| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|||||
|
|||||
|
مناظر: 1172
|
|||||
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی غور فرمایے ، اور پھر جواب عنایت فرمایے ::: معاذ اللہ کیا اللہ تعالیٰ ظالم ہے یا تھا ؟؟؟ معاذ اللہ کیا اللہ تعالیٰ نا انصاف ہے یا تھا ؟؟؟ معاذ اللہ کیا اللہ تعالٰی لا علم ہے یا تھا ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#32 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یا آپ یہ کہنا پسند فرمائیں گے کہ وہ معاذ اللہ جاھل ہی تھے ؟؟؟ یا یہ کہنا پسند فرمائیں گے کہ وہ ان کی مملکتیں اسلامی تو تھیں لیکن فلاحی نہ تھیں ؟؟؟ یا آپ یہ کوئی اور فلسفہ پیش کرنا پسند فرمائیں گے ؟؟؟ اللہ سبحانہ و تعالی نے اپنی کتاب مبارک ، اپنے کلام پاک کے صفات میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ ((((( یُضلُّ بہ کثیراً و یَھدی بِہ کثیراً ::: اللہ اس کے ذریعے بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے ذریعے بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے ))))) ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان میں سے بنائے جنہیں وہ اپنی کتاب کے ذریعے ہدایت عطا فرماتا ہے اور ان میں سے ہونے سے بچائے جنہیں وہ اپنی کتاب کے ذریعے گمراہ کردیتا ہے ، یہاں تک فاروق بھائی کے مراسلہ رقم 24 کا جواب ہوا ، ان شا اللہ اب اگلے مراسلے کی طرف چلتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فاروق بھائی ""' ملاء """ کے بعد اب """ روایتی ملاء """ ؟؟؟ دونوں کا فرق تو بتایے ؟؟؟ اور """خود ساختہ عُلماء """ کون ہوتے ہیں ؟؟؟ اور """ دوسروں کے بنائے ہوئے """ عُلماء کون ؟؟؟ اور یہ سب تو ٹھہرے آپ کے ہاں جاھل ، آپ اپنے """ عُلماء """ کے """ اعلیٰ ترین علم """ کے مطابق ہی بتایے تو سہی محترم کہ خلافت راشدہ سے پہلے """ زمین میں اللہ کی خلافت """ کیا تھی ؟؟؟ اور خلافت راشدہ کے بعد """ زمین میں اللہ کی خلافت """ کیا ہے ؟؟؟ اور ان دونوں میں فرق کرنے کی """ موافق قران """ دلیل کیا ہے ؟؟؟ جی فاروق بھائی کیا خوب فرمایا ہے ، جب جی چاہتا ہے امت کے اماموں پر الزام تراشی فرما لیتے ہیں اور یہاں کتنی معصومیت سے کہہ رہے ہیں کہ """ مردہ علماٰء کی شان میں ہم گستاخی کر نہیں سکتے """ ، کیا اس یہ سمجھا جائے کہ آپ """ زندہ عُلماء کی شان میں گستاخی کرنے میں کوئی مُضائقہ خیال نہیں فرماتے ؟؟؟ """ اور بڑے بھائی ، آپ جیسے """ اعلیٰ تعلیم یافتہ """ صاحبان کے لیے تو الحمد للہ ہم جیسے ابتدائی درجہ کے طالب علم ہی کافی ہیں ، و للہ الحمد ، علماء تک جانے سے پہلے ہمارے ساتھ تو بات مکمل فرما لیجیے ، یوں بھی آپ ماشاء اللہ کافی وقت انٹر نیٹ پر صرف کرتے ہیں اور اس میڈیا پر ہر مذھب اور مسلک کے عُلماء میسر ہیں جو سب کے سوالات کے جوابات دیتے ہیں ، امید ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ اچھی طرح اس میڈیا کا استعمال جانتے ہیں ، اور بھائی جی ""' اللہ کی خلافت """ اور """خلیفۃ اللہ فی الارض """ کے بارے میں سوال کرنا تحصیل علم ہی تو ہے ، اور یہ سوالات حصول علم تک ہی تو محدود ہیں ، اپنے سابقہ انداز و اطوار کے مطابق باتوں کو گھمایے نہیں بڑے بھائی اور از راہ کرم جوابات عنایت فرمایے ۔ و السلام علیکم ۔ |
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
فاروق بھائی کا """ علم و ادارک ""' میرے طرف سے کیے گئے سوالات کا احاطہ کرنے سے قاصر رہا اور ان کے """ علم """ کے میں سوال کی صفات کے مطابق انہیں میرے مراسلہ رقم 23 کے اختتام تک صرف ایک ہی سوال نظر آیا ، اب میں یہاں اس مراسلہ رقم 23 تک پیش کیے گئے سوالات ذکر کرتا ہوں ::: (1) علمی اصولوں میں ، امانت داری کے مطابق یہ بھی مقرر شدہ ہے کہ جب کسی بات کو زیر بحث لانا ہو ، کسی بات کو دلیل بنانا ہو تو مکمل حوالے اور تفصیل کے ساتھ اسے بیان کیا جاتا ہے ، نہ کہ اس طرح جس طرح آپ نے کیا کہ اپنی غرض کو پورا کرنے کے لیے ایک روایت لے آئے دو حوالہ جات لکھ دیے جو کہ درست نہیں ، اور کس طرح درست نہیں اس کا ذکر ان شاء اللہ ابھی آئے گا ، کیا علم اور تعلیم کا انداز و نتیجہ یوں ہوتا ہے ؟؟؟ (مراسلہ رقم 9 ) (2) فاروق بھائی ، """ اہل حدیث کے کئی فرقے """ !!! ؟؟؟(مراسلہ رقم 9 ) (3) بڑے بھائی ابھی تک آپ فرقے اور مذھب کا فرق نہیں جان پائے !!! (مراسلہ رقم 9 ) (4) تو میرے بھائی جی ، وہ کونسے ، """ اہل حدیث کے کئی فرقے """ ہیں جو آپ کے مذکورہ بالا ، اس بے بنیاد دعوے کا ھدف ہیں !!!!! ؟؟؟؟؟ (مراسلہ رقم 9 ) (5) کون سے اسلامی ممالک میں مسلمان خواتین کو طرح طرح کے حربوں سے تعلیم سے روکا جا رہا ہے ، (مراسلہ رقم 9 ) (6) """ علم اور حصول علم !!!!!!!!!! چہ معنی دارد بڑے بھائی """ ( مراسلہ رقم 10 ) ( 7 ) فاروق بھائی ، ایک اور غلط بیانی ، سبب ؟؟؟ لا علمی ، یا ،،،،،،،،،،،،،،،،، ( مراسلہ رقم 11 ) ( 8 ) اب کیا آپ """" سورت یوسف اور سورت مریم """ کی تعلیم نہ دیے جانے والے احکام والی روایت سامنے لا سکتے ہیں ؟؟؟؟ ( مراسلہ رقم 11 ) ( 9 ) محترم فاروق بھائی ، میں نے روایت کو ضعیف قرار دینے کی کوشش نہیں کی ، ائمہ حدیث کی تحقیق کے مطابق یہ ثابت کیا ہے کہ یہ روایت جھوٹی من گھڑت ہے ، تو میرے بھائی ، کیا اتنی سی بات بھی آپ سمجھ نہیں پاتے کہ کوئی جب کسی بات کو جھوٹ ثابت کرتا ہے تو اس جھوٹی بات کو اپنے لیے دلیل نہیں بناتا ، اور نہ ہی اس کی موافقت کر رہا ہوتا ہے ورنہ اسے جھوٹ کیوں ثابت کرے ( مراسلہ رقم 18 ) (10) اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ ہمارے کچھ بھائی بہنوں کو """ مُلائیت """" سے خوف کیوں ہے ؟؟؟ (مراسلہ رقم 20 ) (11) جب کہ انہیں شاید یہ بھی پتہ نہ ہو کہ جو """ مُلاء """ ان کو اس قدر """ جاھل """ لگتا ہے اسے """ مُلاء """ کہا کیوں جاتا ہے ؟ (مراسلہ رقم 20 ) ( 12 ) کیا میں اس بات پر افسوس کر لوں یہاں """ عُلماء """ اتنا بھی نہیں جانتے کہ """ خلافت اللہ """ کیا ہے ؟؟؟؟ (مراسلہ رقم 21 ) (13) اگر ایسا ہے تو مجبورا پھر کسی جاھل دقیانوسی """ ملاء """ کے ذریعے ہی پتہ کرنا پڑے گا ، اگر ہو سکے تو یہاں موجود """ علماء """ میں سے کوئی بتائے تو کہ """" زمین میں اللہ کی خلافت """" کیا ہے ؟؟؟؟ (مراسلہ رقم 21 ) (14 ) """" کچھ بنانا """ تو کیا بنانا ؟؟؟ (مراسلہ رقم 21 ) (15 ) اسی دوسرے نکتے کے آخر میں ، کسی """ اعلیٰ تعلیم """ کا ذکر بھی ہے ، میں پھر شامل گفتگو بھائیوں بہنوں کے ذریعے فاروق بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے سابقہ سوالات کے جوابات اور """ علم """ کا تقاضا پورے کرتے ہوئے جوابات عطا فرمانے کے ساتھ ساتھ اس """ اعلی تعلیم """ کی شرح بھی فرما دیں ، (مراسلہ رقم 21 ) (16 ) کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ ہماری گفتگو میں سے کچھ """ شیطانی خیالات """ کی مدلل نشاندہی فرماتے ، جن کی آپ کو پہچان ہو گئی !!! ؟؟؟ شاید """ علم """ کی وجہ سے (مراسلہ رقم 23 ) (17 ) روایات کو قران پر فٹ کرنا ایک کام ہوا ، اور قران کو روایات پر فٹ کرنا ایک ، کیا آپ اس کا فرق جانتے ہیں ؟؟؟ (مراسلہ رقم 23 ) ( 18 ) اگر آپ """ اللہ کی خلافت """ کو سمجھتے ہوتے تو جانتے کہ یہ اللہ کی عطاء ہے ، کوئی ایسا عمل نہیں جسیے انسان از خود کر سکے ، پس بھائی جی جو کام انسان کی استطاعت سے خارج ہے ایسے کسی کام کا انسان مکلف نہیں ، اور آپ اسے فرض قرار دے رہے ہیں ، """ علم !!!! """ ( مراسلہ رقم 23 ) (19 ) آپ کو روایات سے بہت محبت ہے ، جو ہر وقت ان کا ہی خیال رہتا ہے ، بھائی جان ، اللہ کی طرف سے """ آدم علیہ السلام """ کو خلیفہ مقرر کرنے کے بعد کیا ہوا ؟ اس کی تو بات ہی نہیں ہوئی ، میں نے تو یہ عرض کیا تھا کہ اس بارے میں بتایا جائے کہ """ اللہ کی خلافت کیا ہے ؟؟؟ اور آپ حسب عادت جواب نہ دے سکنے کی صورت میں مختلف الزام تراشیوں اور بات کو ادھر ادھر لے جانے کی سعی میں مشغول ہو گئے ، """ ( مراسلہ رقم 23 ) ( 20 ) قران کی روشنی میں ہی سے اس کا جواب دیجیے ،، چلیے ایک ہنٹ دیے دیتا ہوں اس کا جواب قران میں ہی موجود ہے """ علم !!! """( مراسلہ رقم 23 ) ( 21 ) میرے مراسلات میں موجود سوالات کا جواب کہاں ہے بڑے بھائی ؟؟؟ (مراسلہ رقم 23 ) (22) ویسے مجھے امید ہے کہ جواب نہیں ملے گا ، لیکن پوچھ ہی لیتا ہوں کہ ٓآپ کے فرمان کے مطابق ذرا بتایے تو کہ خصوصی طور پر یا صرف """ خواتین کی تعلیم کے لیے قران کا """ حُکم """ کونسا ہے ؟؟؟ """ ( مراسلہ رقم 23 ) یہ بائیس سوال میرے مراسلہ رقم 23 تک میں موجود ہیں ، لیکن ، بھائی فاروق صاحب کا """ علم ""' صرف ایک سوال ہی پہچان سکا !!! جو اس فہرست میں سوال رقم 21 ہے ، اب اس کے بعد جو مراسلات میں نے ارسال کیے ہیں ان میں موجود سوالات بھی یہاں ذکر کیے دے رہا ہوں ، تا کہ میرے بھائی کو میرے سوال دکھائی دیں اور انہیں ان کی تلاش میں وقت صرف نہ کرنا پڑے ، ( 23) آپ پھر ایک دفعہ لوگوں کے دلوں کے حال جاننے کا عملی دعویٰ فرما رہے ہیں ، کیا آپ کو وحی ہوتی ہے کہ """ مُلا """ اللہ کے فرمان اور قران حکیم کی آیات کو فرض نہ سمجھتے ہوئے عبادت کرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ ( 24 ) یا آپ اپنی خود ستائشی میں اس قدر کھو چکے ہیں کہ اپنے علاوہ ہر کسی میں عیب دکھائی دیتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ ( 25 ) فاروق بھائی ، مجھے بتایے تو ، قران میں عبادت کی تعریف کیا بیان ہوئی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ فرما رہے ہیں ہیں """ زمیں میں اللہ کا نائب بن کر ، اس کا خلیفہ بن کر علم حاصل کرنا اور اس علم کی مدد سے دنیا پر حکومت کرنا ۔ یہ ہے اصل عبادت """ بڑے بھائی ،اپنے اس فرمان کی وضاحت فرمانا پسند فرمائیں گے ؟؟؟ ( 26 ) اور اس """ اصل عبادت """ کی قران میں سے کیا دلیل ہے ؟؟؟ ( 27 ) اور اگر یہ اصل عبادات ہے تو اس کے علاوہ باقی عبادات جن کا اللہ نے قران میں حُکم دِیا ہے وہ سب کس درجہ میں رکھتے ہیں آپ ؟؟؟ ( 28 ) کیا وہ """ نقلی """ عبادات ہیں ؟؟؟ ( 29 ) اللہ کے انبیاء و رُسل ، اور صالحین بندوں میں سے کتنے ایسے گذرے ہیں جو کسی بھی قسم کی حکومت نہ رکھتے تھے ، کہیں تو ایک شخص بھی ان کا ساتھی نہ ہوتا تھا ، کیا آپ کے اس فلسفے کے مطابق وہ سب """ علم """ حاصل کرنے میں ناکام رہے ؟؟؟ (30 ) یا معاذ اللہ انہیں اپنی تخلیق کا یہ مقصد معلوم نہ تھا ، جو دور جدید کے """ اعلیٰ ترین عُلوم """ کے حامل """ عُلماء """ کو سمجھ آ گئی ؟؟؟ ( 31 ) اور یہ مندرجہ ذیل آیات آپ کے اس فلسفے کی کیا دلیل رکھتی ہیں ؟؟؟؟ (32 ) جی فاروق بھائی ، بات یوں ہے کہ ، اگر آپ کا فلسفہ درست ہے تو بتایے ، اگر اشیاء کے کام سکھائے تھے ، نظریات سکھائے تھے ، تو آدم علیہ السلام ابلیس کی خبر کو کیوں قبول کیا ؟؟؟ ( 33 ) اللہ نے انہیں جنت کی بھی ساری ہی اشیاء کے نام سکھا دیے تھے ، ((((( ولا تقربا ھذہ الشجرۃ فتکونا من الظالمین ::: اور تُم دونوں اس درخت کے قریب مت جانا ))))) سورت البقرہ ، درخت کے بارے میں بتایا اور اس سے دور رہنے کا حکم دیا ، اور اس کی قربت کا انجام بھی بتایا ، صرف نام کی تعلیم والا معاملہ نہیں ، اب اگر آپ کے فلسفے کے مطابق کام اور نظریات بھی اس تعلیم میں شامل تھے تو آدم علیہ السلام ابلیس کے دھوکے میں کیوں آئے ؟؟؟ ( 34 ) معاذ اللہ کیا اللہ کی نافرمانی کے انجام ، اپنی جان پر ظُلم کرنے کا انجام کا عِلم رکھنے کے بعد اللہ کی نافرمانی کی ؟؟؟ ذرا دھیان سے جواب دیجیے گا فاروق بھائی ، یہ معاملہ """ حضرت انسان """ کا نہیں ، اللہ کے پہلے نبی اور رسول کا ہے ، ( 35 ) جی ، """ حضرت انسان """ اگر آدم علیہ السلام کو تمام چیزوں کے نام سکھائے جانے کے سبب """ یہ تمام علم """ سیکھ چکے تھے تو ، بھائی جی ، بہت سی باتیں چند روز پہلے بنی نوع انسان جانتا تک نہ تھا ، ایسا کیوں ؟؟؟ (36) اگر آپ کا فلسفہ درست ہے تو پیدا ہوتے ہی """ حضرت انسان """ کو """ عالم """ ہونا چاہیے ، کیا جب آپ پانچ چھ سال کے تھے تو جانتے تھے کہ """ خلاف قران """ اور """ موافق قران """ کیا ہوتا ہے ؟؟؟ آپ کے فلسفے کے مطابق تو جواب ہو گا """ جی """ ، اور حقیقت کے مطابق """ جی قطعاً نہیں """ ، ( 37 ) کیا آپ جب دس سال کے تھے تو """ اللہ کی نیابت اور خلافت""" کا وہ """ علم ""' رکھتے تھے جو اب بیان فرماتے ہیں ؟؟؟ ( 38 ) کیا آپ جب پندرہ سال کے تھے تو آج جس """ اصل عبادت """ کا لیے چلے آ رہے ہیں اس کا علم رکھتے تھے ؟؟؟ ( 39 ) جب آپ نے ہوش سنبھالا دن میں روشنی اور رات میں اندھیرا ہوتا دیکھا ، کیا آپ کو ان کے نام آتے تھے ؟؟؟ ( 40 ) اور جب آپ نے ان کے نام جان لیے تو کیا آپ کو دن کے دن اور رات کے رات ہونے کے اسباب کا بھی علم ہو گیا تھا ؟؟؟ (41) فاروق بھائی ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ((((( و علّم آدم الاسماء کلھا ::: اور اللہ نے آدم کو تمام نام سکھا دیے ))))) میں کن چیزوں کے نام ہیں ؟؟؟ جنّت کی ؟؟؟ (42) دُنیا کی ؟؟؟ (43) آسمانوں کی ؟؟؟ (44) اور یہ معاملہ کہاں ہوا تھا ؟؟؟ جی غور فرمایے ، اور پھر جواب عنایت فرمایے ::: ( 45 ) معاذ اللہ کیا اللہ تعالیٰ ظالم ہے یا تھا ؟؟؟ ( 46 ) معاذ اللہ کیا اللہ تعالیٰ نا انصاف ہے یا تھا ؟؟؟ ( 47 ) معاذ اللہ کیا اللہ تعالٰی لا علم ہے یا تھا ؟؟؟ ( 48 ) جنہیں اللہ نے دنیا میں بے مثال حکومتیں اور قوتیں عطا فرمائے رکھیں ، کیا وہ آپ کی دریافت کردہ """ اعلیٰ تعلیم """ حاصل کر چکے تھے ؟؟؟ (49) یا """ حالت جہل """ میں ہی اللہ نے انہیں ایسی عدیم المثال حکومتیں دے دی تھیں ؟؟؟ ( 50) اور تاریخ میں جو بہترین اسلامی فلاحی مملکت رہ چکی ہیں ، ان کے حکمران کون سی """ اعلیٰ تعلیم """ رکھتے تھے ؟؟؟ (51 ) یا آپ یہ کہنا پسند فرمائیں گے کہ وہ معاذ اللہ جاھل ہی تھے ؟؟؟ ( 52 ) یا یہ کہنا پسند فرمائیں گے کہ وہ ان کی مملکتیں اسلامی تو تھیں لیکن فلاحی نہ تھیں ؟؟؟ ( 53 ) یا آپ یہ کوئی اور فلسفہ پیش کرنا پسند فرمائیں گے ؟؟؟ ( 54 ) فاروق بھائی ""' ملاء """ کے بعد اب """ روایتی ملاء """ ؟؟؟ ( 54 ) دونوں کا فرق تو بتایے ؟؟؟ ( 55 ) اور """خود ساختہ عُلماء """ کون ہوتے ہیں ؟؟؟ ( 56 ) اور """ دوسروں کے بنائے ہوئے """ عُلماء کون ؟؟؟ ( 57 ) اور یہ سب تو ٹھہرے آپ کے ہاں جاھل ، آپ اپنے """ عُلماء """ کے """ اعلیٰ ترین علم """ کے مطابق ہی بتایے تو سہی محترم کہ خلافت راشدہ سے پہلے """ زمین میں اللہ کی خلافت """ کیا تھی ؟؟؟ ( 58 ) اور خلافت راشدہ کے بعد """ زمین میں اللہ کی خلافت """ کیا ہے ؟؟؟ ( 59 ) اور ان دونوں میں فرق کرنے کی """ موافق قران """ دلیل کیا ہے ؟؟؟ ( 60 ) اور کیا خوب فرمایا ہے ، جب جی چاہتا ہے امت کے اماموں پر لازام تراشی فرما لیتے ہیں اور یہاں کتنی معصومیت سے کہہ رہے ہیں کہ """ مردہ علماٰء کی شان میں ہم گستاخی کر نہیں سکتے """ ، کیا اس یہ سمجھا جائے کہ آپ """ زندہ عُلماء کی شان میں گستاخی کرنے میں کوئی مُضائقہ خیال نہیں فرماتے ؟؟؟ """ ( 61 ) اور بھائی جی ""' اللہ کی خلافت """ اور """خلیفۃ اللہ فی الارض """ کے بارے میں سوال کرنا تحصیل علم ہی تو ہے ، اور یہ سوالات حصول علم تک ہی تو محدود ہیں ، اپنے سابقہ انداز و اطوار کے مطابق باتوں کو گھمایے نہیں بڑے بھائی اور از راہ کرم جواب عنایت فرمایے ۔ امید ہے فاروق بھائی کو اب میرے سارے سوالات دکھائی دیں گے ، پس گذارش ہے کہ پہلے ان کے جوابات عطا فرما دیں پھر بات کسی طرف آگے بڑھائیں ۔ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
برادرم عادل سہیل، اپنا مراسلہ پھر سے پڑھئیے، آپ کی تمام توجہ مجھ پر ہے، موضوع پر نہیں۔
والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 27-05-09 at 09:23 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتابوں, گذارش, پاکستان, قواعد, قران, لوگ, نظر, مکمل, منتقلی, محبت, معلوم, اللہ, انتظامیہ, اسلامی, اعلیٰ, بھائی, تعلیم, حدیث, خون, خواتین, خبر, خدا, شخص, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| تعلیمی سیمینار تعلیم | Real_Light | خبریں | 0 | 21-04-08 09:20 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |