واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلٰم کے مبارک پیالے کی واپسی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-12, 11:10 PM   #1
نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلٰم کے مبارک پیالے کی واپسی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 01-02-12, 11:10 PM

نبی اکرم محمد کے زیر استعمال رہنے والا مبارک پیالہ جب لندن سے چیچنیا لایا گیا تو اس دوران چیچن مسلمانوں نے اپنے ایمان اور نبی سے محبت کا بھرپور مظاہرہ کیا انتہائی روح پرور مناظر ہیں

ہماری بدحالی اور شکستہ ایمانی کا یہ عالم ہے کہ ہم نے نبی اکرام کے نعالین پاک تک بیچ کھائے ہیں اور اُس دن سے آج تک پاکستان پر متواتر آفات نازل ہورہی ہیں
یا اللہ ہمیں معاف فرما آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 425
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), shafresha (04-02-12), کنعان (02-02-12), ننھا بچہ (17-02-12), نبیل خان (02-02-12), مرزا عامر (16-02-12), آبی ٹوکول (13-02-12), اویسی (16-02-12), ابونعیم (18-02-12), اجمل (15-02-12), بنت حوا (02-02-12), حیدر Rehan (13-02-12), رضی (02-02-12), عبداللہ آدم (15-02-12)
پرانا 01-02-12, 11:54 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم نے نبی اکرام کے نعالین پاک تک بیچ کھائے ہیں
یہ کب اور کیسے ہوا؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), فیصل ناصر (13-02-12), بنت حوا (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 12:36 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جتنی تعظیم اس پیالے کی کی گئی ، کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس قدر تعظیم نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کی ، کی جاتی۔ اگر ایسا ہوتا تو مسلمان قدرے بہتر حالت میں ہوتے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), ہادی (03-02-12), نبیل خان (02-02-12), محمد عاصم (17-02-12), مرزا عامر (03-02-12), اویسی (16-02-12), بلال الراعی (02-02-12), بنت حوا (02-02-12), عبداللہ آدم (15-02-12), عبداللہ حیدر (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 06:15 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
یہ کب اور کیسے ہوا؟؟؟؟؟
31 جولائی 2002 بمعنی مشرف دور، جس میں بادشاہی مسجد کے میوزیم سے نعلین پاک چوری ہوہئے۔ چوری کرنے والے کمال کے ماہر تھے شیشے توڑے بنا ہی چوری کر کے لے گئے
یعنی حکومتی سربراہی میں چوری ہوئی
اقتباس:
تاریخی بادشاہی مسجد سے چھ سال قبل، نبی اقدسﷺ کے نعلین مبارک، چرائے جانے کا المناک سانحہ رونما ہوا تھا، جس سے یقیناً قومی، ملی، دینی اور روحانی طبقات سمیت عامتہ المسلمین افسردہ اور دل گرفتہ ہوئے۔ وطن عزیز کے تمام ذی شعور حلقے ابتداء ہی سے اس امر پر متفق تھے کہ یہ ناپاک حرکت درحقیقت ملک کے امن و امان کو خراب کرنے، پرامن ماحول میں انتشار پیدا کرنے اور لوگوں کے مذہبی اور دینی جذبات کو مجروح کرنے کی ایک انتہائی گھٹیا اور مذموم سازش ہے۔ یہ حادثہ فاجعہ چھ سال قبل 31جولائی 2002ء کو وقوع پذیر ہوا۔ معاملے کے حوالے سے حسب ذیل امور پیش خدمت ہی(i) محکمہ مذہبی امور و اوقاف پنجاب کی طرف سے درج شدہ، ایف آئی آر نمبر044065-352 بمطابق 31-07-2002 کے حوالے سے پولیس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے اعلیٰ سطحی تفتیش مکمل ہو چکی ہے۔(ii) مزاحمتی مزاج اور مخصوص مفادات کی حامل مذہبی تنظیمات کے مطالبے پر، جناب وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے مطابق، بحوالہ احکام پی ایس/ سی ایم آئی ٹی۔ 37/ 2003/بمطابق 17-01-2003 ”وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم“ کی طرف سے بھی اس معاملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہو چکی ہیں۔ جس کی جملہ کارروائی میں متعلقہ دینی حلقوں کے نمائندگان بھی پوری طرح شامل تھے۔ (iii) انٹیلی جنس بیورو، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس تینوں اعلیٰ تفتیشی اور تحقیقاتی اداروں پر مشتمل ”جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم“ بھی اعلیٰ ترین سطح پر ”انفرادی اور اجتماعی طور“ پر ستمبر 2003 سے، نعلین شریف کی بازیابی کے لئے جملہ اقدامات اور وسائل بروئے کار لا چکی ہے۔(2) جملہ سرکاری تحقیقاتی ادارے اور ایجنسیاں اس امر پر متفق ہیں کہ نعلین پاک کی چوری کے حوالے سے محکمہ اوقاف کے ملازمین کسی قسم کی ملی بھگت یا سازش میں ملوث نہیں ہیں۔ تاہم محکمہ اوقاف پنجاب، اس عظیم سانحہ اور قومی نقصان کے پیش نظر نعلین پاک کی بازیابی کے لئے اپنے جملہ وسائل کو بروئے کار رکھے ہوئے ہے اور دیگر اقدامات کے علاوہ حکومت پنجاب کے سابقہ اعلان کے تسلسل اور تجدید میں مورخہ 24مئی 2005ء کے روز نامہ جنگ کے صفحہ 3 پر نمایاں اشتہار کی اشاعت کے ذریعہ نعلین پاک کی بازیابی میں عوام سے تعاون کی اپیل کے ساتھ اس کام میں مدد دینے والے افراد یا ادارے کے لئے 20" لاکھ روپیہ کے انعام" کا بھی اعلان کیاگیا ہے۔(3) قومی صحافت میں”روزنامہ جنگ“ کی حیثیت ایک ایسے رجحان ساز ادارے کی ہے، جس نے ہمیشہ توازن اور اعتدال جیسے خوبصورت اصولوں کو استحکام بخشا ہے۔اس ادارے سے منسلک ماہرین اور کارکن، صحافت کے جدید اسلوب اور تکنیکی امور سے کماحقہ آگاہی اور آگہی کے حامل ہیں۔انہوں نے اپنے شخصی نظریات اور ذاتی پسند و ناپسند کو کبھی ادارے کی جامع اور معتدل پالیسی پر غالب نہیں آنے دیا اور تلخ مضمون اور معاملے کو خوبصورت اور عمدہ پیرائے میں بیان کرنے کا سلیقہ اور ہنر رکھتے ہیں۔تاہم آپ کے موقر روزنامہ ”جنگ 03 اگست 2008“ کے عنوان بالا کے مطابق اداریے میں دی گئی تفصیلات اور پیش کردہ کچھ مندرجات بے بنیاد اور بعض حقائق ”محل نظر“ ہیں۔(4) مذہبی اور دینی حوالے سے ”حساسیت“ کے حامل امور از حد احتیاط کے متقاضی ہوتے ہیں بالخصوص ایسے معاملات جن پر مفصل تفتیشی اور تحقیقاتی رپورٹیں سامنے آ چکی ہوں۔ تاہم اگر ان کو پھر بھی زیربحث لانا ناگزیر ہو، تو اس میں فریقین کے موقف حاصل شدہ مواد، ثبوت، دلیل، مسلمہ حقائق اور دستیاب فیصلوں کو نظر سے گزارنا اور ایسے معاملہ کو احتیاط کے تقاضوں کے ساتھ نبھانا، معاشرتی آداب اور مسلمہ صحافتی اخلاق کا بنیادی تقاضہ ہے۔ معاملہ ہذا کے حوالے سے آپ کا موقر روزنامہ جنگ مورخہ 17نومبر 2002ء کی اشاعت میں ”درون پردہ“ کی سطور میں تفصیلی جائزہ اور سرکاری موقف شائع کرتے ہوئے فریق ثانی کو بھی اپنے موقف کی اشاعت کی دعوت دے چکا ہے تاہم سرکاری موقف میں پیش کردہ حقائق کا کسی فریق کے پاس کوئی جواب نہ تھا، بایں وجہ ان صفحات میں اس موضوع کے حوالے سے کوئی تحریر مزید جگہ حاصل نہ کر سکی۔ ایسی واضح اور فیصلہ کن صورتحال کے بعد اس بحث کو سمیٹ دیا جانا ایک فطری اور تکنیکی امر ہوتا ہے۔ چنانچہ نومبر 2002ء کے بعد سے، طویل وقفے کے بعد 03 اگست 2008ء کو اس معاملے پر روزنامہ جنگ کاشذرہ تعجب کا باعث ہے۔شذرہ جن اعداد و شمار اور حقائق کی بنیاد پر استوار کیا گیا ہے وہ ایک تنظیم کے پیش کردہ ہیں۔ یہاں یہ امر بھی لائق تحریر اور قابل توجہ ہے کہ جنگ کے اداریئے میں مذکور ”ملک گیر سطح اور بیرونی ممالک میں احتجاج“ کے حوالے سے موقف بھی تحقیق طلب امر ہے۔ ”جنگ گروپ“ اپنے مزاج، اسلوب اور طریقہ کار کے اعتبار سے ایسی اعلیٰ صحافتی اقدار کا علمبردار ہے جس میں تحریر کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت تحقیق، تجزیہ اور ”مانیٹرنگ“ کا بھی ایک بہتر نظام موجود ہے۔ یہ ادارہ ابلاغ عامہ کے حورالے سے وطن عزیز کے عوام کی علمی، دینی، ثقافتی، سماجی اور معاشرتی امنگوں کا آئینہ دار ہونے کے ساتھ، قومی اور بین الاقوامی تقاضوں کو بھی کامیابی سے نبھا رہا ہے۔ ہم اس کی مزید ترقی کے لئے دعا گو ہیں۔
(ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور و اوقاف پنجاب لاہور)

Last edited by عبدالقدوس; 02-02-12 at 06:19 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), shafresha (04-02-12), یاسر عمران مرزا (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), حیدر Rehan (13-02-12), رضی (02-02-12), طاھر (02-02-12), عبداللہ آدم (15-02-12)
پرانا 02-02-12, 11:46 AM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ظاہر ہے پھر تو انجام یہی ہونا ہے پاکستان کا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), shafresha (04-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (02-02-12), عبدالقدوس (02-02-12), عبداللہ آدم (15-02-12)
پرانا 02-02-12, 09:14 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی رحم فرمائے ہمارے حال پر
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), shafresha (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), shafresha (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 11:47 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
اعجازلاثانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 199
کمائي: 2,500
شکریہ: 276
125 مراسلہ میں 228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جتنی تعظیم اس پیالے کی کی گئی ، کیا ہی اچھا ہوتا اگر اس قدر تعظیم نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کی ، کی جاتی۔ اگر ایسا ہوتا تو مسلمان قدرے بہتر حالت میں ہوتے
جتنی عقل آپ اس کام میں خرچ کرتے ہو کسی تخلیقی کام میں کرتے تو ڈاکٹر قدیر اکیلا بور نہ ہوتا
اعجازلاثانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اعجازلاثانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (07-02-12), عبدالقدوس (10-02-12)
پرانا 13-02-12, 04:21 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-12, 04:28 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اعجازلاثانی مراسلہ دیکھیں
جتنی عقل آپ اس کام میں خرچ کرتے ہو کسی تخلیقی کام میں کرتے تو ڈاکٹر قدیر اکیلا بور نہ ہوتا
اچھا تو آپ عبدالقدیر خان کے ساتھ کب دکھائی دینے والے ہیں؟
تنقید میں تو آپ بھی اچھی خاصی عقل استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-12, 04:31 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,325
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بھی یہ نہیں فرمایا ہو گا کہ،
یہ میرا پیالہ ہے اسے سنبھال کر رکھنا اور اس کی تعظیم کرنا
یہ میرے کپڑے ہیں انہیں ہمیشہ سنبھال کر رکھنا۔ اور تعظیم کرتے رہنا

لیکن آخری خطبہ حجتہ الوداع میں یہ ضرور فرمایا کہ آج میرا مشن یعنی دین اسلام مکمل ہو گیا۔ اس کی تعلیمات سنبھالنا کر رکھنا اور مزید پھیلانا۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-12), بلال الراعی (15-02-12), سام (17-02-12), شکاری (13-02-12)
پرانا 13-02-12, 04:51 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کبھی بھی یہ نہیں فرمایا ہو گا کہ،
یہ میرا پیالہ ہے اسے سنبھال کر رکھنا اور اس کی تعظیم کرنا
یہ میرے کپڑے ہیں انہیں ہمیشہ سنبھال کر رکھنا۔ اور تعظیم کرتے رہنا
۔
اگر میں یہ سوچوں یا کہوں کہ رسول اللہ ص کو یہ کہنا چاہئے تھا یا وہ کہنا چاہیے تھا تو میں ایمان سے بےدخل ہوسکتا ہوں اور اگر ضد کروں تو شائد ہوبھی جاوں
نوٹ
بہت احتیاط کی ضرورت ہے ۔
۔
۔
۔
۔



لیکن امت سے یہ ضرور پوچھونگا کہ
کیا واقعی رسول اللہ ص کو یہ کہنے کی بھی ضرورت تھی؟؟
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (13-02-12), اعجازلاثانی (14-02-12), عبدالقدوس (13-02-12), عبداللہ آدم (15-02-12)
پرانا 15-02-12, 03:47 PM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیچنا واپسی؟؟ یہ پہلے کسی دور میں چیچنیا ہوتا تھا؟؟

مناظر واقعی ایمان افروز ہیں.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (17-02-12), عبدالقدوس (15-02-12)
پرانا 15-02-12, 05:41 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
چیچنا واپسی؟؟ یہ پہلے کسی دور میں چیچنیا ہوتا تھا؟؟

مناظر واقعی ایمان افروز ہیں.
یہ واپسی مسلمانوں کو واپسی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (17-02-12)
پرانا 17-02-12, 01:00 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ہی کتنی پیاری وڈیو ہے، لگتا ہے کہ حضورۖ کے پیالے کے انتظار میں سڑک کے کنارے سارا ملک آن کھڑا ہوا، لوگ لائن بنا کر انتظار کر رہے ہیں اور میں بالکل عمران مرزا سے متفق ہوں کہ جتنی عظمت حضرت محمدۖ کے پیالے کو دی گئی ہے کاش انکی تعلیمات کو دیں جاتیں۔

یہ بہت متاثر کن موضوع ہے اور اداس کرنے والی بات بھی ہے کہ ہم نے کن کن چیزوں کو کھو دیا، کاش ہم مزہب کا نام برے کرنے والے عسکریت پسندوں کو بھی اسی طرح کھو دیں۔

یہ بھی سنا ہے کہ اللہ پاک اپنی چیزوں کی خود حفاظت کرتے ہیں، دیکھیے صدیوں پرانا پیالہ وہ کہاں سے بچا لے آئے۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (17-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت روشنی علوم حدیث 3 10-05-11 03:19 PM
پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم سے اقتباس زارا اردو ادب سے اقتباسات 6 19-03-11 04:06 PM
پیرکامل صلی اللہ علیہ والہ وسلم، عمیرہ احمد زارا اردو ادب سے اقتباسات 2 26-01-11 08:18 PM
::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی اپنے رب کی طرف واپسی ::::: عادل سہیل پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 16 22-06-10 09:45 AM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger