واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات

اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا

شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-05-09, 03:27 PM  
شریعت اور طریقت۔۔۔ معارض یا معاون
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 15-05-09, 03:27 PM

اسلامی شریعت کے تین بنیادی پہلو ہیں، جنہیں اسلام، ایمان اور احسان کہا جا سکتا ہے۔
پہلے دو شریعت اور تیسرا، یعنی احسان، طریقت کے زمرے میں آتا ہے۔
شریعت کی تفصیلات کے بارے میں تو اتنا زیادہ اختلاف نہیں‌پایا جاتا جتنا طریقت کے حوالے سے مختلف آراء سننے کو ملتی ہیں
عام اصطلاح میں طریقت کو تصوف کی اصطلاح سے جانا جاتا ہے۔
تصوف کیا ہے۔؟؟
در حقیقت یہ قرآنی اصطلاح ’’تزکیہ‘‘ کی تعبیر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ سے ہی تزکیہ اور احسان کے مختلف مدارج چلے آرہے ہیں۔
کائنات میں سب سے محترم وجود انسان ہے جس کا خود رب کائنات نے قرآن میں‌ ذکر کیا ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کی نہ صرف ظاہر ی اصلاح بلکہ باطنی اصلاح کے لئے بھی ہدایات و احکامات نازل فرمائے۔

تصوف کی اصطلاح چونکہ زمانہ رسالت میں رائج نہیں تھی اور نہ ہی خلافت راشدہ یا اس کے بعد کے زمانے میں اس کا استعمال دیکھنے کو ملتا ہے۔ دوسری صدی ہجری کے بعد سے جب دیگر علوم و فنون نے ادارارتی شکل اختیار کی تو تصوف کا فن بھی معرض وجود میں آیا۔ اصطلاحات اور مراتب کا تعین کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔اس کی تفصیلات اس وقت ہمارا موضوع بحث نہیں ہے۔

جہاں بہت سارے اکابرین نے تصوف کو اختیار کیا، اور تربیت کے لئے مختلف طرق وضع کئے، بے شمار لوگوں کو اللہ سے قریب کرنے کے لئے اپنی زندگیاں وقف کیں،
وہیں ایک طبقہ تصوف سے گریزاں بھی نظر آتا ہے۔
ان کے خیال میں یہ عجمی بدعت ہے جس کا وجود زمانہ اطہر میں نہیں تھا۔ یہ اباحیت اور باطنیت کے فروغ کی کوشش ہے جس کا مقصد شریعت اسلامی کے عملی احکامات کو محدود کر کے باطنیت کے فروغ کے ذریعے غلبہ اسلام کی کوشوں کو روکنا ہے۔
یہ بات کس حد تک درست ہے اس کا فیصلہ تو اہل علم ہی کر سکتے ہیں۔ جنہوں نے اس میدان میں زندگیاں گزاری ہیں اور اس علم کی جزئیات سے حقیقی واقفیت رکھتے ہیں۔

میری رائے میں یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے تکمیل کا ذریعہ ہیں ، کیوں کہ شریعت ظاہری اعمال کا نام ہے جس کے بغیر ایمان صرف ایک دعوی ہے ، جبکہ طریقت باطنی اصلاح اور اخلاص کا نام ہے جس کے بغیر ظاہری اعمال کا کوئی فائدہ نہیں ، اس لئے دونوں معاون اور ایک ایمان کو مکمل کرنے والے ہیں۔

اس حوالے سے اہل علم کی آراء کا انتظار رہے گا۔۔

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1760
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-09), آبی ٹوکول (21-08-09), ایکسٹو (01-12-10), ابن جمال (16-02-11), عروج (21-12-10)
پرانا 12-07-09, 03:27 PM   #16
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب1)شریعت احکام ھیں اورطریقت ان پرچلنےکاطریقہ ھرکوئی اپنی اپنی سمجھ کےمطابق عمل کررہاھےجولوگ طریقت کی مخالفت کرتےھیں وہ کہتےھیں آپ کےدورمیں‌طریقت نھیں تھی اسی لئیےمذکورہ مثالیں دی گئیں مثلاًھرمذھبی جماعت چاھےاسکاتعلق کسی بھی مسلک سےھوکام کرنےکاطریقہ ایک ھی ھےیاتقریباًملتاجلتاھےصرف لفظِ طریقت پراعتراض ھےمیراان سےسوال ھےاخلاق کےدائرےمیں رہتےھوئےاورمعلومات پراضافہ کےلئیےکہ ایساکیوں ھےیعنی منکرینِ طریقت دلائل سےثابت کریں کہ طریقت میں کیاخرابی ھےکیاخلافِ اسلام کسی بات کاحکم دیاجاتاھےدیکھیں اگرکوئی شراب کوجائزقراردےتوعلماءفوراًک فرکافتوٰی لگائینگےکیونکہ شراب کی حرمت قرآن سےثابت توبہترھےدلائل سےثابت کیاجائےبھائی عادل نےجواحادیث پیش کی ھیں وہ سرآنکھوں پران احادیث سےانکارکی گنجائش ھی نھیں ھےمگران احادیث سےطریقت کاردکہاں ھوتاھےبلکہ وہ توخودشریعت پرچلنےکاراستہ بتاتی ھیں۔2)آپکی باتوں سےلگتاھےآپ طریقت کےبارےمیں کچھ شک وشبہ میں مبتلاءھیں جب آپ خوداعتراف کررہےھیں کہ یہ زیر،زبر،پیش اورانٹرنیٹ کےذریعےتبلیغِ دین نئی ایجادات ھیں مگران سےدین میں کچھ حرج نھیں آتاتوطریقت نیادین کیسےھوابلکہ وہ توطریقہ ھی بتارہاھےھاں خلافِ شرع اگرکوئی کام ھےتوضدکاہےکی فوراًسےپیشترچھوڑناضروری مگرکوئی ثابت توکریے مثلاًجہادپہلےتلواروں سےھوتاتھاآج جدیداندازمیں اسلحےسےاسی طرح اگرکوئی دین کی بات نئےاندازسےکرنامگردین میں ضرب نہ پڑتی ھوقرآن وحدیث اوراجماعِ امت کےخلاف نہ ھوجائزنھیں تواورکیاھے۔میرامقصدکسی سےالجھنایاجھگڑانھیں ھےمیں نےتواپناموقف پیش کیا۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
Student (21-08-09), خرم شہزاد خرم (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 03:39 PM   #17
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طاھر بھائی بات بلکل صحیح ھےمگرہرپیر2نمبرنھیں ھوتاپھرآپنےجوکتاب پیش کی وہ"دیوبند"مکتبہِ فکرکی ھےجس میں اپنےمسلک کےماتحت گفتگوں کی گئی ھےمیں اعتراض نھیں کررہاھرمسلک کےحاملین کاحق ھےکہ وہ اپنےاپنےمسلک کےماتحت بات کریں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
Student (21-08-09), خرم شہزاد خرم (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 03:50 PM   #18
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کا بھی مقصد لڑنا جھگڑنا نہیں ہے
ویرانی صاحب

آپ کے کہنے کے مطابق شریعت پر چلنے کے طریقے کا نام طریقت ہے
پھر تو اس میں کوئی اختلاف نہیں

لیکن راجہ صاحب کے کہنے کے مطابق " عام اصطلاح میں طریقت کو تصوف کی اصطلاح سے جانا جاتا ہے۔"
"تصوف کیا ہے۔؟؟"

کچھ تصوف کے بارے بھی بیان ہوجائے
جواب کا منتظر
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-07-09, 03:56 PM   #19
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گاھےبگاھےاسکےاوپرروشنی ڈالنےکی کوشش کرونگاابھی صرف اتناسمجھ لیں فیصل بھائی تصوف طریقت کی سیڑھی ھےاورطریقت شریعت کی
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
Student (21-08-09), خرم شہزاد خرم (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 04:07 PM   #20
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں منتظر ہوں ویرانی صاحب

تصوف اگر شریعت کے زینے کی پہلی سیڑھی ہے تو اسکا علم سب سے پہلے ہونا چاہئے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-07-09, 04:25 PM   #21
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ یہ تھریڈبھی انشااللہ آپکےسمجھنےکومعاون و مددگارثابت ھوگافیصل بھائی کہ تصوف و طریقت اسلام کےخلاف نھیں بلکہ معاون و مددگارھے امریکہ میں پہلے صوفی بزرگ کا مزار - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 04:48 PM   #22
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
طاھر بھائی بات بلکل صحیح ھےمگرہرپیر2نمبرنھیں ھوتاپھرآپنےجوکتاب پیش کی وہ"دیوبند"مکتبہِ فکرکی ھےجس میں اپنےمسلک کےماتحت گفتگوں کی گئی ھےمیں اعتراض نھیں کررہاھرمسلک کےحاملین کاحق ھےکہ وہ اپنےاپنےمسلک کےماتحت بات کریں۔
السلام علیکم،

جناب ویرانی صاحب --

یہ کتاب میں نے ایک تو دوسرا نقطہ نظر کے طور پر پیش کی تھی اور میرے دوسرے مراسلے میں آپ نےشاید ملاحضہ کیا ہو کہ مجھے بھی جس طریقت کا علم ہے وہ شریعت ہی ہے۔

میں نے کہیں یہ بات نہیں کی کہ ہر پیر دو نمبر ہے - بالکل نہیں - اللہ کے نیک اور شریعت کے پابند بندے اب بھی موجود ہیں۔ الگ بات ہے کہ وہ اپنے آپ کو پیر کہلوانا پسند نہیں کرتے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-07-09, 05:14 PM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسائل تصووف یہ ترا بیان غالب
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ باد خار ہوتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-07-09, 05:31 PM   #24
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
کچھ یہ تھریڈبھی انشااللہ آپکےسمجھنےکومعاون و مددگارثابت ھوگافیصل بھائی کہ تصوف و طریقت اسلام کےخلاف نھیں بلکہ معاون و مددگارھے امریکہ میں پہلے صوفی بزرگ کا مزار - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

ویرانی صاحب
اولیاء اللہ اور بزرگان دین سب کے لئے محترم اور انکی اسلامی تعلیمات قابل تقلید ہیں
فرق
صرف تب پڑتا ہے جب
کچھ متقدین تو ان کے افکار اور تعلیمات کو نفس کی اصلاح کے لئے استعمال کریں
اور
کچھ لوگ چرس اور بھنگ کا نشہ کرکے ڈھول کی تھاپ پر دیوانہ وار رقص کرکے اس کو تصوف اور باطنی علوم قرار دیں

Last edited by فیصل ناصر; 12-07-09 at 05:35 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (12-07-09), راجہ اکرام (13-07-09)
پرانا 12-07-09, 05:48 PM   #25
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویرانی صاحب

کچھ لوگ چرس اور بھنگ کا نشہ کرکے ڈھول کی تھاپ پر دیوانہ وار رقص کرکے اس کو تصوف اور باطنی علوم قرار دیں
کچھ لوگ نشہ کرتے ہیں اور رقص کرتے ہیں تو یہ ان کا عمل ہے آپ ان باتوں کو تصوف سے کیوں ملا رہے ہیں
بہت سے خود کو مسلمان اور دوسروں کو کافر کہتے ہیں ۔
بہت سے اپنے ملک کو حق پر اور دوسروں کو گمراہ کہتے ہیں اس طرح تو بہت سے لوگ بہت کچھ کرتے ہیں ۔
آپ کی یہ تشریح کچھ مناسب نہیں ہے بات صرف تصوف پر ہو رہی ہے اور کس طرح کا تصووف
یہ آپ بھی جانتے ہی ہونگے
آپ نے کہاں اس طرح کے تصووف کے بارے میں پڑھا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-07-09), Student (21-08-09)
پرانا 12-07-09, 05:54 PM   #26
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی خرم پوری پوسٹ میں یہ بھی لکھا ہے اس کو بھی دیکھیں

اقتباس:
اولیاء اللہ اور بزرگان دین سب کے لئے محترم اور انکی اسلامی تعلیمات قابل تقلید ہیں
اقتباس:
کچھ متقدین تو ان کے افکار اور تعلیمات کو نفس کی اصلاح کے لئے استعمال کریں
بات کو پورا پڑھیں گے تو مطلب واضح ہوگا صرف ایک جملہ پڑھنے سے مکمل مفہوم بیان نہیں ہوتا

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by فیصل ناصر; 12-07-09 at 06:04 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (12-07-09), راجہ اکرام (13-07-09)
پرانا 12-07-09, 06:00 PM   #27
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بجافرمایابھائی فیصل آپنےاگرکوئی چرس یابھنگ پیتاھےتویہ ھرسطح اورھرمذھب میں براھےلیکن اسکامطلب یہ تونھیں ھےکہ ھم اس مذھب کوھی براکھیں مثلاًاگرکوئی شراب پیتاھےتواس مسلمان کوبراکہہ سکتےھیں نہ کہ مذھبِ اسلام کوپھرعین طوافِ کعبہ کےدوران جیب کاٹےجاتےھیں اسکاکیاعلاج کبھی آپنےسناکسی نےکہاھوپچھلےسال میری چوری ھوئی تھی عین طوافِ کعبہ کےدوران آئیندہ میں نہیں جاؤنگابھائی چرس گھانجاپیناحرام اورمقدس مقامات پرشدت کےساتھ مگرایک بات ذھن میں رھےیہ حکومتِ وقت کی ذمہ داری ھےکہ وہ اس معاملےمیں لوگوں کی اصلاح کریں کیوںکہ علماءکرام لوگوں کوزبانی سمجھاسکتےھیں اورسمجھاتےبھی ھیں دوسری بات یہ کہ ایسی حرکتیں ایسےمزارات پردیکھنےمیں آتی ھیں جھاں محکمہ اوقاف کےھاتھ میں مزارات ھوتےھیں آپ توجانتےھی ھونگےوطنِ عزیزکےھرھرسرکاری محکمےکی حالتِ زاران میں سےایک محکمہِ اوقاف بھی ھےجنکی کالی بھیڑیں اسطرح کےکاموں میں ملوث ہوتی ھیں وہ مزارات جو اس محکمےسےمحفوظ ھیں وہاں ہرگزاس قسم کی جاھلانہ حرکتیں نھیں کی جاتیں کیوںکہ آپکاتعلق شہرِکراچی سےھےاسلئیےمیں آپکووہیں کی مثالیں دونگاآپ جامع مسجدنیوٹاؤن سےتوواقف ھونگےوہاں دیکھ لیں علامہ یوسف بنوری وغیرہ کی قبریں ھیں کبھی غیرشرعی حرکتیں دیکھیں ھیں اسی طرح جامع مسجد گلزارِحبیب (سولجربازار)میں علامہ شفیع اوکاڑوی کےمزارِمبارک میں دیکھ لیں امیدھےسمجھ میں آگئی ھوگی ورنہ خادم حاظرھےآوازدینگےبندہ حاظر!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-07-09)
پرانا 12-07-09, 06:03 PM   #28
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاری ہے کا دوسرا حصہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دوسری عرض یہ ہے کے اگر کوئی بھی فرد غلط حرکت کرتا ہے تو یہ قابل مذمت ہے
اگر تصوف ایک علمی شعبہ ہے اور کچھ افراد اس کو غلط مفاہم میں استعمال کرتے ہیں تو آپکا بھی فرض ہے اس کو روکیں اور پابند کریں اور خود کو اس صف میں شامل نا کریں
آنکھیں بند کرنے سے بلی نہیں بھاگتی

اقتباس:
آپ نے کہاں اس طرح کے تصوف کے بارے میں پڑھا ہے
میں نے اس تصوف کے بارے میں پڑھا نہیں بلکہ میں اس کے ناظرین میں شامل ہوں پاکستان میں موجود تقریباً تمام مزارات پر اس قسم کی حرکات دیکھنے کو ملتی ہیں اگر یہ سب حرکات ٹھیک نہیں ہیں تو ان پر پابندی کون لگائے گا ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-09, 06:08 PM   #29
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
بجافرمایابھائی فیصل آپنےاگرکوئی چرس یابھنگ پیتاھےتویہ ھرسطح اورھرمذھب میں براھےلیکن اسکامطلب یہ تونھیں ھےکہ ھم اس مذھب کوھی براکھیں مثلاًاگرکوئی شراب پیتاھےتواس مسلمان کوبراکہہ سکتےھیں نہ کہ مذھبِ اسلام کوپھرعین طوافِ کعبہ کےدوران جیب کاٹےجاتےھیں اسکاکیاعلاج کبھی آپنےسناکسی نےکہاھوپچھلےسال میری چوری ھوئی تھی عین طوافِ کعبہ کےدوران آئیندہ میں نہیں جاؤنگابھائی چرس گھانجاپیناحرام اورمقدس مقامات پرشدت کےساتھ مگرایک بات ذھن میں رھےیہ حکومتِ وقت کی ذمہ داری ھےکہ وہ اس معاملےمیں لوگوں کی اصلاح کریں کیوںکہ علماءکرام لوگوں کوزبانی سمجھاسکتےھیں اورسمجھاتےبھی ھیں دوسری بات یہ کہ ایسی حرکتیں ایسےمزارات پردیکھنےمیں آتی ھیں جھاں محکمہ اوقاف کےھاتھ میں مزارات ھوتےھیں آپ توجانتےھی ھونگےوطنِ عزیزکےھرھرسرکاری محکمےکی حالتِ زاران میں سےایک محکمہِ اوقاف بھی ھےجنکی کالی بھیڑیں اسطرح کےکاموں میں ملوث ہوتی ھیں وہ مزارات جو اس محکمےسےمحفوظ ھیں وہاں ہرگزاس قسم کی جاھلانہ حرکتیں نھیں کی جاتیں کیوںکہ آپکاتعلق شہرِکراچی سےھےاسلئیےمیں آپکووہیں کی مثالیں دونگاآپ جامع مسجدنیوٹاؤن سےتوواقف ھونگےوہاں دیکھ لیں علامہ یوسف بنوری وغیرہ کی قبریں ھیں کبھی غیرشرعی حرکتیں دیکھیں ھیں اسی طرح جامع مسجد گلزارِحبیب (سولجربازار)میں علامہ شفیع اوکاڑوی کےمزارِمبارک میں دیکھ لیں امیدھےسمجھ میں آگئی ھوگی ورنہ خادم حاظرھےآوازدینگےبندہ حاظر!

میری پوسٹ 26 اور 28 کے لکھنے کے دوران آپ کا جواب آگیا ویرانی صاحب
اس لئے آپکی پوسٹ 27 کو اسکے بعد سمجھا جائے

آپ کی بات درست ہے غلط ہمیشہ غلط ہی ہوگا بس یہی میں کہنا چاہتا تھا
تصوف کے بارے میں میری معلومات کم ہیں اس بارے میں اپکے مزید خیالات کا منتظر رہوں گا
شکریہ !

Last edited by فیصل ناصر; 12-07-09 at 06:11 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-07-09, 06:18 PM   #30
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی فیصل میں آپکی بات سے100%متفق ھوں کہ غلط غلط ھی ھوتاھےچاھےوطنِ عزیزمیں ھویادیارِمقدس میں یادنیاکےکسی بھی مقام پر!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-07-09)
جواب

Tags
color, کتابوں, پوسٹ, قران, لوگ, نماز, مکمل, مسائل, آج, ایمان, اللہ, امیر, اسلام, استاد, بھائی, جاہل, حل, حال, حدیث, خرم, دیکھو, رمضان, عبادت, صحابہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری طبیعت بہت خراب ہے۔ فرحان دانش آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 17 09-01-11 12:58 PM
رسمِ نکاح اور شریعت کی مخالفت Hina4malik کتاب گھر 1 30-12-10 04:26 PM
رسم نکاح اور شریعت کی مخالفت ابن آدم شادی / منگنی کی تقریبات اور انتظامات 13 01-12-10 05:14 PM
بیعت الرضوان طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 09:39 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger