| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 627
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (10-01-12), rana ammar mazhar (09-01-12), skjatala (27-12-11), پاکستانی (28-12-11), ھارون اعظم (28-12-11), نورالدین (06-01-12), نبیل خان (10-01-12), مرزا عامر (27-12-11), احمد نذیر (27-12-11), حیدر (26-12-11), رضی (09-01-12), شکاری (27-12-11), شمشاد احمد (06-01-12), عبداللہ حیدر (27-12-11) |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہ شکاری بھائی یہاں کوئی شرک نہیں کر رہا یار چند الفاظ میں دوبارہ سمجھا دوں
جب آپ کرسمس کی مبارک دیتے ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ خدا نے بیٹا نہیں جنا۔ جسے آپ مبارک دیتے ہیں وہ بھی یہ جانتا ہے کہ آپ اس عقیدے کے حامی ہو کہ خدا نے بیٹا نہیں جنا۔ بات دونوں طرف واضح ہے۔ پریشانی کس بات کی ؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے ہرگز یہ نہیںکہا کہ جو کسی عیسائی کو کرسمس کی مبارکباد دیتا ہے، وہ شرک کرتا ہے یا کافر ہو جاتا ہے۔ اس لئے ازراہ کرم پوسٹ کا دوبارہ مطالعہ کر لیجئے۔ میںنے کچھ مثالیںبتائی ہیں کہ باپ کو گالی دینے والے کی خوشی میںہم شریک نہیںہوتے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے شخصکو ایک عمومی خوشی کی رسم پر مبارکباد نہیں دیتے، تو کیا وجہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰکی شدید توہین کرنے والوںکو ایک ایسی رسم پر مبارکباد پیش کرتے پھریں جو اسی توہین کی یاد میںمنائی جا رہی ہے؟؟ ہم مسلمانوں کے درمیان لاکھ اختلافات ہوں، لیکن اللہ کا بیٹا کوئی نہیں بناتا، اس کی ذات کے ساتھ شرک کو ہر غیور مسلمان اللہ کی توہین اور اللہ کو گالی دینے کے مترادف ہی مانتا ہے۔ جب یہاںتک ہمارا اتفاق ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والے کے ساتھ سماجی بائیکاٹ پر بھی اتفاق ہے، تو اللہ تعالیٰکی توہین کرنے والے کے ساتھ عمومی نہ سہی، خاصاس رسم میں جو کہ اس توہین کی یاد دہانی کے لئے ایجاد کی گئی ہے، شرکت نہ کرنے، بائیکاٹ کرنے اور مبارکباد نہ دینے پر بھلا اختلاف کی کیا گنجائش بنتی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم شرعی مسائل کے حل کے لئے مستند علمائے کرام کی جانب رجوع کو ضروری نہیںسمجھتے۔ جو شخص دین پر چند کتابیںپڑھ لے وہ خود مسند افتاء سنبھال لیتا ہے۔ اور کسی بھی چیز کے جائز ناجائز کا تعین عقل کی روشنی میںمتعین کرنا شروع کر دیتا ہے۔ یہ رویہ ہرگز درست نہیں۔ کرسمس کی مبارکباد کے موضوع پر عرب کے کبار علمائے کرام کے فتاویٰجات بمعہ آن لائن لنکس کے لئے یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے۔ اہل سنت کے چاروںمشہور ائمہ کے نزدیک کرسمس کی مبارکباد دینا حرام ہے۔ تفصیلات کے لئے یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), نبیل خان (10-01-12) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گزارش آپ سے ہے کہ ازراہ کرم پچھلے مراسلات کا مطالعہ کر لیجیئے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), کنعان (09-01-12) |
|
|
#19 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالیٰ اپنی مقدس کتاب میں فرماتا ہے: والذین لا یشھدون الزور واذا مروا باللغو مروا کراما ایمان والے وہ ہیں جو باطل مجلسوں میں حاضر نہیں ہوتے اور جب لغویات پر سے ان کا گزر ہوتا ہے تو وہ عزت اور شرافت کے ساتھ گزر جاتے ہیں۔ یعنی وہ اس باطل میں شرکت نہیں کرتے ۔ (الزور ) کے مفہوم میں عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ اس سے مشرکین کے مذہبی تہوار مراد ہیں ۔ جیساکہ تفسیرِ قرطبی میں ہے(ج ۱۳، ص۷۹) اور بدائع التفسیر (ج۳،ص۳۱۶)میں امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں : المعنیٰ لایحضرون مجالس الباطل و اذا مروا بکل ما یلغی من قول او عمل اکرموا انفسھم ان یقفوا علیہ أو یمیلوا إلیہ،ویدخل فی ھذا اعیاد المشرکین کما فسرھا بہ السلف والغناء انواع الباطل کلہا۔ اور آپ نے گزشتہ مراسلہ میںجو یہ فرمایا: اقتباس:
نیز یہ بھی نوٹکیجئے کہ آپ کا کسی کو یہ کہنا کہ ’’مبارک ہو‘‘ دراصل دعائیہ کلمات ہیں۔ جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ’’خدا کرے اس میں برکت آئے‘‘۔ اب چاہے اس تہنیت کے پیغام کو آپ میری کرسمس کہہ کر ادا کریں، یا اردو میںآپ کو کرسمس مبارک ہو کہیں، مطلب ہمیشہ غلط ہی آئے گا۔ ضمنا یہ بھی عرض کر دوںکہ یہ سخت ترین بات ہے جو آپ نے اوپر مراسلہ میں پیش کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوںکے ساتھ آپ گھل مل کر رہیںگے تاکہ دین اسلام کو پھیلایا جا سکے۔ محترم، ہمیںدین پھیلانے کے لئے اپنی اسٹریٹجی اس طرح سے ڈیفائن کرنی ہے جو مبادیات اسلام کے مخالف نہ ہو۔ بہت زیادہ لچک اور جھکاؤ ایمانی غیرت کے مردہ ہونے کا سبب بن جاتا ہے ۔ پھر ائمہ اربعہ اور موجودہ دور میںبھی علمائے عرب اور علمائے برصغیر کی اکثریت عیسائیوں کو کرسمس کی مبارکباد دینے کے حرام ہونے پر متفق ہے۔امت کے اکثر علمإ کے اتفاق کے مقابلے میںہما شما کی کیا حیثیت ہے کہ ان کی عقلی تک بندیوں پر ایمان لے آیا جائے۔ عجیب بات تو یہ ہے کہ جب یہ علمائے کرام آپس میںباہم مختلف ہوتے ہیں، تو ہم ہی ان علمإ کو کوستے رہتے ہیں کہ دین اتنا مشکل کر دیا ہے اور جن معاملات میں ان کی اکثریت کسی مسئلہ پر متفق ہوتی ہے تو ہم ہی اختلاف کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی شرک اور اس کے اسباب و ذرائع سے حفاظت فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ |
||
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-01-12) |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسلمانوں کی پہلی ہجرت حبشہ کی جانب ہوئی تھی جہاں کا بادشاہ عیسائی تھا اور اس کی پناہ میں مسلمان رہے تھے۔ اور وہاں وہ ان کے ساتھ گھل مل کر ہی رہے ہوں گے۔ اور رہی یہ بات کہ رسول اللہ کی توہین کرنے والوں کے ساتھ مل کر کیوں رہا جا سکتا ہے ؟ تو اس کے لیئے یہ عرض ہے کہ آپ پاکستانی معاشرے میں رہ رہے ہیں ۔ پاکستانی مولویوں کی باتیں سن رہے ہیں۔ جو میڈیا آپ کو پلا رہا ہے آپ وہ پی رہے ہیں۔ آپ شیعہ ، دیوبندی ، بریلوی ، وہابی عام طور پراس لیئے نہیں ہوتے کہ آپ نے علم حاصل کرنے کے بعد کوئی فرقہ اپنایا ہے بلکہ اس لیئے ہوتے ہیں کہ جو گھٹی آپ کو پلائی گئی ہے آپ وہی ہیں۔ اسی طرح کا معاملہ عیسائیوں کا بھی ہے ۔ انہیں جو بچپن میں بتایا گیا یہ وہی کریں گے۔ جو ان کی گھٹی میں شامل ہے ۔ یہاں عام لوگوں میں قوت برداشت اور دوسروں کو سننے کا حوصلہ بہت ہوتا ہے ۔ اگر ان کے ساتھ تھوڑا سا گھل مل کر رہا جائے تو اپنا موقف سنانے میں کافی مدد ملتی ہے۔ اور ہاں ہر شخص توہین رسالت نہیں کرتا۔ بلکہ زیادہ تر لوگ کسی قسم کی توہین رسالت نہیں کرتے۔ یہاں دوسروں کے مذہب کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ اور اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ |
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-01-12) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شکاری کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-01-12) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہیں
مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں |
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (09-01-12) |
|
|
#23 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معذرت کے آپ اپنی بات منوانے یا مضبوطی کے لئے کبھی کبھی ایسے الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جو ایک مسلمان کو نہیں کہنے چاہئیں، اللہ سبحان تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ریڈ کلر والا لفظ کسی بھی مسلمان کو لکھنا زیب نہیں دیتا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), مرزا عامر (09-01-12) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 439
کمائي: 10,414
شکریہ: 340
435 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معذرت چاہتا ہوں بھائی، میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ جس میں یہ لفظدوسروں کی طرف منسوب کر کے بھی نہ لکھا جا سکتا ہو۔ کیونکہ ایسی صورت میںتو مدعا بیان کرنا بھی مشکل ہو جائے گا۔ نیز کتب احادیثمیں بھی باقاعدہ ابواب موجود ہیں مثلاً سنن ابو داؤد میں ایک باب ہے۔ باب الحکم فیمن سب النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ حال ہی میںتوہین کے جو کیسز ہوئے ہیں، ان میںہر مسلک کے علمائے کرام نے اس لفظکو استعمال کیا ہے، شاید یہ میری کم علمی ہی ہو۔ پھر بھی میںآئندہ احتیاط کروںگا ان شإءاللہ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), کنعان (09-01-12) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,556
کمائي: 16,190
شکریہ: 6,821
922 مراسلہ میں 1,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ولادت عیسیٰ کس طرح ؟ |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کریم ہمیں عقل سلیم عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (10-01-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جوک در جوک سے اقتباس، ڈاکٹر یونس بٹ | زارا | مزاحیہ ادب | 1 | 02-02-11 08:41 PM |
| محبت ہے ہمارے پاس، | زارا | شاعری اور مصوری | 4 | 12-01-11 09:46 PM |
| وائرس، اسپائی وئیر، ٹروجن ہارس، ایڈ وئیر سے متعلق مدد کے لیئے | shafresha | Ask Experts ماہرین کی رائے | 23 | 07-09-10 04:08 AM |
| جعلی اینٹی وائرس، گوگل کی وارننگ | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 08-05-10 10:25 AM |
| اسلامی بکس، ناولز، سفرناے | افتخاراحمد | کتاب گھر | 11 | 11-04-08 08:42 AM |