| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 345
|
|||||
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (27-10-08) |
|
|
#2 | |||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کیا یہ ممکن نہیں کہ ایک موچی اور دودھ والا ضروری علم حاصل کر لے کہ بوقت ضرورت دل کی بیماریوں کے بارے میں نہ صرف اظہار خیال کرسکے بلکہ اس کی دی گئی تجویز کو عوام قبول بھی کرلیں اور اس پر خلوص دل سے عمل کر لیں؟ کیا یہ ممکن نہیں کہ کسی الیکٹریکل انجینئر کو لازم قرار دیا جائے کہ وہ دل کی بیماریوں اور اس کے سد باب کے ضروری علوم بھی حاصل کر لیا کرے کیونکہ یہ معاشرے کی ایک ضرورت ہے کسی بھی وقت بنی نوع انسان کو اسکی ضرورت پڑسکتی ہے؟ کیا یہ ممکن نہیں کہ کسی ماسٹرز آف کمپیوٹر سائنسز یا کسی جاوا ایکسپرٹ کے لئے لازم ہو کہ وہ کنسٹریکشن عرف سول انجینئرنگ اور آرکیٹیکچرنگ کے ضروری علوم بھی سیکھ لیا کرے ؟ میرا جواب: اگر مذکورہ بالا باتیں ممکن ہیں تو یقین کریں کہ مُلا کے لئے اس بات میں کوئی دقت نہیں کہ وہ فزکس، کمیسٹری، بیالوجی، میتھ، کمپیوٹر سائنس یا دیگر علوم کو سیکھے اور معاشرے کی فلاح و بہبود میں اپنا کردار ادا کرے تاہم دوسری جانب اگر میرے سوالات کا جواب "انکار" کی صورت میں ہے تو میں انہتائی ادب سے یہ پوچھنا چاہوں گا "آخر غریب مُلا نے آپ کا یا کسی کا کیا بگاڑا ہے کہ صرف اُسی کو اضافی مضامین کا بوجھ اُٹھانے پر مجبور کیا جاتا ہے اور دیگر افراد اس کلیہ سے مستثنیٰ قرار پاتے ہیں؟ آخر اس دو رنگی اور دہرے معیار کا کیا سبب ہے؟ اقتباس:
اقتباس:
__________________
![]() Last edited by میاں شاہد; 27-10-08 at 11:45 AM. |
|||
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (28-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سر سیّد کے علی گڑھ تحریک کو وقت کے ملاّوں نے جدید تعلیم کو کفر اور خود سیّد احمد خان کو ابن الوقت قرار دے کر شدید مخالفت کا نشانہ بنایا تھا جبکہ اب انہی میں سے لوگ اپنے بچّوں کو طب، ھندسہ اور تعمیر وغیرہ کی تعلیم کے لئے باہر ملک بھیج رہے ہیں۔ غزوہء خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ حضرت سلمان فارسی رض نے دیا تھا جنکو اس لائحہ عمل کا علم فارس سے حاصل تھا۔ پیغمبر (ص) کی حدیث 'علم حاصل کرو چاہے تمکو چین جانا پڑے' ایک نہایت وسیع اور قوی معنی رکھتی ہے۔ یقینا" دینی علوم کے ساتھ ساتھ ہر قسم کا جدید علم بھی سیکھتے رہنے چاہئے جس سے مسلمان ایک اجڈ شخص بن کر نہیں رہ جاتا۔
بنیادی دینی علوم اور ان دینی عوامل میں جن پر مذہب کی بنیاد قائم ہے کسی تحریف کی گنجائش نہیں ہے کیونکہ ان کے مسائل اور شرائط طے ہیں۔ کلمہ(یعنی خدا اور رسول پر ایمان)،نماز، روزہ، زکوات، حج اور جہاد کے بارے میں کوئی نیا راستہ نہیں نکالا جاسکتا اور اگر کوئی بنیادی تعلیمات میں کچھ ردّوبدل کرتا ہے تو اس پر مکمل روک ہونا چاہئے۔ جدید علوم سے بے زاری اور بے بہرہ ہوتے روایتی ملّا دین میں اختلافی مسائل کی طرف راغب رہتے ہیں اور اپنی اپنی دوکانداری چلاتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی شاہد، آُپ نے سپیشیلائزیشن کی بات کی ہے۔ میں پہلی سے چوتھی جماعت کی بات کررہا ہوں۔ یہ صرف کاہلی ہے کہ پرائمزری اسکولوں میں صرف قرآن نہ پڑھایا جائے اور ملا ایسے بہانے کرکے اپنے قرآنی مدرسہ میں جدید علم کو جگہ نہ دے۔ دونوں علوم کو پہلی سے بارہویں تک ساتھ ملایا جاسکتا ہے تاکہ ایک بہتر سوچ پیدا ہو۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (29-10-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
مدرسوں کے نصاب میں شیخ سعدی(رح) کی دو کتابیں بوستان اور گلستان دینی، اخلاقی اور معاشرتی اصولوں کی تعلیم کے طور پر صدیوں سے پڑھائی جاتی رہی ہیں۔ ان کتابوں کی اگر فارسی سے اردو میں زبان دانوں کے ذریعے نقل اور تشریح کی جائے تو یہ بہترین اخلاقی اور تہذیبی تعلیم پر مبنی ہیں۔ ان تعلیمات میں مشرق کے معاشرے کی صحیح روح بھی موجود ہے۔ ان کو نصاب اور دور کے مطابق مزید معیاری اسباق شامل کر کے مزید نکھارا جا سکتا ہے۔ انگریزی نصاب کے شروع ہونے سے پہلے ان کتابوں کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جاتا تھا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کالج, کتابوں, پاک, لوگ, چین, مکمل, ممکن, مسائل, ایمان, انتظامیہ, انسان, اردو, بہترین, تعلیم, جواب, حدیث, خان, خدا, راستہ, شخص, علی, غامدی, صحیح, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بیرونی ممالک میں پاکستانی تنظیمں ناکام کیوں؟ | زارا | عمومی بحث | 0 | 17-02-11 04:19 PM |
| بتائیں کیوں؟ | سیپ | گپ شپ | 12 | 31-01-11 08:00 PM |
| مساجد کی آرائش میں مبالغہ کیوں؟ | عبداللہ حیدر | اسلامی نظریہ حیات | 32 | 19-05-10 09:27 AM |
| کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 16 | 02-07-08 05:21 PM |