|
عبادت سے بعض دنیا کے فائدوں کا بیان

19-08-07, 11:29 AM
عبادت سے بعض دنیا کے فائدوں کا بیان
روزی بڑھنا، طرح طرح کی برکت ہونا،تکلیف اور پریشانی دور ہو جانا، مرادوں کو پورا ہونے میں آسانی ہونا،لطف کی زندگی ہونا، بارش ہونا، ہر قسم کی بلا کا ٹل جانا،اللہ تعالیٰ کا مہربان اور مددگار رہنا،فرشتوں کو حکم ہونا کہ اس کا دل مضبوط رکھو،سچی عزت اور آبرو ملنا،مرتبے بلند ہونا،سب کے دلوں میں اس کی محبت ہوجانا،قرآن کا اس کے حق میں میں شفا ہو جانا،مال کا نقصان ہو جاوے تواس کا اچھا بدل مل جانا،دن بدن نعمت میں ترقی ہوجانا،مال بڑھنا ،دل میں راحت اور تسلی رہنا،ائندہ نسل میں نفع پہنچنا،زندگی میں غیبی بشارتیں نصیب ہونا،مرتے وقت فرشتوں کا خوشخبری سنانا،مبارک باد دینا،عمر بڑھنا،افلس اور فاقہ سے بچے رہنا،تھوڑی چیزمیں زیادہ برکت ہونا۔ اللہ کا غصہ جاتا رہنا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|