| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 500
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | Zullu230 (13-09-07), طارق راحیل (05-04-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
ماشاءاللہ بہت تفصیل سے لکھا ہے تقریبا تمام ہی کامن سوالات شامل ہیں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مندرجہ ذیل امور توجہ کے طالب ہیں اور ان کے متعلق تحقیق ضروری ہے۔
سوال: حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام بتائیے؟ جواب: حضرت تارخ رضی اللہ عنہ۔ جہاں تک میری ناقص معلومات کا تعلق ہے حضرت ابراہیم کے والد مشرک تھے اور کسی مشرک کے نام کے ساتھ حضرت اور رضی اللہ تعالی کے الفاظ لگانا کسی بھی طور پر جائز نہیںہے۔ سوال: وہ کون سے دو نبی ہیں جو ہر سال حج میں شریک ہوتے ہیں ؟ جواب: حضرت خضرعلیہ السلام اور حضرت الیاس علیہ السلام۔ قرآن اور حدیث میں اس بارے میں کوئی بھی واضح یاںپھر غیر واضح تفصیل نہیںآئی ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں اس بات پتہ کر کے آپ کو جواب دےد دوں گا شکریہ اتنی توجہ سے پڑھنے کا |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
ابراھیم علیہ السلام کے والد کا نام قرآن کریم میں آزر بتایا گیا ہے۔ سورۃ الانعام میں ہے:
و اذ قال ابراھیم لابیہ آزر ءتتخذ اصناما ءالھۃ وہ مشرک تھا اور اسی دین پر فوت ہوا۔ بعض لوگوں نے "اب" کا ترجمہ "چچا" کیا ہے لیکن یہ عربی استعمال کے خلاف ہے۔ خضر اور الیاس علیہما السلام کا ہر سال حج کرنا بھی ثابت نہیںہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پیارے, پسند, قرآن, لوگ, نفرت, ممکن, معراج, اہل بیت, ایمان, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, حکم, حدیث, حسن, دعا, رات, سال, عقل, عبادت, صفی, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|