| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2242
|
||||
| 17 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-04-09), میاں شاہد (04-04-09), محمدعدنان (04-04-09), مرزا عامر (18-10-10), مزمل فاروق (20-04-09), مشال خان (16-04-09), yashaka (05-04-09), ام غزل (05-04-09), احمد غزنوی (04-04-09), تفسیر حیدر (05-04-09), جمال عتیق (14-04-09), راجہ اکرام (21-12-09), سعود (06-04-09), طارق راحیل (04-04-09), عبدالقدوس (04-04-09), عروج (18-10-10), غازی اسلام (11-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ثبو ت ہونا لازمی ہیں
Last edited by فرحان دانش; 04-04-09 at 10:47 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو طالبانوں کو کوڑے لگاؤ، سو سو نہیں بلکہ ہزار ہزار کیونکہ وہ اسلام بالجبر نافذ کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
| arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (06-04-09) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کے دیئے گئے آن لائن حوالے میںسے صرف طاہر القادری صاحب نے لفظ (اچھی خاصی) کا استعمال کیا ہے اور آپ نے اُن کے ترجمے کو اپنی تحریر میں استعمال بھی کیا ہے۔ کیا آپ اُن کے دیگر عقائد مثلاّ میلاد النبی، حیات النبی، مسئلہ نور و بشر، وغیرہ سے بھی متفق ہیں؟ جواب کا منتظر! Last edited by shafresha; 05-04-09 at 05:07 AM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
طاہر القادری کے عقائد سے میں متفق نہیںہوں لیکن اچھی چیز جہاں سے ملے لے لیتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-04-09), میاں شاہد (06-04-09), مشال خان (13-04-09), عادل سہیل (06-04-09), عبداللہ حیدر (05-04-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
تو اپ اس بات کا تعین کس طرح کرتے ہیں کے کس شخص کی کون سی چیز اچھی ہے اور کون سی غلط؟ اگر آپ کا پیمانہ یہ ہے کے جو چیز آپ کے عقائد کے موافق ہو اُسے قبول کرلیا جائے اور جو بات مخا لفت میں ہو اُسے چھوڑ دیا جائے تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کے " میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو۔ نوٹ: میراتعلق طاہر القادری کے معتقدین میں سے نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (07-04-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
نرمی، محبت و احترام سے لکھا ہے نرمی ، محبت اور احترام سے پڑھئے۔
اب تک تو لوگووںکا نظریہ تھا کہ حدیث کا مرکز قرآن حکیم ہے ۔ آج معلوم ہورہا ہے کہ قانون رجم کا مرکز صرف حدیث ہے ؟ ![]() بھائی فرقوںکے درمیان اس نااتفاقی کا کوئی علاج تجویز کیجئے ۔ لوگوںکی ایک بہت بڑی تعداد قران حکیم میںقانون رجم موجود نہ ہونے کی وجہ سے اس فرقہ کے نظریات سے متفق نہیںہے، جو قانون رضم پر یقین رکھتا ہے۔ قانون رجم پر اللہ کے نبی حضرت عیسی علیہ السلام نے یہ شرط لگائی کہ جس نے کوئی بھی گناہ نہ کیا ہو وہ پہلا پتھر مارے۔ اللہ تعالی نے اس بات کو اس طرح قرآن میں قائم رکھا کہ 4 پرہیزگار عینی گواہوںکی شرط رکھی۔ اور واضحکردیا کہ اگر کوئی جھوٹا الزام لگائے تو اس کی گاہی کبھی نہ مانی جائے۔ آج رات کو انشاء اللہ اس دھاگہ میں مزید معلومات فراہم کرتا ہوں۔ آپ نے قانون تو لکھ دیا لیکن اس جرم کے ثابت کرنے کے لئے جو گواہان چاہئیے ہیں، جرم ثابت کرنے کے لئے جو طریقہ کار اختیار کیا جائے گا اس کا کوئی تذکرہ نہیںکیا۔ اگر آپ وہ آیات بھی فراہم کردیں تو عین عنایت ہوگی۔ مزید یہ کہ عدل کے نفاذ کا طریقہ کار قرآن بہت خوبی سے بیان کر تا ہے ، ہم سب کی تعلیم کے لئے وہ آیات بھی بیان کیجئے ۔ کیونکہ صرف ایک سزا لکھ دینا اور اس سے اپنای من پسند خواہشات کی پیروی کرنا ایک نیم حکیمی ہے اور سخت خطرناک ہے۔ نظام عدل کے بارے میں مکمل آیات جانے بناء، اس نظام کے نفاذکی مکمل تفصیل جانے بنا، ، اس جرم کی حد عائد کرنے کی ضروریات جانے بن، گواہان کی تعداد اور ان گواہوں کی خصوصیات جانے بناء ، اور وہ حق جو ایسے ملزمان کو حاصل ہے جانے بناء ، آپ ایک سزا لکھ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ معاشرہ میں "تشدد"جائز ہے ؟ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 06-04-09 at 07:23 AM. |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
صدیقی بھائی ، ((((( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَطِيعُواْ اللَّهَ وَأَطِيعُواْ الرَّسُولَ وَأُوْلِي الأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ ذلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلاً ::: اے ایمان لانے والو اللہ کی اطاعت کرو اوررسول (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ) کی اطاعت کرو اور اگر تم لوگ ( کسی بھی معاملے میں ) تنازع کربیٹھو تو، اگر تُم (واقعتا ) اللہ اور آخرت کے دن پر یامان رکھتے ہو تو اس کو اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ) کی طرف پلٹاو، ایسا کرنا (ہی) خیر اور بہترین راستہ ہے ))))) سورت النساء ، اس میں دو کسوٹیاں اور معیار مقرر فرمائے گئے ہیں ، اور ان دونوں کے درست فہم کے لیے تیسرا ذریہعہ مقرر فرمایا گیا ہے ، اس کا مطالعہ """ یہاں """ فرما لیجیے ، اور کچھ مزید شرح """ یہاں """ دیکھ لیجیے ، اللہ شفاء دے گا ، ان شاء ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میرا استفسار جناب عبداللہ حیدر بھائی سے تھا، میں اُنہیںکے جواب کا منتظر ہوں۔ آپ کا "جواب" میرے سوال کا جواب نہیںہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | عادل سہیل (07-04-09), عبداللہ حیدر (07-04-09) |
![]() |
| Tags |
| .net, arabic, color, php, فورم, گمان, پسند, قرآن, نفرت, مکمل, موقع, معلوم, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, حکم, حال, راستہ, عورت, عدالت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|