واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


اللہ تعالٰی کا حضرت موسٰی سے کلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-07, 11:14 AM   #1
اللہ تعالٰی کا حضرت موسٰی سے کلام
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 12-10-07, 11:14 AM

اللہ تعالٰی کا حضرت موسٰی سے کلام

ایک دفعہ اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی سے کلام کے درمیان فرمایا۔
میں نے 6 چیزوں کو 6 چیزوں میں چھپا رکھا ہے۔ لیکن لوگ انھیں غیر محل میں تلاش کرتے ہیں۔
1: علم کو میں نے بھوک اور سفر میں چھپا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے شکم سیری اور وطن میں تلاش کرتے ہیں۔
2: راحت کو میں نے جنت میں چھپا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں۔

3: عزت کو میں نے شبِ بیداری میں چھپا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے سلاطین کے دربار میں تلاش کرتے ہیں۔

4: بلندی کو میں نے تواضع اور انکسار میں چپھا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے غرور میں تلاش

5: دعا کی قبولیت کو میں نے لقمہ حلال میں چپھا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے لقمہ حرام میں تلاش کرتے ہیں۔

6: تونگری کو میں نے قناعت میں چپھا رکھا ہے۔ لیکن لوگ اسے حرض میں تلاش کرتے ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 506
Reply With Quote
پرانا 16-10-07, 07:03 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,871
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اللہ تعالٰی کا حضرت موسٰی سے کلام

بہت اچھی شئیرنگ ہے
جارئ رکھیں
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, اللہ, تلاش, جواب, دعا, سفر, عزت, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نعت شریف (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم) یاسرقادری اسلامی نظریہ حیات 32 07-02-11 11:20 AM
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی امت کو مشرک مت کہو اویسی کفروشرک 32 21-10-10 09:56 PM
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عِزت و تعظیم و توقیر ::: عادل سہیل عقیدہ رسالت 1 22-06-10 12:55 PM
بینظیر تعاون نہ کریں تو موجودہ حکومت ختم ہوسکتی ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger