واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلامی نظریہ حیات



اسلامی نظریہ حیات اسلام ہمارا مذہب ہے اور اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسان کو زندگی گزارنے ک پورا پورا طریقہ کار فراہم کرتا ہے اس سکشن میں اسلام کے مطابق زندگی گزرانے کے بارے میں‌لکھا جائے گا


25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-07, 04:46 PM   #1
25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 05-06-07, 04:46 PM

اسلام علیکم دوستوں۔

حضرت خالد RA سے راوی ہے کہ ایک بار ہم سب صحابہ کرام آنحضرتPBUH کی خدمت میں حاضر تھے ایک شخص حاضر ہوا عرض کی یا رسول اللہPBUH میں کچھ باتیں پوچھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔۔جو مجھے دنیاوآخرت میں نفع دیں حضورPBUH نے فرمایا جو چاہو پوچھو۔

اس نے کہا : میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتا ہوں؟
آپ PBUHنے فرمایا: تقویٰ اختیار کروں سب سے بڑے عالم بن جاو گے۔
اس نے کہا: میں سب سے بڑا غنی بننا چاہتا ہوں؟
آپ PBUHنے فرمایا: قناعت اختیار کرو سب سے بڑئے غنی بن جاو گے۔
اس نے کہا: میں سب سے بڑا عادل بننا چاہتا ہوں؟
آپ PBUHنے فرمایا: جو تجھ کو اپنے لئے پسند ہے وہی لوگوں کے لئے پسند کر سب سے بڑا عادل بن جائے گا۔
اس نے کہا : میں سب سے اچھا آدمی بننا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: لوگوں کو نفع پہنچایا کرو سب سے بڑے آدمی بن جاو گے۔
اس نے کہا : میں لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ تعالٰی کا خاص آدمی بننا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: اللہ تعالٰی کا ذکر کثرت سے کیا کروں خاص آدمی بن جاو گے۔
اس نے کہا : میرا ایمان کامل ہو؟
آپPBUHنے فرمایا: اپنا اخلاق اچھا کر لو تمہارا ایمان کامل ہو جائے گا
اس نے کہا : میں محسنین میں سے ہونا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا:اللہ تعالٰی کی عبادت ایسے کروں جیسے تم اسے دیکھ رہے ہوں اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ تم کو دیکھ رہا ہے۔
اس نے کہا : اللہ تعالٰی کا فرمانبرداروں میں سے ہو جاوں؟
آپPBUHنے فرمایا: فرائض کو ادا کروں فرمانبرداروں سے ہو جاو گے۔
اس نے کہا : میں اللہ تعالٰی سے گناہوں سے پاک ملنا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: بعد از جنابت فورا غسل کیا کرو اللہ تعالٰی سے پاک ملو گے
اس نے کہا : میں چاہتا ہوں کہ قیامت کے دن گناہوں سے پاک اٹھوں؟
آپPBUHنے فرمایا: اپنے اوپر اور کسی پر بھی ظلم نہ کر قیامت کے دن نور سے اٹھے گا
اس نے کہا : اللہ تعالٰی میرے اوپر قیامت کے دن رحم کرئے؟
آپPBUHنے فرمایا: اپنے اوپر بھی رحم کرو اور اللہ تعالٰی کے بندوں پر بھی رحم کر اللہ تعالٰی تیرے اوپر رحم کرے گا۔
اس نے کہا : میرے گناہ کم ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: استغفارکی کثرت کر اللہ تعالٰی تیرے گناہ کم کر دے گا۔
اس نے کہا : میں لوگوں میں سب سے زیادہ عزت والا بنوں؟
آپPBUHنے فرمایا: مخلوق میں کسی کو اپنی حاجت نہ بتا عزت والا بن جائے گا
اس نے کہا : میں سب سے زیادہ طاقت والا بنوں؟
آپPBUHنے فرمایا: اللہ تعالٰی پر توکل اختیار کر طاقتور بن جائے گا۔
اس نے کہا : کہ میرا رزق کشادہ ہو؟
آپPBUHنے فرمایا: باوضو رہا کروں تمہارا رزق کشادہ ہو جائے گا
اس نے کہا : کہ میں اللہ تعالٰی اور اس کے رسولPBUH کا محبوب بننا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: جو اللہ تعالٰی اور اس کے رسولPBUH کو پسند ہے تو بھی اس کو پسند کر اللہ تعالٰی اور اس کے رسولPBUHکا محبوب بن جائے گا۔
اس نے کہا : میں اللہ تعالٰی کے غصے سے بچنا چاہتا ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: اللہ تعالٰی کی مخلوق پر غصہ کرنا چھوڑ دے وہ تجھے اپنے غصے سے بچا لے گا۔
اس نے کہا : میری دعائیں قبول ہوں؟
آپPBUHنے فرمایا: حرام کھانا چھوڑ دے تیری دعائیں قبول ہوں گی۔
اس نے کہا : اللہ تعالٰی زلت سے بچا لیں؟
آپPBUHنے فرمایا: اپنے آپ کو زنا سے بچا لے اللہ تعالٰی تجھے ذلتوں سے بچا لے گا۔
اس نے کہا : قیامت کے دن اللہ تعالٰی عیبوں کو چھپادے؟
آپPBUHنے فرمایا:اپنے بھائیوں کے عیبوں کو چھپالے اللہ تعالٰی تیرے عیبوں کو چھپالے گا۔
اس نے کہا : گناہوں سے کیا چیز نجات دیتی ہے؟
آپPBUHنے فرمایا: آنسو تواضح اور امراض
اس نے کہا : سب سے بڑی برائی کیا ہے؟
آپPBUHنے فرمایا: بد اخلاقی ، بخل
اس نے کہا : سب سے عظیم نیکی کیا ہے؟
آپPBUHنے فرمایا: اچھا اخلاق ، تواضح اور مصیبت پر صبر
اس نے کہا : اللہ تعالٰی کے غصے کو دینا اور آخرت میں کیا چیز ٹھنڈا کرتی ہے؟
آپPBUHنے فرمایا: چپکے چپکے صدقہ دینا اور صلہ رحمی کرنا۔
اس نے کہا : جہنم کی آگ کو قیامت کے دن کیا چیز بجھائے گی؟
آپPBUHنے فرمایا: دنیا میں دکھوں اور مصیبتوں پر صبر کرنا





اگر کو غلطی ہو تو میری اصلاح کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا



والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,265
شکریہ: 10,278
3,091 مراسلہ میں 7,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 496
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (17-04-09)
پرانا 05-06-07, 04:56 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جزاک اللہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 06:02 PM   #3
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,618
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستانی بھائی! اللہ اپکو جزائے خیر دے.
میری نظر سے یہ حدیث پہلی دفعہ گزری ہے . کیا اس کی کوئی سند اور حوالہ ہے.

اپکے جواب کا منتظر.
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 07:56 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سبحان اللہ

جزاک اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 08:34 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,327
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جزاک اللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-06-07, 10:34 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,265
کمائي: 62,380
شکریہ: 10,278
3,091 مراسلہ میں 7,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 25 سنہری اصول۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ سے جوابات کا شکریہ اور کمال بھائی معذرت سے کہنا چاہوں کا کہ اس احادیث کا کوئی حوالہ میرئے پاس دستیاب نہیں ہے۔




والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پاک, پاکستانی, پسند, نظر, معذرت, آدمی, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حدیث, دعائیں, شخص, طاقتور, عالم, عبادت, عزت, صحابہ, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 12 20-06-11 08:22 AM
چاہت کے اصول راجہ اکرام گپ شپ 28 08-10-10 12:19 AM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
کامیابی کے سات اصول!!! چیتا چالباز گپ شپ 0 07-02-09 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger