واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


پرچم_عباس لہراتا رھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-11, 06:55 PM   #1
پرچم_عباس لہراتا رھا
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 04-12-11, 06:55 PM

ولولے پہ ضبط کا قبضہ رھا!

اک طوفاں اس طرح ٹھہرا رھا

یہ وفا کا ایسا سورج ھے کہ جو

ڈوب کر بھی روشنی دیتا رھا

مدحت_عباس تھی پیش_نظر

میں فقط لفظ وفا لکھتا رھا

اک اطاعت ، اک تحمل ، اک وفا

عمر بھر غازی کا سرمایہ رھا

بن گیا خود ایک دریاۓ وفا

چھین کر دریا بھی جو پیاسا رھا

عمر بھر عباس کی تلوار پر

حضرت_شبیر کا قبضہ رھا

یہ بھی ھے اس کی شجاعت کا کمال

اس کو ٹھہرایا تھا وہ ٹھہرا رھا

ھے علمداری بھی سقائی کے ساتھ

رشتئہ مشک و علم یکجا رھا

ھم صدا دیتے رھے عباس کو

کام ھر بگڑتا ھوا بنتا رھا

سب کے جھنڈے سرنگوں ھوتے رھے

پرچم_عباس لہراتا رھا

اب بھی دریا پیاس کا مقروض ھے

اور یہ قرضہ حشر تک قرضہ رھا

شاداں دھلوی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 133
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (05-12-11), حیدر Rehan (08-12-11)
پرانا 05-12-11, 07:55 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,657
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اک اطاعت ، اک تحمل ، اک وفا
عمر بھر غازی کا سرمایہ رھا
بن گیا خود ایک دریاۓ وفا
چھین کر دریا بھی جو پیاسا رھا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-12-11), حیدر Rehan (08-12-11)
جواب

Tags
فقط, کمال, پہ, پیاسا, پیش, ھے, پرچم, لفظ, لکھتا, ایسا, بگڑتا, بنتا, تلوار, خود, دیتا, رھا, روشنی, سورج, سرنگوں, سرمایہ, ضبط, طرح, عباس, غازی, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger