| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-09-10), فرحان دانش (04-09-10), کنعان (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تعلق میڈیا سے ہے اس لئے نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے مقامات پر جانا پڑتا ہے ۔
میرا شہید دوست بھی کیمرہ مین تھا۔ دھماکے کے بعد ہم پر شدید فائرنگ بھی ہوئی لیکن اللہ نے محفوظ رکھا ۔ |
|
|
|
|
|
#32 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک رپورٹر پتلا لمبا سا جس کو ایک بندے نے کندھوں پر اٹھایا ہوا تھا اور دوسرا اس کے ساتھ چل رہا تھا، وہ رپورٹر ساتھ والے کے بوسے لے رہا تھا کہ میری جان بچانے کا شکریہ مجھے کسی بھی طرح ہسپتال پہنچا دو، کہیں وہ آپ تو نہیں تھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاید فلسطینیوں کو یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ کوئی القدس ریلی نکلی تھی اور اس میں لوگ اس دنیا سے گزر گئیے۔ تو بھائی ان ریلیوں میں کچھ بھی نہیں رکھا ہے ۔ سالہا سال سے نکل رہی ہیں لیکن فائدہ 0000 ۔ اور قیامت تک 0000 ہی رہے گا۔ اللہ اپنا نور ان ریلیوں سے ظاہر نہیں کرے گا بلکہ اس کے لئیے جہالت اور تفرقوں کا خاتمہ کرنا ہو گا ۔ خاص طور پر پاکستان میں۔ Nasiwise کو اس جہالت کے خاتمے کی قطعی کوئی امید نہیں ورنہ انہیں سے دعا کروا لیتے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم مرزا بھائی
پاکستان میں کسی بھی دوسرے اسلامی ملک کی مشکلات کے لئے جو ریلیاں نکالی جاتی ہیں وہ اس ملک کو دکھانے نے لئے نہیں نکالی جاتیں بلکہ اس لئے نکالی جاتی ہیں کہ اسے دیکھ کر دوسرے اسلامی ممالک اور اپنے ملک کی گورنمنٹ کو مجبور کرنے کے لئے نکالی جاتی ہیں کہ وہ سفارتی تعلقات کی بنا پر ان ممالک سے یا یونائیٹڈ نیشن کی مدد سے اس ملک کی تحفظ فراہم کرنے کے لئے نکالی جاتی ہیں، اور اس پر اثر بھی ہوتا ھے، میری نظر میں 0 فی صد والا فارمولہ درست نہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی آپ میری بات سے اختلاف کرنے کا پورا اختیار رکھتے ہیں اور میں آپ کے موقف کی بھی قدر کروں گا۔ میری رائے میں ہمارا سب سے پہلا قدم ہونا چائیے تفرقے بازی اور جہالت کا خاتمہ ۔ اگر ان دونوں پر قابو پا لیا گیا تو بات کچھ آگے بڑھتی ہوئی نظر آئے گی ورنہ آپ دہکھ لیں کہ ہم سال بہ سال پیچھے کی طرف ہی جا رہے ہیں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم مرزا بھائی
میں کسی کے کوٹ پر اختلاف نہیں کرتا بلکہ اپنی رائے دیتا ہوں۔ آپکی باقی کی سٹیٹمنٹس پر اتفاق کرتا ہوں۔ جس میں میں نے ضرورت محسوس کی اسی میں اپنی رائے دی ھے۔ فارم میں ہر عمر کا ممبر حصہ لیتا ھے، اور واقع ہی کچھ ممبر کم عمر،علم تجربہ کی وجہ سے دوسرے کی تحریر کو غور سے نہیں پڑھتے کہ اردو میں کونسی جگہ پر کونسا ٹیس استعمال کیا گیا ھے اور تحریر میں کیا اور کس طرح پیش کیا جا رہا ھے تو فوراً وہ ممبر اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کے لئے رائٹر کی تحریر پر کفر کا فتوی لگا دیتا ھے۔ ان کی اس حرکت کو برداشت کر کے انہیں دوبارہ مزید بہتر طریقے سے سمجھانے کی کوشش کی جاتی ھے اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو پھر اسے چھوڑ دیا جاتا ھے، کیونکہ اس پر پھر اس سے بحث کرنا فضول ھے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس ریلی پر حملے کی مذمت فلسطینی تنظیم حماس نے کی تھی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
واقعی یہ حقیقت ہے ۔۔اور یہ بھی کہ یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مضبوط پاکستان امریکہ اور اسرائیل اور بھارت کے لیے خطرہ ہے وہ پاکستان میں امن نہیں چاہتے اور اس لیے کچھ بھی کرنے سے فروگزار نہیں ہیں ۔۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-09-10), حیدر Rehan (09-09-10) |
|
|
#40 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ہمارے پاس کوئی ایسی بات ہے جس پر تمام امت مسلمہ ایک ہوجائیں ؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#42 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو منظر آپ بتارہے ہیں وہ آپ فیس بک پر اس ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ Sana Ullah | Facebook |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#43 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
امت جب متحد تھی تب بھی قرآن و سنت پر ہ تھی اور آئندہ بھی اس کے علاوہ نہیں ہو سکتی:::نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:: تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما: كتاب الله، وسنة نبيه(صلى الله عليه وآله وسلم) موطا امام مالک کتاب القدر میں تمہارے درمیان دو حکم چھوڑے جا رہا ہوں تم ہرگز گمراہ نہ ہو پاؤ گے جب تک ان کو مضبوطی سے تھامے رہو گے::اللہ کی کتاب اور اس کے نبی کی سنت. والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, فلسطین کاز, کوئٹہ, کوشش, کرتے, کردیا, پاکستان, یوم, والی, نام, موت, مسلہ, مسلمانوں, احتجاج, حل, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دنیا, سوال, عوام, عالم, صیہونی, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |