| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1482
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
محترم، الفاظ کا چناؤ مناسب رکھا جائے، وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), مسٹر گرزلی (18-06-08) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 22
کمائي: 71
شکریہ: 10
14 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیر
|
|
|
|
| کارتوس خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے جاوید احمد غامدی صاحب ٹھیک راہ پر ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), فاروق سرورخان (18-08-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
صراط مستقیم پر ہونا کسی کے خیالات سے نہیں بلکہ اللہ اور اللہ کے رسول کے احکامات کی پابندی کرنے سے مشروط ہے
__________________
![]() |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), فاروق سرورخان (18-08-08), پیاسا (29-07-08), عُکاشہ (30-07-08), عمیر نعیم (08-08-08), عادل سہیل (01-08-08), عبداللہ حیدر (03-08-08) |
|
|
#6 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 507
شکریہ: 203
32 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، بھائی گرزلی ، میاں شاہد ، کارتوس خان ، اور عکاشہ ، اللہ تعالی آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے اور ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم حق بات کو قبول کرتے رہیں اس پر عمل کرتے رہیں اس کو نشر کرتے رہیں اس کا تحفظ کرتے رہیں اور اللہ ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے اور غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرمائے ، جزاکم اللہ خیرا جزاء ، اس موضوع پر میری ایک بحث اردو محفل میں بھی شروع ہے ، اور یہ معروف ہے کہ وہاں پر کام کرنے والوں یا اس سائٹ کو مینج کرنے والوں میں کچھ لوگ انکار حدیث کے فلسفیانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں ، آپ صاحبان وہاں بھی ہماری گفتگو دیکھا کیجیے ، و السلام علیکم۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), میاں شاہد (04-08-08) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 22
کمائي: 71
شکریہ: 10
14 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ... وبعد!. بھائی عادل سہیل میں آپ کی وہ بحث پڑھتا رہتا ہوں ، اگرچے وہان لکھنے کی مجھے اجازت نہین ـ کیونکہ مجھے وہاں بینڈ کیا گیا میری ذاتی درخواست پر کئی بار باذوق نے انتظامیہ سے اس سلسلے میں رابطہ کرنے کی کوشش لیکن ناکام رہے... والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. Last edited by کارتوس خان; 02-08-08 at 01:07 PM. |
|
|
|
| کارتوس خان کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 22
کمائي: 71
شکریہ: 10
14 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔وبعد! ۔ صراط مستقیم سے انحراف کا بڑا سبب خواہش پرستی اور {اعجاب کل ذی رای برایہ} کا فتنہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہلاکت اور بربادی کے اسباب میں اس کا ذکر فرمایا ہے چنانچہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ!۔ تین چیزیں جو ہلاکت وبربات کرنے والی ہیں ان میں ایک بخیلی ہے دوسری خواہش پرسیت اور تیسری اپنی رائے اور اپنے آپ پر خوش ہونا اور راضی ہونا ہے (کہ جو میں کہتا ہوں درست ہے (الصحیحیۃ ١٨٠٢)۔۔۔ ہر دور میں اس مرض کا شکار عموما مبتدعین اور متجدوین رہے ہیں جنہوں نے سلف سے ہٹ کر نئی راہ اختیار کی کتاب و سنت کی من مانی تعبیر کی شاذ اور متروک اقوال کے سہارے دین محمدی میں تشکیک پیدا کرنے کی سعی کی عصر حاضر میں اس کی نمایاں مثال محترم جناب جاوید احمد غامدی اور ان کی پروردہ معنوی ذریت ہے جو اُمت کے اجتماعی مسائل کے بارے میں فریضہ سر انجام دے رہے ہیں یہ حضرات زبان و بیان کے خوبصورت پیرائے میں دین کی بنیادوں کو منہدم کرنے میں کوئی باک محسوس نہیں کرتے تحقیق جدید کے دلربا لبادے سے دین کے براہ راست ماخذوں سے ناواقف حضرات کا متاثر ہونا تعجب خیر نہیں، حیرت ہے کہ سکہ بند دین سے وابستہ بعض حضرات بھی بسا اوقات ان کے دام تزویر میں پھنس جاتے ہیں اور ان کی قلم کاری پر سردھنتے ہیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انہی مسائل میں ایک مسئلہ موسیقی ہے چنانچہ اشراق کی جلد ١٦ شمارا ٣ مارچ ٢٠٠٤ میں {اسلام اور موسیقی} کے عنوان سے ایک طویل مضمون شائع ہوا ہے یہ مضمون دراصل جاوید احمد غامدی (کاکوشاہ) کا ایک لیکچر ہے جو انہوں نے {اسلام اور فنون لفطیفہ} کے موضوع پر دیا، موضوع سے متعلق مواد کی تحقیق و تنفیح کے بعد اسلام اور موسیقی کے نام اشراق میں شائع کیا اس موضوع کے بارے میں اس حقیقت کا اعتراف خود انہوں نے یوں کیا ہے کہ!۔ فقہ کے چاروں مکاتب کا بالعموم اس بات پر اتفاق ہے کہ موسیقی اور آلات موسیقی مطلق طور پر حرام ہیں (اشراق صفحہ ٤٧)۔۔۔ مزید رقمطراز ہیں کہ!۔ ہمارے نزدیک بالعموم یہ تصور پایا جاتا ہے کہ اسلام موسیقی کو ممنوع قرار دیتا ہے استاد گرامی جناب جاوید احمد غامدی (کاکوشاہ) کا نقطہ نظریہ ہے کہ اسلامی شریعت میں اس تصور کی کوئی بنیاد موجود نہیں یہ مباحات فطرت میں سے ہے قرآن مجید اس کے بارے میں خاموش ہے تاہم حدیث کی کتابوں میں ایسی متعدد روایتیں موجود ہیں جو اس کے جواب پر دلالت کرتی ہیں چنانچہ ان کے نزدیک اس فن کے جائز ہونے میں کوئی شبہ نہیں ( اشراق صفحہ ٢)۔۔۔ جس سے یہ بات بالکل نمایاں ہوجاتی ہے کہ غامدی صاحب (کاکوشاہ) اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں کہ فقہائے اربعہ میں امام مالک، امام ابو حنیفہ، امام شافعی، اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ بلکہ عموما علمائے امُت موسیقی اور آلات موسیقی کو حرام اور ممنوع قرار دیتے ہیں اس لئے ہم یہاں یہ بحث تحصیل سمجھتے ہیں کہ فقہائے اربعہ رحمہم اللہ کے اقوال اور ان کی آراء ذکر کی جائیں تاہم یہ بات عرض ہے کہ صرف فقہائے اربعہ رحمہم اللہ نہیں بلکہ موسیقی اور آلات موسیقی کی حرمت پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بھی اتفاق ہے کسی صحابی سے بھی یہ سند صحیح اس کا جواز منقول نہیں بعض حضرات نے اس کا بلاسند انتساب ان کی طرف کیا مگر حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ نے صاف صاف لکھا ہے کہ!۔ لکن لم یّبت من ذلیک شی (فتح الباری ١٠\٥٤٣)۔۔۔ ان سے ایسی کوئی چیز ثابت نہیں ہوتی۔۔۔ علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی فرمایا ہے کہ!۔ سلف سے ایسی کوئی روایت ثابت نہیں ان میں اکثر ایسی ہیں جن کی نہ کوئی کوہان ہے نہ نکیل (تحریم آلات الطرب صفحہ ٩٨)۔۔۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے قرآن میں {لہو الحدیث} کا مصداق موسیقی قرار دیا، انہی کے سامنے قرآن نازل ہوا وہی اس کے اولیں مخاطب تھے وہ تو قرآن سے موسیقی کو حرام قرار دین مگر ہمارے متجددین کے نزدیک؛ قرآن مجید اس بارے میں خاموش ہے یہ بالکل اسی طرح سے ہے جیسے بعض منچکے اور مادر پدر آزاد دانشور کہتے ہیں کہ قرآن مجید نے شراب کو حرام قرار نہیں دیا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو {فھل انتم منتھون} سن کر پکار اُٹھے {انتھینا انتھینا} [تفسیر ابن کثیر ٢ \ ١٠٤۔١٠٥)۔۔۔مگر ہمارے ان دانشوروں کو یہ حرمت سمجھ نہیں آئی۔۔۔ بالکل یہی معاملہ موسیقی کا ہے۔۔۔ تشابھت قلوبھم واقوالھم۔۔۔ موسیقی کے بارے میں فقہائے اربعہ کے مسلک وموقف کے اعتراف کے باوجود بڑی جرات ودلیری سے فرمایا جاتا ہے کہ!۔ اسلامی شریعت میں اس تصور کی کوئی بنیاد نہیں بلکہ یہ بھی کہ اس فن کے جائز ہونے میں ان کے نزدیک کوئی شبہ نہیں جس کا منطقی نتیجہ یہ ہے کہ فقہائے امت رحمہم اللہ اور عموما علمائے کرام نے اس کے حرام و ممنوع ہونے کا جو فیصلہ فرمایا ہے وہ سراسر غلط ہے بلکہ ایک { جائز فن } کو انہوں نے حرام قرار دے کر [لم تحرم ما احل اللہ] کے قرآنی حکم کے مطابق ایک جرم کیا ہے (معاذ اللہ)۔۔۔ اکثریت امت کی یوں تغلیط و تضلیل دراصل ہوائے نفس اور عجب نفس ہی کا کرشمہ ہے اعاذنا اللہ منہ۔۔۔ محترم کے نزدیک [ موسیقی ] نہیں بلکہ اس { فن } کے جائز ہونے میں کوئی شبہ نہیں خوش الحانی پر اگر کوئی موسیقی کا اطلاق کردے تو ممکن ہے اس کی کوئی گنجائش بن پائے مگر یہاں تو اس { فن } کے جواز کا فتٰوی صادر کیا جاتا ہے جس کا اہتمام ادکارائیں، گلوکارائیں، گلوکار، فلمی ستارے، طبلہ، سارنگی، ڈھول، گٹار، بانسری وغیرہ سے کرتے ہیں محفلوں اور مجلسوں کی زینت بنتے ہیں جناب غامدی صاحب (کاکوشاہ) نے شادی بیاہ پر موسیقی، جشن موسیقی، آلات موسیقی، رقص کے عنوان قائم کر کے اس کے جواز کو جو فتوٰی ٹھوکا ہے وہ ان فلمی ستاروں اور گلوکاروں کے دل کی ترجمانی کی ہے اور ان کے { فن } کی تحسین و توصف کر کے اس ناچ گانے کو { مباحات فطرت } قرار دے کر جو اس طبقے کی حوصلہ افزائی فرمائی ہے یہ ان کے علم و تفقہ کا کمال ہے علام اقبال مرحوم نے قوموں کے عروج و زوال کے حوالے سے فرمایا تھا کہ!۔ میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر مگر ہمارے یہ فقہان حرم اس { طاؤس ورباب } کو مباحاث فطرت قرار دینے پر ادھار کھائے بیٹھے ہیں۔۔۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کارتوس خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), ابو احمد (15-05-12), عُکاشہ (03-08-08), عمیر نعیم (08-08-08), عادل سہیل (03-08-08), عبداللہ حیدر (03-08-08) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
بہت خوب کارتوس خان۔ بہت خوب۔
|
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (04-05-12), فاروق سرورخان (18-08-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کس اصول کی روشنی میں؟ اگر وہ اللہ اور اللہ کے رسول کے احکامات پر ہیں تو ٹھیک ورنہ وہ غلط ہیں اور میںنے جتنا "غامدی" کو دیکھا ور پڑھا ہے تو میں یہ بات سمجھنے اور کہنے میںحق بجانب ہوںکہ غامدی کی تعلیمات اور اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میںبہت فرق ہے
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
عادل بھائی اگر لنک ارسال کردیںتو انشا اللہ ضرور وہاںبھی آنا جانا لگے گا والسلام |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (04-05-12) |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, گذارش, قرآن, قران, لوگ, مقابلہ, مجید, آج, اللہ, انتظامیہ, انشا, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جرم, حدیث, خان, درخواست, دعا, عزت, غامدی, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وسیلہ | میاں شاہد | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 78 | 08-05-09 12:57 AM |
| موسیقی کے اثرات | فیصل ناصر | قہقہے ہی قہقے | 2 | 05-01-09 02:43 PM |
| قومی ترانہ شاعر موسیقار منتخب ساز | Real_Light | 14اگست | 2 | 26-11-08 12:01 PM |
| ایک دوست کے نام خط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسیم | champion_pakistani | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 11-04-08 02:39 PM |
| وسیم اکرم کے گھر ڈاکہ، | champion_pakistani | کرکٹ | 2 | 13-01-08 12:22 PM |