واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-07, 12:52 AM   #1
میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں
عادل سہیل عادل سہیل آن لائن ہے 09-08-07, 12:52 AM

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کچھ عرصہ پہلے کسی نے مجھے بذریعہ برقی ڈاک ایک نظم ارسال کی جس کا عنوان تھا """ محمد کی میم کی فضلیتیں """ اور ساتھ مجھے بہت سے القابات کے ساتھ خوفناک نصیحت کی گئی ، اللہ تعالی نے توفیق عطا فرمایا کہ میں اس بھائی کو اس نظم اور اور نصیحت کا جواب نظم کی صورت میں ہی دے سکوں ، اس میں بنیادی عقیدے کی تعلیم ہے اس لیے یہاں پیش کر رہا ہوں ۔ و السلام علیکم



پی ڈی ایف برقی نسخہ
یہاں سے اتارا جا سکتا ہے ،
اور تصویری نسخہ

یہاں سے اتارا جا سکتا ہے ،

Last edited by عادل سہیل; 02-12-08 at 01:23 AM.. وجہ: ربط کی تحدیث

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 594
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-11-08), ابو عمار (01-12-08), ابن جلال (29-11-08), سیپ (30-11-08), شاہد جمیل حفیظ (30-11-08)
پرانا 09-08-07, 11:02 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 224
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

سبحان اللہ!
اللہ آپ کو اجرِ عظیم دے۔ آمین
رفی آف لائن ہے   Reply With Quote
رفی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 10-08-07, 03:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

السلام علیکم
اللہ آپ کی دُعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی اجر عطا فرمائے
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 29-11-08, 11:45 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

بھائی ! یہ تصویر بہت چھوٹی ہے ٹھیک طرح سے نظر نہیں آرہی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-08), ابو عمار (01-12-08)
پرانا 30-11-08, 12:21 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بھائی ! یہ تصویر بہت چھوٹی ہے ٹھیک طرح سے نظر نہیں آرہی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
زین بھائی ، غالبا حجم بڑا ہونے کی وجہ سے یہ تصویر یہاں چھوٹی نظر آ رہی ہے ، شاید شاہھد بھائی اس کا کوئی علاج جانتے ہوں ،
اس نظم کا برقی نسخہ یعنی پی ڈی ایف ’’’ یہاں ‘‘‘‘ سے اتارا جا سکتا ہے
اور تصویری نسخہ ’’’ یہاں ‘‘‘ سے ، و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-11-08), میاں شاہد (30-11-08), ابن جلال (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 05:57 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

عادل بھائی آپ نے آربٹ فائل پر جو بھی کچھ محفوظ کر رکھا ہے وہ ہمارے لئے بے کار ثابت ہو رہا ہے آپ فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کریں وہ بہتر ہے آربٹ فائل پر تو ڈاؤن لوڈ‌کی صورت میں فائل کی ایکسٹنشن ہی غائب ہوجاتی ہے اور اسے ریڈ کرنا محال ہے اگر آپ کوئی مناسب لنک دے دیں تو میں اسکی اصلاح کردوں گا انشا اللہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-11-08)
پرانا 30-11-08, 06:28 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

عامر بھائی کئی بار سنا چکے ہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-08, 09:13 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

عادل بھائی واقعی پڑھنے میں بھی دشواری ہو رہی ہے
اور ڈاؤنلوڈ کرنے پر بھی نہیں‌ کھل رہی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-08, 01:30 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
میں نے ڈاون لوڈ لنکس تبدیل کر دیے ہیں ، اور وہاں سے ڈاون لوڈنگ کا کامیاب تجربہ بھی ہو چکا ہے ، آپ صاحبان بھی انہیں آ زمایے اور مجھے نتائج سے آگاہ فرمایے ، جزاکم اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 03:10 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

السلام علیکم
عادل بھائی ابھی بھی نہیں کھلے دونوں فائل ایکسٹنشن کے بغیر آرہی ہیں‌
اور ایکسٹنشن ایڈ کرنے پر بھی نہیں کھل رہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 12:27 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
عادل بھائی ابھی بھی نہیں کھلے دونوں فائل ایکسٹنشن کے بغیر آرہی ہیں‌
اور ایکسٹنشن ایڈ کرنے پر بھی نہیں کھل رہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
فیصل بھائی ، میں نے مندرجہ ذیل لنکس دیے تھے ، اور جب میں‌ ان کو استعمال کرتا ہوں تو پوری فائلز ڈاون لوڈ ہوتی ہیں ،
ذرا آپ دیکیھے ، کسی ڈاون لوڈنگ سافٹ ویر کے ذریعے بھی استعمال کر کے دیکھیے ،
اور رائٹ کلک کر کے الگ ٹیب یا کھڑکی میں کھلنا چنیے ، محفوظ کرنے کے لیے جو بھی فائل نیم ظاہر ہو اُسے ویسا ہی رہنے دیجیے ،
پی ڈی ایف کا لنک یہ ہے
http://dc105.4shared.com/download/74...51431-759df57b
اور تصویر کا یہ
http://dc95.4shared.com/download/657...tDownload=true
تجربہ کیجیے فیصل بھائی اور نتیجے سے آگاہ فرمایے ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 04:58 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میم نامہ ::: بجواب ::: محمد کی میم کی فضیلتیں

السلام علیکم
عادل بھائی دونوں لنک کام کررہے ہیں
شکریہ
ذرا میم نامہ دیکھ لوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, download, force, php, فوٹو, نظر, اللہ, انشا, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, دُعا, سافٹ, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
چین زلزلہ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ محمدعدنان خبریں 0 17-05-08 02:47 AM
میرے دل کی باتیں تم سے کہتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 14-04-08 07:24 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger