واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


آدم و ابلیس کے واقعہ کے حوالے سے دوسرے مذاھب کا نقطہ نظر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 01:50 AM   #1
آدم و ابلیس کے واقعہ کے حوالے سے دوسرے مذاھب کا نقطہ نظر
موجو موجو آف لائن ہے 21-03-11, 01:50 AM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ، عیسائیت، یہودیت اور دوسرے مذاہب میں حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کے حوالے سے کیا تعلیمات ہیں اور اس واقعے کو کس انداز میں بیان کیا گیا ہے؟
براہ کرم مجھے بحوالہ جواب دیجیے گا تاکہ میں خود آپ کی بتائی ہوئی بات کی تصدیق کرنا چاہوں تو کرسکوں اور پھر حوالہ ایسا ہو جو خود اس مذھب کے ماننے والوں کے نزدیک قابل قبول ہو۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(

 
موجو's Avatar
موجو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 422
شکریہ: 1,624
312 مراسلہ میں 916 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 484
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-03-11), مرزا عامر (21-03-11), wajee (25-03-11), حیدر (21-03-11), طارق راحیل (21-03-11), عبدالقدوس (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 10:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہل علم کا انتظار ہے۔ میں نے کبھی تحقیق نہیں کی اس معاملے پر کہ کہیں "ابلیس" ہونے کا ہی فتویٰ نہ لگ جائے (جملہ معترضہ)
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-03-11), موجو (23-03-11), مرزا عامر (21-03-11), عبدالقدوس (25-03-11), عبداللہ آدم (25-03-11)
پرانا 23-03-11, 08:33 AM   #3
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 422
کمائي: 9,482
شکریہ: 1,624
312 مراسلہ میں 916 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بھائی حیدر میرا خیال ہے کہ پاک نیٹ پر جو لوگ متحرک ہیں ان میں سے چند تو دوسرے فرقے کے حوالے سے اپنی تحقیقی، تنقیدی اور آتشی رائے تو آسانی سے پیش کرسکیں گے لیکن کافروں کو مسلمان بنانے والا میدان ان کا نہیں ہے۔ بہر حال انتظار ہے۔
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-03-11)
پرانا 25-03-11, 12:15 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,863
شکریہ: 23,988
4,978 مراسلہ میں 14,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.................................................. .....................

Last edited by عبداللہ آدم; 25-03-11 at 07:55 PM.
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرم, کس, واقعہ, واقعے, والوں, قابل, قبول, چاہتا, نزدیک, نظر, ماننے, آدم, ایسا, اللہ, السلام, انداز, ابلیس, بیان, تصدیق, جواب, حوالے, حضرت, خود, دوسرے, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وسائل پر پہلا حق اس علاقے کا ہے، حکم امتناع کے باعث پنجاب کی صنعتوں کو گیس بند کرنا پڑی، وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:18 AM
حیدرآباد ، دوسرے روز بھی ریلوے لائن پر دھماکہ، زکریا ایکسپریس بچ گئی، ٹریفک معطل گلاب خان خبریں 1 03-11-10 04:53 AM
چین چالیس بعد دوسر ی بڑی طاقت ہو گا جاویداسد خبریں 7 28-10-10 01:59 PM
حافظ آباد قتل کیس :ایک ملزم کو سزائے موت،دوسرے کی ٹانگ کاٹنے کا حکم جاویداسد خبریں 6 03-10-10 02:23 PM
وزیراعظم نے گیس کے نرخوں میں اوسطاً 8 فیصد اضافے کی منظوری دیدی چیتا چالباز میرا پاکستان 0 01-01-09 08:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger