| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 15 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-05-10), پاکستانی (30-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), یاسر عمران مرزا (30-05-10), محمد عاصم (20-06-10), محمدمبشرعلی (18-10-10), مرزا عامر (03-09-10), آصف وسیم (17-09-10), ابو عمار (30-05-10), حضرت بنگش (17-02-09), سحر (06-09-10), شمشاد احمد (04-09-10), ضِرار Derar (08-06-10), طارق راحیل (07-09-10), عبدالقدوس (10-06-10) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہلنے کا تعلق سبق یاد کرنے سے ہوتا تو ۔۔۔ اسکول اور کالجز کے رٹے بھی ہل ہل کر لگائے جاتے ۔۔۔
![]() شاہد علی بھائی کی بات میں بھی وزن ہے ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
شاید آپ نے رٹے نہیں لگائے ہونگے اس لئے ایسا کہہ رہی ہیں۔ اسکول اور کالج میں زیادہ تر سبق لکھ کر یاد کیا جاتا ہے ( میرا تو یہی تجربہ ہے) جس کے لئے اس طرح ہلنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جہاں تک قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کا تعلق ہے، اس میں اکثر طلباء سبق یاد کرتے ہوئے ہلتے ہیں۔ اب اس کی کیا منطق ہے، اس پر وہ ساتھی روشنی ڈال سکتے ہیں جو مدرسے میں تعلیم حاصل کرچکے ہوں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
ماشاء اللہ ، بہت اچھے تبصرے ہو چکے اور مجھے پتہ بھی نہ چل سکا ، جی تو بھائیو ، بہنوں ، بات کہاں پہنچی ؟ والسلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
چلو جی اچھی بات ہے عادل صاحب شکریہ میں اب قران پڑھتے وقت اپنے پیچھے سرھانے رکھ لیا کرون گا تا کہ ہل ہی نا سکون جناب کوئی جگہ تو چھوڑ دو ہر کام میں اعتراض |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-10), مرزا عامر (03-09-10), اویسی (08-06-10), طارق راحیل (07-09-10), عبداللہ آدم (09-06-10) |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر ایک عمل مشرق میں ایک شخص کرتا ہے اور وہی عمل مغرب میں دوسرا شخص کرتا ہے اور پہلے نے دوسرے کو دیکھ کر یا اس سے متاچر ہو کر نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کیا یہ بھی مشابہت میں ائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا گر نہیں تو یہ ہلنا بھی ایک ایسا ہی عمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو آج تک کسی یہودی کو نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن قرآن پرھتے ہوئے ہلتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ کیا یہ بھی مشابہت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
واہ جی واہ عبداللہ صاھب اپنے چاچے کو لاجواب کر دیا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
حد ادب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ![]() ایسی کوئی بات اس لیے نہیں ہوئی کہ ابھی تو چچا جان نے جواب ہی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید چچا جان مراقبے میں ہیں،ارررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() آپ اویسی کو ایسا بلتے ہو اور خود بھی ایسا ہی کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ہیں جی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قران میں ایک عجیب طاقت ہے ۔ جب اسے اہنچی آواز سے با با دہرایا جاتا ہے تو شاید اسکی وجہ سے انسان کا جسم بے اختیار حرکت کرنے لگتا ہے۔ اور یہ ہلنا کسی سے سیکھا نہیں گیا ہوتا۔ آپ بچوں کو علیحدہ ماحول میں قران پاک پڑھائیں تو وہ بھی ہلنا سیکھ لیں گے۔ اور میں نے بہت سی عورتوں اور مردوں کو بھی ہل کر قران پاک پڑھتے ہوھے دیکھا ہے جب ان میں سے چند ایک سے اس ہلنے کی وجہ پوچھی تو انہیں یہ بھی یاد نہیں تھا کہ وہ قران پاک پڑھتے ہوئے ہل رہے تھے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-09-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال بھی یہی ہے کہ قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے ہلنے کا تعلق یہودی سے مشابہت سے نہیں ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہودی توارات پڑھتے ہوئے ہلتے نہیں ہوں گے۔۔۔ جس طرح یہودیوں کی ٹوپیاں عبا، قباء وغیرہ ہیں اور مسلمان بھی استعمال کرتے ہیں لیکن ان میں اور جو مسلمان استعمال کرتے ہیں بہت فرق ہے وہ دیکھنے سے واضح ہو جاتا ہے،
اسی طرح یہ ہلنا بھی مختلف ہو گا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کبھی دیکھا تو نہیں امام گوگل سے اگر کوئی صاحب پوچھ کر یہاں تورات پڑھتے ہوئے یہودیوں کے عمل کی ویڈیو لگا سکیں تو اچھا ہو گا۔ اور رہی یہ بات کہ مسلمان کیوں ہلتے ہیں قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے تو بھائی اہل مدارس اور وہ حضرات جو کا تعلق قرآن سیکھنے سکھانے سے ہے بخوبی جانتے ہیں کہ توجہ، شغف دلانے اور سستی کو دور رکھنے کے لئے ایسا کرتے ہیں۔۔۔ یہ تو انتظامی سا مسئلہ ہے لیکن اس کے علاوہ اس کی اصل حقیقت یہ بھی ہے کہ بچے یاطالب علم قرآن اپنے استاد سے سکھتا تھا اور سیکھتا ہے۔۔۔ بزرگان دین جب قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے تو اللہ نے ان کو معرفت قرآن سے بھی نوازا ہوتا تھا۔۔۔ اور وہ دوران تلاوت قرآن پاک کے اس اثر سے لطف اندوز ہوتے تھے اس لئے وہ ہل کر تلاوت کرتے تھے۔۔۔ لیکن ان کے شاگردوں نے بھی ہلنا شروع کر دیا۔۔۔ اور آج ہم میں سے بیشتر کو وہ ہلنا تو یاد ہے لیکن قرآنی معانی و معارف حاصل کرنے کے لئے جس محنت اور لگن کی ضرورت ہے وہ نا پید ہے۔۔۔ اس لئے یہ ہلنا میرا خیال نہیں کہ یہودی مشابہت ہے۔۔۔۔۔۔ اگر یہودی ہلتے ہیں تو وہ ان کی کوئی خاص قسم کی ہرکت ہو گی۔۔۔ جس کا پتہ امام گوگل سے بہتر طور پر لگایا جاسکتا ہے۔۔۔۔ واللہ اعلم
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-09-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھتیجے ، عبداللہ آدم صاحب ، غیر مسلموں سے مشابہت کا مسٕئلہ کچھ تفصیلات کا حامل ہے ، اللہ نے چاہا تو کسی وقت اُن کا ذکر ایک الگ مضمون میں کر دوں گا ، یہاں بھإئی nasiwise صاحب نے ایک وڈیو کلپ لگایا ہے جس میں یہودی ہل ہل کر تورات پڑھتے ہوئے نظر آ رہا ہے ، بلکہ دو یہودی ایسا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ، الحمد للہ ، واضح ہو گیا کہ یہ عادت یہودیوں کی ہے ، اور میں نے جو أئمہ کرام رحمہم اللہ کی باتیں لکھی ہیں وہ یہ ظاہر کر رہی ہیں کہ مسلمانوں میں یہ عادت یہودیوں کی مشابہت میں داخل ہوئی ، فلسفیانہ تاویلات اور منطقی عذر حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتے ، بھتیجا جی ، جیسا کہ کچھ بھائیو نے لکھا ہے ، ان شاء اللہ ان کو ان کے لکھے ہوئے کے جواب میں ابھی کچھ عرض کروں گا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی مرزا عامر صاحب ، قران پاک اللہ کے کلام کی طاقت اور تاثیر نا قابل انکار حقیقت ہے ، لیکن میرے بھائی اگر اُس طاقت اور تاثیر کے اثرات میں سے قران پاک پڑھنے والوں کا ہلنا بھی ہو تو ایسا تقریبا ہر قاری پر ہوتا نظر إٓئے ، خاص طور پر اُن قراء پر جو اہل زبان ہیں ، عرب ہیں ، کہ یقینا جب وہ قران شریف پڑھتے ہیں تو ہم غیر عربوں سے زیادہ سمجھتے ہیں ، لیکن یقین جانیے کہ میں نے اُن کو کبھی بھی قران پڑھتے ہوئے اس طرح ہلتے ہوٕئے نہیں دیکھا ، میرے بچے قران پڑھتے ہوئے نہیں ہلتے ، کیونکہ انہوں نے ایسے اساتذہ سے قران خوانی نہیں سیکھی جو قران پڑھتے ہوئے ہلتے ہوں ، آپ بچوں کو الگ ماحول میں قران پڑھنا سیکھایے ، اور وہ بچے قران پڑھتے ہوئے ہلنے والے حضرات کا مشاہدہ کرنے والے نہ ہوں تو ان شاء اللہ آپ انہیں کبھی قران پڑھتے ہوئے ہلتا ہوا نہیں پإئیں گے، بچے تو جو کچھ دیکھیں گے سیکھ لیں گے ، جو کچھ انہیں شعوری اور لا شعوری طور پر دیکھایا جائے گا وہی کچھ ان کی عادات میں شامل ہو جائے گا ، ایک دفعہ پھر کہتا ہوں کہ میں نے یہاں عرب میں ایسا کوٕئی عرب ، یا غیر عرب بچہ قران پڑھتے ہوئے ہلتا نہیں دیکھا جس کے اساتذہ عرب ہوں ، آپ بھی میری اس بات کی تإئید کر چکے ہیں ، غور فرمایے آپ نے لکھا ہے """ میں نے بہت سی عورتوں اور مردوں کو بھی ہل کر قران پاک پڑھتے ہوھے دیکھا ہے جب ان میں سے چند ایک سے اس ہلنے کی وجہ پوچھی تو انہیں یہ بھی یاد نہیں تھا کہ وہ قران پاک پڑھتے ہوئے ہل رہے تھے""" تو مرزا بھائی یہ اس بات کی ایک واضح دلیل ہے کہ یہ عمل اُن کے لا شعور میں داخل ہے اور اس کا شعور رکھے بغیر یہ عمل اُن سے سر زد ہوتا ہے ، یعنی اپنے بچپن سے ، یا قران خوانی سیکھتے ہوئے اپنے استاذہ کرام یا اپنے ساتھیوں کی حرکت دیکھتے ہوئے اُس حرکت کا قران خوانی کے ساتھ ایک لا شعوری ربط ان کے اذہان میں راسخ ہو جاتا ہے اور وہ اس کی وجہ جانے بغیر اس پر عمل پیرا رہتے ہیں ، حتیٰ کہ بسا اوقات انہیں اپنی اس حرکت کا احساس بھی نہیں ہوتا ، و للہ الحمد ، اسی چیز کو عربی میں مسلمانوں اور کفار کے باہمی میل جول کی حدود کی ایک بحث میں ایک عظیم المرتبہ عالم رحمہُ اللہ نے اس طرح بیان کیا کہ """"""" طبع الانسان سراق ، یسرق مِن حولہ و ھو لا یدری ::: انسان کی طبعیت چور ہے اپنے ارد گرد کے ماحول سے چوری کرتی ہے اور انسان جانتا بھی نہیں """"""" مرزا بھائی ، دینی معاملات کو عقلی تاویلات کی روشنی میں سمجھا جانا کبھی درست نتیجے تک نہیںپہنچاتا ، دین سے متعلق کوئی بھی عادت ، کوئی بھی خیال ، کوئی بھی عمل ہم میں کہاں سے داخل ہوا ؟ ہمیں اس کی یقینی تحقیق کرنا ہی چاہیے ، اور اسے اللہ کے اقوال ، اور اللہ کے رسول کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ، اور پھر صحابہ رضی اللہ عنہم اجعمین کی جماعت کے اقوال و افعال کی کسوٹیوں پر پرکھنا ہی چاہیے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جس کی مرضی ھے قرآن مجید کی تلاوت ہل کر کرے یا بغیر ہلے کرے مگر یہ کہنا کہ یہودیوں می مشابہت ھے تو 1947 میں پاکستان معرض وجود میں آیا اور اس وقت سے اب تک پاکستان سے اسرائیل میں جانے پر پابندی ھے جس پر پاسپورٹ پر ریسٹرکشن سپیشل سٹیپ لگائی جاتی ھے۔ اور انٹرنٹ سے بھی اگر کسی نے یہودیوں کو ہلتے ہوئے دیکھا ھے تو چند سال پہلے ہی دیکھا ہو گا کہ وہ ہلتے ہیں۔ پاکستان میں کسی بھی مدارس میں چلے جائیں وہاں پر قرآن مجید سیکھنے پڑھنے والے بچے اور بڑے قرآن مجید پڑھتے وقت ہلتے ہوئے ہی نظر آئیں گے۔ نہ وہ اسرائیل گئے اور نہ انہوں نے کسی کو دیکھا۔ اگر قرآن مجید پڑھتے ہوئے ہلنے کو یہودیوں کی مشابہت کہا جائے تو پھر یہاں پر ایک اور مسئلہ بھی سامنے آتا ھے وہ یہ ھے کہ سعودی عرب والے جب نماز پڑھتے ہیں تو وہ اپنے دونوں ہاتھ ناف پر باندھنے کی بجائے سینے پر باندھتے ہیں، اور اس پر اگر حدیث مبارکہ سے مطالعہ کریں تو یہ بات سامنے آتی ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں طریقوں سے نماز پڑھائی مگر آخری وقت میں دونوں ہاتھ ناف پر باندھ کر نماز پڑھائی، اور سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھانے کی وجہ بھی حدیث مبارکہ سے ملتی ھے کہ کیوں ایسا کیا جاتا رہا۔ اب اگر قرآن مجید کو ہل کر پڑھنا یہودیوں کی مشابہت ھے تو پھر نماز میں دونوں ہاتھ سینے پر باندھنا بھی یہودیوں سے اب بھی ثابت ھے کیونکہ یہودی اب بھی نماز سینے پر ہاتھ باندھ کر پڑھتے ہیں۔ اس پر یو ٹیوب میں یہودیوں کو نماز پڑھنے پر کلپ دیکھے جا سکتے ہیں پھر بھی میں ایک کلپ لگا کر دکھا دیتا ہوں۔ نماز پڑھنے پر یہ عمل پر روشنی ڈالنا بہت ضروری ھے بنسبت قرآن مجید ہل کر پڑھنے کے دونوں مسئلے آپ کے سامنے ہیں اس پر کیا جواز پیش کیا جا سکتا ھے۔ بات وہی ھے جیسے ایک بھائی نے لکھا کہ نماز میں سر کو دھانپنا اب وہ ٹوپی سے ڈھانپیں یا کپڑے سے تو وہ تو یہودی بھی ڈھانپتے ہیں۔ تو اسے یہودیوں کی مشابہت کہنا بھی درست نہیں۔ قرآن مجید پڑھتے ہوئے ہلنا تو بہت دور کی بات ھے قرآن مجید پڑھتے ہوئے لوگوں پر وجد کی کیفیت بھی طاری ہو جاتی ھے۔ اس کلپ میں 1 منٹ کے بعد دیکھ سکتے ہیں اس یہودی نے نماز میں اپنے ہاتھ کہاں باندھے ہوئے ہیں۔ اور یہ سجود کے بعد رکوع کرتے ہیں جیسا اس کلپ میں نظر آ رہا ھے
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے پہلے مسئلہ مشابہت کی وضاحت ہونا ضروری ہے کہ شرعا غیر مسلموں سے کونسی مشابہت مذموم ہے اور کون سے امور اس مشابہت میں داخل نہیں ہوتے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ضِرار Derar (21-09-10), عادل سہیل (06-09-10) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا کہنا بالکل درست ہے شمشاد بھائی ، اس معاملے کو کچھ تفصیل سے سمجھنا ان شاء اللہ کافی غلط فہمیوں کا ازالہ کر سکتا ہے ، باذن اللہ ، میں نے بھتیجے عبداللہ آدم صاحب کے مراسلے کے جواب میں عرض کیا تھا """ غیر مسلموں سے مشابہت کا مسٕئلہ کچھ تفصیلات کا حامل ہے ، اللہ نے چاہا تو کسی وقت اُن کا ذکر ایک الگ مضمون میں کر دوں گا""" ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ رمضان کے بعد اس موضوع کے بارے میں اہم بنیادی معلومات مہیا کر سکوں ، دعا کیجیے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اس کی توفیق عطا فرمائے، اب ان شاء اللہ محترم بھائی کنعان صاحب جو اب میں کچھ گذارشات پیش کروں گا والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہوگا۔, ہوتا, ہے۔, کوئی, کتابوں, پاکستان, قران, لوگ, نظر, میںتو, ایسا, اللہ, بالکل, تعلق, جواب, خیال, دُعا, دینا, سمجھ, سبق, شاید, شائد, طور, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیاں عمر کیوں چھپاتی ہے ؟؟؟ | ابن جلال | گپ شپ | 44 | 16-12-10 07:15 AM |
| کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ | محمدعدنان | عمومی بحث | 24 | 08-09-10 01:59 PM |
| اجازت کیوں نہیں ہے؟؟؟ | محمد عاصم | تجاویز اور شکایات | 25 | 17-06-10 07:17 PM |
| ::::: ہر کام میں اسلام کیوں ؟؟؟ ::::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 13 | 08-05-10 09:40 AM |