| اسلامی عقیدہ اسلامی عقیدہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 348
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (06-06-11), سیفی خان (06-06-11), سام (06-06-11), شھزادباجوہ (14-06-11), عبداللہ حیدر (06-06-11), عروج (06-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-- کیا نبوت دل پر اتر تی ھے یا دماغ پر
رسول کریم کی محنت کا مرکز دل تھے اور ان دلوں کو اتنا روشن کیا وہ لوگ پوری انسانیت کیلے پیشوا بنے اور خود اللہ نے انکی عظمت کا اعلان کر تے ھوے فرمایا کنتم خیر امت اخرجت للناس ۔۔۔ آل عمران 110۔۔۔ تم ہو بہتر سب امتوں سےجو بھجی گیں عالم میں جو لوگوں کو حکم کرتے ھو اچھے کاموںکا اور منع کرتے ھو برے کاموں سے،، یہ اللہ نے انکے دلوں کی کیفیت واضح کی اور فرمایا سورت الحجرات۔۔۔۔3۔۔۔وھی ھیں جنکے دلوں کو جانچلیا اللہ نے۔۔۔۔ یعنی انکا امتحان دماغی نیھں ہوا بلکہ دلون کا ھوا اگر آپ غور فرمایں اولیا ءاللہ کی مٓحنت بہی دلوں پر ھی ھو تی ھے انبیاءکا دماغ ھیشہ دل کے تابع رہتا ھے انسان کو نیند کیوں آتی ھے؟ وہ دماغی تھکاوٹکی وجہ سے لیکن رسول کریم نے فرمایا صرف میری آنکھیں سو تی ھیں میرا دل بیدار رہتا ھے / بخاری و مسلم،،،،،، سچیاور جھوٹی نبوت میں یہ فرق بھی ھے جھوٹی نبوت دما غ پر اترتی ھے جتنے بھی جھوٹےنبوت کے دعو یدار پیدا ھوے سب دماغی پیداوار تھے اسی وجہ سے انکے کلاموں میں تضاد پایا جا تا ھے مرزا قادیا نی کو دیکھ لیں کھی امام کبھی عیسٰی کبی مریم کبی مو سٰی کبی محمدواحمد ھونیے کا دعوا یہ سب دماغی خرابی کی نشانیاں ھیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبوت کی حفاظت
انبیا کی نامزد گی چو نکہ اطاعت کیلے ھو تی ھے اس لے وہ عام انسانوں کی طرح نھیں ھوتے بلکہ غیر معمو لی قا بلیتو ں کے مالک ھو تے ھیں انک فطرت پاکیزہ انکے ذھن کا سا نچہ ایسا ھوتا ھے کہ اس سے جو بات نکلتی ھے سیدھی ھو تی ھے انک علو م کسبی نھیں ھوتے بلکہ وھبی ھو تے ھیں وہ صحیح سو چتے ھین صحیح بو لتے ھین انکی نفسی و رو حانی قو تیں غیر معمولی ھو تی ھیں قرآن کے مطالعہ سے معلوم ھو تا ھے نبی کو صرف علم و حکمت ھی نیھن عطا ھو تے بلکہ اس کے ساتھ نبی کی خا ص طور پر نگرانی کی جاتی ھے یہ نیھن ھو تا کہ ان کو غلطیوں سے دور رکھا جاے بلکہ اسکے بر عکس برایوں کو ان سے دور رکھا جاتا ھے برای اس راستے سے نھین گزر سکتی جھان سے نبی کی ذات گزرے یہ بات قابل غور ھے پہلی حالت یہ ھے کہ نبی کو غلطی سے دور رکھاجاے اور دوسری حالت ھے گناہ کو ھی اس راستے سے ھٹا دیا جاے جھاں سے نبی کی ذات نے گزرنا ھے پہلی حالت کا نام حفاظت دو سری حالت کانام عصمت ھے یہ دو سری حالت ھوتی ھے یاد رکے خدا کی محبت اس مین نیھن کی تم یورپ کی دلفریبیوں کا شکار ھو جاو یا ایتھکس کے فلسفہ کے غلام بن جاو اللہ کا پیا ر اس مین ھے کہ تم میرے نبی کے تابعدار بن جاو حضرت جنید بغدادی فرماتے ھیں الطریق کلھا مسدودت علی الخلق اللہ تک پھنچنے کے سب راستے بند ھین صرف ایک راستہ کھلا ھے اتباع رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم Last edited by حسن قادری; 14-06-11 at 06:23 PM. |
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (14-06-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فرما, کلام, ھو, پورے, ھے, یا, لو, لے, چیز, مقام, اللہ, اتر, بخاری, براہ, تی, جلد, جاری, ختم, خراب, دل, دماغ, ذکر, زندگی, صفحہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر رشوت لینے کے الزام میں گرفتار، معطل کردیا گیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-03-11 05:37 AM |
| یہاں کبھی کسی کو موت نہیں آتی | زارا | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 11-02-11 11:21 AM |
| موت آتی نہیں | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 27-12-10 12:18 AM |
| حکومتی دعوے اور رشوت کا عروج ۔۔ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 16-11-10 10:47 AM |
| موت کی تلاش میں بھٹکتی قوم | حیدر | اپکے کالم | 7 | 13-12-09 08:45 PM |