| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1266
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | skjatala (08-07-11), فیصل ناصر (22-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), نیلم خان (07-07-11), محمدمبشرعلی (22-03-11), مرزا عامر (29-04-11), آبی ٹوکول (29-04-11), حیدر (21-03-11), رضی (29-04-11), سحر (29-04-11), عبداللہ آدم (23-03-11), عدنان دانی (22-03-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار معذرت کے ساتھ ۔ ۔ ۔ لیکن خلافت کا کانسیپٹ مجھے آج تک سمجھ نہیں آ سکا۔ کہ خلافت کا نظام آنے کے بعد ہم کیسے تبدیل ہو جائیں گے۔
میں نے اس فورم پر بھی بہت سوں کو خلافت خلافت چلاتے اور اسکے فوائد بیان کرتے پڑھا ہے ، انکو سمجھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے ۔ ۔ ۔ لیکن میں نہیں سمجھ پایا کہ خلافت کا نظام پاکستان کے دل در کیسے دور کر دے گا۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضروري تو نہيں كہ جو چيز ہماري سمجھ داني سے بڑي ہو تو وہ درست نہ ہو۔۔۔ كسي چيز كے درست ہونےكے لئے اس كاہماري سمجھ داني كے مطابق ہونا ضروري ہونےكا اصول مجھے آج تك دنيا ميں كہيں نظر نہيں آيا۔۔۔۔۔ جس طرح آپ كو خلافت سمجھ نہيں آئي يا سمجھائي نہيںگئي ٹھيك اسي طرح مجھے اكيسويں صدي كہ يہ سوہني جمہوريت حلق سے نہيں اترتي۔۔۔۔ بلكہ ميں۔۔۔۔ دل كي گہرائيوں سے ملي تباہي كا عنصر اس سہوہني جمہوريت اور اس كي ناجائز اولاد ميڈيا كو سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حيدر بھائي ہر شخص كسي نہ كسي چيز كے خلاف ہوتا ہے اور كسي نہ كسي چيز كا حامي ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ليكن ہمارے ايك استاد ايك نرالي چيز كے خلاف تھے۔۔۔۔ اور ہميں ان كي يہ مخالفت حلق سے نہ اترتي تھي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سڑك كےخلاف تھے۔۔۔۔۔۔ كہا كرتے تھے كہ يہ كو اپنے علاقے ميںپہنچنے سے روكو۔۔۔۔ اگر آگئي ہے تو اس كو نكال دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ جہاں جہاںگئي ہے اپنے ساتھ خرافات لائي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن وقت گزرنے كے ساتھ ساتھ ميں ان كي بات سے متفق ہوتا چلا گيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعي سڑك كا ہماري تبديلي ميں بہت بڑا ہاتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سڑك سميت تمام فتنوں سےمحفوظ ركھے۔ آمين۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اگر آپ اس موضوع پر میرے مراسلے پڑھے ہوتے تو خوب جانتے کہ میں کہنا کیا چاہ رہا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہيں بھائي ميں نے وہ مراسلات نہيںپڑھے ميں۔۔۔۔۔۔۔ليكن ميں سمجھ رہا ہوں كہ آپ كياكہنا چاہ رہے ہيں۔۔۔ اور يہ سوال ميرے خيال ميں صرف آپ كا ہي نہيں ہر اس فرد كے ذہن ميں آتا ہے جس كے ذہن ميںخلافت راشدہ كا مثالي دور حكومت كا خاكہ اور آج كے مسلمان كے گھمبير مسائل ہيں۔
ميں ايسے مواقع پر صرف اتنا ہي كہنا كافي سمجھتا ہوں كہ منزل كے راستے كے كانٹوں اور خطرات كےخوف سے منزل كي طرف سفر ہي شروع نہ كرنا ہوش مندي نہيں ہے۔۔۔۔ جب سفر شروع ہو گا تو رفتہ رفتہ اللہ نے چاہا تو روكاوٹيں بھي دور ہوتي چلي جائيںگي۔۔۔اور جس طرح يہ مسائل ہمارے ہاں ايك دم سے نہيں آئے ہيں اسي طرح يہ ايك دم رات كو خلافت كے اعلان كے ساتھ ختم بھي نہيں ہوںگے۔۔۔۔ اصلاح كي گنجائش بہر حال ہر وقت ہوتي ہے اور ہوني بھي چاہے۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اچھا ارٹیکل ہے محترم علی بھائی۔ صرف خلافت ہی مسئال کا حل نہیں ہے۔ اس کیلئے ایک بہترلائحہ عمل کی ضرورت ہو گی۔ کوئی تبدیلی راتوں رات رُونمانہیں ہوتی لہذٰا کسی بھی مسئلے کو راتوں رات ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اسکے لئے خلافت کیساتھ عزم، حوصلے اورصبرو تحمل کی ضرورت ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ خلافت کا فریضہ انجام کون دے؟ اگراسکا تعین ہو جائے تو باقی ماندہ کا تعین خودبخودہوجائے گا۔ اُمید پر دُنیا قائم ہے لہذٰا ہمیں ہر وقت بہتری کی اُمید رکھنی چاہئے۔ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خلافت بنیاد کو درست کرے گی............
حاکمیت کی بنیاد اور مرجع!!! اس کے بعد وہ باقی سب کچھ کو ویسا یہ نہیں چھوڑ دے گی بلکہ کرپشن اور وسائل کی منصفانہ تقسیم بھی اس کی فرائض میں اسی طرح شامل ہوں گے............. کج سمجھ ائی کہ اگلی وی گئی؟؟ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 422
کمائي: 9,482
شکریہ: 1,624
312 مراسلہ میں 916 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ رب العزت ہمیں توفیق دیں ہم خلافت کی جدوجہد میں کامیاب ہوں میں مگر خلیفہ کیسے چنا جائے گا؟
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
کیا ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج کل کے دور کے لئے خلافت کی کوئی پیش گوئی کی ہے ؟ اور اگر کی ہے تو ہمارا ایمان ہونا چاہئے کہ وہ ضرور پوری ہوگی۔ کیسے ہو گی؟ اللہ تعالی مسبب الاسباب ہے۔ اور خلافتِ راشدہ ؟ نہیں خلافت نبوّت، اور حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما خلافتِ نبوت کے آخری خلیفہ تھے۔ صحیح حدیث ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’ میرے بعد خلافت نبوت 30 سال ہے، اس کے بعد اللہ اپنا ملک اپنی بادشاہی جس کو چاہے گا اس کو دے گا۔30 سال حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے 6 ماہ کی خلافت تک بنتے ہیں۔ مگر نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ بات کیونکہ مولوی کی دوکانداری میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتی وہ اکثر گول کر جاتا ہے۔ اٹھائیے خود کوئی مستند تاریخ اسلام کی کتاب اور تھوڑا سا پاک نیٹ کے وقت سے وقت نکال کر اس کا مطالعہ کیجئے۔ انشاءاللہ حقیقت واضع ہو جائے گی۔ میں خود بھی اپنی 40، 45 سال کی عمر میں یہ پہلی دفعہ سن کر حیران ہو گیا تھا۔ جزاک اللہ خیرا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 29-04-11 at 12:07 AM. |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم فورنم پر بیان ہوچکی ہے اس کا مفہوم کچھ یوں ہے خلافت علیٰ منہاج نبوۃ کے بعد ملوکیت کا دور ہوگا آور آخر میں قیامت سے پہلے دوبارہ خلافت علیٰ منہاج نبوۃ کا دور آئے گا انشاءاللہ واللہ عالم یہ حدیث کے بیچ کا حصہ مجھے یاد نہیں کوئی اور ممبر اس کو ریفرنس کے ساتھ یہاں لکھ دے ۔ اصل میں خلافت کی جدوجہد اسی حدیث کی وجہ سے ہمیں کرنی چاہیے ۔ کہ اللہ کے اذن سے اس فتنوں کے دور کے بعد خلافت علیٰ منہاج نبوۃ قائم ہوگی انشاءاللہ ہمارا کام خلوص نیت کے ساتھ کوشش کرنا ہے ۔ہم کو راستہ دکھانا اور کامیاب کرنا اللہ کا کام ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (29-04-11), حیدر (29-04-11), راجہ اکرام (29-04-11), رضی (29-04-11), شمشاد احمد (29-04-11), عبداللہ حیدر (29-04-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,256
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (29-04-11) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یہ آجکل نہیں ہونا قیامت سے پہلے کا لکھا ہوا ھے، اس وقت یہ تمام ایٹمی طاقتیں سپر پاوریں بھی ختم ہونگی اور ویسا ہی دور آئے گا جیسا 14 سو سال پہلے تھا۔ کسی کا بیان سنا تھا۔ واللہ اعلم
__________________
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,336
کمائي: 52,048
شکریہ: 4,379
1,823 مراسلہ میں 6,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خلافت راشدہ کی اصل معیاد کا حضرت حسن رضی اللہ عنہ پر منتج ہونے کی بات کو چھپانا مولوی کو کیا فائدہ دے سکتا ہے کہ وہ اس کو گول کرجاتا ہے یہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی قبلہ؟
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (29-04-11) |
![]() |
| Tags |
| کمال, کتابوں, پاک, لوگ, موت, موجودہ, ماں, متعارف, مسائل, مسائل،, مسجد, مشعل, معاشرہ, ایران, اللہ, انتظامیہ, امریکہ, اسلام, تعلیم, خون, دیکھو, سائنس, عورت, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اللہ پاک کی خوب و خُشیت۔ | kutkutariyaan | اپکے کالم | 7 | 29-12-10 11:56 AM |
| نیلم کو بلا مقابلہ جیتنے پر مبارک ہو | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 15 | 30-12-09 10:56 PM |
| تمام شہر کو اپنے خلاف کر لیتے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 08-08-08 03:07 PM |
| شاھ کا ایک بیت۔ | عاشق چانگ | شعر و شاعری | 0 | 12-03-08 03:19 PM |
| مودریشن کی صلاحیت۔ | ندیم رفیع | Computer Certifications | 3 | 28-12-07 06:21 PM |