واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


تم کس کے ساتھ ہو؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-05-09, 05:00 PM   #1
تم کس کے ساتھ ہو؟
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 09-05-09, 05:00 PM

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ فَتَرَى الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَى أَن تُصِيبَنَا دَآئِرَةٌ فَعَسَى اللّهُ أَن يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِّنْ عِندِهِ فَيُصْبِحُواْ عَلَى مَا أَسَرُّواْ فِي أَنْفُسِهِمْ نَادِمِينَ وَيَقُولُ الَّذِينَ آمَنُواْ أَهَـؤُلاَءِ الَّذِينَ أَقْسَمُواْ بِاللّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ إِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَأَصْبَحُواْ خَاسِرِينَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللّهُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ يَخَافُونَ لَوْمَةَ لاَئِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ سورۃ المائدۃ آیت 51 تا 54
"اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے ہوگا بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ سو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو قریب ہے کہ اللہ فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے پشیمان ہو کر رہ جائیں گے۔ اور اس (وقت) مسلمان (تعجب سے) کہیں گے کہ کیا یہ وہی ہیں جو اللہ کی سخت سخت قسمیں کھایا کرتے تھے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ان کےعمل اکارت گئے اور وہ خسارے میں پڑ گئے۔ اے ایمان والو اگر کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے گا تو اللہ ایسے لوگ پیدا کر دے گا جن کو وہ دوست رکھے اور جسے وہ دوست رکھیں اور جو مومنوں کے حق میں نرمی کریں اور کافروں سے سختی سے پیش آئیں اللہ کی راہ میں جہاد کریں اور کسی ملامت کرنے والی کی ملامت سے نہ ڈریں یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور الله بڑی کشائش والا اور جاننے والا ہے۔"
ان آیات کی روشنی میں دیکھیں کہ مریض دل والوں کی نشانیاں کیا ہیں:
1۔ یہودیوں اور صلیبیوں سے دوستی اور انہیں اپنا سرپرست بنانا اور دوڑ دوڑ کر ان کے پاس جانا۔
2۔ اپنے اس فعل کی توجیہہ پیش کرنا کہ جی حالات ایسے ہیں کہ ان کی نہ مانی تو بڑی مصیبت آ جائے گی۔
3۔ یہ لوگ ایمان والوں میں‌کوئی غلطی دیکھ لیں تو شور مچا مچا کر آسمان سر پر اٹھا لیں گے لیکن اپنے آقاؤں کے خلاف کبھی زبان نہیں کھولیں گے چاہے وہ لاکھوں انسانوں کو قتل کر دیں۔ یعنی
4۔ مومنوں پر سخت
5۔ کافروں پر نرم
6۔ جہاد کا نام سنتے ہی انہیں فکر لگ جاتی ہے کہ کس طرح اسلام سے اس "دھبے" کو مٹا سکیں، فلاں کیا کہے گا فلاں کیا ہے گا۔ اللہ نے ان کی اس صفت کے مقابل مومنین کی صفت بیان کی کہ وہ جہاد کرنے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہیں‌کرتے۔
7۔ ان آیات میں یہ بیان کہ جہاد چھوڑ دینا دین سے پھر جانے مترادف ہے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 09-05-09 at 05:06 PM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 346
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-05-09), میاں شاہد (13-05-09), ابن آدم (09-05-09), ابن جلال (10-05-09), عبداللہ آدم (27-03-12)
پرانا 10-05-09, 01:13 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ، اللہ خوش رکھے اور مزید کی توفیق عطا فرمائے ، اللہ معاف کرے ، یہ نشانیاں تو آج تقریبا ہر دوسرے مسلمان میں نظر آتی ہیں ، خاص طور پر کفار کی محبت اور ان کی نقالی اور تابع فرمانی اور شریعت اور جہاد کے نام سے فرار ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، اللہ ہم سب کے ظاہر و باطن کی اصلاح کر دے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (13-05-09), عبداللہ حیدر (13-07-09)
پرانا 10-05-09, 04:22 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
یہ نشانیاں تو آج تقریبا ہر دوسرے مسلمان میں نظر آتی ہیں ، خاص طور پر کفار کی محبت اور ان کی نقالی اور تابع فرمانی اور شریعت اور جہاد کے نام سے فرار ، انا للہ و انا الیہ راجعون
کیا فرماتے ہیں علماء دین "اس قسم" کے عام مسلمین کے بارے میں ؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-05-09, 05:05 PM   #4
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی شاہد علی صدیقی، علماء بیچارے کیا فرمائیں، آجکل ان کی سنتا بھی کون ہے۔ البتہ قرآن کریم کی جو آیات میں‌نے اوپر بیان کی ہیں انہیں دوبارہ دیکھ لیجیے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-09, 12:47 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بھائی شاہد علی صدیقی، علماء بیچارے کیا فرمائیں، آجکل ان کی سنتا بھی کون ہے۔ البتہ قرآن کریم کی جو آیات میں‌نے اوپر بیان کی ہیں انہیں دوبارہ دیکھ لیجیے۔
سر جی آپ محض اپنا موقف بیان کردیں۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
arabic, color, قرآن, نظر, محبت, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, خوش, خلاف, دیکھو, دوست, شور, شخص, ظالم, علی, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سال کا آخری دن: ہمارا طرز عمل کیا ہو؟ راجہ اکرام اپکے کالم 3 31-12-09 03:08 PM
اے نوجوان کس انقلاب کی بات کرتے ہو؟ گوہر سیاست 0 15-09-09 10:48 PM
زندگی سے ڈرتے ہو؟ چیتا چالباز شاعروں کی بیٹھک 4 29-12-08 12:25 AM
کیا ہوا سب کو؟ حسن مغل گپ شپ 33 11-12-08 04:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger