واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ



اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ


کیا عاشق رسول کہنا صحیح ہے۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-10, 11:12 AM   #1
کیا عاشق رسول کہنا صحیح ہے۔
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 26-10-10, 11:12 AM

السلام علیکم
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ جو کچھ ہم اپنے لیے معیوب سمجھتے ہیں۔ وہی بات ہم اپنے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کیسے برداشت کر لیتے ہیں۔
1۔ ہم میں‌سے کوئی یہ نہیں کہتا کہ میں اپنے رشتہ داروں کا عاشق ہوں۔
2۔ ماں یہ نہیں کہتی کہ میں اپنی بیٹے یا بیٹی پر عاشق ہوں۔
3۔ بیٹی یا بیٹا نہیں کہتے کہ ہم اپنے ماں باپ پر عاشق ہیں۔
4۔ باپ نہیں کہتا کہ میں اپنی اولاد پر عاشق ہوں۔
5۔ حتٰی کہ تعلیم یافتہ شریف النفس طبقہ کھلے عام اپنے بیوی سے عشق کے اظہار کو بھی معیوب سمجھتے ہیں۔
پھر ایک ایسا لفظ جو کہ ہم اپنے لیے معیوب سمجھتے ہیں بڑے فخر سے ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کیوں استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
کیا کوئی بھائی یہ بتانا پسند کرے گا کہ عشق اور محبت میں کیا فرق ہے۔
اور کیا ہمیں عشق رسول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دعٰوی کرنا چاہیے یا محبت رسول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا۔

Moderated Message:
یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر جتنی بھی بحث جو نتیجہ لڑائی ہی نکلتا ہے اس لیے اس کو بند کیا جاتا ہے

Last edited by محمدخلیل; 26-10-10 at 12:33 PM..

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 511
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), محمد عاصم (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 11:16 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متنازع موضوع ۔ اس کو بند کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), فاروق سرورخان (26-10-10), پاکستانی (26-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10), اویسی (26-10-10), ابو کاشان (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 11:25 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌بھی اس کو بند کرنے کی تجویز کرتا ہوں۔ وجہ یہ کہ اس سے کوئی ایسی بات دریافت نہیں ہوسکتی جو کسی کے فائیدے کا باعث بنے۔ لفظوں کا کھیل ہے یہ اور نامناسب فلسفہ۔ یہ ہے میرا خیال۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), پاکستانی (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10), ابو کاشان (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 11:27 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں متنازع بات کیا ہے۔ ایک بھائی نے وضاحت چاہی ہے اسے اس کا جواب ملنا چاہیے۔
اس طرح موضوعات کو بند کردینا بذاتِ خود ایک مشکوک عمل ہے۔
نوٹ:۔ منتظمین کو مشورہ ہے کوئی حکم نہیں دیا جا رہا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), محمد عاصم (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 11:28 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع بلاوجہ سب کو الجھا ڈالے گا۔
بند کیا جاتا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (26-10-10), محمد عاصم (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10), اویسی (26-10-10), ابو کاشان (26-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہے۔, کوئی, کرے, کرتے, پسند, یا, وسلم, چاہیے, محبت, آتی, اپنے, ایسا, اللہ, السلام, استعمال, بھائی, بیوی, بڑے, تعلیم, رسول, سمجھتے, شریف, عاشق, عشق, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے عبدالہادی احمد اپکے کالم 13 02-02-11 08:32 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم گوندل اخلاق و آداب 0 25-10-09 11:21 PM
اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت Real_Light پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 15-07-08 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger