واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 04:41 PM   #1
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 20-03-08, 04:41 PM
درجہ بندی: (2 votes - 5.00 average)

انسانیت کے سب سے بڑے محسن ( فداہ ابی و امی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو شاید ادراک ہی نہیں کہ وہ کس ہستی پر اپنی زبانیں اور قلم دراز کر رہے ہیں۔ قلمی دہشت گردی کو اظہار رائے کی آزادی کا نام دے کر اس طرح کی شرمناک حرکات کی مثال اس سے قبل نہیں ملتی۔ اس وقت ایک طرف ان مکروہ حرکات پر درست طریقے سے احتجاج کرنے کی ضرورت ہے تو دوسری جانب رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مبارک سیرت اور ان کے اصل پیغام کو عام کرنا تقاضائے وقت ہے۔ اس سے بڑھ کر ہماری خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے کہ ہم کسی انسان کو محسن انسانیت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعارف کرا دیں، ان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مثالی اور روشن اسوہ دنیا کے سامنے اس طرح پیش کر دیں کہ انسانیت پھر کسی بدبخت کی دشنام طرازیوں اور ذلیل حرکات کا نوٹس ہی نہ لے اور اگر کوئی ایسا کرے تو ساری انسانیت کی نظر میں گر کر رہ جائے۔
ذیل میں دی گئی ویب سائٹ پر رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات طیبہ 10 مختلف زبانوں میں پیش کی گئی ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ جو لوگ مغربی ممالک میں قیام پذیر ہیں یا جن کے عزیزواقارب وہاں ہیں، ان سے خصوصی درخواست ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کو خود پڑھیں اور اردگرد کے لوگوں تک پہنچائیں۔ اپنی املاک نذر آتش کرنے اور اپنے مسلمان بھائیوں کی زندگی سے کھیلنے کی بجائے نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت اور پیغام کو عام کرنا ہمارے لیے بہترین طرز عمل ہے۔
سیرت رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دس بین الاقوامی زبانوں میں

اللہ تعالیٰ ہمیں اس کام کی توفیق عطا فرمائے اور آخرت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
اس دھاگے پر آپ اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 12-06-08 at 12:32 AM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3088
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), یاسر عمران مرزا (22-06-10), چاند بابو (14-06-08), ماسٹر مقسود (15-06-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمد عاصم (20-06-10), ابن جلال (03-10-08), احمد بلال (23-06-10), جان جی (14-06-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08), دلربا (29-07-08), عمیر نعیم (12-06-08), عارف خلیل (13-06-08)
پرانا 07-04-08, 06:32 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

سلام!
کتنے افسوس کی بات ہے ابھی تک کسی کی طرف سے بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔۔ میں اس کو چپکو کر رہا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), جمال عتیق (13-07-08)
پرانا 11-06-08, 12:16 AM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

حیرت اور افسوس کی بات ہے کہ دو ماہ گزرنے کے بعد بھی کسی نے اس دھاگے کی طرف توجہ نہیں کی۔ ہم مسلمانوں کو ٹھوس حکمت عملی کے بجائے وقتی شوروغل اور صرف جذباتیت کی عادت پڑ چکی ہے۔ جب تک اسے ترک نہیں کیا جاتا اصلاح کی توقع عبث ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), جمال عتیق (13-07-08)
پرانا 11-06-08, 01:46 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,565
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
انسانیت کے سب سے بڑے محسن ( فداہ ابی و امی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو شاید ادراک ہی نہیں کہ وہ کس ہستی پر اپنی زبانیں اور قلم دراز کر رہے ہیں۔ قلمی دہشت گردی کو اظہار رائے کی آزادی کا نام دے کر اس طرح کی شرمناک حرکات کی مثال اس سے قبل نہیں ملتی۔
ذیل میں دی گئی ویب سائٹ پر رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات طیبہ 10 مختلف زبانوں میں پیش کی گئی ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔ جو لوگ مغربی ممالک میں قیام پذیر ہیں یا جن کے عزیزواقارب وہاں ہیں، ان سے خصوصی درخواست ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کو خود پڑھیں اور اردگرد کے لوگوں تک پہنچائیں۔ اپنی املاک نذر آتش کرنے اور اپنے مسلمان بھائیوں کی زندگی سے کھیلنے کی بجائے نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت اور پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کام کی توفیق عطا فرمائے اور آخرت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
اس دھاگے پر آپ اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم !
یہ میں نے ابھی دیکھا ہے۔ انشاّاللہ ہم خود بھی اس کو پڑہیں گے اور اس پر عمل بھی کریں گے ! اللہ ہمیں توفیق عطا کرے !
آپ کا شکریہ !

but where is the website? Sir
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (20-06-10)
پرانا 11-06-08, 08:36 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

بھائی میں تو اس سے قبل ہی وکپیڈیا کے خلاف پٹیشن پر سائن کر چکا تھا اور اس حوالے سے جتنا ہوسکتا ہے مسلسل کام کرتا رہتا ہوں اپنے دوستوں‌بھائیوں‌کو آگاہ کرتا رہتا ہوں تاہم اس تھریڈ میں‌بھی رپلائی ہونی چاہئے تھی۔

اللہ پاک ہمیں‌سرکار مدینہ سے سچی محبت نصیب فرمائے اور شانِ رسالت پر پمر مٹنے کا جذبہ دے آمین، یہ خبیث‌لوگ لاتوں‌کے بھوت ہیں‌باتوں‌سے ماننے والے نہیں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), جان جی (14-06-08), عمیر نعیم (12-06-08)
پرانا 11-06-08, 03:15 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

ہم کیا کر سکتے ہیں۔
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (20-06-10)
پرانا 11-06-08, 03:21 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

کم از کم اپنے جذبات اور احساسات تو درج کر سکتے ہیں تحریر کرسکتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), عمیر نعیم (12-06-08)
پرانا 11-06-08, 03:38 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

ًمیں تو صرف عمل کر سکتا ہوں باتیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (20-06-10)
پرانا 11-06-08, 03:43 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ًمیں تو صرف عمل کر سکتا ہوں باتیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمل تو ہم سب نے ہی کرنا ہے مگر تحریر کرنے سے دوسروں‌کو بھی رغبت ملتی ہے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), عمیر نعیم (12-06-08)
پرانا 11-06-08, 03:47 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

میں بہت شرمندہ ہوں‌میں‌اس تھریڈ کو نہیں‌دیکھ پایا
اللہ مجھے معاف فرمائے

اور ان لعنتیوں‌کیا بیڑا غرق کرے آمین

عبداللہ بھائی میں‌آپ کا یہ مضمون ایک دوسری ویب سائیٹ پہ پوسٹ کرنے لگا ہوں‌امید ہے آپ مائنڈ نہیں‌کرو گے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), میاں شاہد (11-06-08)
پرانا 11-06-08, 07:31 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
عمل تو ہم سب نے ہی کرنا ہے مگر تحریر کرنے سے دوسروں‌کو بھی رغبت ملتی ہے
ہم بس دوسروں کے بارے میں ہو سوچتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔کہ وہ کرے گا وہ کرے گا ہم نے خود بھی آج تک کچھ کیا ہی نہیں۔
لیکن مسئلہ یہاں ختم نہیں ہوتا۔۔
وہ کہیں اور ختم ہوتا ہے۔۔۔۔وہ ابھی کچھ دیر میں لکھتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (20-06-10)
پرانا 11-06-08, 08:28 PM   #12
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,891
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں







محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), پاکستانی (13-06-08), میاں شاہد (12-06-08), مون لائیٹ آفریدی (14-06-08), محمدعدنان (11-06-08), بلال اویسی (20-06-10), دلربا (29-07-08), عمیر نعیم (12-06-08), عارف خلیل (17-02-09)
پرانا 11-06-08, 08:35 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,171
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

بہت خوب بھائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (20-06-10)
پرانا 12-06-08, 12:10 AM   #14
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

سب بھائیوں کا بہت شکریہ۔ مجھے امید ہے کہ یہ سلسلہ اب جاری رہے گا ان شاء اللہ۔ عدنان بھائی! آپ اور دوسرے تمام احباب اس پوسٹ کو جہاں چاہیں کاپی کریں۔ یہ میری خوش بختی ہو گی ان شاء اللہ کہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے۔اصل پوسٹ میں کچھ اضافہ کر کے میں نے اسے مختصر اور مربوط مضمون کی شکل دے دی ہے تاکہ کسی دوسری جگہ پوسٹ کرنے والے بھائیوں کے لیے آسانی ہو۔ ویب سائٹ کا لنک بھی ڈال دیا ہے۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیر دے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 12-06-08 at 01:07 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), منتظمین (12-06-08)
پرانا 13-06-08, 01:02 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 3
کمائي: 19
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں

assalam o alikum wr wbkt
bhai hum jin ko yeh kehtay hain k yeh dunya ki aik achi qoum hai yeh yaad rakhye k mai nai dunya ki achi qoum kha hai Allah ki nhi k jo apny muzhab ka bhi lehaz nhi krtye to woh kyesay kise dosrye k deen ka lihaz kree gi is lye hum sab muslmano ko chahye k hum in ki bnai hoi product ka baikat kreen our in ko bta daen k hum muslim apnay opeer to hur zulam bardasht kr saktay haien mugar Allah k nabi S.A.W yah apnay deen paar koi anch nhi burdasht kr saktay
jzak Allah khairah
mai bus apnay behan our bhayoon say yeh hi khoon ga
muhammad ijaz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad ijaz کا شکریہ ادا کیا
rabab (20-06-10), عمیر نعیم (16-06-08)
جواب

Tags
color, com, پوسٹ, ویب, قید, لوگ, نظر, اللہ, احتجاج, اسلام, بہترین, بھائی, تحریری, ترک, تعارف, جواب, خوش, خصوصی, درخواست, زندگی, سال, شخص, عقل, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا ALI-OAD اسلام اور مغربی دنیا 10 25-01-11 07:20 PM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM
توہین آمیز رپورٹ,,,, sahj عمومی بحث 1 05-12-09 11:29 AM
توہین آمیز خاکے، اپنا ردعمل ریکارڈ کرائیں عبداللہ حیدر اسلام اور عصر حاضر 6 07-04-08 12:18 PM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger