واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


امریکی شوز کمپنی کا توہین آمیز اقدام!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 09:23 AM   #1
امریکی شوز کمپنی کا توہین آمیز اقدام!
وجدان وجدان آف لائن ہے 01-07-08, 09:23 AM

پیارے ساتھیو!

کل مورخہ 30 جون کو مجھے اپنے ایک دوست کی طرف سے ایک پیغام ملا جس میں بتا گیا تھا کہ ایک امریکی کمپنی جس کا نام Aldogroup ہے، اس نے اسلام کے خلاف انتہائی توہین آمیز حرکت کی ہے، اس کمپنی نے دو نئے جوتے ڈئیزائن کئے اور ان کے اندر

حضرت فاطمۃ
اور حضرت عبداللہ

کے ناموں کو دانستہ طور پر لکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں میں نے اس کمپنی کو ای میل کی اور اسکا جواب مانگا تھاجس کو انہوں‌نے ٹیکنیکل غلطی کہا
میں یہ سب کچھ یہاں پر آپ سب لوگوں کے لیئے پیسٹ کر رہا ہوں،


--- On Tue, 7/1/08, commentaires@aldogroup.com <commentaires@aldogroup.com> wrote:

From: commentaires@aldogroup.com <commentaires@aldogroup.com>
Subject: Re: Inquiry
To: rana_sillia@yahoo.com
Date: Tuesday, July 1, 2008, 7:39 AM

Good evening,

Thank you for taking the time to give us your comments.

We would like to advise you that this technical error is involuntary on our part and action has been taken in order to rectify the situation.

Again, thank you for your feedback and we are sorry for any inconvenience this may have caused you.

ALDO Customer Service


wajdan <rana_sillia@yahoo.com>
06/30/2008 12:26 AM

To comments@aldogroup.com
cc
Subject Inquiry
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ خود اس کپمنی کو ای میل کرکے کم از کم احتجاج ضرور کریں۔

اور اگر کسی کے پاس اس سلسلے میں کوئی اپ ڈیٹ ہو تو ضرور شئیر کرے۔

اللہ تعالٰی ہمیں معاف کرے یہ سب ہم لوگوں کے اعمال اور کمزوریوں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں عملی جہاد کی توفیق دے۔
آمین۔

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 356
Reply With Quote
جواب

Tags
color, comments, customer, email, پیارے, احتجاج, اسلام, جواب, خلاف, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گرین کارڈز اور ڈالروں کی آفر پر لعنت بھیجتے ہیں : ورثاءمقتولین گلاب خان خبریں 1 03-02-11 11:42 AM
گورنرپنجاب نے حق کی آوز بلند کی، سلمان تاثیر کے قاتل کی حمایت کرنے والے توہین رسالت کررہے ہیں، بلا sahj خبریں 3 12-01-11 11:49 AM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
اگر آپ کمپیوٹر روز انہ استعمال کرتے ہیں تو۔۔۔ عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 5 06-12-09 04:48 PM
عیدکارڈز کی روائت دم توڑ رہی ہے ڈاکٹرنور عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 25 11-09-09 12:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger