| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 3089
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-06-10), یاسر عمران مرزا (22-06-10), چاند بابو (14-06-08), ماسٹر مقسود (15-06-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمد عاصم (20-06-10), ابن جلال (03-10-08), احمد بلال (23-06-10), جان جی (14-06-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08), دلربا (29-07-08), عمیر نعیم (12-06-08), عارف خلیل (13-06-08) |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی ان کو جہنم واصل کریں۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 8
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس وقت قلمی جھاد کی اشد ضرورت ھے ۔عالم اسلام کا ہر بچہ ان گستاخ ممالک سےاس تو ہین کا بدلہ لینے کیلیے اپنے آپکو ہر وقت تیار رکھے۔ اپنے ملک میں اپنے وطن کی کمپنی کی تیار کردہ چیزوں کو خرینے کی عادت بنائیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#18 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Junior Member
اجنبی
|
بیرون ملک مقیم مسلم خصوصی طور پر اپنے اخلاق کو بھتر اور قول و فعل کے تضاد کو ختم کرکے خصوصی خدمت کرسکتے ہیں۔ جب کہ پاکستان کے لوگ مھمانوں اور غیر مسلموں کے ساتھ سلوک کو خصوصی طور بہتر کرکے یہ خدمت کرسکتے ہیں۔ شائستگی کے ساتھ احتجاج کرکے ہم دعوت دین بھی دے رہے ہوں گے۔
کتاب اچھی ہے، پھر بھی مزید لنک پوسٹ ہونے چاہیئیں۔ |
|
|
|
| عارف خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (16-06-08) |
|
|
#20 |
|
Junior Member
اجنبی
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہ
محترم توحین امیز خاکوں کے بارے جتنا لکھا جاے کم ھے۔ کفار سے اچھے کی امید کرنا خود سے مزاق کے مترادف ھے، نبی کریم کی زندگی میں اور بعد یعنی تاحال اسلام کے دشمن اسلام اور آخرالزمان نبی کریم (ص) کی زات پر حملے کرتے رھے ھیں اور کرتے رھیں گے۔ ھم کچھ نہ کر پایں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف واویلہ معصوم جانوں کا زیان املاک کا نقصان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کفار کو یہ کہنے کا موقع دیکھا مسلم دھشتگرد ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُسری طرف اُنکی پراڈکٹس استعمال ھی نھیں ٹی وی پر اشتہار چلایں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی کریم (ص) پر ماں باپ قربان کرنے کا جھوٹا دعوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور انکی (ص) تعلیمات سے یکسر انکار ھماری دنیا اور آخرت دونوں کو برباد کیے ھوے ھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج اُنکی (ص) بُنیادی تعلیم جسکے لیے تمام پیغمبر (ص) آے اُسے یاد کرنے اور پھیلانے کا وقت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبی کریم (ص) کا بنیادی پیغام تھا اور ھے " توحید" میں گذارش کروں گا کہ " توحید" کے بارے علیحدہ سے موضوع کھولا جاے۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ " توحید" کے بغیر نبی کریم (ص) کی ذات و سیرت پر لکھنے اور پڑھنے کی سعی ایسے ھی ھے جیسے تیل کے بغیر دیا جلانے کی کوشش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس تحریر کا رد عمل دیکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بتایں گے نیا موضوع کیسے کھولاجا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| قاضی نوید کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (16-06-08) |
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
|
قاضی صاحب نے بہت سے بھی زیادہ اچھی بات کی مگر کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑہ قاضی صاحب کہاں پہ جوڑا۔ توحید کی عینک لگا کر تو اللہ کا رنگ ہی چہار سو نظر آنا چاہئے موضوع کچھ بھی ہو۔
|
|
|
|
| عارف خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (16-06-08) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
قاضی صاحب، آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت مبارکہ دعوت توحید سے بھری پڑی ہے۔ اسلامی سیکشن میں توحید کا ایک ذیلی سیکشن الگ سے موجود ہے۔ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیے۔ یہاں جا کر "نیا موضوع" پر کلک کر کے آپ نیا مراسلہ ڈال سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 63
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلد جواب نہ دے سکنے پر معزرت
میں سہ فیڈد اس احتجاج میںشریک ہوں |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 1
کمائي: 6
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
I am with all of you ,,, here i am coping the urdu text of some friend , which i liked , ,and soryy for that
میں بہت شرمندہ ہوںمیںاس تھریڈ کو نہیںدیکھ پایا اللہ مجھے معاف فرمائے اور ان لعنتیوںکیا بیڑا غرق کرے آمین |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Junior Member
اجنبی |
اللہ تعالیٰ ھم کو اس قابل کرے کہ ھم نبی صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دے سکیں۔ بارحال اس وقت ضرورت اس بات کی ھے کہ تمام مسلمان گھر سے باھر نکل کر بھرپوراحتجاج ریکارڈ کروائیں۔ اورنبی صل اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اسواہِ حسنہ پر چل کر دشمن کو پیغام د یں کہ وہ کوئی بھی سازش کرلیں ھم مسلمانوں کا نبی صل اللہ علیہ وسلم سے رشتہ بہت مضبوط ھے۔
|
|
|
|
| zakir کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (16-06-08) |
|
|
#26 |
|
Junior Member
اجنبی |
اللہ تعالیٰ ھم کو اس قابل کرے کہ ھم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دے سکیں۔ بارحال اس وقت ضرورت اس بات کی ھے کہ تمام مسلمان گھروں سے باھر نکل کر بھرپوراحتجاج ریکارڈ کروائیں۔ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اسواءِ حسنہ پر چل کر دشمن کو پیغام د یں کہ وہ کوئی بھی سازش کرلیں ھم مسلمانوں کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ بہت مضبوط ھے۔
|
|
|
|
| zakir کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (14-06-08) |
|
|
#27 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 13
کمائي: 65
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
پیارے بھائیو اور بھنوں آج ہم لوگ جس دور سے گزر رہے ھیں اس مین مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ھم لوگ ایک بڑے ہی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔جگہ جگہ مسلمانوں کو ہی ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ھے۔جو کچھ ناروے سے ہو رہا ھے اس مین ہم لوگوں کا ہی قصور ہے۔کیونکہ ہم لوگ اسلام سے دور ہوتے جا رہے ھیں۔ورنہ کسی دوسرے مزہب کے بارے میں کوئی اس طرح کی حرکت کیوں نہیں کرتا۔ہم لوگ صرف اپنے اپنے مفاد کے لیے کام کرتے ہیں۔اور اپنے بارے میں ہی سوچتے ہیں۔اگر ہم لوگ متحد ہو جائیں تو کیس کی جرائت ہے کہ یہ نازیبا حرکت کر سکے۔ خدا کے لیئے اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش کریں۔ورنہ یہ لوگ مسلمانوں کا نام و نشان تک مٹا دیں گے۔ |
|
|
|
|
|
#28 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 4
کمائي: 65
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمانوں کو چاہیے کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خوب پھیلائیں اورجگہ جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہٴ حسنہ عام کریں اور مسلمانوں کی زندگی اس اسوہٴ حسنہ کی روشنی میں ڈھل جائے اور ہمارے آقا حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے ہمارے روزمرہ کے معمولات میں رچ بس جائیں۔ کفارکی جانب سے گستاخانہ خاکے اور فلم جیسی مذموم حرکتیں اور گستاخانہ اقدامات کفرکی گری ہوئی ذہنیت، انتہائی کم ظرفی، بد تہذیبی اور بدبختی کی علامات ہیں اور اگرکفر یہ سمجھتا ہے کہ اس کی ان اخلاق سے گری ہوئی حرکات سے نبی کریم سرورکائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم یا ان کے لائے ہوئے آفاقی، سچے اور برحق دین کی رفعتِ شان میں کوئی کمی ہوسکتی ہے تو یہ اس کی خام خیالی ہی ہے۔ غور کریں! کفارکی دین اسلام کیخلاف شرارتیں اور سازشیں مسلمانوں کی بداعمالیوں کا نتیجہ ہیں لہٰذا اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ عالم اسلام کے تمام مسلمان اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کریں اور اپنے سچے نبی کے سچے امتی بن کر دکھائیں تو انشاء اللہ کفرکی ہرگز اتنی جرأت نہیں ہوسکتی کہ وہ مسلمانوں کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی قدم اٹھائے۔ |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
ان کفار کا علاج ،
صرف جہاد ، |
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ھی افسوسناک بات ھے، مین پہلے ھی ان تمام توھین آمیز خاکوں کے خلاف اپنے تمام جاننے والے دوستوں میں پہلے ھی اطلاع بھیج چکا ھوں،!!!!!!
__________________
اپنے حصے کی خوشیاں دوسروں میں بانٹنے سے دیکھیں کتنا سکون ملتا ہے،!!!! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, پوسٹ, ویب, قید, لوگ, نظر, اللہ, احتجاج, اسلام, بہترین, بھائی, تحریری, ترک, تعارف, جواب, خوش, خصوصی, درخواست, زندگی, سال, شخص, عقل, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا | ALI-OAD | اسلام اور مغربی دنیا | 10 | 25-01-11 07:20 PM |
| wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" | اویسی | تھانہ | 27 | 23-04-10 04:41 PM |
| توہین آمیز رپورٹ,,,, | sahj | عمومی بحث | 1 | 05-12-09 11:29 AM |
| توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں | عبداللہ حیدر | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 07-04-08 12:18 PM |
| نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:46 AM |