| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-09-10), فرحان دانش (04-09-10), کنعان (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے مطالعہ سے قرآن مجید میں خانہ کعبہ کو قبلہ اول نہیں کہا، جو کہا ھے وہ بھی آپ کو پیش کر دیتا ہوں۔ نماز جب شروع ہوئی تو اس وقت بیت المقدس قبلہ تھا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی بیت المقدس جو اس وقت تک قبلہ تھا اسی رخ نماز پڑھی گئی اور جسے بعد میں دوران نماز وحی الہی بیت المقدس قبلہ سے رخ موڑ کر رخ خانہ کعبہ قبلہ بنا دیا گیا۔ اور اس میں اللہ سبحان تعالی کی کیا حکمت و مرضی تھی وہ بھی آپ کو دکھاتے ہیں۔ إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ بے شک لوگوں کے واسطے جو سب سے پہلا گھر مقرر ہوا یہی ہے جو مکہ میں برکت والا ہے اور جہان کے لوگوں کے لیے راہ نما ہے۔ 3:96 وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّةً وَسَطًا لِّتَكُونُواْ شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ الرَّسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا وَمَا جَعَلْنَا الْقِبْلَةَ الَّتِي كُنتَ عَلَيْهَا إِلاَّ لِنَعْلَمَ مَن يَتَّبِعُ الرَّسُولَ مِمَّن يَنقَلِبُ عَلَى عَقِبَيْهِ وَإِن كَانَتْ لَكَبِيرَةً إِلاَّ عَلَى الَّذِينَ هَدَى اللّهُ وَمَا كَانَ اللّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ إِنَّ اللّهَ بِالنَّاسِ لَرَؤُوفٌ رَّحِيمٌ اور (اے مسلمانو!) اسی طرح ہم نے تمہیں (اعتدال والی) بہتر امت بنایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور (ہمارا یہ برگزیدہ) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم پر گواہ ہو، اور آپ پہلے جس قبلہ پر تھے ہم نے صرف اس لئے مقرر کیا تھا کہ ہم (پرکھ کر) ظاہر کر دیں کہ کون (ہمارے) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کرتا ہے (اور) کون اپنے الٹے پاؤں پھر جاتا ہے، اور بیشک یہ (قبلہ کا بدلنا) بڑی بھاری بات تھی مگر ان پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت (و معرفت) سے نوازا، اور اللہ کی یہ شان نہیں کہ تمہارا ایمان (یونہی) ضائع کردے، بیشک اللہ لوگوں پر بڑی شفقت فرمانے والا مہربان ہے 2:143 --------------------- --------------------- قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّواْ وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ (اے حبیب!) ہم بار بار آپ کے رُخِ انور کا آسمان کی طرف پلٹنا دیکھ رہے ہیں، سو ہم ضرور بالضرور آپ کو اسی قبلہ کی طرف پھیر دیں گے جس پر آپ راضی ہیں، پس آپ اپنا رخ ابھی مسجدِ حرام کی طرف پھیر لیجئے، اور (اے مسلمانو!) تم جہاں کہیں بھی ہو پس اپنے چہرے اسی کی طرف پھیر لو، اور وہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی ہے ضرور جانتے ہیں کہ یہ (تحویلِ قبلہ کا حکم) ان کے رب کی طرف سے حق ہے، اور اللہ ان کاموں سے بے خبر نہیں جو وہ انجام دے رہے ہیں 2:144
__________________
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی بحث کافی لمبی ہو جائے گی ۔ میں جہاں تک سمجھتا ہوں وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے کبھی نماز نہیں پڑھی ۔ ابھی تو بات فلسطین کی آزادی تک ہی محدود رکھتے ہیں ۔ آپ کی بات رکھتے ہوئے بات مختصر یہ کہ جب اللہ نے اس قبلے کی پیروی بند کروا دی تو اس قبلے کی آزادی کے لئیے اتنی جدوجہد کیوں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 05-09-10 at 02:59 AM. |
|
|
|
|
|
#19 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے اپنے مطالعہ سے یہ قرآنی آیات پیش کی تھیں بحث والی تو گنجائش ہی نہیں اور اس پر جہاں قبلہ رخ بدلا گیا اس مسجد کا نام مسجد قبلتین ھے اور وہ اب بھی وہاں موجود ھے۔ اب آپ اب بھی کہتے ہیں نہیں تو پھر آپ اپنے اس نئے قول سے کوئی آیت پیش فرما دیں جو ظاہراً ہو، ہڈن نہیں کہ جس میں آپ کو بحث کا رستہ اختیار کرنا پڑے۔ میں تو آپ کو اس پر اور بھی آیات پیش کر سکتا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
فلسطنیوں کی نمائندہ تصاویر کونسی ہیں جو آپکے خیالات کے عین مطابق ہونگی ؟ اگر آپکے پاس فلسطنیوں کی نمائندہ تصاویر ہیں تو پیش کریں ![]() میرے خیال میں کسی بھی ملک کی حقیقی حالت پر نمائندہ تصاویر ملنا مشکل ہیں۔فلسطین پر مکمل فیکٹز اور فگرز کے بغیرصرف وہاں سے قابل اعتماد میڈیا کی ریپورٹوں ہی سے educated اندازہ ہی لگایا جا سکتا ہے۔ اسی لیے میں نے کہا ہے کہ میں تو جب بھی انکے شہروں سے رپورٹیں، خاصکر ویسٹ بینک سے ، دیکھتا ہوں تو انکا اونچا life style اور Standard of living دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے! ![]() ہمیں یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری مدد اور حمایت کا فلسطینی کس طرح جواب دے رہے ہیں۔ مثلاً کشمیر کے مسئلے پر انہوں نے کتنی ہماری کتنی حمایت کی ہے۔ ![]() اگر پی ایل او نے کشمیر کی آزادی حق میں کوئی بیان دیا ہے یا کوئی جلوس نکالا ہے تو بتائیں کیونکہ مجھے تو اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ میرا خیال ہے پی ایل او کے انڈیا کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور وہ کشمیر کی آزادی کے حق میں کوئی ایسی بات یا کام نہیں کرنا چاہتی جس سے انڈیا ناراض ہو
__________________
![]() |
||
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (08-09-10) |
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ کو میری سٹیٹمنٹس کی سمجھ آتی تو میں آپ کو ثبوت بھی فراہم کرتا اس میں ساری بات آپکی تصاویر کے اور سٹیٹمنٹس کے مطابق بیان کی تھی۔ باقی جو آپ نے مزید اب اس میں بیان کیا ھے وہ اخبار پڑھ کے ہی نہیں سمجھ آتی اس کے لئے ان ملک کے بندوں سے ملاقات یا کام کرنے کا شرف بھی حاصل ہونا بہت ضروری ھے۔ گوگل میں دنیا کی سیر کرنے سے سٹینڈرڈ کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ملاقات بہت ضروری ھے۔ بھائی میں نے فلسطین کے علاوہ اور بھی عرب ممالک کے باشندوں کے ساتھ کام کیا ہوا ھے، اور کس کا کیا سٹینڈرڈ ھے وہ میں آپ سے بھی اچھی طرح جانتا ہوں۔ صدام نے بھی کبھی پاکستان کی فیور نہیں کی تھی مگر پاکستان کی عوام نے اس کے لئے بھی آواز بلند کی تھی۔ یہ ضروری نہیں کہ اگر کوئی میرے مطلق برا سوچے تو میں بھی اس جیسا ہی رویہ رکھوں، ایسی بات نہیں ھے بھئی۔ والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-09-10), مرزا عامر (07-09-10), حیدر Rehan (06-09-10), طاھر (05-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
I am not going to argue about who has better understanding of life style and standard of living in Palestine because it is really not necessary. A person's post mostly speaks for itself, knowledgeable and intelligent readers can quite easily not only workout the depth of understanding its writer has but also gain a reasonable idea about his education and experience. Unfortunately, you don't seem to be aware of this reality. Nevertheless, you are most welcome to brag about yourself and continue to believe that my knowledge comes through Google, there are plenty of members on this forum who are perfectly capable of deciding for themselves.
Whether its unintentional or you have deliberately attempted a clumsy personal attack, I have decided not to retaliate. If you really have anything against me, do let me know and may be we can resolve it through discussion in a civilised manner. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ڈئر محترم
بھائی صاحب، آپ نے پہلے بھی ایک مرتبہ ایسا ہی کچھ کیا تھا، جس پر میں نے آپ کو کبھی بھی مخاطب نہیں کیا مراسلہ پر کمنٹس میں ضرور دیتا ہوں، شائد آپ اس پر کچھ غلط فہمی کا شکار ہو گئے ہیں، آپ نے انگلش میں بہت ہی بی پولائٹ میسج کوٹ کیا ھے اس پر شکریہ مگر جو آپ سمجھ رہے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں۔ جتنی میرے پاس معلومات زاتی ھے وہ میں اپنے تجربہ سے پیش کرتا ہوں اور جتنی معلومات مجھے بھی نہیں تو میں بھی اسے گوگل سے ہی سرچ کرتا ہوں اس میں نہ تو پرسنل اٹیک ھے اور نہ برا منانے والی، میرے بارے میں تو فارم کا ہر سینئر جانتا ھے کہ مجھ سے بڑا کاپیئر فارم میں ھے ہی کوئی نہیں۔ یہ پرسنل اٹیک نہیں ہوتے، اگر آپ کو اچھا نہیں لگا تو بھائی میں آپ کی کسی بھی پوسٹ پر کمنٹس نہیں پیش کروں گا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ جو مجھے نہیں سمجھ سکتا میں اسے سمجھانے کی کوشش کروں۔ ایک بات پر ضرور غور فرمائیں کہ جب آپ کسی سے مخاطب ہونگے یا سوال پوچھیں گے تو وہ بھی آپ سے مخاطب ہو کر آپ کو جواب پیش کرے گا۔ اگر آپ نے میری بات کو پرسنل اٹیک سمجھا ھے تو اس کے لئے سوری بھئی۔ آئیندہ احتیاط کروں گا، میں تو خود غلط فہمی اور الجھنے والی باتوں سے محتاط رہتا ہوں۔ والسلام اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-09-10), ناصحی (06-09-10), مرزا عامر (06-09-10), حیدر Rehan (06-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے کمنٹ پر پاک نیٹ کے ہر ساتھی کا کا جواب ویلکم ہے اور اگر کوئی پرسنل اٹیک کرے بھی تو مجھے اس پر اعتراض نہیں اگر سچویشن پر کنٹرول قائم رہے۔ البتہ ہمارے درمیان ماضی میں دو دفعہ یہ کنٹرول مسئلہ بن چکا ہے۔ میرے مراسلوں کے پیچھے زیادہ تر میرا اپنا علم اور تجربہ ہوتا ہے لیکن میں انٹر نیٹ سے بھی مدد حاصل کرتا ہوں۔ اگر کوئی یہ ایمپریشن دے کہ میں صرف انٹر نیٹ کی مدد سے اپنی پاک نیٹ کی پوسٹیں لکھتا ہوں تو میں اسے اچھی بات نہیں سمجھتا۔ پچھلی دفعہ بھی ہمارے درمیان یہی بات مسئلہ بنی تھی اور اب بھی بننے لگی تھی۔میری پوسٹ پر پاک نیٹ کے ہر ساتھی کی طرح آپکا جواب بھی ویلکم ہے لیکن آپکو ایسی باتوں سے احتیاط کرنا چاہیے جن سے غلط فہمی پیدا ہو سکتی ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (06-09-10), مرزا عامر (06-09-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا وہ خود کہا ں ہیں ۔ حیدر ریحان
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ناصحی (06-09-10), حیدر Rehan (06-09-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔ڈیئر عامر ۔۔۔۔
میرے زہن میں ایک سوال آیا تو میں نے مراسلے میں لکھ دیا اندازہ یہی تھا کہ کم از کم 2 ، 3 دن تو لگ جائیں گئے ویوز جمع ہوتے ہوتے اب جبکہ میرے حساب سے تقریبا آہی گئے ہیں ۔ تو میرے سوال کا جواب یہ بنا کہ امت مسلمہ (پاکستان) میں مسلہ فلسطین پر پہلے ہی سے راضی نہی تھے یعنی یہ دراڑ پہلے ہی موجود تھی جو کہ "یوم القدس " سے ریلی پر حملہ سے اور واضع ہوگئی ہے۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (07-09-10) |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اطلاعات یہ ہیں کہ حملہ آوروں کا اصل ہدف 21 ویں رمضان کو نکالا جانےوالے یوم علی کا جلوس تھا تاہم سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث وہ یہ ہدف حاصل نہ کرسکا چنانچہ انہوں نے تین ستمبر کو یوم القدس کے موقع پر نکالی گئی ریلی پر حملہ کرکے اپنا ہدف حاصل کرلیا۔ ریلی کے شرکاء اہل تشیع تھے لیکن حملے میں غیر شیعہ بھی مارے گئے۔ |
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اصل ہدف تو صرف اللہ ہی کا ہے جو پوراہوکر رہے گا (اللہ اپنے نور کو مکمل کرکے رہے گا چاہیے کسی کو کتنا ہی برا لگے اور کوئی اس نور کو بجھانہی سکتا ) نقصان تو بہرحال "فلسطین کاز" کا ہی ہوا ہے ’’اگر لوگ سمجھ لیں تو بہتر ہے‘‘ |
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نقصان سے تو کسی کو انکار نہیں۔ صرف فلسطین کاز ہی نہیں بلکہ مسلم کاز کو بھی پہنچا ہے۔
دھماکے میں میرا بھی ایک دوست شہید اور سات زخمی ہوئے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | کنعان (07-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#30 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جب لوگوں کو پتہ ھے کہ اس وقت پاکستان میں اسطرح جہاں پر گروپ کی شکل میں لوگ جمع ہوتے ہیں وہاں پر دھماکے کئے جاتے ہیں تو آپ اس میں جانے سے پرہیز کیوں نہیں کرتے۔ جو آپ نے وہاں پر جا کر کرنا ھے وہ آپ اپنے گھر میں اپنے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر کرو، آپ بھی محفوظ اور گھر والے بھی۔ یہ الگ بات ھے کے وہاں سے گزرتا ہوا اس بم کی زد میں آ جائے، مگر سپیشل اس گروپ میں ملنا یہ تو جانے والے کا قصور ھے کیونکہ پاکستان میں بم بلاسٹ ہونا تو ایک کھیل بن گیا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, فلسطین کاز, کوئٹہ, کوشش, کرتے, کردیا, پاکستان, یوم, والی, نام, موت, مسلہ, مسلمانوں, احتجاج, حل, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دنیا, سوال, عوام, عالم, صیہونی, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |