| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 680
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (22-02-10), محمدخلیل (20-02-10), اجنبی انسان (22-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), عارف اقبال (22-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اک بات تو بتائیں یہ علی
کے نام کے ساتھ علیہ السلام کیوں لکھتے ہیں آپ لوگ حالاں کہ علیہ السلام کا لفظ تو صرف انبیاء کے لیے مخصوص ہے ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (20-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ال یاسین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Last edited by حیدر Rehan; 22-02-10 at 01:43 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔
۔پچھلے سال اس پر بحث ہو چکی ہے ۔ اہلسنت ولجماعت کے حوالے سے یہا ں تک ثابت کیا تھا کہ ۔۔۔ اگر صحابہ (اکرام رضی) کے درمیان کوئی فضیلت اگر صابت ہوجائے تو ان کے نام کے ساتھ علیہ سلام لکھا جاسکتا ہے ۔ دوسری بات یہ کس نے کہا کہ نبیوں کے نام کے ساتھ ہی علیہ سلام لگایا جاتا ہے ؟ حضرت مریم علیہ سلام اور سلام الله علیها ۔۔۔ کبھی نہ پڑھا ۔۔۔۔۔۔ ثابت کریں کہ وہ نبی تھیں ۔ حضرت خضر علیہ سلام (کبھی نہ لکھا ۔۔۔۔۔۔ ثابت کریں کہ وہ نبی تھے ) حضرت زلقرنین علیہ سلام ۔۔۔۔ حضرت جبرئیل علیہ سلام ۔۔۔۔۔۔کیا لوگ یہ سمجھ رہے کہ وہ نبی تھے ۔ اس لے ان کےنام کہ ساتھ علیہ سلام لکھا ؟ حضر ت میکائیل سے لے کر جنتے بھی فرشتے ہیں ان کے ناموں کے ساتھ کبھی استعمال نہی کیا یا کبھی لکھا ہوا نہی دیکھا۔ ٹھیک ہے کچھ لوگوں کو علم نہی ہے اور ان کو بتانا چاہیے ۔ یہ کام ان لوگوں کا ہے جو بڑے ہیں ۔لیکن اسی جگہوں پر بڑے لوگوں کی خاموشی مجھے شک میں ڈالتی ہے اور ان کے مومن / مسلمان ہونے پر۔۔۔۔ (سوری اگر کسی کو برا لگے) کیونکہ قرآن کہہ رہا ہے کہ جان بوچھ کر اگر کسی نے حق کو چپھایا تو وہ ظالموں میں شمار ہوگا
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک Last edited by حیدر Rehan; 22-02-10 at 01:44 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (22-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,197
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليک ايها النبي ورحمة الله وبرکاته
السلام علينا وعلي عباد الله الصالحين |
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (22-02-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔ اس کے علاوہ بہت کچھ عرض کرنا چاہوں گا مگر مذکورہ بالا جواب ملنے کے بعد۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کے نام کے ساتھ علیہ اسلام لکھا ہو یا خلیفۂ دوم " فاتح فارس " عمر فاروق کو علیہ السلام یا خلیفۂ سوم ، داماد رسول ، ذوالنورین ، جامع القرآن ، شہید اعظم و مظلوم جناب عثمان غنی کو علیہ السلام کہا یا لکھا ہو !!!!!!!!!!اقتباس:
علیہ السلام صرف گنتی کے چار پانچ افراد کے ساتھ کیوں مخصوص رکھا ۔۔ تا حیات جواب کا منتظر رہوں گا ۔ Last edited by نورالدین; 23-02-10 at 12:57 PM. |
||
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (23-02-10) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی ہم اپ کو تاحیات جواب کو منتظر نہی رکھیں گئے۔ کسی کتاب میں یا کسی اور سے کیوں ؟؟ آپ مجھے ہی لیے لیں کہ میں کیا الفاظ استعمال کرتا ہوں آپ نے کبھی غور ہی نہی کیا ۔ سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں۔ شہید کبھی نہی مرتا یعنی جسد خاکی سے ہٹ ہر وہ زندہ رہتا ہے اور اللہ کی طرف سے رزق بھی پاتا ہے ۔ اور جن ہستیوں نے طبعی موت پائی ہے ان کے لیے ارشاد رسول صلی علیہ والہ وسلم ہے (جو ہماری محبت میں مرتا ہے چاہے وہ بستر پر ہی کیوں نہ مرے شہید کہلاتا ہے )۔ اس لیے شہید زندہ ہے اور جمع کا صیغہ استعمال ہونے کی صورت میں یہ ہوگا کہ شہید زندہ ہیں۔(اگر یہ سمجھ نہی آیا تو اس طرح سمجھیں کہ اگر وہ حق کے پرستار آج بھی ہوتے تو اج بھی حق پر ہی ہوتے یا تاقیامت رہتے تب بھی حق پر رہتے۔ سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں۔ ان میں وہ تمام لوگ وہ تمام اصحاب ، وہ تمام ازواج مطہرات اور وہ تمام عشرہ و مبشرہ کے حامل افراد شامل ہوجاتے ہیں۔جو حق پر رہے۔محب رسول (ص) رہے محب اہلیبیت رہے ۔۔۔ اور خود اپ بھی شامل ہوجاتے ہیں اس سلام میں جب حق کی بات کرتے ہیں اور میں بھی جب حق کی بات کرتا ہوں۔ اب کبھی مت کہیے گا کہ میں نے کبھی سلام نہی لکھا ان کے لیے جنھونے اسلام کے لیے کچھ اچھا کیا۔ Last edited by حیدر Rehan; 23-02-10 at 04:55 PM. |
|
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سوال تو اب بھی اپنی جگہ پر ہے اقتباس نقل کر رہا ہوں۔۔ اقتباس:
|
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کےطرفدار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
خلیفہ اول کے ساتھ بھی علیہ سلام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت آدم علیہ سلام خلیفہ دوم کے ساتھ بھی علیہ سلام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت داود علیہ سلام خلیفہ سوم کے ساتھ بھی علیہ سلام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت سلیمان علیہ سلام خلیفہ چہارم کے ساتھ بھی علیہ سلام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت علی علیہ سلام المختصر یہ کہ ۔۔۔۔ چوتھے نمبر پہ بھی علی کی حقیقت ہوتی ہے عیاں
اللہ کے چار صحیفوں میں۔۔۔۔ جیسے آخری قرآں |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔۔ دوسرے یہ کہ آپ لوگ ذو معنی باتیں بہت کرتے ہیں۔ جس انداز سے آپ خلیفۂ اول لکھ کر آگے آدم علیہ السلام لکھ رہے ہیں۔۔ اس سے کیا اندازہ کروں میں کہ آپ خلیفۂ اول خلیفۂ بلا فصل یار غار ، ابو بکر صدیق کو نہیں مانتے بلکہ حضرت آدم علیہ السلام کو مانتے ہیں۔۔دیگر تین سطروں میں بھی جو اس انداز سے لکھا ہے اس کے متعلق بھی یہ سوال ۔۔؟ اگر میں صحیح سمجھ رہا ہوں تو آج مجھے آپ لوگوں کے ایک نئے پہلو کا علم ہوا ۔۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| واقعات, قرآن, لفظ, لوگ, نفرت, نام, نظر, موقع, موت, متوقع, مخصوص, السلام, اسلام, جلد, حکم, حسن, خلاف, خصوصی, دوست, دعائیں, سہل, سیر, ساتھ, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|