واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


جاوید احمد غامدی کی علمی قابلیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-11, 10:23 PM   #1
جاوید احمد غامدی کی علمی قابلیت
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 05-04-11, 10:23 PM

جاوید احمد غامدی کی علمی قابلیت اور ترجمہ و تفسیر قرآن میں تحریف
مفتی ابوالبابہ (ضرب مومن) کی ایک تحریر

gham001%5B1%5D.jpg

gham002%5B1%5D.jpg

gham003%5B1%5D.jpg

gham004%5B1%5D.jpg

gham005%5B1%5D.jpg

__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

Last edited by سیفی خان; 06-04-11 at 02:41 PM..

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1393
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (08-04-11), sahj (06-04-11), shafresha (06-04-11), کنعان (07-04-11), یاسر عمران مرزا (06-04-11), ملک اظہر (31-10-11), ایکسٹو (07-04-11), حیدر (06-04-11), راجہ اکرام (07-04-11)
پرانا 05-04-11, 10:27 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جاوید احمد غامدی کی علمیت قابلیت

(2)

جاوید احمد غامدی کی علمیت قابلیت اور ترجمہ و تفسیر قرآن میں تحریف
مفتی ابوالبابہ (ضرب مومن) کی ایک تحریر

gham006%5B1%5D.jpg

gham007%5B1%5D.jpg
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (06-04-11), shafresha (06-04-11), کنعان (07-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 12:24 AM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,336
شکریہ: 15,085
4,225 مراسلہ میں 12,893 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید غامدی کی باتوں کا علمی انداز میں جواب دیا جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ اس تحریر میں علمی باتیں کم اور کوسنے زیادہ ہیں، جو کسی صاحب علم کو زیب نہیں دیتی۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فیصل ناصر (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (06-04-11), نورالدین (06-04-11), منتظمین (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:03 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جاوید غامدی کی باتوں کا علمی انداز میں جواب دیا جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ اس تحریر میں علمی باتیں کم اور کوسنے زیادہ ہیں، جو کسی صاحب علم کو زیب نہیں دیتی۔
اس تحریر میں مفتی ابوالبابہ صاحب نے جاوید غامدی کی عربی پر دسترس اور ترجمہ و تفسیر میں تحریف کا ذکر کیا ہے۔ مقصد لوگوںکو اس فتنے بچانا ہے
باقی اس بارے میں کتب بھی شائع ہو چکی ہیں ۔ جن سے فتنئہ غامدیت بے نقاب ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:21 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس قسم کے باتیں کس عالم کے خلاف نہیں‌کہی گئیں؟؟؟؟؟؟
بازار بھے پڑے ہیں ایک دوسرے کی علمی تحریف کی نشاندہی پر لکھی گئی کتابوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں‌تو غامدی صاحب اور پرویز صاحب کی بعض باتوں سے اتفاق کرتا ہوں!!!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (07-04-11), نورالدین (06-04-11), منتظمین (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:37 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جاوید غامدی کی باتوں کا علمی انداز میں جواب دیا جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی۔ اس تحریر میں علمی باتیں کم اور کوسنے زیادہ ہیں، جو کسی صاحب علم کو زیب نہیں دیتی۔
بجا فرمایا۔ میرے دل کی بات کا زیادہ اچھے لفظوں میں اظہار کیا ہے۔ شکریہ
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), نورالدین (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:39 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس انداز میں دو علمی شخصیات کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی گئی ہے اس کی وجہ سے تحریر لکھنے والے کی اپنی شخصیت ہی داغ دار ہو گئی ہے۔ اچھا ہوا اس تحریر کو پڑھ لیا ورنہ کہیں نہ کہیں مفتی صاحب سے دھوکہ کھا جاتا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (06-04-11), نورالدین (06-04-11), منتظمین (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 09:51 AM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جس انداز میں دو علمی شخصیات کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی گئی ہے اس کی وجہ سے تحریر لکھنے والے کی اپنی شخصیت ہی داغ دار ہو گئی ہے۔ اچھا ہوا اس تحریر کو پڑھ لیا ورنہ کہیں نہ کہیں مفتی صاحب سے دھوکہ کھا جاتا۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (06-04-11), نورالدین (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:20 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس دور جہالت میں‌غامدی جیسے سکالر کی ضرورت ہے نہ کے گانے والے مولویوں کی جو بس وعظ کے دوران گا کر تقریر بھی گاتے ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), نورالدین (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 10:59 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باوجود اس کے کہ مجھے بھی "فکر غامدی" سے خاصا اختلاف ہے لیکن میں اس کے استدلال اور علم سے انکار نہیں کر سکتا اور یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ بہت ذہین انسان ہے یہ ۔ اب یہ الگ معاملہ ہے کہ کسی معاملے میں غلطی کسی سے بھی لگ سکتی ہے ۔ ضروری نہیں کہ اس کی رائے کے ساتھ اسکی نیت پر بھی شک کیا جائے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فیصل ناصر (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), مرزا عامر (07-04-11)
پرانا 06-04-11, 01:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,554
کمائي: 315,019
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف صاحب تحریر کے طرز تحریر کو ہی موضوع نہ بنائیں ، نفس مضمون پر بھی خامہ فرسائی فرمائیں۔
فتنہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے، اور اس طرح کا فتنہ جو دین کی بنیادوں کے خلاف ہو اس کا سد باب ہر محاذ پر لازمی ہے۔
ہماری سب سے بڑی گمراہی یہ ہے کہ ہم ہر جگہ مسلکی تعصب کو بیچ میں لا کر تالیاں پیٹنے کو کامیابی سمجھتے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11), آبی ٹوکول (06-04-11), ایکسٹو (06-04-11), حیدر (06-04-11), سیفی خان (06-04-11), عبداللہ حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 02:34 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید غامدی کی صرف علمی قابلیت کی بات نہیں ہے بات تو اپنے علم کے بل بوتے پرامت مسلمہ کے ان عقائد سے انحراف کی ہے کہ جو امت مسلمہ میں متفقہ ہیں

مثلاََ جاوید غامدی کے نظریات

۔قرآن کی صرف 1 قرآت درست ہے باقی سب قرآتیں عجم کا فتنہ ہیں

۔ سنت قرآن سے مقدم ہے

۔سنت صرف ستائیس اعمال کا نام ہے

۔حدیث سے کوئی عقیدہ یا عمل ثابت نہیں ہوتا

۔معروف اور منکر کا تعین وحی نہیں‌بلکہ انسانی فطرت کرتی ہے

۔نبی کی وفات کے بعد کسی شخص کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا

۔موسیقی اور گانا بجانا بالکل جائز ہے

۔مرتد کی سزا قتل نہیں ہے

۔شادی شدہ زانی کے لئے صرف 100 کوڑوں کی سزا ہے

۔شراب نوشی پر کوئی شرعی سزا نہیں ہے

۔غیر مسم بھی مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے

۔کھانے کی صرف 4 چیزیں حرام ہیں خون ، مردار ، سور کا گوشت ، غیراللہ کے نام کا ذبیحہ

۔عورت کے لئے دوپٹہ یا اوڑھنی پہننا کوئی شرعی حکم نہیں

۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں

کفار کےخلاف جہاد وقتال کا شرعی حکم باقی نہیں ہے

یہ تمام نظریات جاوید غامدی کے ہیں ۔ مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ فرمائیں
Islam or Ghamdiat

Last edited by سیفی خان; 06-04-11 at 02:43 PM.
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (08-04-11), sahj (06-04-11), shafresha (06-04-11), کنعان (06-04-11), ھارون اعظم (06-04-11), ننھا بچہ (07-04-11), محمدخلیل (06-04-11), مرزا عامر (07-04-11), ایکسٹو (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 03:14 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
صرف صاحب تحریر کے طرز تحریر کو ہی موضوع نہ بنائیں ، نفس مضمون پر بھی خامہ فرسائی فرمائیں
نفس مضمون پر کیا تبصرہ کیا جائے۔ یہ مضمون جس لائق تھا ، وہی حاصل کیا اس نے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), کنعان (06-04-11), مرزا عامر (07-04-11)
پرانا 06-04-11, 04:04 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
جاوید غامدی کی صرف علمی قابلیت کی بات نہیں ہے

بات تو اپنے علم کے بل بوتے پرامت مسلمہ کے ان عقائد سے انحراف کی ہے

کہ جو امت مسلمہ میں متفقہ ہیں
السلام علیکم!

محترم، مفتی ابولبابہ صاحب ہوں یا کوئی اور مفتی اعظم، آج کل یہ مسئلہ عام ھے ایک دوسرے پر دل کھول کے لکھو۔

بات امت مسلمہ کے آپس میں متفق ہونے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا جو جس مدرسہ میں تعلیم حاصل کرتا ھے وہ بعد میں اسی عقیدے کے مطابق صاحب علم کہلاتا ھے مگر کچھ ایسے طالب علم جو اس میں گہرائی میں اترتے ہیں۔

ہونا تو یہ چاہئے کہ کسی کی کردار کشی کرنے سے بہتر کام یہ کریں کہ آپس میں مل بیٹھ کر مسٹر غامدی کو بھی قائل کریں مگر ایسا کام کوئی نہیں کرتا شائد وہ اپنی علمی قابلیت اور سامنے والی کی علمی قابلیت سے اندازہ لگا لیتے ہیں کہ یہ ہمارے بس کی بات نہیں اور ماہانہ کتابچے چھپوا کر ایک دوسرے کے خلاف لکھنا شروع کر دیتے ہیں جبکہ وہ اپنی کمزوریاں سامنے رکھ رہے ہوتے ہیں۔

عیسٰی علیہ السلام سے کسی ایک ٹاپک کے حوالہ سے مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک ویڈیو کلپس یہاں پر مرزا بھائی نے لگایا تھا، جس میں غامدی کے اسی ایک سوال پر مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد نے خود کہا تھا جس کا خلاصہ کچھ یوں ھے کہ عیسٰی علیہ السلام کے فلاں بات کے حوالہ سے قرآن مجید خاموش ھے اور حدیث مبارکہ میں بھی کوئی دلیل نہیں ملتی مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اب اسی کے حوالہ سے اگر میں اپنی رائے دوں تو مجھ پر دونوں طرف سے اس کا کوئی برا اثر نہیں پڑا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فیصل ناصر (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), مرزا عامر (06-04-11), حیدر (06-04-11), سیفی خان (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 04:15 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی یقین مانیے کہ اب جب میں یہ جملہ سُنتا ہوں ’’ امت مسلمہ میں متفقہ ہیں‘‘ یا پھر "امت کا اس بات پر اجماع ہے‘‘ تو مجھے بہت ہنسی آتی ہے۔ میں بارہا اپنی اس رائے کا اظہار کر چُکا ہوں کہ یہ جملے بذات خود لکھنے والے کی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں۔ کہ اس کو خود پر یقین نہیں ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), فیصل ناصر (06-04-11), فاروق سرورخان (07-04-11), کنعان (07-04-11), منتظمین (06-04-11), مرزا عامر (06-04-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہوتی۔, کم, کتابوں, گانے, قابلیت, قرآن, مومن, انداز, احمد, باتوں, تفسیر, تحریر, ترجمہ, جواب, جاوید, جاتا, خوشی, خلاف, زیادہ, زیب, ضرب, علمی, عربی, غامدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اور انڈیا ورڈ کپ جیت گیا M A Ansari کرکٹ 2 03-04-11 09:16 AM
امریکہ نے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگادی ALI-OAD خبریں 8 26-11-10 07:30 AM
جاوید لغاری اور جمہوریت کنعان صحافت 1 20-08-10 02:04 PM
خزائن الہدایت قرآنی سافٹ ویئر کی ریلیز محمدعمر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 03-12-09 09:08 AM
رد قادیانیت پرایک بہترین ویب سائٹ پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 3 23-11-08 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger