واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


حضرات علیٔ سے کسی نے سوال کیا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-11, 03:45 PM   #1
حضرات علیٔ سے کسی نے سوال کیا!
محمدخلیل محمدخلیل آف لائن ہے 18-03-11, 03:45 PM

حضرات علیٔ سے کسی نے سوال کیا!
"کس طرح پتہ لگایا جائے کے انسان پر آنے والی مصیبت سزا ھیں یا آزمائش؟
حضرات علیٰ نے فرمایا
جو مٰصیبت اللہ سے دور کریئے وہ سزا اور جو قریب کریئے وہ آزمائش ھے!

طالب دعا: محمد خلیل
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by shafresha; 20-03-11 at 01:13 AM.. وجہ: عنوان کی تصیح!

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 404
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-03-11), shafresha (20-03-11), کنعان (18-03-11), ھارون اعظم (18-03-11), حیدر Rehan (19-03-11), عبدالقدوس (18-03-11), عبداللہ حیدر (18-03-11)
پرانا 18-03-11, 03:49 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-03-11)
پرانا 19-03-11, 05:52 PM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی نے مولا علی سے سوال کیا ’’اپ نے اللہ کو کیسے پہچانا‘‘ ۔
تو آپ علیہ سلام نے جواب دیا ۔ ۔ ۔ ۔

میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے نے سے اپنے رب کو پہچانا
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-03-11), کنعان (19-03-11), محمدخلیل (19-03-11)
پرانا 19-03-11, 05:58 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,878
کمائي: 51,146
شکریہ: 7,904
2,137 مراسلہ میں 4,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک یہودی نے چاہا کہ اپ علیہ سلام کی نماز قضا ہوجائے ، تو عین وقت نماز سوال کیا کہ اے علی اپ بتائیں کہ کون کون سے جانور بچے دیتے ہیں؟ اور کون کون سے جانور انڈے دیتے ہیں ؟

حضرت علی علیہ سلام نے مسکراتے ہوے جواب دیا ؛-
جن جانوروں کے کان باہر ہونگے وہ بچے دیتے ہیں
اور جن جانوروں کے کان اندر ہونگے ہیں وہ انڈے دیتے ہیں
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-03-11), کنعان (19-03-11), محمدخلیل (20-03-11)
پرانا 19-03-11, 07:01 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے مولا فرماتے ہیں کہ اے اللہ تو ایسا ہی ہے جیسا میں نے تجھے چاہا ہے
تو مجھے ویسا ہی بنا دے جیسا تو مجھے چاہتا ہے
اور آگے شاید یہ الفا ظ ہیں اگر نہیں تو اللہ مجھے معاف کردے
کہ میری عاجزی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں
اور میرے بڑائی کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ تو میرا رب ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-03-11), کنعان (20-03-11), محمدخلیل (19-03-11), حیدر Rehan (21-03-11)
پرانا 20-03-11, 12:28 AM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولا علی مشکل کشاء رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ایک قول منسوب ہے،

جو پسند ہو اسے حاصل کر لو

یا

جو حاصل ہے اسے پسند کر لو

ہمیشہ خوش رہو گے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-03-11), کنعان (20-03-11), محمدخلیل (20-03-11), حیدر Rehan (21-03-11)
جواب

Tags
color, red, size, ہیں؟, کیسے, کان, ٹوٹنے, یہودی, وقت, نماز, مولا, مولا علی, اپنے, اللہ, انڈے, اندر, بچے, جواب, دے, رب, سوال, سلام, علی, عاجزی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger