واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

اس موضوع کے 11 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 582 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 12:54 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

اے نبی کہو، “میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا“ کہو، “میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا، “کہو،“مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی بچا نہیں سکتا اور نہ میں اس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پاسکتا ہوں میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچادوں“
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:04 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
گندہ بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 27
مراسلات: 106
کمائي: 218
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
9 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

ماشاہ اللہ اللہ اپ کو اس کی جزا ضرور دے گا آمین
گندہ بچہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:56 PM   #3
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,048
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,781
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

جزاک اللہ
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:40 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

جزاک اللہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 10:36 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

دعاوں میں یاد رکھ نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 03:49 PM   #6
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 26
مراسلات: 49
کمائي: 156
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

بھائی جان اسی سورہ کی آیت 26 اور 27 کا ترجمہ بھی لکھئے
اللہ آپکو جزا دے
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 03:46 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری
بھائی جان اسی سورہ کی آیت 26 اور 27 کا ترجمہ بھی لکھئے
اللہ آپکو جزا دے
جی یاسر قادری بھای شکریہ آپ نے میری توجو اس طرف بھی دلوای جی یہ لے ترجمہ

مگر اپنے برگزیدہ پیغمبر کو غیب کی باتیں بتا دیتا ہے اور اس کے آگے اور پیچھے نگہبان مقرر کردیتا ہے تاکہ معلوم کرے کہ ان لوگوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچادیے ہیں اور (یوں تو ) اس نے ان کے تمام احوال کا احاطہ کر رکھا ہے اور ہر ہر چیز کو گنِ رکھا ہے




ویسے یاسر بھای آُپ مجھے جو سمجھ رہے ہیں میں وہ نہیں ہوں (-:
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 04:14 PM   #8
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 26
مراسلات: 49
کمائي: 156
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

Allah Karey Aap Woh Na He Hoon, Bhai Jan Wese Aap Ne Ye Kis Aalim Ka Urdu Tarjuma Likha Hai
یاسرقادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 09:26 PM   #9
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 45
مراسلات: 938
کمائي: 6,218
ميرا موڈ:
شکریہ: 36
159 مراسلہ میں 247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

سورہ الجنّ ۔ ۷۳
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا(ف۱)

(۱) تم فرماؤ (ف۲) مجھے وحی ہوئی کہ کچھ جنوں نے (ف۳) میرا پڑھنا کان لگا کر سنا (ف۴) تو بولے (ف۵) ہم نے ایک عجیب قرآن سنا (ف۶)
(۲) کہ بھلائی کی راہ بتا تا ہے (ف۷) تو ہم اس پر ایمان لائے، اور ہم ہرگز کسی کو اپنے رب کا شریک نہ کریں گے،
(۳) اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے نہ اس نے عورت اختیار کی اور نہ بچہ (ف۸)
(۴) اور یہ کہ ہم میں کا بے وقوف اللہ پر بڑھ کر بات کہتا تھا (ف۹)
(۵) اور یہ کہ ہمیں خیال تھا کہ ہرگز آدمی اور جِن اللہ پر جھوٹ نہ باندھیں گے (ف۱۰)
(۶) اور یہ کہ آدمیوں میں کچھ مرد جنوں کے کچھ مردوں کے پناہ لیتے تھے (ف۱۱) تو اس سے اور بھی ان کا تکبر بڑھا ،
(۷) اور یہ کہ انہوں نے (ف۱۲) گمان کیا جیسا تمہیں گمان ہے (ف۱۳) کہ اللہ ہرگز کوئی رسول نہ بھیجے گا ،
(۸) اور یہ کہ ہم نے آسمان کو چھوا (ف۱۴) تو اسے پایا کہ (ف۱۵) سخت پہرے اور آگ کی چنگاریوں سے بھردیا گیا ہے (ف۱۶)
(۹) اور یہ کہ ہم (ف۱۷) پہلے آسمان میں سننے کے لیے کچھ موقعوں پر بیٹھا کرتے تھے، پھر اب (ف۱۸) جو کوئی سنے وہ اپنی تاک میں آگ کا لُوکا (لپٹ) پائے (ف۱۹)
(۱۰) اور یہ کہ ہمیں نہیں معلوم کہ (ف۲۰) زمین والوں سے کوئی برائی کا ارادہ فرمایا گیا ہے یا ان کے نے کوئی بھلائی چاہی ہے،
(۱۱) اور یہ کہ ہم میں (ف۲۱) کچھ نیک ہیں (ف۲۲) اور کچھ دوسری طرح کے ہیں، ہم کئی راہیں پھٹے ہوئے ہیں (ف۲۳)
(۱۲) اور یہ کہ ہم کو یقین ہوا کہ ہر گز زمین اللہ کے قابو سے نہ نکل سکیں گے اور نہ بھاگ کر اس کے قبضہ سے باہر ہوں،
(۱۳) اور یہ کہ ہم نے جب ہدایت سنی (ف۲۴) اس پر ایمان لائے، تو جو اپنے رب پر ایمان لائے اسے نہ کسی کمی کا خوف (ف۲۵) اور نہ زیادگی کا (ف۲۶)
(۱۴) اور یہ کہ ہم میں کچھ مسلمان ہیں اور کچھ ظالم (ف۲۷) تو جو اسلام لائے انہوں نے بھلائی سوچی (ف۲۸)
(۱۵) اور رہے ظالم (ف۲۹) وہ جہنم کے ایندھن ہوئے (ف۳۰)
(۱۶) اور فرماؤ کہ مجھے یہ وحی ہوئی ہے کہ اگر وہ (ف۳۱) راہ پر سیدھے رہتے (ف۳۲) تو ضرور ہم انہیں وافر پانی دیتے (ف۳۳)
(۱۷) کہ اس پر انہیں جانچیں (ف۳۴) اور جو اپنے رب کی یاد سے منہ پھیرے (ف۳۵) وہ اسے چڑھتے عذاب میں ڈالے گا (ف۳۶)
(۱۸) اور یہ کہ مسجدیں (ف۳۷) اللہ ہی کی ہیں تو اللہ کے ساتھ کسی کی بندگی نہ کرو (ف۳۸)
(۱۹) اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ (ف۳۹) اس کی بندگی کرنے کھڑا ہوا (ف۴۰) تو قریب تھا کہ وہ جن اس پر ٹھٹھ کے ٹھٹھ ہوجائیں (ف۴۱)
(۲۰) تم فرماؤ میں تو اپنے رب ہی کی بندگی کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا،
(۲۱) تم فرماؤ میں تمہارے کسی برے بھلے کا مالک نہیں،
(۲۲) تم فرماؤ ہرگز مجھے اللہ سے کوئی نہ بچائے گا (ف۴۲) اور ہرگز اس کے سوا کوئی پناہ نہ پاؤں گا،
(۲۳) مگر اللہ کے پیام پہنچاتا اور اس کی رسالتیں (ف۴۳) اور جو اللہ اور اس کے رسول کا حکم نہ مانے (ف۴۴) تو بیشک ان کے لیے جہنم کی آگ ہے جس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں،
(۲۴) یہاں تک کہ جب دیکھیں گے (ف۴۵) جو وعدہ دیا جاتا ہے تو اب جان جائیں گے کہ کس ک مددگار کمزور اور کس کی گنتی کم (ف۴۶)
(۲۵) تم فرماؤ میں نہیں جانتا آیا نزدیک ہے وہ جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے یا میرا رب اسے کچھ وقفہ دے گا (ف۴۷)
(۲۶) غیب کا جاننے والا تو اپنے غیب پر (ف۴۸) کسی کو مسلط نہیں کرتا (ف۴۹)
(۲۷) سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے (ف۵۰) کہ ان کے آگے پیچھے پہرا مقرر کر دیتا ہے (ف۵۱)
(۲۸) تا کہ دیکھ لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیام پہنچا دیے اور جو کچھ ان کے پاس سب اس کے علم میں ہے اور اس نے ہر چیز کی گنتی شمار کر رکھی ہے (ف۵۲)

بھائی میرے اللہ کے کلام اور احادیث کے تراجم کے بارے میں بہت زیادہ دیکھ بھال کے قدم اٹھانا چاہیے۔۔۔ یہ ترجمہ جناب رضا احمد بریلوی صاحب کا ہے۔

اللہ اپ سب کو جزائے خیر دے۔۔ آمین
چاچا کمال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا
یونس عارف (24-01-10)
پرانا 17-06-07, 08:23 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,417
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

جزاک اللہ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 12:31 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

جزاک اللہ چاچا کمال جی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 03:53 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,256
کمائي: 24,928,690
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,025
2,470 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ترجمہ (سورہ الجن آیات 22-20 )

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری
Allah Karey Aap Woh Na He Hoon, Bhai Jan Wese Aap Ne Ye Kis Aalim Ka Urdu Tarjuma Likha Hai
بھی میں نے www.loveurdu.com سے لیا تھا ترجمہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
allah, color, com, کمال, گمان, پسندیدہ, قدم, قرآن, چاچا, معلوم, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, بندگی, جھوٹ, جواب, حکم, ظالم, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار ابو عمار گپ شپ 8 28-02-09 01:00 PM
انگلش وچ ترجمہ Ashfaq Ahmed قہقہے ہی قہقے 8 05-01-09 06:15 PM
۔ پنجابی لوک گیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اُردو ترجمہ خرم شہزاد خرم پنجابی چوپال 4 16-08-07 11:27 PM
قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!! شیخ ہمدان تجاویز اور شکایات 10 30-06-07 05:59 AM
ترجمہ ( حدیث نبوی) خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 5 12-06-07 10:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger