| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (25-04-11) |
|
|
#31 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ جوابات میرے اس نقطہ نظر کو بھی واضح کرتے ہیں کہ لوگ انجانے میں کس طرح فتووں کی اصل روحاور ان کے پوشیدہ مقاصد کو سمجھنے سے قاصر ہونے کے باوجود صرف اس لیے اس کے حق میں زور لگا رہے ہوتے ہیں کہ یہ ان کے مسلک کے قریب تر دیکھائی دیتا ہے۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (27-04-11) |
|
|
#32 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مسلمانوں کی حکومت کے خلاف خروج (یاد رکھیے مسلمانوں کی حکومت سے مراد اسلامی حکومت ہرگز نہیں ہے)کے لیے مجھے سب سے زیادہ امام ابو حنیفہ کی رائے پسند ہے۔ اور اس رائے کا اظہار اموی حکومت کے خلاف پہلے خروج "زید ابن علی" اور پھر دوسرے خروج "نفس ذکیہ" سے ظاہر ہو جاتا ہے۔(کئی علما اس بات سے انکاری ہیں)۔ اس لیے مجھ پر "پری پیڈ" یا "پری پلانڈ" فتووں کا اثر نہیں ہوتا۔ میں موجودہ حالات میں پاکستانی مسلمان حکومت کے خلاف مسلح خروج کے مخالف ہوں۔حالانکہ میں اس کو طاغوتی مانتا ہوں۔چونکہ یہ ایک فقہی بحث ہے ۔ اسلیے میں اس سے کنارہ کرتا ہوں۔ مجھے بھی مندرجہ ذیل سوالات کے مقصد کی سمجھ نہیں ائی کہ کیوں کر یہ سوالات کیے گئے ہیں۔ تاہم میں کوشش کرتا ہوں۔اس بارے میں اپنا مسلک(رائے( واضح کرنے کی میںجاننا چاہوں گا کہ ملا عمر اور طالبان کا مسلک کیا ہے؟ مجھے نہیں معلوم کہ انکا مسلک کیا ہے۔ تاہم مکتبہ فکر کے اعتبار سے انکو دیوبندی حنفی مکتبہ فکر سے متعلق بتایا جاتا ہے۔ میں یہ جاننا چاہوں گا کہ ملا عمر کو امیر المومنین کسے فرقے نے ڈیکلیر کیا تھا؟ جہاں تک میری معلومات ہیں، انکو کسی بھی فرقہ/مکتبہ فکر نے امیر المومنین ڈیکلئر نہیں کیا۔ تاہم یہ الزام بارہا دوہرایا جاتا ہے کہ انکو دیوبندی فرقہ/مکتبہ فکر نے یہ لقب دیا۔ میں اس الزام کی حقیقت سے انکار کرتا ہوں۔ اور سمجھتا ہوں کہ یہ محض متعصبانہ الزام ہے۔ کیونکہ چند افراد یا کسی گروہ کا الزام پورے مکتبہ فکر پر نہیں لاگو کیا جا سکتا۔ یہ نا انصافی کی انتہائی سخت مثال ہوتی ہے۔یقیناً ایسے علما بھی موجود ہوں گے جنہوں نے ان کے لیے امیر المومنین کا لفظ استعمال کر دیا ہو گا۔لیکن دیو بند مکتبہ فکر میں ایسے بھی درجنوں علما موجود ہیں جنہوں نے ان الفاظ کے استعمال سے احتراض کیا۔میرا جماعت اسلامی والوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ہے، اس جماعت پر بھی دیو بندی جماعت ہونے کا الزام ہے، لیکن ان کے جن افراد سے میرا ملنا جلنا ہے وہ افغان طالبان کے حامی ہونے کے باوجود ان کے لیے امیر المومنین کا لفظ استعمال نہیں کرتے تھے۔ اس بارے میں میری رائے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ ہر سربراہ مملکت کو انہی الفاظ سے پکارا جاتا ہے جو وہ اپنے لیے چنتا ہے۔ اگر برطانیہ کا وزیر اعظم اپنے لیے عہدے کا نام وزیر اعظم کے بجائے "سربراہ اعظم" چنتا ہے تو دوسرے ممالک کو بھی اس کو اسی خطاب سے ہی پکارنا پڑتا ہے۔کوئی اپنے آپ کو شہزادے کے بجائے ڈیوک کہلوانا چاہے تو اسکو اسی خطاب سے ہی پکارا جاتا ہے۔ چناچہ اگر افغانستان کے سربراہ نے اپنے لیے امیر المومنین کا خطاب چُنا تو وہ اسی سے ہی پکارے جائیں گے۔ اس پر ہم کو چین بچیں ہونے کی کیا ضرورت ہے میں یہ بھی جاننا چاہوں گا کہ اس فرقے کا ملا عمر کو امیر المومنین کا باقاعدہ خطاب دینا کیوں ضروری تھا؟ میں نے "امیر المومنین" یا "خلافت" کے موضوع پر اپنا مسلک چھپانے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ اور بارہا مختلف مراسلہ جات میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ میرے نزدیک ایک وزیر اعظم بھی حقیقت میں امیر المومنین ہے اگر وہ اللہ کے احکامات کے مطابق حکومت چلاتا ہے تو۔ میرے نزدیک کسی شخص کو امیر المومنین کا عہدہ اختیار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وہ کوئی صدر یا وزیر اعظم بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم اگر کوئی اپنے آپ کو امیر المومنین کہلواتا ہے بھی تو بھی اس میں اعتراض کی کیا وجہ ہے۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ باقاعدہ کسی فرقے نے اجماعی طور پر افغانستان کی خلافت کو خلافت راشدہ کہا ہے اور ان کو امیر المومنین کہہ کر پاکستانی حکومت کی عملداری سے انکار کیا ہے۔ ہاں ایک گروہ ایسا ضرور موجود ہو سکتا ہے لیکن ایک گروہ کی وجہ سے پورے مکتبہ فکر پر الزام لگا دینا نا انصافی ہے۔ نوٹ: میرا دیوبند مکتبہ فکر سے اُتنا ہی تعلق ہے جتنا دوسرے مکاتب فکر سے ہے۔ اور وہ تعلق محض اسلام کا تعلق ہے۔ اس لیے میری مندرجہ بالا باتوں کو کسی دیو بندی یا جماعتی یا بریلوی کی بات نہ سمجھا جائے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
کمائي: 315,019
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لئے مجھے انتظار تھا کہ اسی مکتبہ فکر کا کوئی ساتھی اظہار خیال کرے تو بہتر ہوگا، اور فرقہ واریت کا شائبہ نہ ہو گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (27-04-11) |
|
|
#38 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
خیال رہے کہ گوگل کے کسی لنک سے چیک نہیں کرنا جو آپ جاتے ہیں وہ بیان فرمانی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائی آپ نے جس بنا پر اور جس تعریف کو مدنظر رکھتے ہوئے " ناں " کہا ہے بس اسی کہ مطابق جوابی دلیل بھی رقم کردیں ؟؟؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (27-04-11) |
|
|
#40 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اسطرح میرا نہیں لکھا ہوا ہی کافی ھے کیونکہ تاغوتی نظام پر مراسلہ پیش کیا گیا ھے مگر وہ بالکل ایسے ہی ھے جیسے ایک چیز کا علم ھے مگر دوسری کا نہیں۔ اس پر دنیا کے نظام کیسے چل رہا ھے اس پر بھی معلومات کا ہونا بہت ضروری ھے۔ قرآن مجید کی آیت اور حدیث مبارکہ سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مضمون تشکیل دے دیتا ھے، کسی بھی ملک کے نظام کو تاغوت کہہ کر مضمون تیار کر لینے سے نظام بدلتے نہیں ہیں معلومات کی کمزوری کہلاتے ہیں۔ اگر میں ہی اس پر لکھوں تو پھر مجھے ایک کتاب لکھنی پڑے گی اور اگر ساتھ ساتھ چلیں تو ہر کوئی اپنے علم کے مطابق جہاں معلومات ختم ہو گی باہر ہوتا جائے گا۔ اسطرح ضد اور بحث بلاوجہ ہوگی۔ میں نے نہیں لکھا اگر آپ کو اس پر اعتراض ھے تو اس کو رد کر سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (27-04-11) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقین کریں راجہ بھائی میں کوئی مناظرہ بازی نہیں چاہ رہا کیونکہ میں فی الحقیقت کنفیوژ ہوں ۔۔۔ اوپر جو فتوٰی نقل کیا اس میں تو بہت سے ابہامات ہیں شاید میرا قلت فہم یا پھر مصنف منتشر المزاج مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ اس میں آخر کہا کیا گیا ہے ؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | کنعان (27-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11) |
|
|
#43 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اوپر دھاگہ میں ایک بات صاف واضع ھے جس طرف اجنبی بھائی نے اشارہ کیا ھے مگر وہ اسی کو سمجھ آئے گی جو میڈیا سے عرصہ دراز سے وابسطہ ھیں میں نے ابھی عابی بھائی کے آخری مراسلہ پر اس کا تھوڑا سا مطالعہ کیا ھے تو سامنے ایا، اور اس پر کچھ لوگ واقع ہی داد کے حقدار ہیں جو اس پر خاموش ہیں ورنہ اس کو تھوڑا سا چھیڑا تو واقع ہی اجبنی بھائی کی بات سچ ثابت ہو جائے گی۔ اس لئے میرا جواب عابی بھائی کے سوال پر تھا جو اس سے مختلف تھا۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (27-04-11) |
|
|
#44 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ طالبان کی طرف سے کبھی ایسا موقف سامنے نہیں آیا ہے.... جیسا کہ اوپر کے فتوی میں نقل کیا گیا ہے...... نہ ہی اس کی توثیق اور نہ ہی تردید...... اس لیے وہ اس بحث سے اس وقت تک خارج ہی سمجھے جائیں گے جب تک وہ اپنے خیالات کی تصریح نہ کر دیں!!! اور اب ان کے حوالے سے بحث اصل نکتے سے کہیں اور جانے کو ہے............. آپ سے گزارش ہے کہ اپنے دلالئل دیں...........اگر کوئی ہیں تو.......... طاغوت، موجودہ نظاموں اور حکمرانوں کے حوالے سے.... تاکہ آپ کا اور سب کا وقت لایعنیات میں ضائع نہ ہو............. عابد بھائی! اپ کے سوال کا جواب ایک مکمل تھریڈ کا تقاضا کرتا ہے، فی الوقت مجھے فریق اول کی طرف یکسو رہنے دیں.... ان شاء اللہ اس پر بھی تھریڈ لگاؤں گا فرصت ملنے پر. والسلام |
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک طالبان کی فرقہ وارانہ تقسیم پر ہی کسی نے روشنی نہیں ڈالی تو تعلق کیسے واضح ہوگا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کلمہ, پاکستان, قرآن, قران, لوگ, نظر, موجودہ, مسائل, آج, آدمی, احتجاج, اسلام, بندگی, جواب, حدیث, حضرات, خدا, شخص, ظالم, غور, غلطی, صحیح, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| اللہ کی عبادت اور طاغوت کی بندگی سے اجتناب | عبداللہ آدم | توحید | 1 | 22-10-10 04:02 AM |
| طاغوت سے کفر و اجتناب | محمد عاصم | کفروشرک | 3 | 29-06-10 01:56 AM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |