واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-10, 06:24 AM   #1
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔
فاروق سرورخان فاروق سرورخان آف لائن ہے 19-10-10, 06:24 AM

بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

پانچ کے پانچ ویڈیو دیکھئے کہ قرآن پڑھنے کا غیر مسلم پر بھی کا اثر ہوتا ہے۔ شرط صرف اورصرف یہ ہے کہ ذہن، دل و دماغ پاک صاف کرکے قرآن مجید کو پڑھا جائے۔ تو اللہ کے فرمان سے محبت اور رسول اکرم صلعم کی محبت دل میں بیٹھ جاتی ہے۔
[






والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف

Last edited by عبدالقدوس; 19-10-10 at 06:48 AM..

فاروق سرورخان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 298
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), shafresha (19-10-10), نورالدین (19-10-10), مرزا عامر (19-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 09:47 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,090
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا بھوشن کمار اپادھے خود بھی مسلمان ہے ؟ یا بعد میں مسلمان ہو گیا ۔؟
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), shafresha (19-10-10), فاروق سرورخان (19-10-10), مرزا عامر (19-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 11:29 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ سر جی!!!!!!!!

ویسے میں‌نے جنگ پبلیکیشنز والوں کی ایک کتاب غالبا "ہم مسلمان کیوں ‌ہوئے" پڑھی تھی جس میں‌درج 99 فیصد نومسلم محض قرآن سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے تھے، کسی تبلیغ‌سے نہیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), نورالدین (19-10-10), مرزا عامر (19-10-10), ابن آدم (22-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 12:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویڈیو تو نہیں دیکھ پایا۔۔۔ سٍفید سفید دکھتا ہے۔
لیکن ایسے لوگوں کے بیانات کے بارے میں کہ جو قرآن و اسلام کی تعریفوں میں رطب اللسان رہتے ہیں لیکن اسکو قبول نہیں کرتے میرا موقف صرف یہ ہے کہ ایسے بیانات سے ہمارے "ایمان میں کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے"۔ یہ اکثر سیاسی بیان ہوتے ہیں ۔فوائد سمیٹنے اور ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے۔ انکا فائدہ صرف یہ ہو سکتا ہے کہ ہم قرآن و اسلام دشمنوں کے سامنے خود انہی کے افراد کے بیانات رکھ کر ان کو دلیل دے سکیں۔

ورنہ یہ اوباما کے بیانات کی طرح ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (23-10-10), rana ammar mazhar (05-01-12), shafresha (19-10-10), نورالدین (19-10-10), محمد عاصم (22-10-10), مرزا عامر (19-10-10), ابن آدم (22-10-10), راجہ اکرام (19-10-10), طاھر (19-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عروج (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 04:27 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو ، تبلیغ سے مسلمان ھونے والے اپنے آپ کو پاکیزگی کی منازل طے کروانے کے چکر میں پڑے ھوئے ھوتے ھیں ان سے بیانات نہیں دلوائے جا سکتے ۔آنسؤوں کے بوجھ تلے انکی زبان ھی نہیں کھلتی۔ذاتی مشاھدہ ھے۔ انکی تعداد بتانے والے کئی سینکڑے بتاتے ھیں۔اسلام کی طرف راغب کرنے والوں کے لیےاللہ نے جنت الفردوس کا وعدہ کر رکھا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), shafresha (19-10-10), فاروق سرورخان (19-10-10), نورالدین (19-10-10), محمد عاصم (22-10-10), مرزا عامر (19-10-10), ابن آدم (22-10-10), طاھر (19-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
23-10-10 عبداللہ آدم آنسؤوں کے بوجھ تلے انکی زبان ھی نہیں کھلتی 10
پرانا 19-10-10, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 31,026
شکریہ: 7,099
2,933 مراسلہ میں 8,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھگوت گیتا، رامائین اور کچھ اور ہندو کتب محنت سے پڑھی ہیں۔ توراۃ ، انجیل اور زبور بھی پڑھی ہیں‌ اور میرا نا ہندو ہونے کا ارادہ ہے اور نا ہی عیسائی یا یہودی ہونے کا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس سے میں‌ کوئی برا مقصد حاصل کررہا ہوں۔ کسی بھی شخص‌کے بارے میں‌بناء‌سنے کوئی رائے دینا کچھ بہتر نہیں‌لگتا۔ پھر ہم کو لوگوں کو قرآں حکیم پڑھنے کی تلقین کرنی چاہئیے کہ ہماری زبان و خیالات کی نسبت اللہ تعالی کی زبان و خیالات زیادہ اثر کرتے ہیں۔ میں‌یہاں باقاعدگی سے قران حکیم تقسیم کرتا ہوں۔ اس کا نتیجہ بھی نکلتا ہے۔ لوگوں‌کو ریڈیو پر قرآں حکیم سناتا ہوں۔ اس کا نتیجہ بھی نکلتا ہے۔

تو بھائی اگر اس شخص نے قرآن حکیم پڑھا اور اس کی تعریف کی، رسول اکرم کے بارے میں‌پڑھا اور پھر ان کی بھی تعریف کی اور پھر اس سے جو بھی سیاسی فائیدہ حاصل کیا تو کیا وہ سیاسی فائید ہ اللہ کے بنائے ہوئے اصولوں‌کے مطابق ہوا یا پھر اللہ کے بنائے ہوئے اصولوں‌کے خلاف؟؟؟؟؟؟ ایسا سیاسی فائیدہ جو رسول اکرم کی تعلیم کے مطابق ہو ، کیا اسی قسم کی حکومت کے لئے بیشتر پاکستانی خواہش نہیں رکھتے ؟؟؟؟‌ پھر اگر ہندوستان کی اعلی ترین منتخب قیادت میں یہ خواہش جنم لینے لگتی ہے کہ امن، مساوات، عدل انصاف، انسان دوستی، رسول اکرم کی تعلیمات کے مطابق اور قرآن حکیم کے اصولوں‌کے مطابق قائم کریں‌گے تو بھائی میرے نزدیک یہ کوشش قابل ستائش ہے۔

یہ آیت تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی کہ انصاف کی بات کیجئے چاہے آپ اس قوم سے دشمنی ہی کیوں نا رکھتے ہوں؟

میں فتح‌ہند کیا تمام زمین کی فتح‌تلوار کی نسبت دل سے زیادہ پسند کروں‌گا۔ کہ لوگوں کا دل اسلام کی طرف راغب ہو۔ کہ دین میں کوئی جبر و زبردستی نہیں ۔۔۔‌ یہی جہاد اکبر ہے

والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), shafresha (19-10-10), نورالدین (20-10-10), مرزا عامر (19-10-10), عروج (10-11-10)
پرانا 22-10-10, 11:11 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شئیرنگ کا شکریہ سر جی!!!!!!!!

ویسے میں‌نے جنگ پبلیکیشنز والوں کی ایک کتاب غالبا "ہم مسلمان کیوں ‌ہوئے" پڑھی تھی جس میں‌درج 99 فیصد نومسلم محض قرآن سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے تھے، کسی تبلیغ‌سے نہیں!!!
شاہد بھائی آپ شاید بھول رہے ہیں کہ ۹۹ فیصد نو مسلم محض قرآن سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے تھے۔
یہ کتاب میرے پاس بھی ہے مگر اس میں کئی ایک کسی کی تبلیغ اور مختلف واقعات کی وجہ سے اسلام کی طرف راغب ہوئے تھے اور ہاں ایسے بھی کافی لوگ ہیں جو صرف قرآن کی کسی ایک آیت کی صداقت کو پاکر یا قرآن کا مطالعہ کر کے مسلم بن گے۔
قرآن کی صداقت کا اقرار کفار نے بھی کیا تھا کیا ہے اور کرتے رہیں گے مگر مسئلہ ہے اس قرآن پر عمل کرنے کا، کیا صرف یہ کہہ دینا کہ قرآن سچی کتاب ہے اور اللہ کی نازل کردہ کہہ کر اس کا حق ادا کیا جاسکتا ہے؟ یقیناً نہیں بلکہ اس کا حق یہ ہے کہ اس پر کامل عمل کیا جائے جو اس میں احکامات اور قوانین ہیں ان پر خود بھی عمل کیا جائے اور دوسروں کو بھی عمل کی دعوت دی جائے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), فاروق سرورخان (23-10-10), عبداللہ آدم (23-10-10), عروج (10-11-10)
جواب

Tags
com, part, url, ہوتا, ہے۔, کمار, کمشنر, کرکے, پولیس, پڑھنے, پاک, ویڈیو, قرآن, مجید, www, you, youtube, اثر, اسلام, دیکھئے, دل, دماغ, شرط, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شکارپور،خودکش حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار ہلاک،پانچ پولیس اہلکار زخمی ALI-OAD خبریں 0 17-12-10 10:34 PM
پولیس بھی آخر انسان ہے : زیرو پوائنٹ جاوید چوہدری اویسی خبریں 1 20-04-10 07:09 PM
پولیس والا،!!!!! موٹر سائیکل والے کو روکتے ھوئے،!!!! The Great قہقہے ہی قہقے 2 18-10-09 08:54 AM
خیر پور:پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
ایئرپورٹ پر بلٹ پروف گاڑی کو پولیس کی 40 سے زائد گاڑیوں نے گھیرے میں لئے رکھا خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger