| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 877
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-09-10), فرحان دانش (04-09-10), کنعان (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تھریڈ کو کئی مرتبہ دیکھا گیا ہے لیکن کسی نے اس پر بات نہیں کی ۔ لگتا تو یہی ہے کہ پاکستان میں امت مسلمہ میں اس پر دراڑ پڑ گئی ہے ۔ اس کی وجہ خود پاکستان میں آنے والی نئی سے نئی مصیبتیں ہیں ۔ دوسروں کا خیال صرف اس وقت آتا ہے جب اپنا پیٹ بھرا ہو ۔ فلسطین کے بارے میں سوچنے کے لئیے اب امت مسلمہ کے پاس وقت اور ہمت دونوں ہی نہیں ہیں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مسئلہ فلسطین پر سارے پاکستانی متحد ہیں۔ ایسے مجمع کو نشانہ بنانا، جہاں پر شرکاء امریکہ کے خلاف نعرے لگا رہے ہوں، بہت سارے سوال کھڑے کر دیتا ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں تو جب بھی انکے شہروں سے رپورٹیں، خاصکر ویسٹ بینک سے ، دیکھتا ہوں تو انکا اونچا life style اور Standard of living دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے! ![]() ایک فلسطینی، فلسطین میں بنی ہوئی Taybeh beerبیر (شراب) سے لطف اندوز ہو رہا ہے ![]() ![]() فلسطینی ملین ایئر اپنا عظیم مکان دکھا رہا ہے ![]() ![]() پہلے اپنی فکر کر لیں پھر کبھی اپنے مسائل سے نجات ملی تو دوسروں کی فکر کر لینا!
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 04-09-10 at 04:26 PM. وجہ: Post extension |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی تصویریں ہیں ۔
فلسطین کی آزادی کا تعلق انسانیت سے نہیں بلکہ مذہب سے ہے ۔اور اس کی وجہ ہے بیت المقدس ۔ جسے مسلمان اپنی ملکیت سمجھتے ہیں اور یہودی اپنی ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (06-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دیکھیں بھئی مصیبت و مشکلات میں گھرے ہوئے ملکوں کا اندازہ اس ملک کے اندر بسنے والے کچھ A کلاس لوگوں کو دیکھ کر نہیں لگایا جاتا۔ نقشہ کی مدد سے اگر دیکھیں تو اس وقت 60 فیصد حصہ سیلاب کی زد میں ھے اور 40 فی صد سیلاب سے محفوظ ھے۔ اور اس 40 فی صد میں پاکستان کے ہوٹلوں میں شراب کی فروخت اور کچھ پرائیویٹ میں شراب کی فروخت بند نہیں ھے۔ اور اس کے علاوہ بھی جو کام ہیں جن کا میں نام نہیں لینا چاہتا وہ بھی روٹین کے مطابق چل رہے ہیں۔ اب آپ خود اندازہ کریں کہ پاکستانی گورنمنٹ عالمی دنیا سے سیلاب زدگان کے لئے امداد مانگ رہی ھے اور اس پر عالمی برادری اور ذاتی طور پر بھی پاکستان کو امداد بھیجی جا رہی ھے۔ کسی بھی ملک کی مدد کرنے کے لئے اس ملک کے کچھ لوگوں کا اپ سٹینڈرڈ نہیں دیکھا جاتا۔ سٹینڈرڈ پاکستان کا بھی کم نہیں مگر امداد بھیجنے والے سیلاب زدگان مصیبت زدہ کو دیکھ کر رقوم، اشیاءخوردہ سے ان سیلاب زدگان کی مدد کر رہے ہیں نہ کہ پی۔سی اواری وغیرہ وغیرہ میں جانے والوں کو دیکھ کر۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (04-09-10), مرزا عامر (15-09-10), حیدر Rehan (06-09-10), طاھر (05-09-10), عارف اقبال (09-09-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک مخصوص سوسائٹی کی تصاویر ہیں۔۔۔ کیا ہماری اشرافیہ کی تصاویر ہماری نمائندگی کرتی ہیں۔۔۔ قطعا نہیں۔۔۔۔۔
باقی رہا مسئلہ فلطسین تو ہماری روشن خیال حکومت کا نیا درس اب ہمیں یہ ہے کہ ۔۔۔۔ سب سے پہلے پاکستان اس لئے میرا سوال ان تمام طبقات سے یہی ہے کہ جن کو فلسطین کا دکھ سونے نہیں دیتا وہ عراق اور افغانستان کو کیوں بھلا بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے عراق اور افغانستان میں ظلم و ستم کئے اور جو ایران کی طرف دیکھ رہا ہے۔۔۔ وہی پشت پناں ہے۔۔۔ اس اسرائیل کا جو فلسطین کامجرم ہے۔۔۔۔۔ تو ہمت پیدا کیجئے۔۔۔۔۔ تو دنیا کو بتائیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہاں سعودی عرب میں کئی فلسطینی موجود ہیںلیکن کسی کو یوم القدس کا نہیںپتہ۔ سب اپنی اپنی لائف انجوائے کر رہے ہیں۔ اور پاکستانیوں نے ریلی نکال کر اس میں دھماکہ بھی کروا لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔و اہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
استانی نے بچوں کو نیکی پر لیکچر دیا ۔ اور کہا کہ کل سب مجھے بتائیں گے کہ کس کس نے کیا کیا نیکی کی ۔ اگلے روز ایک بچہ اسکول دیر سے پہنچا ۔ استانی نے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی تو بچے نے کہا کہ مس مجھے اسکول سے دیر اس لئیے ہوئی ہے کیوں کہ نیکی کی وجہ سے میں نے ایک بوڑھی عورت کو سڑک پار کروائی تھی ، استانی نے کہا سڑک پار کراونے کی وجہ سے دیر!!!!! بچے نے کہا اصل میں وہ بوڑھی عورت سڑک پار ہی نہیں کرنا چاہ رہی تھی زبردستی نیکی کرنی پڑی ۔ تو ہمارا حال بھی یہی ہے ۔ فلسطینیوں سے زیادہ فلسطینیوں کی فکر ہمیں ہے ۔ قبلہ اول کی آزادی تک جنگ رہے گی یہ نعرہ ہوا کرتا ہے ہمارے سیاسی ملاوں کا ۔ اب ان جاہلوں سے کوئی یہ پوچھے کہ قران تو قبلہ اول خانہ کعبہ کو کہتا ہے تم کونسے قبلے کو آزاد کرانے چلے ؟ اس قبلے کو جس سے تمھارا تعلق اللہ نے خود توڑ دیا ہے ؟ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-09-10), کنعان (05-09-10), یاسر عمران مرزا (04-09-10), نورالدین (08-09-10), حیدر Rehan (06-09-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقلیت اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتی لیکن کیا فلسطین کا مسئلہ سب کی سمجھ میں پوری طرح آ گیا
Last edited by مرزا عامر; 04-09-10 at 07:15 PM. |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (06-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصحیح کیجئے ، کوئٹہ خودکش دھماکے میں صرف پندرہ سے بیس افراد ہلاک ہوئے ،باقی ہلاکتیں فائرنگ سے ہوئیں جو ریلی کے شرکاء نے خود کی۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خودکش حملہ آور بھی جانور ۔ ریلی کے شرکاء بھی جانور ۔ ان جانوروں کے نصیب میں ہی حرام کی موت مرنا ہے ۔ جس طرح بنی اسرائیل کے ایک طبقے کو اللہ نے بندر اور سور بنا دیا تھا اسی طرح انہیں بھی اللہ نے جانور بنا دیا ہے ۔ بلکہ شاید لفظ سور اور بندر بھی ان کے لئیے چھوٹا ہے ۔ سور اور بندروں میں بھی کچھ انسانیت ہوا کرتی ہے ۔ ان میں تو انسانیت اور انسانوں والی کوئی بات نہیں ہے ۔
Last edited by مرزا عامر; 05-09-10 at 01:36 AM. |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (08-09-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری بات کاجواب کسی نے نہیں دیا۔۔۔۔۔
صرف فلسطین سے ہی اتنی ہمدردی کیوں ہے۔۔۔۔ افغانستان اور عراق کیوں نظر نہیں آتا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملا گھٹی پر پڑھ کے جو پلائیں گے یہ ان ہی کی تقلید کریں گے ۔ اور تقلید بھی اندھی ۔ جو ہمارے ملا نے کہا وہ پتھر پر لکیر ہے ۔ ملا کا بیان قران سے بڑھ کر ۔ قبلہ اول کی آزادی تک جنگ رہے گی ۔ قبلہ اول خانہ کعبہ قید ہی کب ہے ؟
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (06-09-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا عامر جی
ملا پر برسنے سے آپ حقیقی سوالات سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے ملا پر برسنے کے شوق میں آپ کو میرا سوال سمجھ ہی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔ قبلہ۔۔۔ ملاجانیں اور آپ۔۔۔۔ مجھے تو اپنے سوال سے غرض ہے۔۔۔۔۔ آپ اگر مصروف نہ ہوں تو جواب دے سکتے ہوں تو بسم اللہ۔۔۔۔ اور اگر مصروف نہیں ہیں۔۔۔ اور جواب دے بھی سکتے ہیں تو۔۔۔تب بھی بسم اللہ کیجئے۔ اور ہاں۔ حضرت موسی کے سانپوں اور نزول عیسی پر آپ کا انتظار ہورہا ہے۔۔۔ تعجب ہے یہاں کے لئے ٹائم ہے اور وہاں کے لئے مصروفیات ہیں۔۔۔ کیوں کہ یہاں صرف ملا پر برسنا ہے اور وہاں جواب دینا ہے اس لئے۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (15-09-10), حیدر Rehan (06-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوتے, فلسطین کاز, کوئٹہ, کوشش, کرتے, کردیا, پاکستان, یوم, والی, نام, موت, مسلہ, مسلمانوں, احتجاج, حل, خودکش, خودکش حملہ, خلاف, دنیا, سوال, عوام, عالم, صیہونی, صدائے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |