| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 694
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-12-10), کنعان (19-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10), راجہ اکرام (23-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عبداللہ حیدر (19-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جزاک اللہ رانا صاحب...........بنیادی مسئلے ی طرف توجہ دلائی آپ نے
فرض علم درحقیقت تو حید کا علم ہے.................اور اسی طرح بنیادی عقائد کا علم ہے. افسوس کی بات یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر ایک غیر مسلم کے سامنے اسلام کی تعریف بی بیان نہیں کر سکتے............... جس حدیث کو ہم نے بچوں و سکول بھیجنے کے لئیے رکھ چوڑا ہے اس میں فرض علم یہی بنیادی علم ہے. اسی علم سے دوری ہم پر درجہ بدرجہ کفر،شرک،بدعت اور ضلالت کے در وا کرتی ہے..............اور جب ایک چیز کا علم ہی نہ ہو تو اس کی اہمیت بس سنی سنائی ہی پتہ ہوتی ہے.............دل کی گہرائییوں سے نہیں. واضح رہے کہ اسلام تو اس سے بی ایک قدم آگے بڑھ کر "احسان" یعنی دل کو عبادت میں شریک کرنے کا حکم دیتا ہےاور ہمارا حال یہ ہے کہ:: قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيْمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں، آپ فرما دیجئے: تم ایمان نہیں لائے، ہاں یہ کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ابھی ایمان تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا، اور اگر تم اﷲ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو تو وہ تمہارے اعمال (کے ثواب میں) سے کچھ بھی کم نہیں کرے گا، بیشک اﷲ بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے. یا اللہ ہمیں بیڑ چال والا مسلمان نہیں سچا مومن بنا دے.آمین والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-12-10), کنعان (19-12-10), رانا امر (21-12-10), راجہ اکرام (23-12-10), عبداللہ حیدر (19-12-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت خوب لکھا ہے۔
نظام تعلیم بہت ہی خراب ہے۔ گوروں کا دیا ہوا اور ہم سب اسی کو ہی ریوائز پر ریوائز کرتے جار ہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ معاف فرمائے ہر مسلمان کو موت کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہیں ہوتا اسی لئے ہر مسلمان یہ دعا بھی کرتا ھے کہ موت کے وقت کلمہ پڑھنا نصیب ہو، ایسی اموات بھی دیکھی ہوئی ہیں کہ ان کے گھر والے قریب المرگ کے منہ پر تپڑ مار کر اسے کہہ رہے تھے کہ کلمہ پڑھو اور ساتھ میں خود بھی پڑھ رہے تھے مگر شائد ان کے نصیب میں نہیں تھا کہ جس سے ان کے کان بند ہو گئے تھے یا دماغ کی قوت بھی۔ کلمہ ساری زندگی یاد رکھنے سے نہیں پڑھا جاتا بلکہ جس کے نصیب میں اللہ سبحان تعالی کے لکھا ہوتا ھے وہی اسے موت کے وقت پڑھتا ھے۔ اور ایسی اموات بھی دیکھی ہیں کہ جنہوں نے کلمہ پڑھا اور ساتھ میں ہاتھ اٹھا کر سامنے فرشتہ کی طرف انگلی کر کے یہ بھی کہا کہ روز قیامت تم میرے کلمہ پڑھنے کے گواہ ہو اور ساتھ ہی زندگی ختم سبحان اللہ۔
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | رانا امر (21-12-10), عبداللہ آدم (21-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرے ہم سب کے آخری الفاظ اللہ کی حمد و ثناء والے ہوں
لیکن کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے میرا مطلب ہے کیا اس بنیاد پر ہم کسی کے بارے میں جنتی یا جہنمی ہونے کی رائے قائم کرسکتے ہیں ؟ نوٹ : صرف اپنے تجسس کی بنیاد پر پوچھ رہا ہوں مقصد کوئی بحث کرنا نہیں ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مسئلہ:1جانکنی کی حالت میں جب تک روح گلے کو نہ آئی ہو اسے تلقین کرتے رہیں-یعنی اس سے پاس کلمہ طیبہ وکلمہ شہادت پڑھتےرہیں-مگراسے پڑھنے کاحکم نہ دیں- (عامہ کتب وفقہ( مسئلہ:2جب اس نے کلمہ پڑھلیاتو تلقین موقوف کردیںـ ہاں اگرکلمہ پڑھنے کے بعد کوئی دوسرا کلام کردیا توپھرتلقین کریں تاکہ اس کاآخری کلام لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ(صلٰی اللہ علیہ وسلم( ہوجائے۔(عالمگیری وغیرہ( |
|
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (21-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,843
شکریہ: 10,596
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-12-10), عبداللہ آدم (21-12-10) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سلسلے میں اہل علم کی رائے کا منتظر رہوں گا
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (22-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, magenta, کھو, کوئی, کوشش, کلمے, گانے, واقعے, لمحات, نماز, ملک, مرزا, مسلمان, اللہ, اتنی, جائے, حامل, دیکھ, زندگی, شان, طلب, علوم, علم, غالب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عینک والا جن | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 0 | 14-02-11 06:10 PM |
| عینی گواہ | سیپ | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-01-11 10:29 PM |
| ترجمہ کرنے والی عینک | عدنان دانی | عمومی سائنس | 3 | 03-01-11 09:58 AM |
| عمرو عیّار اور ملاء عمر | اداس ساحل | عمومی بحث | 12 | 18-09-10 10:23 PM |
| حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی | راجہ اکرام | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 3 | 29-11-09 11:00 AM |