واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-10, 11:05 AM   #1
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آف لائن ہے 02-08-10, 11:05 AM

YouTube - Taliban killing dreams of schoolgirls in Pak

YouTube - Attacks imperil girls' education in Swat Valley - 20 Oct 08

YouTube - Taliban attack girls with acid

YouTube - Jan19 2006 - Girls School Destroyed in Swat

YouTube - Pathan Taliban are Blowing Girls Schools for Islam

اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ

YouTube - Sawat Pathan Taliban threat to burn all girls schools

YouTube - Sawat Girls Schools shutdown after Pathan Taliban threat 120000 Girls can't go t o Schools

YouTube - Imran Khan supporter of Pathan Taliban Sawat over 180 Girls schools burned : PTI Insaf

YouTube - Sawat Pathan Taliban burned 8 girls schools

YouTube - Pakistan Sawat, Pathan Taliban burned down Girls schools

YouTube - We can control Karachi : Taliban's spokesman Maulvi Omar

YouTube - Pakistan Sawat, Taliban burned down 135 Girls schools
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by فاروق سرورخان; 02-08-10 at 11:07 AM..

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 600
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), کنعان (07-09-10)
پرانا 02-08-10, 10:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تالی بانوں سے اختلاف کے باوجود میں‌اس موضوع کو قابل اشاعت نہیں‌سمجھتا!

(آپ کو میری رائے سے اختلاف کا پورا حق ہے!)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), فیصل ناصر (02-08-10), فاروق سرورخان (03-08-10), پاکستانی (03-08-10), مرزا عامر (02-08-10)
پرانا 02-08-10, 11:23 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی اس تھریڈ کا مقصد ذہن میں نہیں آرہا
ویسے آپ کی ہر تان طالبان پر آکر کیوں ٹوٹتی ہے ؟
اس قسم کی ویڈیو کی کوئی حقیقت نہیں سوائے اسکے کے ان کے ذریعے مسلمانوں کو بدنام کیا جائے
کوڑوں والی ویڈیو تو یاد ہی ہوگی آپ کو ۔۔۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), فاروق سرورخان (03-08-10), ھارون اعظم (02-08-10), مرزا عامر (02-08-10), عبداللہ حیدر (02-08-10)
پرانا 02-08-10, 11:29 PM   #4
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تان والی بات میں بھی کرنے والا تھا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), فیصل ناصر (02-08-10), فاروق سرورخان (03-08-10), مرزا عامر (02-08-10), عبداللہ حیدر (02-08-10)
پرانا 03-08-10, 02:46 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تان طالبان پر کیوں ٹوٹتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا صحیح جواب تو تان والے ہی دے سکتے ہیں۔۔۔۔
پر سکولوں کی تباہی پر میں صرف اتنا عرض کرنا ‌چاہوں گا۔۔۔۔۔۔۔
1۔۔۔۔۔ میڈیا پروپیگنڈے کے باوجود لوگ اس کو تسلیم کرنے پر راضی نہیں۔۔۔۔
2۔۔۔۔۔ فوجی یا حکومتی رٹ قائم کرنے کا ایک مظاہرہ اسلام ‏آباد کی لال مسجد میں بھی کیا گیا۔۔۔۔ اس مسجد جو جس نے دیکھا ہے جانتے ہیں کہ اس کے سامنے سرکاری سکول بھی قائم ہے۔۔۔ حکومتی رٹ قائم کرنے کے لئے فوجی کمانڈز نے مسجد کو اطرف سے گھیرا اور لوگوں کے گھر کے ساتھ سرکاری عمارتوں اور سکول میں بھی مو‌چے بنا لئے۔۔۔۔۔۔ اور مسجد میں موجود افراد پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔۔۔۔۔
اسلحہ کے حوالے سے ہمارے سامنے دو موقف سامنے نظر ‏آئے۔۔۔۔
1۔۔۔۔۔ لا مسجد کيے خطیب مولانا عبد العزیز صاحب کے کا ان کے پاس صرف 14 کلاشن کوف تھیں۔
2۔۔۔۔۔۔ سرکاری مؤقف۔۔ جو ‏آپریشن کے بعد دکھایا گیا اسلحہ جس سے پورا نہیں تو میرا خیال ہے ‏آدھا اسلام ‏آباد یقینا تباہ کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔
مگر جس میں راکٹ تک شامل تھے لیکن وہ راکٹ نہ جانے کیوں نہیں ‌چلائے گئے۔۔۔۔۔۔۔
اگر اسلحہ کا سرکاری مؤقف تسلیم کر لیا جائے تو صورتحال یہ سامنے ‏آتی ہے کہ
مسجد کے سامنے سکول میں فوج مور‌چہ زن ہے۔۔ جو مسجد والوں پر فائرنگ کر رہی ہے۔۔۔۔مسجد میں موجود طالبان، کے پاس اتنا اسلحہ موجود ہے ۔۔۔۔ اور وہ جوابی فائرنگ کے طور پر سکول میں موجود فوج پر حملہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ تو فوجی اور طالبان مارا جائے یا نہ مارا جائے۔۔۔۔۔ سکول اور مسجد کو تو نقصان ہو گا ہی۔۔۔۔ اسلام ‏آباد میں تو یہ اسلحہ نہیں ‌چلا۔۔۔۔۔۔ وجہ کیا ہو سکتی ہے۔۔۔
یا تو اس کے پاس یہ اسلحہ تھا ہی نہیں۔۔۔ یا وہ ‌چلانا ہی نہیں جانتے تھے۔۔۔۔۔
رہی بات سوات وزیرستان وغیرہ کی۔۔۔۔۔۔۔ تو وہاں ہمارے فوجی جوان جا کر سکولوں میں مو‌چے لگاتے ہیں۔۔۔ طالبان نامی مخلوق پر حملہ کرتے ہیں اور جواب حملے کی صورت میں بد حال سکول کی اینٹ سے اینٹ بج جاتی ہے۔۔۔۔۔ سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا شور شروع کر دیتا ہے کہ جی دیکھو سکول تباہ ہو گئے سکول تباہ ہو گئے۔۔۔
سرکاری ٹھیکداروں کی رالیں ٹپکنا شروع ہو جاتی ہیں نئے متوقع ٹھیکوں کو دیکھ کر۔۔۔۔۔۔ اللہ اللہ خیر اللہ۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), فیصل ناصر (03-08-10), فاروق سرورخان (03-08-10), مرزا عامر (04-08-10), سحر (05-09-10), عبداللہ حیدر (03-08-10)
پرانا 03-08-10, 03:40 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو کچھ درست نہیں‌ اڑا دیجئے ۔۔۔۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 03-08-10, 06:28 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جو درست ہے اس کو ‏آپ برباد کر دیجئے فاروق صاحب
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 05-09-10, 04:25 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے درست اور غلط کا فیصلہ بھی تو کیا جائے۔۔۔ ‏آج کی سائنس تو یہی بتا رہی ہے ہے جس کی لاٹھی اسی کی بھینس۔۔۔ یہی درست ہے۔
جو میز کے اس طرف ہمارے ساتھ بیٹھا ہے وہ درست۔۔
جو میز کے اس طرف تمہارے ساتھ بیٹھا ہے۔۔ غلط۔۔۔
بس میز کی سمت تبدیل کرنے کی دیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 05-09-10, 12:04 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے کار کی لفاظی ۔ اس ظلم کو چھپا نہیں سکتی جو اسلام کے نام پر ان تعلیمی اداروں کو تباہ کرکے کیا گیا ہے۔ کسی کا بھی استحصال کفر ہے۔ خواتیں کے تعلیمی اداروں کو تباہ کرنا کس قسم کا اسلامی پیغام ہے؟

یہ لوگ اپنا مذہب یا مسلک ان روایت سے ثابت کرتے ہیں جو عورتوں‌کی تعلیم کے خلاف ہیں۔ اللہ کا فرمان ، قرآن حکیم ، ہم کو حکم دیتا ہے کہ اپنے علم میں‌اضافہ کی دعا مانگی جائے۔ ایسی صورت میں تعلیمی اداروں کو تباہ کرنا ۔۔۔۔ ایک بھیانک جرم اور اللہ اور اس کے رسول کے حکم سے بغاوت اور زمین میں فسادہے۔ اس کی سزا وہی ہونی چائیے جو زمین میں‌فساد کی سزا ہے۔

20:114 فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
پس اللہ بلند شان والا ہے وہی بادشاہِ حقیقی ہے، اور آپ قرآن میں جلدی نہ کیا کریں قبل اس کے کہ اس کی وحی آپ پر پوری اتر جائے، اور آپ (رب کے حضور یہ) عرض کیا کریں کہ اے میرے رب! مجھے علم میں اور بڑھا دے


والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 05-09-10, 09:31 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب
‏آپ کی تان پھر وہاں ہی جا کر ٹوٹتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہر جگہ اور ہر دھاگے میں ایک ہی موضوع اختیار کرنا تو مناسب نہیں ‏آخر یہاں پاک نٹ کے مارشل لاء کے کچھ قواعد وضوابط بھی ہیں ان کا پورا نہ سہی دکھاوے کے لئے ہی احترام کر لیا کیجئے۔۔۔ مانا کہ ڈومین ‏آپ کا دیا ہوا ہے۔۔۔ پر ہمیں تو پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 06-09-10, 07:24 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ نہیں کیا بے معانی باتیں‌کررہے ہیں؟

تان کہاں جاکر ٹوٹتی ہے؟

کونسے قونیں ایسے ہیں جو توڑ دئے؟

موضوع ہے تعلیمی اداروں کو خاص طور پر خواتیں کے تعلیمی اداروں کو تباہ کرنا۔ جو کہ مسلمان کے مذہب کی رو سے ایک بھیانک جرم ہے۔ اس لئے کہ اللہ تعالی نے علم حاصل کرنے کا حکم دیا ۔ جو بھی تعلیمی اداروں کو تباہ کرتا ہے ، گویا اس نے اللہ اور اس کے رسول سے بغاوت کی۔ لہذا اس کی سزا وہی ہے جو اللہ کی زمین میں فساد کی ہے۔
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 06-09-10, 07:34 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
اس کی سزا وہی ہونی چائیے جو زمین میں‌فساد کی سزا ہے۔
ے[/COLOR]

والسلام
زمین میں فساد کی سزا کیا ہے؟
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-09-10, 09:51 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طلحہ سلام،

پوچھنے کا شکریہ۔۔۔۔ حکم الہی دیکھئے ، اللہ تعالی کے احکامات کو مٹانے کی کوشش یعنی تعلیم کے حصول کے لئے بنائے گئے تعلیمی اداروں‌کو بھک سے اڑا دینے کا جرم زمین میں‌فساد انگیزی اور اللہ اور اس کے رسول سے بغاوت ہے۔ اس کی سزا ،،،،

5:33 إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِبُونَ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم مِّنْ خِلاَفٍ أَوْ يُنفَوْاْ مِنَ الْأَرْضِ ذَلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ
بیشک جو لوگ اﷲ اور اس کے رسول سے جنگ کرتے ہیں اور زمین میں فساد انگیزی کرتے پھرتے ہیں ان کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کئے جائیں یا پھانسی دیئے جائیں یا ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹے جائیں یا (وطن کی) زمین (میں چلنے پھرنے) سے دور (یعنی ملک بدر یاقید) کر دیئے جائیں۔ یہ (تو) ان کے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور ان کے لئے آخرت میں (بھی) بڑا عذاب ہے
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (28-02-12)
پرانا 06-09-10, 11:52 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-09-10, 07:14 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طلحہ۔۔۔۔ سوال آپ نے مخلصانہ کیا اور حرکت آپ نے "ظالبانہ"

ہاتھ پیر پر کاٹنے کا نشان ، ایک طرح‌کی ریکارڈ کیپنگ ہے۔ کہ
آپ پکڑ کر لائیے اور اگر یہ لوگ مستحق ہیں تو صرف ہاتھ پیر پر کٹ لگا کر چھوڑ دیجئے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو عورتوں کے اسکول دھماکے سے اڑا دیتے ہیں۔ اور سب کو بتا دیجئے کہ ان کے ہاتھ پیروں پر نشان لگے ہیں۔ آُپ دیکھیں‌گے کے سارا پاکستان ان لوگوں‌کے ساتھ اس سے بھی بہیمانہ سلوک کرے گا جس کی آپ توقع کرتے ہیں۔

آپ نے شائید ۔۔۔۔ يُقَتَّلُواْ أَوْ يُصَلَّبُواْ --- یعنی مصلوب کردینے یا قتل کردینے پر گور نہیں‌کیا؟ ملک بدر کرنے پر بھی غور نہیں‌کیا۔ کہ جو زیادہ فسادی ہیں ان کو قتل کردو، مصلوب کردو یا جرم کے لحاظ سے ملک بدر کردو ییا پھر ان کے پاتھ پیر پر کاٹ کر نشان لگادو۔۔۔ جیسا جرم ، ویسی سزا۔۔۔

آپ نے اپنی خواہشات کی پیروی میں‌مجھے غلط ثابت کرنے پر زور دیا۔ بھائی میں‌کب کہتا ہوں‌میری مانو؟ لیکن کم از کم اللہ کا فرمان پڑھ کر، اللہ تعالی کا فرمان تو مانو؟

لگتا ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں‌میں کرتے ہیں‌جو "عورتوں کی تعلیم " کے خلاف اور "عورتوں‌کے استحصال " کے حق میں‌ ہیں۔ بھائی ۔۔۔ اس "ظلم" سے آپ کی اپنی بہن، ماں‌ اور بیٹی سب سے پہلے متاثر ہوتی ہیں۔ آپ کی خواہش ہے کہ اس قوم کی مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں، یا بھیک مانگیں یا دیگر معاشرتی برائیوں کا باعث بنیں؟؟؟۔ لیکن بس "غیر تعلیم یافتہ " رہیں‌

خوب ، آپ کی ذاتی خواہشات کی پیروی آپ کو مبارک۔ آپ کیجئے اپنے پیاروں کے ساتھ ایسا ظلم۔ آپ کے ساتھ اس ظلم میں کوئی شریک نہیں ہوگا۔

Last edited by فاروق سرورخان; 07-09-10 at 10:03 AM.
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (28-02-12), مرزا عامر (07-09-10)
جواب

Tags
burn, color, com, education, feature, imran, jan, over, pak, pathan, red, shutdown, threat, url, قابل, موضوع, valley, watch, with, www, you, youtube, باوجود, حق, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہینِ رسالت پر کے قانون پر وَار ابو عمار اپکے کالم 1 18-01-11 09:46 AM
فَقُولُوا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ sahj مطالعہ حدیث 0 13-08-09 04:46 PM
"‏ اقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ ‏" sahj مطالعہ حدیث 3 09-06-09 08:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger