| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 15 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (26-01-10), Miss Khan (29-12-11), sahj (26-01-10), فیصل ناصر (01-02-09), محمد یاسرعلی (06-01-11), مرزا عامر (29-12-11), waseemsv (04-02-09), امہ احمد (27-01-10), خالد احمد صدیقی (15-04-08), راجہ اکرام (24-01-10), رضی (06-02-12), شکاری (05-02-12), طاھر (23-01-10), عارف اقبال (28-01-10), عبداللہ حیدر (01-02-09) |
|
|
#31 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام و علیکم !!
ریحان حیدر بھائی اگر کچھ نہیں بتا رہے تو اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم لاجواب ہوچکے ہیں اور ہمیں علم نہیں، الحمدللہ ہم تاریخ سے بخُوبی آگاہ ہے۔ لیکن خدا گواہ ہے کہ ہماری خاموشی کا مطلب صرف اور صرف یہی ہے کہ کسی کی جزبات کو ٹیس نہ پہنچے، اور تفرقہ نہ پھیلے۔ آپ جس چیز کی دعوت دے رہے ہیں ہم اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتے کیونکہ اس سے صرف ہم ایک دوسرے پر کیچھڑ اُچھال سکتے ہیں اور بس۔ آپ اسطرح کُھل کے بات کرنے کی دعوت نہ دیا کریں تو ہی اچھا ہوگا کیونکہ اس سے سوائے تفرقہ پیدا ہونے کے اور کچھ نہیں ملنے والا۔ اور یہ اس ویب سایئٹ کے قوانین کے بھی خلاف ہے۔ (Admin اس بات کی نوٹس لے) میری گزارش ہے کہ عقل سے کام لیا جائے اور تفرقہ سے پرہیز کیا جائے، کیونکہ یہی وقت کا تقاضا اور موجبِ رضایتِ پروردگار ہے!! اللہ ہم سب کو بھائی بھائی بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, کتابوں, لوگ, معلوم, آبادی, آج, اللہ, بھائی, تلاش, تحریر, حدیث, خبر, دُعا, رات, سفر, سال, سردار, شخص, عقل, صفت, صفر, صاف, صحیح, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 04:23 PM |
| انصاف کیا ہے ؟؟؟ | خرم شہزاد خرم | عمومی بحث | 20 | 15-05-10 02:23 PM |
| قدوس بھائی کی خبر؟؟؟ | اکرم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 10 | 29-06-09 01:50 PM |
| کنجوس کون......!!!؟؟؟ | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 1 | 22-04-09 04:23 PM |
| وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں | لاسلکی | گپ شپ | 59 | 09-08-08 06:46 PM |