| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 294
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گذشہ سے پیوستہ
اسکی مثال یوں ہے کہ جیسے ایک ورزش کرنے والا جب ورزش کرتا ہے تو وقتی طور پر اسے کچھ تکلیف اٹھانی پڑتی ہے مگر مجمو عی طور پر اس کا فائدہ ہوتا ہے ۔ وضو کو ہی لے لیں گو ہمیں دن میں پانچ مرتبہ وضو کرنا مشکل معلوم ہوتا ہے لیکن جدید سائنس کہتی ہے کہ فضا میں تقصان دہ جراثیم موجود ہتے ہین جو ہماری جلد کے لئے نقصان دہ ہیں ویسے بھی آج کل آلودگی بہت زیا دہ ہے۔ جسکی بناء پر زہریلے مادے ، گردوغبار اور مختلف گیسوں کے ذرات وضو کے اعضا پر لگ جا تے ہیں۔ کیونکہ وہ برہنہ ہوتے ہیں۔ چنانچہ وضو کرنے سے مذکورہ تمام اعضا روزانہ پانچ مرتبہ دھل کر صاف ہوتے رہتے ہیں۔ جس طرح اگر کسی گاڑی کا فلٹر صا ف نہ کریں تو کچرے وغیرہ سے گاڑی کا تقصان ہوتا ہے۔ اسی طرح انسان کی ناک جس میں بال اور نمی ہوتی ہے جوکہ جسمانی مشینری کے لئے فلٹر کا کام دیتی ہے۔ چونکہ انسان کا سسٹم بہت پیچیدہ ہے۔ اس لئے لوہے کی مشینری کی نسبت انسانی فلٹر کی صفائی زیادہ ضروری ہے۔ اور وضو سے دن میں پندرہ مرتبہ انسا نی فلٹر کی صفائی ہو جاتی ہے۔ انسانی آنکھ انتہائی نازک اور اہم عضو ہے کھلی بھی رکھنی پڑتی ہے ۔ لہذایہ بھی آلودگی سے متاثر ہوتی ہے۔ تازہ بانی گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم محسو س ہوتا ہے۔ جس سے دونوں موسموں میں وضو کرنے سے اعضاء کا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کے پا ئوں کے معائنہ اور دیکھ بھا ل کی سختی سے ہدائت کی جا تی ہے۔ لیکن وضو کرنے والے کا روزانہ پانچ مرتبہ معا ئنہ ہو جا تا ہے۔ ایک صا حب کے پاوں کی انگلیاں درمیان سے گل جا تی تھیں ۔ انہوں نے ایک جلد کے سپیشلسٹ ڈاکٹر سے چیک کروایا ۔ ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ وضو کرتے وقت پاوں کی انگلیوں کا خلا ل کیا کر و۔ انگلیوں کا خلال وضو کا حصہ ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تا کید ہے ۔ مزے کی با ت ہے کہ ایسا کرنے سے ( بظاہر ڈاکٹر کے مشورے پر عمل کرنے سے ( اسکے پاوں کی تکلیف دور ہو گئی۔ اسی طرح کا نوں کا مسح کرنے سے دماغ کنٹرول سے باہر نہیں ہوتا۔ صحت کے لئے دانتوں کی صفائی اشد ضروری ہے۔ روزانہ وضو سے پہنلے مسواک کرنے اور دوران وضو تین دفعہ کلی کرنے سے دانت اور منہ صاف رہتے ہیں اور انسان بے شمار بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔ انسا نی جسم میں خون بڑی تیزی سے گردش کرتا ہے۔ لیکن ایک جگہ بیٹھ کر اور ایک ہی پہلو پر کا م کرنے والے مثلا درزی، موچی ، کلرک، قالین باف وغیرہ کا دوران خون رک جا تا ہے۔ اور اگر یہی خون جسم کے کسی حصہ میں رکا رہے تو رکے ہوئے خون کے لوتھڑے (کلاٹس( بن جا تے ہیں ۔ یہ لوتھڑے دل ، دماغ، گردے، پھیپھڑے ، جگر، یا جسم کے کسی بھی حصے میں پہنچ جا ئیں تو اس حصے کو نا کا رہ کر دیتے ہیں۔ اسکی وجہ سے بھی فا لج اور ہارٹ اٹیک ہو سکتے ہیں۔ اسی لئے ڈاکٹرز مشورہ دیتے ہیں کہ زیا دہ دیر تک ایک جگہ اور ایک ہی پہلو نہ بیٹھا جا ئے۔ یہا ں پر غور فرمائیں دن میں پانچ مرتبہ نماز ادا کرنا اور وضو کرنا انسان کو اس خطرے سے بھی بچا لیتا ہے۔ کیوں کہ اسے مخصوص وقفوں سے وضو اور نماز کیلئے اٹھنا پڑتا ہے۔ جاری ہے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (25-07-09), rana ammar mazhar (21-01-12), ام طلحہ (27-07-09), ابو عمار (25-07-09), احمد نذیر (22-05-12), سحر (25-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زبردست ڈاکٹر صاحب، بہت اچھی تحریر لکھ رہے ہیں آپ۔ اللہ آپ کو اسکی بہترین جزا دیں۔ آمین۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-01-12), ڈاکٹرنور (25-07-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2012
مراسلات: 113
کمائي: 1,327
شکریہ: 86
60 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ڈاکٹر صاحب آپ کی توجہ کی ضرورت ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیارے, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, ورزش, نماز, مکمل, محبت, معلوم, آلودگی, آج, اللہ, انسان, اسلام, بہترین, بچوں, تحریر, جلد, حکم, خون, دل, سائنس, عورت, صاف, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیرون ملک سے میڈیکل کی جعلی ڈگریاں | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-07-10 03:02 PM |
| آئیڈیل شوہر | محمدعمر | قہقہے ہی قہقے | 3 | 08-01-10 06:02 PM |
| بچہ انگلش میڈیم سکول | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 04:13 PM |
| ایکسرے اور ریڈیم کی دریافت | Real_Light | دیگر تحقیقات | 0 | 12-07-08 02:27 PM |
| آئیڈیل | محمدعدنان | مزاحیہ شاعری | 15 | 18-10-07 04:06 PM |