| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 15 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (26-01-10), Miss Khan (29-12-11), sahj (26-01-10), فیصل ناصر (01-02-09), محمد یاسرعلی (06-01-11), مرزا عامر (29-12-11), waseemsv (04-02-09), امہ احمد (27-01-10), خالد احمد صدیقی (15-04-08), راجہ اکرام (24-01-10), رضی (06-02-12), شکاری (05-02-12), طاھر (23-01-10), عارف اقبال (28-01-10), عبداللہ حیدر (01-02-09) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائ نے جواب مانگا تھا ۔۔۔۔۔میں نے دیا ۔۔۔۔۔آپ کیوں بیچ میں آگئے ؟؟
اور جو ساجھ بھائی اپ سےکہا تھا اس کے بارے میں بتائیں " کیا آپ قرآن میں موجود منافیقین والی تمام آیات سے ایک مراسلہ بنا سکتے ہیں یا نہی ؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک Last edited by حیدر Rehan; 27-01-10 at 12:40 PM. |
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیونکہ عقل مند کو اشارہ کافی ھوتا ھے، اللہ تعالٰی ایمان والوں کے ایمان میں برکت عطاء فرمائے آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | عادل سہیل (27-01-10) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بہترین اجر عطا فرمائے ، راجہ بھإئی ، اور آپ کی یہ بہترین دعا قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (27-01-10) |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ریحان حیدر بھائی ، ::::::: پہلی بات ::::::: اللہ تعالیٰ نے اگر کسی کو کئی کان اور آنکھیں بھی دی ہوں ، لیکن سماعت اور بصارت ایسی دی ہو سنے پڑھے کو ٹھیک سے سمجھ نہ سکے تو (((((( أُوْلَئِكَ كَالأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُوْلَـئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ ))))) سورت الأعراف ، آیت 179 جناب ، الحمد للہ میں نے آپ کی کوئی بات قطعا نہیں سنی ، بلکہ اللہ کی عطا کردہ دو آنکھوں سے پڑھی ہے اور اللہ کی عطا کردہ سمجھ کے ذریعے سمجھ بھی لی ہے ، آپ جس فریکوئنسی سے ٹرانسمٹ ہوتے ہیں وہ صدیوں سے ہم اہل سنت و الجماعت کے ہاں خوب معروف ہے ، :::::: دوسری بات ::::::: اگر آپ جانتے ہوں کہ عقیدہ کیا ہوتا ہے ، اور صحیح عقیدہ کیا ہوتا ہے تو وہ کچھ لکھتے ہوئے دکھائی نہ دیں جو کچھ لکھتے ہیں ، بھائی ، تحمل سے غور فرمایے گا ، کہ جن کہانیوں کو کسی ثبوت اور دلیل کے بغیر آپ اپنا عقیدہ بنائے ہوئے ہیں ، اور اس عقیدے کے بنا پر جن شخصیات کے بارے میں آپ عقیدت اپنائے ہوئے ہیں آپ خود ان کی شان میں نازیبا باتیں لکھ رہے ہیں ، شاید یہ آپ کی """ احتیاط """ ہے ، ::::::: تیسری بات ::::::: ریحان بھائی ، کہانی اور واقعے میں اسی طرح بہت بڑا فرق ہوتا ہے جس طرح عقیدے اور احتیاط میں ہوتا ہے ، بھائی میرے ، کہانیاں وہ ہیں جن کی کوئی دلیل نہیں ، خود ساختہ من گھڑت کہانیاں ، جنہیں لوگ عقیدہ بنائے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں یہ احتیاط ہے ، اہل فارس تو اور بھی بہت کچھ ایسا مانتے اور مناتے ہیں جو خلاف اسلام ہے ، کیا کسی بات کی درستگی کا معیار اہل فارس کے عقائد اور اعمال ہیں ؟؟؟؟ آپ نے اہل فارس کی عقیدت میں اہل ہندوستان کو اہل فارس کی نسبت زیادہ جاھل قرار دیا آپ کی اس بات میں آپ نے یہ اعتراف کر لیا کہ ، اہل فارس اور اہل ہندوستان دونوں ہی جاھل تھے اول الذکر کم اور آخر الذکر اس سے زیادہ ، شکریہ ، اپنی اس بات کو یاد رکھیے گا ، انہی جاھل اہل فارس کی بے بنیاد بلا دلیل و حجت کہانیاں کس کا عقیدہ ہیں آپ ان کو پہچانیے اور جاھلوں کی کہانیوں کی درستگی کی کوشش فرمایے ، رہا معاملہ ان دونوں جاھلوں کے عربوں کی رسموں نبھانے کا تو بھائی آپ خود ہی مان چکے ہیں کہ وہ جاھل تھے ، پس جاھل ایسے ہی کام کرتے ہیں ، بلا سوچے سمجھے ، بلا چھانے پھٹکے کہانیوں کو عقیدہ بنا لیتے ہیں ، دوسروں کی رسموں کو اپنا لیتے ہیں ، اور نام کچھ اور دیتے ہیں ، ان شاء اللہ آپ کی باتوں کے جواب میں اس کا ذکر آ جائے گا ، وہی باتیں جو آپ نے یہاں لکھی ہیں اور الحمد للہ میں نے انہیں اللہ کی عطاء کردہ دو آنکھوں کے ذریعے پڑھا ہے اور اللہ ہی کی عطاء کردہ بصیرت کے ذریعے سمجھا ہے ، چلیے آگے چلتے ہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-01-10), احمد بلال (29-01-10), بلال الراعی (30-12-11), حیدر Rehan (28-01-10), راجہ اکرام (28-01-10), عبداللہ حیدر (29-01-10), غیاث (06-01-11) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ریحان بھإئی ، جس بات کی آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں اسے آپ مانتے ہیں ، اور جن باتوں کے صحیح ثابت شدہ دلائل کے انبار موجود ہوں، کتابوں میں بھی اور ہمارے اِرد گِرد حسی طور پر بھی ، انہیں آپ کہانیاں کہتے ہیں، شاید یہ آپ کی """ احتیاط """ ہو ، عقیدہ نہیں، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی ریحان حیدر صاحب ، الحمد للہ تعالیٰ صفر کا پہلا عشرہ میرے لیے ، میرے اہل خانہ و خاندان کے لیے ، میرے احباب کے لیے ، میرے رب اللہ القادر القوی کی رحمت سے کسی ادنیٰ سی بھی پریشانی کے بغیر گذر چکا ہے ، اور الحمد للہ میری زندگی میں چالیس صفر کے مہینے ایسے گذر چکے ہیں جن کی مجھے ہوش ہے اور الحمد للہ کسی میں مجھے کوئی پریشانی نہیں ملی ، و للہ الحمد و المِنۃ بھائی میرے آخر ماہ تک جانے کی کیا ضرورت ہے اللہ جانے وہ ہمیں وہاں تک پہنچنے کی مہلت دے گا کہ یا نہیں ، ابھی لکھے دیتا ہوں ، کہ ، ریحان حیدر صاحب نے اس ماہ کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے وہ جھوٹ ہے ، اور اس کے جھوٹ ہونے کا خود اعتراف کر چکے ہیں کہ اس کی کوئی دلیل کتابوں میں ان کے پاس موجود نہیں ، یعنی صرف کچھ جاھلوں کی بنائی ہوئی کہانیوں پر اعتماد کر کے تاریخی حقائق کا انکار کر رہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم بھائی عادل سہیل صاحب
بس میں اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہہ سکتا کہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے دعا میں یاد رکھئے گا والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (28-01-10), راجہ اکرام (28-01-10) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوب ، ریحان بھائی ، محترمہ سکینہ رحمۃُ اللہ علیھا ، اور حسین بن علی رضی اللہ عنھما تو عرب تھے ، ان سے متعلق جو بھی بات یا کہانی آپ کے علاقے میں پہنچی عربوں نے ہی پہنچائی ، اور پھر اہل فارس اور اہل ہندوستان کے جاھلوں میں ان کہانیوں میں رنگ ہی رنگ بھرے اور آج تک بھرتے چلے آ رہے ہیں ، تو جناب ، آپ نہ اہل فارس ہیں اور نہ ہی پوری طرح سے اہل ہندوستان تو پھر جناب نے عربوں کی یہ کہانی کیوں اپنا رکھی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شاید یہ بھی آپ کا عقیدہ نہیں ہوگا صرف """ احتیاط """ ہی ہو گی ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 | |||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی ریحان حیدر صاحب ، یہ کہانیاں آپ کہاں سے سنتے ہیں ؟؟؟ کبھی غور کیا ہے کہ ایسی کہانیاں جن کی عبارات ایک دوسرے کی ہی تردید ہوں ، انہیں آپ کس طرح عقیدہ بنإئے ہوئے ہیں ، جی غور تو کیجیے یہ آپ نے ہی تو لکھا ہے اور شاید یہ سب کچھ سنتے اور لکھتے ہوئے آپ کے صرف دونوں کان دونوں کان اور ہاتھ ہی کھلتے ہیں ، دل و دماغ نہیں ، اقتباس:
اقتباس:
فارس اور ہندوستان کے جاھلوں نے بھی صفر کے بارے میں عربوں کی کہانیوں کو اسی طرح مانا ہو گا ، ٹھیک ہے ناں ریحان بھائی ؟؟؟؟؟؟ یہ آخری بدھ ، یعنی چہار شنبہ کی مٹھائیاں آپ لوگ اصل میں کس خوشی میں بانٹے ہیں ؟؟؟ اور خوشی کو اس کہانی کی آڑ میں کیوں چھپایا جاتا ہے ؟؟؟ کچھ اس پر روشنی ڈالیے ریحان بھائی !!! یہ خوشی کہیں اس شخص کے زخمی ہونے اور شہید ہونے کے سلسلے میں تو نہیں جس کے بارے میں آپ نے یہ لکھا ::: اقتباس:
اقتباس:
ایک طرف تو آپ نے لکھا کہ مدینہ میں ایک انتشار سا پھیل گیا تھا اور دوسری طرف یہ لکھ رہے ہیں کہ دو ہفتے تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی موت کو چھپائے رکھا گیا ، ریحان صاحب جو لوگ صرف بیماری کی خبر سن کر اس قدر بے چین ہوں کہ پورے شہر میں انتشار پھیل جائے وہ لوگ دو ہفتے تک رسول اللہصلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو نہ دیکھ کر پر سکون ہو گئے ، سچ کہا کسی نے کہ جھوٹ کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا ، اس کے بعد ، بڑی لجاجت سے گذارش کر رہا ہوں کہ اپنی اس کہانی کے آخری حصے پر اچھی طرح سے غور فرمایے جس کو میں نے اقتباس میں سرخ رنگ دیا ہے ، غور کیجیے ، ریحان صاحب ، آپ نے اُس سرخ شدہ عبارت میں """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا پر کیا الزام لگا دیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ انا للہ و انا الیہ راجعون ، اپنی کہانی کو صحیح ثابت کرنے کے لیے کہانی سازوں نے """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا کو جھوٹا بنا دیا !!!!!!!!!!!!!! یہ ہے """ حب اھل بیت """" رحمہم اللہ جمعیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اوہو ، شاید یہ آپ کا عقیدہ نہ ہو ، محض """ احتیاط """ ہو ، ویسے چلتے چلتے یہ تو بتایے کہ آپ کی دونوں کان کھول کر سنی ہوئی ، اور دونوں ہاتھ کھول کر لکھی ہوئی ، اور دل دو دماغ کو بند رکھتے ہوئے اس جھوٹی کہانی کے مطابق معاذ اللہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو دو ہفتے تک مردہ حالت میں رکھ دیا گیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا معاذ اللہ """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا نے ان کو چوری چھپے دفنا دیا اور کسی کو ان کی زیارت نہ کروائی اور نہ ہی جنازہ پڑھنے دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ریحان صاحب آپ کے کہانی سازوں نے """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا پر بہت برے جھوٹے الزامات لگا کر خود کو """ محب اھل بیت """ بنا کر آپ کے سامنے رکھا اور آپ نے مان لیا !!!!!!!!!!! بالکل اسی طرح فارس اور ہندوستان والوں نے بھی صفر کے مہینے کے بارے میں کہانیوں کو مان لیا ہوگا ، امید ہے آپ فورا غصے میں آ کر کوئی اور من گھڑت ، بلا دلیل کہانی سنانے کی بجإئے اپنی بیان کردہ اس کہانی کے جھوٹ پر غور کریں گے اور اس میں """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا پر جو الزامات صادر ہوتے ہیں """ اھل بیت """ رحمہم اللہ جمعیا کی محبت کا حق ادا کرتے ہوئے ان الزامات سے بری الذمہ ہونے کا اظہار فرماتے ہوئے سچ کو قبول فرمائیں گے ،و السلام علیکم۔ |
|||||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-01-10), مسٹر شیف (28-01-10), احمد بلال (29-01-10), حیدر Rehan (28-01-10), راجہ اکرام (28-01-10), شکاری (05-02-12), عبداللہ حیدر (29-01-10), غیاث (06-01-11) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ عادل بھائی ۔۔۔۔
مجھے غصہ کس بات کا ؟؟ کیا اپ کو لگتا ہے میری صورت دیکھ کر کہ میں غصہ کرتا ہونگا ؟ بلکل نہی مجھے غصہ کسی بات کا نہی او ر شائد بلکہ یقینا میں نے اج تک کسی ایک بھی مراسلے میں غصہ نہی دکھایا ۔۔ ۔۔۔ (ہو سکتاہے کیونکہ پڑھنے میں اندازہ کھبی غلط بھی ہوسکتا ہے ) مجھے دلی ہمدردی ہے ہر اس شخص سے جو کم علمی یا جہالت کی وجہ سے غلط لکھتا ہے یا غلط کرتاہے ۔ اور رہی بات ہندستان اور فارس کے جہالت کی تو بھائی پھر بھی وہ بہتر ہیں کیونکہ جاہل اور کم علم والوں کےلئے اتنا کچھ قرآن میں نہی آیا جتنا منافقین کے لیے اللہ نے قران میں لکھا ۔جو کہ خالصتا عربی تھے ۔ ،،،، ایک جھلک دیکھ لیں ۔۔ قرآن میں تين سو سے زيادہ آيات ایسے منافقین (پردے میں چھپے مسلمانوں) كے طرز عمل كو افشا كرتی ہیں ۔ اور يہ قرآني آيتيں 13 تيرہ سوروں كے ذيل ميں بيان كي گئي ھيں۔ اذا جاءك المنافقون قالوا نشھد انك لرسول اللہ واللہ يعلم انك لرسولہ واللہ يشھد ان المنافقون لكاذبون)سورہ منافق1 اے پيغمبر! يہ منافقين آپ كے پاس آتے ھيں، تو كھتے ھيں كہ ھم گواھي ديتے ھيں كہ آپ اللہ كے رسول ھيں، اور اللہ بھي جانتا ھے كہ آپ اس كے رسول ھيں ليكن اللہ گواھي ديتا ھے كے يہ منافقين اپنے قول ميں جھوٹے ھيں۔ (و دّو لو تكفرون كما كفروا فتكونون سواء) سورہ نساء/ 89۔ يہ منافقين چاھتے ھيں كہ تم بھي ان كي طرح كافر ھوجاؤ اور سب برابر ھوجائيں۔ (اب یہ مت کہیے گا کہ میں غصہ میں اکر لکھ رہا ہوں ) |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ایک دفعہ پھر ماہ صفر کی آمد ہو چکی ہے ، پس اس مہینے سے متعلق عقإئد کی حقیقت کے بارے میں یاد دہانی کے لیے یہ سلام پیش کیا ہے ، والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,133
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نیز کیا آپ منافقین میں سے چند لوگوں کی نشاندہی کرسکتےہیں؟ آپ کا یہاں منافقین کا ذکر شکوک کو جنم دے رہا ہے لہذا اسکی وضاحت فرمادیں۔ یہ منافقین کون ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ساری باتیں چھپائے رکھیں۔ چند ایک کا نام لیکر وضاحت کردیں۔ یہ بھی واضح کر دیں کہ کیا زمانہ نبوی میں ہی منافقین کا اتنا غلبہ ہو گیاتھا کہ انہوں نے حق کو دبائے رکھا؟ میری ناقص معلومات کیمطابق تو منافقین کو چن چن کر مسجد نبوی سے نکال دیا گیا تھا۔ یہ بوقت وصال پھر کہاں سے اکٹھے ہو گئے۔ اہل بیت اطہار اتنے کمزور یا نعوذ بااللہ بزدل ہو گئے تھے کہ وہ منافقین سے دب گئے؟ کیا انکا ایمان بھی اتنی جلدی اتنا متزلزل ہو گیا تھا؟ Last edited by غیاث; 07-01-11 at 09:13 PM. |
|
|
|
|
| غیاث کا شکریہ ادا کیا گیا | عادل سہیل (07-01-11) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہخیرا، غیاث بھائی ، اللہ کرے کہ آپ کی باتیں ہی ریحان بھإئی کو بھا جإئیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,514
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیراً۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کے ہر معاملے میں آسانی فرمائے۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا مضمون لکھا ہے اللہ ہمیں توہم پرستی سے بچائے۔۔۔۔! آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, کتابوں, لوگ, معلوم, آبادی, آج, اللہ, بھائی, تلاش, تحریر, حدیث, خبر, دُعا, رات, سفر, سال, سردار, شخص, عقل, صفت, صفر, صاف, صحیح, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 04:23 PM |
| انصاف کیا ہے ؟؟؟ | خرم شہزاد خرم | عمومی بحث | 20 | 15-05-10 02:23 PM |
| قدوس بھائی کی خبر؟؟؟ | اکرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 10 | 29-06-09 01:50 PM |
| کنجوس کون......!!!؟؟؟ | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 1 | 22-04-09 04:23 PM |
| وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں | لاسلکی | گپ شپ | 59 | 09-08-08 06:46 PM |