| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 435
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | asakpke (31-01-11), فیصل ناصر (05-06-09), مون لائیٹ آفریدی (07-06-09), ملک اظہر (22-09-11), محمدخلیل (05-06-09), مزمل فاروق (05-06-09), ابرارحسین (05-06-09), عروج (30-10-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,482
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب کچھ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ سکھ مسلمانوں سے زیادہ کیریکٹر رکھتے ہیں، ان سے زیادہ اپنے شعائر کا احترام کرتے ہیں ۔ ان سے زیادہ اپنے شعائر کا احترام کرتے ہیں، ان سے زیادہ اپنے پیشوائے دین کی اطاعت کرتے ہیں، اور ان سے کم ذہنی غلامی میں مبتلا ہوتے ہیں۔ کیا اس صریح علامت کم تری پر مسلمانوں کو کبھی شرم نہ آئے گی؟
عبداللہ بھائی میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں ۔ مانا سکھ داڑھی رکھتے ہیں اور اپنے شعائر کا بظاہر احترام کرتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا کریکٹر ایک مسلمان سے بہتر ہوتا ہے ۔ آپ یورپ وغیرہ میں دیکھیں جہاں تک میرا مشاہدہ ہے ایک بُرے سے بُرا مسلمان بظاہر اپنے شعائر کو نہیں اپناتا لیکن کریکٹر میں کافر سے بہتر ہوتا ہے ۔ آپ ایک کافر کو داڑھی کی وجہ سے ایک مسلمان سے بہتر نہیں بول سکتے مسلمان کا کلمہ گو ہونا اس کو تمام کافروں سے ممتاز کرتا ہے۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنا چاہیے ضرور کرنا چاہیے لیکن کافروں سے متاثر ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
منتظمین بھائی ، حوالہ """ رسائل و مسائل "'' سے ظاہر ہے کہ یہ مضومون مودودی صاحب کا ہے ، اگر میں غلط سمجھ رہا ہوں تو بھتیجا درست بتا دے گا ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (06-06-09) |
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
جزاکِ اللہ خیرا ، سحر بہن ، اللہ آپ کی غیرت و حمیت اسلامی میں اضافہ اور برکت عطا فرمائے ، سحر بہن آپ نے عبداللہ کی لکھی ہوئی جس عبارت پر گرفت کی ہے مجھے اس عبارت کا مفہوم کچھ اور سمجھ آ رہا ہے ، مجھے لگتا ہے کہ اس میں مسلمان اور کافر کا موازنہ ان کے ایمان و کفر کی بنا پر نہیں ، بلکہ اپنے اپنے مذہبی پیشوا کی تابع فرمانی اور اپنے اپنے دینی اور مذھبی احکام پر پابندی کی بنا پر کیا گیا ہے ، اگر میرا یہ سمجھنا درست ہے اور پھر عبداللہ کی لکھی ہوئی عبارت میں جو لکھا گیا اس میں کوئی قباحت نہیں ، کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس معاملے میں مسلمان ، ملسمان ہونے کے باوجود بہت کمزور رہا اور سکھ کافر ہونے کے باوجود بہت مضبوط رہے ، اور یہ معاملہ صرف سکھوں تک ہی محدود نہیں ، آج کا مسلمان اکثر اپنے دینی احکام مثلا ، داڑھی رکھنا ، شرعی احکام کے مطابق لباس پہننا ، شرعی پردہ کرنا اور کروانا ، مرد و عورت کی ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا ، مرد و عورت کا بلا حجاب و حدود میل جول ہونا ، وغیرہ جیسے کاموں میں نہ صرف نافرمانی کا شکار ہے بلکہ خود ہی ان کی الٹی الٹی تاویلیں کر کے انہیں غیر قابل عمل بنانے اور سمجھانے کی کوشش میں ہے ، پس اگر اس کے مطابق یہ بات سمجھے جائے اور ان الفاظ کی وضاحت کے ساتھ سمجھی جائے کہ """ کافر ، مسلمان کی نسبت اپنے کفر پر زیادہ پکا اور زیادہ عمل پیرا ہے ، اور یوں اس کا کیریکٹر اپنے مذھب کے لیے ، مسلمان کے اسلام کے لیے پیش کرنے والے کیریکٹر سے زیادہ بہتر ہے""" تو شاید عبداللہ کی لکھی ہوئی بات میں جو اشکال پیدا ہوا ، جس پر آپ نے گرفت فرمائی وہ دور ہو جائے ، باذن اللہ ، سحر بہن اگر میرا یہ سمجھنا اور جو میں نے سمجھا درست نہ ہو یا آپ کو درست نہ لگا ہو تو ضرور آ گاہ فرمایے گا ، ہو سکتا ہے باہمی گفتگومیں اللہ ہمارے لیے درست فہم عطا فرما دے ، والسلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-06-09), ابرارحسین (06-06-09), سحر (06-06-09), عبداللہ حیدر (06-06-09), عروج (30-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، لوگ تو آپ کو اھل حدیث سمجھتے ہیں ، اور آپ مودودی صاحب کے ""' رسائل و مسائل ""' نشر کر رہے ![]() ![]() ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (06-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
وَتَعَاوَنُواْ عَلَى الْـبِـرِّ وَالتَّقْوَى وَلاَ تَعَاوَنُواْ عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُواْ اللّهَ إِنَّ اللّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ "(دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ کا عذاب سخت ہے" میں غلطی پر ہوں تو اصلاح کر دیجیے۔ سحر بہن کی بات کا مناسب جواب آپ نے دے دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ جماعت اسلامی سے الگ ہونے والے کسی صاحب نے کہا تھا "انسان جماعت اسلامی سے نکل جاتا ہے، لیکن جماعت اسلامی انسان میں سے نہیں نکلتی۔" اللہ کا شکر ہے میں کبھی بھی جماعت اسلامی میں شامل نہیں رہا ورنہ مشکل ہو جاتی۔ Last edited by عبداللہ حیدر; 06-06-09 at 03:31 AM. |
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (07-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
اچھی بات ہے بھتیجے ، اللہ کے اس فرمان بلکہ ہر فرمان پر عمل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے ، اور ہمیں شخصیات اور مسالک و مذاھب سے بالاتر ہو کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقرر کردہ کسوٹیوں کے مطابق حق ماننا اور اس کا مدد گار ہونا چاہیے ، جیتے رہو بھتیجے ، اللہ حق کا مدد گار بنائے اور تعصب سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-06-09) |
|
|
#10 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
خشخشی داڑھی بمہ خط اُس زمانے میں بھی اور آج کل بھی "جماعت اسلامی" کا خاصہ ہے۔ "اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں! مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ اللہ" |
||
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (08-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن یہ کیا بات ہوئی چوری کر رہیں ہیں نماز پڑھ رہیں ہیں داڑھی بھی چہرے پر ہیں لیکن عمل سوائے نام کہ پہلے عمل تو ٹھیک ہو لے پھر ان باتوں کا اثر بھی ہو گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, پسند, لوگ, نظر, ممکن, مسائل, آج, آدمی, ایمان, اللہ, انسان, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حکم, حدیث, حضرات, دیکھو, داڑھی, شخص, عورت, صاف, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:35 PM |
| متحدہ کے گرفتار دھشت گردوں کے اعترافات ! | مزمل فاروق | خبریں | 29 | 28-08-10 08:22 AM |
| توھین رسالت کا ارتکاب کرنے والوں کے اعتراض کا جواب | گلاب خان | عمومی بحث | 0 | 23-12-09 11:21 PM |
| روشن خیال اور اعتدال پسندوں کے منہ پر زور دار طمانچہ | sahj | عمومی بحث | 21 | 31-08-09 01:37 AM |
| لشکر طیبہ نے ممبئی حملوں کا اعتراف کرلیا | محمدعدنان | خبریں | 0 | 01-01-09 06:38 AM |