واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات

اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا

بائیں ہاتھ سے پینے کا فیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-09, 04:34 PM   #1
بائیں ہاتھ سے پینے کا فیشن
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 29-06-09, 04:34 PM

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ جَدِّهِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَکَلَ أَحَدُکُمْ فَلْيَأْکُلْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْکُلُ بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ صحیح مسلم
" ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی کھانا کھائے تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور جب پیے تو اپنے دائیں ہاتھ سے پیے کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔

آجکل بائیں ہاتھ سے کھانا پینا فیشن سمجھا جاتا ہے۔ ضروری ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اس فرمان کو یاد رکھیں۔

عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 731
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (30-10-11), dxbgraphics (30-10-11), J.S (30-10-11), Miss Khan (30-10-11), ھارون اعظم (30-10-11), قاسمی (02-11-11), ننھا بچہ (30-10-11), نبیل خان (01-11-11), محمدعدنان (30-10-11), ابو عمار (30-06-09), احمد نذیر (31-10-11), خرم شہزاد خرم (29-06-09), رضی (29-06-09), سیفی خان (01-11-11), سام (30-10-11), عبداللہ آدم (30-10-11), عروج (30-10-11)
پرانا 29-06-09, 08:15 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس فیشن نے ہی تو ہماری عادتیں خراب کی ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 29-06-09, 08:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جن کے بائیں ہاتھ ہی چلتے ہیں انکے لیے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 29-06-09, 09:18 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
لیکن جن کے بائیں ہاتھ ہی چلتے ہیں انکے لیے
کیا مطلب بائیں ہاتھ ہی چلتے ہیں ۔کیا دائیں ہاتھ کی موجودگی میں آپ ایسی بات کر رہے ہیں یا اشارہ اس طرف ہے کہ جن کے دایاں ھاتھ ہے ہی نہیں یا کام نہیں کرتا
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 04:26 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوبچّے بائیں ھاتھ سے لکھتے بھی ھیں تو والدین پھر بھی کھانے پینے کے لیے دائیں ھاتھ ھی کو ترجیح دیتے ،سختی کرتے دیکھے ھیں بلکہ بچے پھر دائیں ھاتھ سے کھانے پینے لگتے ھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (30-10-11), نبیل خان (01-11-11), رضی (30-10-11)
پرانا 30-10-11, 04:42 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,490
کمائي: 52,033
شکریہ: 5,850
3,212 مراسلہ میں 6,913 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
[FONT="Traditional Arabic Bold"][B]

آجکل بائیں ہاتھ سے کھانا پینا فیشن سمجھا جاتا ہے۔
ضروری ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اس فرمان کو یاد رکھیں۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 09:18 PM   #7
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، ننھے میاں آپ کی حیرانی بجا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11)
پرانا 30-10-11, 09:37 PM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,108
کمائي: 192,786
شکریہ: 9,930
7,869 مراسلہ میں 15,987 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں صرف چائے کا کپ بائیں ہاتھ سے اٹھا کر پی جاتا ہوں زیادہ طر یہ فیشن میں نہیں ہوتا بھول سے ہو جاتا ہے بھول کی وجہ Computer کا ماوس ہے،
باقی کھانا پینا دائیں ہاتھ سے ہی کرتا ہوں۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-11-11)
پرانا 31-10-11, 01:04 AM   #9
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
یہ مراسلہ ایک نجی محفل میں سامنے آنے والی صورتحال کے تناظر میں لکھا گیا تھا لہٰذا لفظ فیشن کی بجائے نفس مسئلہ پر توجہ کیجیے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-10-11), قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), راجہ اکرام (31-10-11), رضی (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 01:06 AM   #10
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
لیکن جن کے بائیں ہاتھ ہی چلتے ہیں انکے لیے
بھائی جان! یہ بات ان کے لیے بیان ہوئی ہے جن کا دایاں ہاتھ ٹھیک ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-10-11), قاسمی (02-11-11), نبیل خان (01-11-11), راجہ اکرام (31-10-11), رضی (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 10:41 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب بائیں ہاتھ ہی چلتے ہیں ۔کیا دائیں ہاتھ کی موجودگی میں آپ ایسی بات کر رہے ہیں یا اشارہ اس طرف ہے کہ جن کے دایاں ھاتھ ہے ہی نہیں یا کام نہیں کرتا
جی بھائی دونوں ہاتھ ہو لیکن کچھ لوگ جو دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں غرض ہر کام جو آپ دائیں ہاتھ سے کرتے ہو وہ بائیں ہاتھ سے کرتے ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-11-11)
پرانا 31-10-11, 10:43 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بھائی جان! یہ بات ان کے لیے بیان ہوئی ہے جن کا دایاں ہاتھ ٹھیک ہے۔
ارے بھائی میرا مطلب یہ نہیں ہے جو آپ سمجھے۔ جس طرح آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہو اسی طرح کچھ لوگ بائیں ہاتھ کے عادی ہوتے ہیں جنہیں لیفٹ ہینڈ کہتے ہیں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:48 PM   #13
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ارے بھائی میرا مطلب یہ نہیں ہے جو آپ سمجھے۔ جس طرح آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہو اسی طرح کچھ لوگ بائیں ہاتھ کے عادی ہوتے ہیں جنہیں لیفٹ ہینڈ کہتے ہیں۔
دائیں ہاتھ سے کھانے کی عادت اپنانی کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (02-11-11), رضی (01-11-11)
پرانا 31-10-11, 11:59 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
دائیں ہاتھ سے کھانے کی عادت اپنانی کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے۔
بھائی میں لیفٹی ہو کافی کوشش کی مگر مجھ سے سیدھے ہاتھ سے روٹی کا لقمہ نہیں بنتا اور اسی طرح چاول کھاتا ہو تو بہت مشکل ہوتی ہے سیدھے ہاتھ سے کھانے میں اس وجہ سے پوچھ رہا ہو۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (02-11-11)
پرانا 01-11-11, 01:04 AM   #15
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بھائی میں لیفٹی ہو کافی کوشش کی مگر مجھ سے سیدھے ہاتھ سے روٹی کا لقمہ نہیں بنتا اور اسی طرح چاول کھاتا ہو تو بہت مشکل ہوتی ہے سیدھے ہاتھ سے کھانے میں اس وجہ سے پوچھ رہا ہو۔
السلام علیکم،
بھائی جان، کوشش جاری رکھیں، اللہ مدد کرنے والا ہے۔ شاہد بھائی نے ایک خاتون کا قصہ کسی جگہ بیان کیا ہے جو پولیو کے مرض کا شکار تھی لیکن اپنی قوت ارادی سے کام لے کر اس پر ایسا قابو پایا کہ دوڑ میں بین الاقوامی نام کمایا۔ میری سمجھ میں‌ تو یہی بات آتی ہے۔ باقی بہتر ہے آپ کسی اچھے عالم سے بالمشافہ مل کر اپنے مسئلے کا حل پوچھ لیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-11-11), رضی (01-11-11)
جواب

Tags
arabic, color, ہے۔, کھانے, کھانا, کرتے, ھیں, ھیں۔, پینے, ھاتھ, والدین, وسلم, لکھتے, لگتے, آدمی, اللہ, بلکہ, بچے, بائیں, ترجیح, دیکھے, رسول, عبداللہ, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
اردو گیم کھیلیں مزے کے ساتھ!!!! وجدان کمپیوٹر گیمز 17 07-10-09 07:19 PM
مناواں حملے کے پیچھے بیت اللہ کا ہاتھ طاھر عمومی بحث 16 04-04-09 12:24 AM
پیمرا قوانین کی طرح فورتھ شیڈول کا بھی خاتمہ کیا جائے‘ علامہ حیدری عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:10 AM
ن لیگ کے اُمیدواروں نے عدلیہ اور آئین کی بحالی کا حلف اٹھا لیا،آئین سے کھیلنے والے ہاتھ روکنا ہو نگے،نواز شر یف عبدالقدوس خبریں 0 07-02-08 02:38 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger