واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-07, 06:53 PM   #1
مقصد حیات اور وقت کا تقاضا
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 04-06-07, 06:53 PM

مقصدِ حیات اور وقت کا تقاضا
انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی اُس کی زندگی کا مقصد ’’خالقِ کائنات کی بندگی‘‘ (الذاریات، 51 : 56) قرار دیا گیا ہے۔ یہ ہر انسان کی تخلیق کا مقصد ہے اور جو مسلمان ہو تو اس پر عام انسانوں کی نسبت ذمہ داری بڑھ جاتی ہے کیونکہ کسی بھی مسلمان کا مقصد خالقِ کائنات کی بندگی کے ساتھ اپنے رؤف رحیم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع میں ’’تمام ادیان پر غلبۂ اسلام‘‘ بھی ہو جاتا ہے۔ آپ حضرات اس سے اندازہ کر لیں کہ جو شخص مسلمان بھی ہو اور اس دورِ زوال میں تحریکِ منہاج القرآن جیسی انقلابی اور تجدیدی تحریک سے بھی وابستہ ہو تو اس کی ذمہ داریاں ایک انسان حتیٰ کہ ایک کلمہ گو سے کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہیں کیونکہ اس نے بندگئ الٰہی اور اعلاءِ کلمۃ اللہ کے ساتھ ’تعلیماتِ اسلام کی تجدید‘ میں بھی حصہ ڈالنا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے منہاج القرآن کے قیام کے بعد اپنی ستائیس سالہ زندگی کا لمحہ لمحہ جس ’’مصطفوی انقلاب‘‘ کے نفاذ کے لئے وقف کردیا ہے۔ ہم اس مشن کی قدر کریں اور غفلت بھری زندگی سے توبہ کریں۔ تحریکِ منہاج القرآن کے ادنیٰ کارکنان کی حیثیت سے ہماری تمام تر کاوشوں، کوششوں اور جدوجہد کا مرکز ’’مصطفوی انقلاب‘‘ کا نفاذ ہے لیکن اگر ہم زبان سے تو یہ نعرہ لگاتے رہیں اور عمل کے اعتبار سے فضول کاموں میں اپنے اوقات کا ضیاع کرتے رہیں تو کیا ہم اپنی منزل پا سکتے ہیں؟ یاد رکھیں کہ قول اور عمل کے اس تضاد کے باعث ہم اس عظیم مقصد کی توہین کر رہے ہوں گے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ مصطفوی انقلاب کا سورج اِس دھرتی پر طلوع ہو جس کے باعث ہر کسی کو معاشی خوشحالی نصیب ہو، عدل و انصاف میسر ہو، ضروریات زندگی میسر آئیں اور سارا معاشرہ تعلیم یافتہ ہو تو اس کے لئے سب سے پہلے ہمیں ’’وقت کی قدر‘‘ کرنا ہوگی تب ہی جا کر ہمیں اپنے عظیم مقصد میں کامیابی و کامرانی نصیب ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔


سورس: www.minhaj.org
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 807
Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 08:39 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

جزاک اللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 11:37 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

اچھی شیئرنگ ہے کافی معلوماتی تھی
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-07, 10:04 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

شکریہ جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-07, 06:28 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,265
کمائي: 62,380
شکریہ: 10,278
3,091 مراسلہ میں 7,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

NIce Sharingz
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-06-07, 01:58 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

جزاک اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-07, 04:59 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 3
کمائي: 216
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مقصد حیات اور وقت کا تقاضا

السلام علیکم
اسلامی تعلیمات کی تجدید سے آپکی کیا مراد ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابو مغیرہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
معاشرہ, اللہ, اسلامی, جواب, حضرات, زندگی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger