| اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میںلکھا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 444
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-05-11), ننھا بچہ (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), wajee (01-05-11), آبی ٹوکول (01-05-11), احمد نذیر (01-05-11), حیدر Rehan (02-05-11), سحر (01-05-11), شمشاد احمد (01-05-11), طاھر (02-05-11), عبداللہ آدم (21-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاءک اللہ بھائی
بہت سبق آموز تحریر ہے۔۔۔ بے شک خدا قادرومطلق ہے۔۔ اسکے کے ہرکام میں بلاشبہ حکمت ہے۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,060
شکریہ: 5,185
5,036 مراسلہ میں 11,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی ہر دکھ کا الزام پر اللہ پر اور خوشی اپنے سر پر رکھ لیتے ہیں
اچھی شیرنگ ہے شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انسان کو اس کی بساط سے ذیادہ تکیلف نہیں دیتا
لیکن اس کی اوقات سے ذیادہ سکھ دیتا ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استغفار کرنے سے دکھ اور پریشانیوں میں کمی ہو جاتی ہے ۔ لیکن اللہ کی طرف سے اپنے نیک بندوں کی آزمائش بھی ہوتی ہے ۔ اور آزمائش انہیں کی ہوا کرتی ہے جنہیں اللہ آزمائش کے قابل سمجھے ۔ کبھی دے کر اور کبھی لے کر۔ دونوں آزمائیشں اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہیں ۔
اگر یہ سوچا جائے کہ شاید یہ دن اس دنیا میں ہمارا آخری دن ہو تو عیش اور تنگی دونوں میں اللہ کی یاد دل میں برقرار رہتی ہے ۔ اس لیئے موت کو یاد رکھنا آزمائیشوں میں آسانی پیدا کرتا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-05-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), ننھا بچہ (01-05-11), احمد نذیر (01-05-11), احمد بلال (01-05-11), حیدر Rehan (02-05-11) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
کبھی کبھی ہم دوسروں کی طرف دیکھتے ہیں تو ان کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ ہمیں زیادہ نظر آ رہا ہوتا ہے۔ لیکن اگر ہم غور سے اپنے اطراف میں دیکھیں تو ہو سکتا ہے ہمارے پاس اس سے بڑھ کر پہلے ہی سے موجود ہو۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سے کبھی اسکا عدل طلب نہ کرو بلکہ ہمیشہ اس کا فضل مانگو بلاشبہ وہ صاحب عدل ہے مگر اس نے قرآں میں کہیں یہ نہیں فرمایا کہ واللہ ذو عدل عظیم بلکہ فرمایا کہ واللہ ذو فضل عظیم کہ وہ بڑے فضل کا مالک ہے ۔۔۔ بلاشبہ سچ ہی کہا کسی صوفی نہ کہ ۔ ۔
عدل کریں تے تھر تھر کمبن اُچیاں شاناں والے فضل کریں تے بخشے جاون میرے جئے منہ کالے ۔ ۔ اے اللہ پاک تو ہم تمام مسلمانوں پر اپنا خصوص فضل وکرم فرما آمین بجاہ نبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-05-11), کنعان (01-05-11), یاسر عمران مرزا (01-05-11), مرزا عامر (01-05-11), اویسی (02-05-11), احمد نذیر (01-05-11), احمد بلال (01-05-11), حیدر Rehan (02-05-11), طاھر (02-05-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,086
کمائي: 19,143
شکریہ: 9,214
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسی سے ملتا جلتا ایک اور شعر ہے کسی ولی کا! ’’جے عدل کریں تے میری جاء نہ کائی جے فضل کریں تے میں جیواں ہا’’ ہو سکتا ہے کہ میں املاء کر غلطی کررہا ہوں مگر مفہوم یہ ہے کہ اگر اللہ عدل کرئےتو میرے کہیں کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔ یا میں کسی کو منہ دیکھا نے کے قابل نہیں ہوں۔ اور اگر وہ ذات اپنا فضل کرے تو میں دونوں جہانوں میں رہنے کا قابل ہوں۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اسی بات پر مولا علی کا ایک بہترین جملہ جو مجھے یاد ہے کہ
اللہ کتنا غفور رحیم ہے جو ہمارے اچھے اعمال کو چہرے سے ظاہر کرتا ہے اور ہمارے برے اعمال پر پردہ ڈالتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔یعنی اگر اللہ ہمارے برے اعمال پر پردہ نہ ڈالے اور چہرے سے ظاہر کردے توہم کسی کو منہ دکھانے کہ قابل نہ رہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور دوسری طرف اگر اچھے اعمال کو چہرے سے ظاہر نہ کرئے تو بھی ہم کسی کو منہ دکھانے کہ قابل نہ رہیں۔ ۔ سبحان اللہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, لوگ, محبت, مسائل, اللہ, انسان, امتحان, اسکیم, بیوی, بے, بچوں, بادشاہ, تحریر, خدا, دیکھو, دنیا, شخص, عقیل, علم, عادل, عارضی, غور, غربت, صفات, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں؟ | Zullu230 | گپ شپ | 2 | 02-06-09 07:10 PM |
| کیا عدلیہ بحالی مہم کے مقاصد حاصل ہوئے یا نہیں؟ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 13 | 29-05-09 03:10 PM |
| ہم زندہ قوم ہیں؟ | نوائے سحر | 14اگست | 7 | 11-08-08 04:07 PM |