واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


جو استخارہ کرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-07, 01:12 PM   #1
جو استخارہ کرے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 11-06-07, 01:12 PM

جو استخارہ کرے
ناکام نہیں ہوتا
جو مشاورت کرے
شرمسار نہیں ہوتا
جو میانہ روی اختیار کرے
مفلس نہیں ہوتا (حدیث نبوی)
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 971
Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:56 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

ماشا اللہ
جزاک اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 06:41 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

میں نے سنا ہے کہ استحرہ کرنا اللہ سے مشورہ کرنے جیسا ہوتا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 10:33 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو استخارہ کرے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
ماشا اللہ
جزاک اللہ
شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-07, 10:35 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو استخارہ کرے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میں نے سنا ہے کہ استحرہ کرنا اللہ سے مشورہ کرنے جیسا ہوتا ہے
شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 01:38 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 6
کمائي: 210
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو استخارہ کرے

جزاک اللًھ ٹھیک کھا آپ نے استخارھ اللًھ سے مسورھ ھے
لطافت آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-06-07, 03:45 PM   #7
Member
اجنبی
 
یاسرقادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 49
کمائي: 282
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسرقادری کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

سبحان اللہ
اللہ کی رحمت ہو آپ پر
یاسرقادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-07, 04:01 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو استخارہ کرے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسرقادری
سبحان اللہ
اللہ کی رحمت ہو آپ پر

دعاوں میں یاد رکھے جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-06-07, 06:14 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,332
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

جزاک اللہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-07, 02:10 PM   #10
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

- حدثني إبراهيم بن المنذر: حدثنا معن بن عيسى: حدثني عبد الرحمن بن أبي الموالي قال: سمعت محمد بن المنكدر يحدث عبد الله بن الحسن يقول: أخبرني جابر بن عبد الله السلمي قال:
كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعلِّم أصحابه الاستخارة في الأمور كلها، كما يعلم السورة من القرآن، يقول: (إذا همَّ أحدكم بالأمر فليركع ركعتين من غير الفريضة، ثم ليقل: اللهم إني أستخيرك بعلمك، وأستقدرك بقدرتك، وأسألك من فضلك، فإنك تقدر ولا أقدر، وتعلم ولا أعلم، وأنت علام الغيوب، اللهم فإن كنت تعلم هذا الأمر - ثم تسميه بعينه - خيراً لي في عاجل أمري وآجله - قال: أو في ديني ومعاشي وعاقبة أمري - فاقدره لي ويسِّره لي، ثم بارك لي فيه، اللهم وإن كنت تعلم أنه شر لي في ديني ومعاشي وعاقبة أمري - أو قال: في عاجل أمري وآجله - فاصرفني عنه، واقدر لي الخير حيث كان ثم رضني به).
[ر: 1109]

سیدنا جابر بن عبد اللہ السلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے صحابہ کو تمام کاموں میں استخارہ کرنا سکھاتے تھے۔ اور اس طرح سکھاتے تھے جیسے قرآن کریم کی کوئی سورت سکھا رہے ہوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے:
" جب تم میں سے کوئی شخص کسی کام کا ارادہ کرے تو فرض نماز کے علاوہ دو رکعت نماز پڑھے۔ پھر کہے:
"اللھم انی استخیرک بعلمک و استقدرک بقدرتک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"۔ (دعا جو اوپر سرخ رنگ میں دکھائی گئی ہے۔) "
یہ استخارے کا مسنون طریقہ ہے جو صحیح بخاری حدیث نمبر6955، سنن ترمذی حدیث نمبر442، سنن نسائی حدیث نمبر3201، سنن ابو داؤد حدیث نمبر1315، سنن ابن ماجہ حدیث نمبر1373 وغیرہ میں بیان کیا گیا۔ یعنی آدمی خود نماز پڑھے اور پھر اللہ تعالیٰ سے مسنون الفاظ میں دعا مانگے۔ ہمارے ہاں بعض جگہ پر جو ٹھیکے پر استخارہ کرایا جاتا ہے، قرآن و حدیث میں اس کی کوئی دلیل نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
"جس نے کوئی ایسا کام کیا جس پر ہمارا عمل نہیں تو وہ رد ہے۔" او کما قال علیہ الصلوۃ والسلام
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-07, 11:47 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,326
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو استخارہ کرے

قسیم حیدر بھائی آپ نے تو تفصیل سے بتا دیا ہے بہت بہت شکریہ آپ کا اللہ تعالٰی ہم کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-07, 02:50 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

شکریہ قسیم بھائی اللہ آپ کو اجر دے(آمین)
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-07, 11:08 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جو استخارہ کرے

ماشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فرض, نماز, آدمی, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, حدیث نبوی, دعا, شخص, عدنان, صحیح, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger