| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے یاسرقادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائیو ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شان اقدس کو خوب سے خوب اور زیادہ سے زیادہ بیان کرنا بہت ہی اچھی اور ثواب والی بات ہے ، لیکن یہ خیال رہنا چاہیے کہ خالق اور مخلوق ، رب اور رسول ، کا فرق برقرار رکھا جائے ، اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اُس کی اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مکمل بلا مشروط و بلا تعصب اطاعت کرتے ہوئے عملی محب بنیں ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوبصورت بات کہی اللہ آپ کو خوش رکھے اور درجات میں اضافہ کرے واقعی ہر جگہ اس بات کا بہت خیال رکھنا چاہیئے کہ خالق اور مخلوق ، رب اور رسول ، کا فرق برقرار رکھا جائے ایسا نہ ہو کہ کسی کی محبت اور عقیدت میں نادانستہ ھم وہ حدیں پار کر جائیں جن کی ممانعت آچکی ہے |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماشا اللہ تبارک اللہ ، جیلانی بھائی ، کیا ہی بھلا ہو کہ ان الفاظ کو کچھ اچھی واضح ترتیب میں لکھ دیا جائے ، تا کہ پڑھنے میں آ سانی رہے ، اور کچھ ردیف و قافیہ ، اور وزن بھی درست کر لیا جائے تو کافی بہتر صُورت نمودار ہو سکتی ہے ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 29-11-08 at 01:23 AM. |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (29-11-08) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، بھائی جیلانی ، کچھ کچھ شکایت شاعری کی مجھے بھی ہے ، اُسی کے زیر اثر مشورۃ عرض ہے کہ اگر ان الفاظ کو یوں لکھا جائے تو ان شا اللہ زیادہ بہتر ہے ، دِل کو ہے یوں بھائی زیبائی تیری و السلام علیکم۔
نہ پائے گاقرار گر صورت نظر نہ آئی تیری دیدار روئے رسول ، بُلبلءِ دِل کی تمنا جان دینا بھی کم ہے آقا دِکھلائی تیری |
|
|
|
|
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو خوش رکھے بھائی فیصل ناصر ، اور آپ کی دُعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی اُس سے بہتر عطا فرمائے جیسا آپ اپنے اَس بھائی کے لیے مانگ رہے ہیں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا جیلانی بھائی ، ذرا اس ترتیب پر غور فرمایے ، حُسنءِ یوسُف وہ کہ نظر ٹِکائے نہ ٹِکے حُسنءِ مُحمد وہ کہ نظر ہٹائے نہ ہٹے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میری ایسی دخل اندازی یا مشورہ بازی کو پسند نہ فرمائیں تو بلا اجازت لیکن مُفت مشورہ فراہمی پر معاف فرماتے ہوئے ، اپنی ناپسندیدگی کی اطلاع کر دیجیے گا تا کہ مُستقبل میں ایسا نہ کروں ، ان شا اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ۔
واہ واہ عادل سہیل صاحب !مجھے تو آپ کی شاعری بہت پسند آئی کب اپنی شاعری شیئر کررہے ہو؟ |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حج کا مہینہ ہے خوش نصیب لوگ حج کے لئے تشریف لے جارہے ہیں
اللہ یہ سعادت ہمیں بھی نصیب فرمائے آمین جب بھی کسی سے حج پرجانے کے بارے میں سنتا ہوں تو یہ اشعار ذھن میں گونجنے لگتے ہیں زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلی مقام آیا دعا جو نکلی تھی دل سے آخر پلٹ کے منظور ہو کے آئی وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی وہ جذبہ آخر کو کام آیا یہ کون سر پہ کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پر فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا فضا میں لبیک کی صدائیں ز فرش تا عرش گونجتی ہیں ہر ایک قربان ہو رہا ہے زباں پہ یہ کس کا نام آیا پہنچنا در پر تو کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں بلاوے کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا ذھن میں جو تھی لکھ دی اگر کوئی کمی بیشی یا غلطی ہو گئی ہو تو معاف کردیں اور اصلاح فرمائیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (29-11-08), عارف اقبال (25-03-10) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا بھائی زین الدین ، پسندیدگی کا شکریہ ، دو تین نظمیں ارسال کر چکا ہوں ، جو غالبا مندرجہ ذیل روابط پر موجود ہیں ، ایک نظم ::: بعنوان ::: ڈر ::: اے سچے مولانا :: ایک نظم میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں انہیں ملاحظہ فرمایے ، اگر پسند آئیں تو ان شا اللہ مزید بھی ارسال کروں گا ، اور اگر بھائی شاہد پسند کریں تو ان کو شاعری والے سیکشن میں اسلامی شاعری کے طور پر بھیجا جا سکتا ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت خوب جناب اگر کہیں تو شاعری سیکشن میں ایک اسلامی سب سیکشن بنالیتے ہیں اور اسلامی شاعری وہیں جمع کردیتے ہیں ؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 109
کمائي: 894
شکریہ: 13
13 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دروازہ کھولتے ہیںفرشتے قبول کا
اک سلسلہءرحمت حق کے نزول کا دونوں جہاں گوش بر آواز ہوگئے میں نام لے رہاہوںخدا کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا |
|
|
|
|
| سرفروش کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (25-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, پسند, قرآن, نظر, مکمل, محبت, ایمان, اللہ, انسان, ابرار, بھائی, بلبل, جواب, حسن, خوش, خدا, دُعا, دوست, دل, درخواست, سال, شاعری, عالم, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | اپکے کالم | 1 | 12-02-11 06:49 AM |
| نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 2 | 24-03-10 02:54 PM |
| نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت | sahj | عبادات | 0 | 03-10-09 11:02 PM |
| نیکی صرف اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا نام ہے | sahj | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 5 | 24-09-09 04:55 PM |
| زاہد رفیق بٹ اور جماعت اسلامی کے متعدد کارکن گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:08 AM |