| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 391
|
||||
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (21-10-08) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فرقہ واریت کا نام لینے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ فرقہ کیا ہوتا ہے ، اور یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ کون فرقہ واریت پھیلا رہا ہے پس یا تو اسے روکیے یا پھر اس کی مذموم حرکات کو آشکار کرنے دیجیے ، آپ کسی مسلک و منہج سے تعلق رکھتے ہیں میں نہیں جانتا ، لیکن اس پر حیرانضرور ہوں کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی احکامات کو جن پر اہل سنت و الجماعت کے تمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے ، اور اہل تشیع کا بھی ، ان کو کسی کے فلسلے کی روشنی میں جنگلی کام ، اور بوسیدہ عورتوں کی تجارت جیسے القابات عطا فرمانے کو برداشت کیے بیٹھے رہے اور جب ایسے جاہلوں کو جواب دیا جانے لگا تو آپ کو فرقہ واریت یاد آنے لگی ، بھائی میرے ، فورمز کے ناظم صاحب یاد رکھیے یہ فورمز اللہ کے ہاں کوئی بچاو کرنے والا نہیں ، جب آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ کے فورمز میں اللہ کے احکامات اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے احکامات اور سنتوں کا انکار کیا گیا ، مذاق اڑایا گیا تو آپ خاموش رہے ، اور جب ان کا جواب دیا گیا تو آپ حق بات کو دبانے چھپانے کی کوشش میں اس قدر سرگرم ہو گئے کہ ’’’ ردی کی ٹوکری ‘‘‘ اس کا مقام قرار دیا ، کیا اللہ کو بھی ’’’ فرقہ واریت ‘‘‘ کا لیبل دیکھائیں گے ؟؟؟ بھائی عبدالقدوس ، میرا خیال ہے کہ فورمز کے قوانین کے مطابق اسلامی مراسلات کو ردی کی ٹوکری میں ڈالنے کا اختیار شاید آپ کے پاس نہیں ، اور محترم یہ جو کچھ کہا سنا جا رہا تھا ، وہ اسلامی سیکشن میں ہی تو تھا ، آپ زیادہ سے زیادہ کرتے تو یہ کرنا چاہیے تھا کہ وہ مراسلات جن میں میری ، بھائی شاہد اور بھائی فاروق سرور کی طرف سے کچھ تلخ کلامی سی محسوس ہوئی ہو ان مراسلات کو ’’’ ردی کی ٹوکری ‘‘‘ میں ڈال دیتے نہ کہ پورے کے پورے مواد کو ، اللہ کرے میرا خیال غلط ہو ، کہیں آپ بھائی فاروق سرور کے ہم خیال تو نہیں ؟؟؟ میرے ’’’ بابیئت ‘‘‘ والے مضمون کو بھی آپ نے متنازعات میں لا ڈالا ، جب کہ آپ ذاتی طور پر اس کے بارے میں کچھ نہ جانتے تھے ، اور الحمد للہ ، اس میں بیان کیے گئے حقائق کو سب ساتھیوں نے قبول کیا ، میرے پیارے بھائی ، کچھ سوچ سمجھ کر کسی علمی حجت کے ساتھ اسلامی مراسلات کو متنازعات میں لایا کیجیے ، خاص طور پر وہ مراسلات جو اپنے ہی اسلامی سیکشن کے ذمہ دار لوگوں کی طرف سے آئے ہوں ، الحمد للہ ، ہمارا سار سلسلہ کافی عرصہ سے اچھے طور پر چل رہا تھا ، اسے چلنے دیجیے ، اور اس موضوع کو واپس اس کی جگہ پر پہنچا دیجیے ، اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ و السلام علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب Last edited by عادل سہیل; 21-10-08 at 11:21 PM. |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (21-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جب اللہ تعالی دریافت فرماءیں گے تو ہم کو یہ کہنے میں کوئی باک نہ ہوگا کہ ہم نے تیری عطا کی ہوئی کتاب پر عمل کیا ، رسول اللہ صلعم کی سنتوں کی اطاعت کی ، اللہ کی کتاب کو مکمل سمجھا اور اللہ تعالی کی طرف سے فرضکئے ہوئے احکامات میں اضافہ کو شرک سمجھا۔
اگر شیعہ اور سنیوں کی پیش کردہ تمام کی تمام روایتوں کو بالکل درست مان بھی لیا جائے تو آپ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ فرض نہیں ہیں ان پر عمل کرنا احسن ہے لیکن ان کا چھوڑنا یا چھوٹ جانا گناہ نہیں ہے۔ یہ ہم اور آپ بخوبی جانتے ہیں تو پھر ضد کیسی؟ |
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں تمام حضرات کو یہ بات ذہن نشین کروادوں کہ پاک نیٹ کے اصول برائے اسلامی سیکشن میںقرآن و حدیث کو برابر مقام حاصل ہے اور اس کے خلاف کسی بھی قسم کی بات کرنا یا کسی ایک کو کمتر قرار دینا قوانین کی رو سے ممنوع ہے اور اس قسم کی کوشش کرنے والے کسی بھی رکن کے اسلام سیکشن میںدخلے پر پابندی لگادی جاسکتی ہے، اگر انتظامیہ اس معاملے میں لچک دکھا رہی ہت تو اس نرمی کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوئی بھی رکن کوشش نہ کرے اور طے شدہ معاملات پر مذید بحث بھی ممنوع ہے اس لءے یہ مراسلہ مقفل کیا جارہا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
عادل سہیہل بھائی جواب کے طور پر میاں جی کا جواب دیکھیں اگر آپ کے خیال میں میرا رویہ کہیں غیر جانبدارانہ ہے تو براہ کرم سٹاف روم میں کھل کر لکھیں
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, فرقہ واریت, پیارے, پاک, مکمل, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حدیث, حضرات, خلاف, دریافت, سٹاف, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر کا بیان: کیا یہ حکومت کے منہ پر تمانچہ ہے؟ | حیدر | خبریں | 0 | 22-10-09 08:40 AM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| کراچی یونیورسٹی اور اس کا ’جریدہ‘ | چاچا کمال | عمومی بحث | 0 | 04-10-07 11:52 AM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |