واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


علم غائب کے متعلق ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-09, 09:06 PM   #1
علم غائب کے متعلق ایک سوال
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 17-07-09, 09:06 PM

رسول اللہ صلی اللہ وعلیہ و علی آلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ
((((( مفاتيح الغَيبِ خَمسٌ لَا يَعلَمُهَا إلا الله لَا يَعلَمُ ما في غَدٍ إلا الله ولا يَعلَمُ ما تَغِيضُ الأَرحَامُ إلا الله ولا يَعلَمُ مَتَى يَأتِي المَطَرُ أَحَدٌ إلا الله ولا تَدرِي نَفسٌ بِأَيِّ أَرضٍ تَمُوتُ ولا يَعلَمُ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ إلا الله :::

غیب کی پانچ چابیاں ہیں انہیں سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں جانتا ، کل کیا ہوگا اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، بچہ دانیوں میں کیا ہے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، اور کب بارش ہو گی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، اور کوئی جان نہیں جانتی کہ وہ کونسی زمین پر مرے گی ، اور کب قیامت قائم ہو گی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ))))) صحیح البخاری ، کتاب التفیسر ، باب 186 ،

آج کل تو الڑا سونڈ اور دوسری سائنسی ایجادات سے پتہ چل جاتا ہے کہ ماں‌کے رحم میں‌کیا ہے تو اس کی کیا توجیہ بیان کی جا سکتی ہے۔؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1454
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-05-10), محمدخلیل (17-07-09), سیپ (23-07-09), عبداللہ آدم (25-03-10)
پرانا 17-07-09, 10:04 PM   #2
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین صاحب اس سےمرادعلمِ غیبِ حقیقی ہےجواللہ تعالٰی کےسواءغیرکےلئیےمانناممنوع ہےمگراللہ نےقرآن میں فرمایاکہ نبی غیب بتانےمیں بخیل نہیں ہیں اوراسکےعلاوہ حضورنےبےشمارغیب کی خبریں دی بھی ہیں اسی طرح الٹراساؤنڈوغیرہ سےجوآجکل پتہ لگ جاتاہےوہ علم بھی اسی میں شامل ہےکہ اللہ نےچاھاتوبندہ یہاں تک پہونچ پایاورنہ اس حدیث کی مخالفت ہوتی ہےدیکھیں لوگوں نےشبِ معراج کاردکیاتواللہ نےہوائی جہازکی شکل میں انسان کوبتلادیاکہ انسان اڑکرایک جگہ سےدوسری جگہ پہونچ سکتاہےاسی طرح کچھ لوگ یہ کہتےہوئےنھیں تھکتےکہ اللہ کےمحبوبین دورسےکیسےسن لیتےہیں حالانکہ یہ بات ٹیلیفون کی ایجادتک لگ مشکل لگ رہی تھی تو اللہ نےٹیلیفون کی ایجادکرواکرمنکرین کےمنہ بندکروادئیے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-05-10), محمدخلیل (17-07-09), شاہ جی 90 (24-07-09)
پرانا 17-07-09, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ الٹراساؤنڈکی بات کررہےہیں حضرتِ ابوبکر صدیق نےاپنےوصال سےقبل بی بی عائشہ رضی اللہ عنہاسےفرمادیاتھاکہ عنقریب تمہاری ماں(سوتیلی)جوبچہ جننےوالیں ہیں وہ لڑکی ہوگی اورآپ کےوصال کےبعدحضرتِ اسماءرضی اللہ عنہاتولد ہوئی یہ بات تاریخ کی معتبرکتابوں سےثابت ہےاگرکوئی جانناچاھےتومجھےدودن کی مہلت دےمیں حوالےپیش کرونگاپھربھی کوئی نہیں مانےتواولیاءاللہ کی کرامات کاانکارکہاجائگااورکچھ نہیں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-05-10), شاہ جی 90 (24-07-09)
پرانا 17-07-09, 10:45 PM   #4
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس حدیث اور اس سے ملتی جلتی سورۃ لقمان کی آخری آیت میں پانچ چیزوں کا ذکر ہے جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں‌جانتا:
اقتباس:
غیب کی پانچ چابیاں ہیں انہیں سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں جانتا ، کل کیا ہوگا اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، بچہ دانیوں میں کیا ہے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، اور کب بارش ہو گی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ، اور کوئی جان نہیں جانتی کہ وہ کونسی زمین پر مرے گی ، اور کب قیامت قائم ہو گی اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
اس سے مراد بغیر اسباب اور وسائل کے جان لینا ہے۔ اسباب اور علامات کو استعمال کر کے انسان ہر زمانے میں‌بارش ہونے کا اندازہ لگاتا چلا آیا ہے۔ اسی طرح‌ پرانے زمانے میں‌مردہ حاملہ عورت کا پیٹ‌چیر کر بچے کو نکال لیتے تھے اور اس کی جنس معلوم ہو جاتی تھی۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-05-10)
پرانا 17-07-09, 11:57 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک الٹراسائنڈ کا تعلق ہے
یہ ایک امیج ہوتا ہے جس سے ڈاکٹر اندازہ تو لگاتا ہے لیکن یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتا ہے
اگر آپ نے الٹراسائنڈ رپورٹ کو دیکھا ہو تو اس میں might be or may be جیسے الفاظ لکھے ہوتے ہیں ۔ یقین کے ساتھ نہیں لکھا ہوتا ہے ۔
اور الٹراسا ئنڈ کی رپورٹ غلط ہوسکتی ہے
یہ علم غیب میں نہیں آتا ہے
اس کو صرف علم کہا جاسکتا ہے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-05-10), عبداللہ آدم (25-03-10)
پرانا 17-07-09, 11:57 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,719
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
اسی طرح‌ پرانے زمانے میں‌مردہ حاملہ عورت کا پیٹ‌چیر کر بچے کو نکال لیتے تھے اور اس کی جنس معلوم ہو جاتی تھی۔
اس تحریر کا کیا مطلب ہے؟
اس طرح سے کب اور کہاں ہوتا تھا؟

جواب کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), کنعان (23-05-10), شاہ جی 90 (24-07-09)
پرانا 18-07-09, 01:09 AM   #7
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں فوت ہو جائے اور بچہ اس کے پیٹ‌میں زندہ ہو تو اسے اسی طریقے سے نکالا جاتا تھا۔ کسی دوسری جگہ بتا چکا ہوں کہ آجکل مجھے مطلوبہ کتب دستیاب نہیں اس لیے حوالہ نہیں دے سکتا۔ موضوع زیر بحث پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایسا ہوتا تھا یا نہیں۔ اصل نکتہ یہ ہے کہ نزول قرآن کے وقت جن کو یہ چیلنج دیا جا رہا تھا وہ بآسانی کہہ سکتے تھے کہ مذکورہ طریقے سے ہم بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ ارحام میں کیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 01:45 AM   #8
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسا سحر بہن نے کہا کہ مشینی ذرائع سے جنسیت کا اندازہ کسی حد تک لگایا جا سکتا ہے لیکن اصل میں لفظ "ما فی الارحام" استعمال ہوا ہے جس میں جنس کے تعین کے سوا کئی دوسری چیزیں بھی شامل ہو جاتی ہیں مثلا یہ کہ ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والا یہ بچہ نیک بخت ہے یا بد بخت، خوب رو ہو گا یا بدشکل، کند ذہن ہو گا یا ذہین، طویل عمر پائے گا یا تھوڑی، اور انسانیت پر کیا کچھ اثرات چھوڑے گا وغیرہ۔ اور ظاہر ہے ان کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں‌ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 03:06 AM   #9
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,375
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الٹرا سائونڈ سے اندازہ بھی ایک عرصہ کے بعد لگایا جا سکتا ہے ، بالکل ابتدائی حالت میں نہیں -
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-05-10)
پرانا 18-07-09, 10:00 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اس زمانے کی بات تھی۔ اب کی بات اور ہے۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-05-10)
پرانا 18-07-09, 10:54 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حدیث بہت واضح ہے اور پرانے زمانے کی کتب میں‌اس سے مراد لڑکی اور لڑکے سے ہی لی جاتی تھی۔ اور جہاں تک آپریشن / پیٹ چیر کر بچہ نکالنے والی بات تھی تو اس پر علماء کا اتفاق تھا کہ پیٹ کھل جانے سے علم غائب کی حد ختم ہو جاتی ہے۔ ویسے الٹرا ساونڈ اور کسی بھی ذریعے سے پیٹ کو جانچنے کے علاوہ بھی طریقے ہیں جو کہ اس "علم غائب" کی خبر دیتے ہیں۔
چند ایک مثالیں۔

Gender Testing: Determine if you're having a Boy or Girl?
Baby Gender Mentor - Fast, Safe, Reliable Prenatal Gender Detection!
Pink or Blue Pregnancy Test: Are you Having a Boy or Girl?
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (23-05-10)
پرانا 18-07-09, 12:02 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اللہ کے سوا اگر کوئی نہیں جانتا تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اللہ یہ علم کسی کو دے بھی نہیں سکتا؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), Student (10-08-09), کنعان (23-05-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09)
پرانا 18-07-09, 01:04 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسرے لفظوں‌ میں‌ یوں کہ لیں‌کہ انسانی جہالت کا نام علم غیب ہے۔ جیسے جیسے سائنس ترقی کرتی جائے گی علم غائب ختم ہوتا جائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-07-09, 01:39 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,833
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی سوچ ہے ۔ مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔
لیکن یہ کائنات نا تمام ہے ابھی۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 05:24 PM   #15
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسکےعلاوہ عرض ہے کہ "ٹیست ٹیوب"بےبی کابھی رواج چل نکلاہےمطلب ٹیکنالوجی اتنی جدیدھوگئی ہےکہ پوچھیں مت عموماً میری معلومات کےمطابق ٹیسٹ ٹیوب بےبی میں ہوتایہ ہےکہ چند بنیادی رپوٹس کےبعدعورت کےپیٹ میں ایک چیراڈال کرکیمرےکی مدد سےدیکھتےہین کہ عورت کی کوئی نبض توبند نہیں ہےاسکےبعدرپوٹ منفی آنےکےبعدیاپھربھی نامعلوم وجوہات کےبناءپرماں نابن سکنےکی بناءپرآدمی کاخلیہ عورت کی بچہ دانی میں داخل کیاجاتاہےاورمصنوئی طریقےسےاولادکےخواہشمندحضر ات کواولادکی نعمت فراھم کی جاتی ہےعلمائےکرام کااس میں اختلاف نظرآتاہےمگراکثریت علمائےکرام کی کہتی ہےاگرعورت کوطویل عرصےتک اولادنہ ہوتی ہوتویہ طریقہِ پیدائش جائزہےمگرسب کچھ لیڈی ڈاکٹرکی نگرانی میں کروایاجائےاوراس بات کویقینی بنایاجائےکہ عورت کےشوہرہی کانطفہ حاصل کیاجائےاوراگرڈاکٹرنےغلطی وغیرہ سےکسی غیرمردکانطفہ عورت کی بچہ دانی میں داخل کیاتو یہ پیدا ہونےوالابچہ زناکےقائم مقام سمجھاجائیگا(واللہ اعلم ورسولہ)اسکے علاوہ ایک چیزاورسنےمیں آرہی ہےجسے"کلوننگ"کہتےہیں جسکےاوپردنیابھرمیں پابندی لگی ہوئی ہےاورمسلمان علماءنےاسےسخت حرام کہاہواھےھاں مگراسکےکچھ جزیات سےاجازت دی ھےاسکےلئیےبہترہےپہلےکلونن گ کےبارےمیں سماعت فرمالیں توبات سمجھ میں آجائیگی دراصل کچھ سال پیشترغالباًامریکہ میں یاکسی یورپین ملک میں ایک مادُہ بھیڑجسکانام بعدمیں"ڈولی"رکھاگیاایک نر بھیڑلیکراوراسکانطفہ مادّہ بھیڑمیں رکھ کربلکل"ڈولی"بھیڑکی ہمشکل بھیڑکوجنم دیاگیااسکےبعدمختلف جانوروں کےاوپرجب یہ تجربات کامیاب ہوناشروع ہوئےاورانکےنتائج درست آنےلگےتوپھر"گوروں"کوانسانو ں کی فکرہوئی کہ کیوں نہ انسانوں میں یہ تجربات کیےجائیں کہ ملتےجلتےچہرےکےبچےپیداکیئے جائیں مگرامریکی اعوانِ کانگریس اوربرٹش پارلیمنٹ نےاس بحث کویہ کہہ کرردکردیا کہ ایک ہی شکل کےبچےمستقبل میں کیاغضب ڈھائیںگیں کیونکہ اسکی مثال یوں لیں اگرامریکہ میں ایک ھزاربچےامریکی صدرسےملتےہوئےچہرےکےپیداکی ئےجایئں توکتنی تباہی آجایئگی اورسیکیوریٹی کےکیسےکیسےمسائل جنم لینگےاورمعاشرتی تباہی اپنی انتہاکوپہونچ جائیگی کیونکہ اگرایک شخص کےایک ہی محلےمیں 100چہرےہوں تواندازہ لگاناآسان ہےیاپھریوں کہہ لیں کہ اندازہ لگاناکتنامشکل کام ہےکہ پھرکتنی سماجی برائی پھیلےگی اورپھرماں باپ حضرات مشہورشخصیتوں کےچہرےجیسی اپنی اولاد کی شکل ڈیزائن کروانےمیں پسند کرینگےجیسےکوئی یہ چاھےکہ میرا بیٹازرداری جیساہوتوپھرپاکستان کےہرگھرمیں ایک زرداری ہوگا(اللہ نہ لائےوہ دن اورہمیں اپنےحفط وامان میں رکھے آمین)مگرمسلمان علماءکی آراءکی ایک رپورٹ میں نےپڑھی جس میں کلوننگ کوتوحرام قراردیاگیااوراگرکلوننگ ٹیکنالوجی کوانسان کےجسم کی پیوندکاری کےلئیےیاپھرحادثےوغیرہ کی وجہ سےکوئی اعضاءضائع ہونےکی صورت میں اس اعضاءکی کلوننگ کوجائزرکھاگیاتاکہ انسان کواپاہج پن وغیرہ سےنجات مل سکے۔
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, girl, php, فورم, کتابوں, پاکستان, قرآن, لڑکی, ممکن, آپریشن, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, حل, حدیث, حضرات, خبر, دیس, دریافت, سائنس, علی, صحیح, صدیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جہاد سے متعلق پچاس سوالات اور ان کے جوابات sahj جہاد 48 25-04-10 12:05 AM
زکوٰۃ کے متعلق سوال ؟ فیصل ناصر زکوٰۃ 23 13-09-09 04:38 AM
تعلیمِ نسواں اور اِسلام محمدخلیل عورت کہانی 1 13-05-09 11:00 AM
سوات: دو بڑے تعلیمی ادارے تباہ Kamran_Tabasum خبریں 4 09-10-08 06:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger