| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 333
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | sahj (11-09-10), shafresha (10-09-10), فیصل ناصر (11-09-10), فرحان دانش (11-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), یاسر عمران مرزا (11-09-10), محمدخلیل (11-09-10), مرزا عامر (10-09-10), wajee (11-09-10), احمد بلال (11-09-10), حیدر (11-09-10), حسنین ایوب (11-09-10), شریف (11-09-10), عبدالقدوس (11-09-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہا ہا ہا
میں تو کہوں گا کہ:: اللہ نے ٹیری جونز نامی شیطان کو ایسا کرنے سے روک دیا......................!!! سوچ کا فرق ہے جناب.........................
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سوچ کا فرق نہیں ۔۔۔ ۔الفاظ کا فرق ہے۔۔۔۔ میں آپ سے متفق ہوں
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | sahj (11-09-10), shafresha (11-09-10), فیصل ناصر (11-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), احمد بلال (11-09-10), حیدر (11-09-10), عبداللہ آدم (11-09-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شیطان کے پجاریوں نے بہت سی قرآن کے خلاف چالیں چلیں ہیں آج تک، مگر الحمدللہ اللہ کے حکم سے ایک بھی چال کامیاب نہ ہوسکی۔
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ گوانتا ناموبے میں قرآن پاک کے ساتھ سخت بداخلاقی کی گئی اور مسلمان مجاہدین کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی جس کی شہادت رہائی کے بعد ان اسیرانِ حق نے دی، مگر افسوس ہے ہم پھر بھی ان کفار کو مسلمانوں کا ہمدرد ثابت کرنے کی ناپاک جسارت بھی کرتے ہیں۔ کیا یہ دوغلہ پن نہیں ہے قرآن کے ساتھ؟؟؟
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-09-10), فیصل ناصر (11-09-10), فاروق سرورخان (11-09-10), ھارون اعظم (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), احمد بلال (11-09-10), حیدر (11-09-10), عبداللہ آدم (11-09-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
چند لوگوں کی غلطی کی وجہ سے سب لوگوں کو برا کہنا درست نہیں۔۔ جو لوگ اچھے ہیں وہ اچھے ہیں۔ جو لوگ برے ہیں برے ہیں۔
یہودی ، عیسائی، صابی اور مسلمان، کفار نہیں۔ ان سب میں منافق اور مشرک دونوں موجود ہیں۔ مسلمانوں میں بھی بے تحاشا منافق اور مشرکین پائے جاتے ہیں ۔ اسی طرح یہودیوں، عیسائیوں اور صابیوں میں وحدت الہی ، یوم آخرت پر ایمان رکھنے والے اور نیک کام کرنے والے متقین موجود ہیں۔ آپ ذہنی طور پر اپنی چھوٹی سی دنیا سے باہر نکلیں تو ہی آپ درست تصویر دیکھ پائیں گے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
آیت کا مفہوم ؟ |
||
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ہم شیطان کو اور پاگل کریں گے نماز کی پابندی کریں گے ابھی ہی تھوڑا سا اللہ کا زکر و درود شریف پڑھیں گے انشاء اللہ،
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا | sahj (14-04-11), shafresha (11-09-10), فاروق سرورخان (11-09-10), مرزا عامر (11-09-10), احمد بلال (11-09-10), حیدر (11-09-10), راجہ اکرام (05-10-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (11-09-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ نے بہت ہی اچھی بات کی۔ میں اس کو ایک ڈائیلاگ " اب کیا ؟" کی مدد سے واضح کرتا ہوں ![]() اللہ پر ایمان لے آؤ ! لے آیا ۔۔۔۔ اب کیا ؟ محمد صلعم کو رسول اللہ مانو ! مان لیا ۔۔۔۔ اب کیا ؟ یوم آخرت پر ایمان لاؤ! لے آیا ---- اب کیا ؟ تمام رسولوں پر ایمان لے آؤ۔۔ تمام رسولوں پر ایمان لے آٰیا ۔۔۔ اب کیا ؟ تمام اللہ کی کتب پر ایمان لے آؤ ! لے آیا ۔۔۔ اب کیا ؟ صبر کیا کرو ۔۔۔ کرتا ہوں ۔۔۔ اب کیا ؟ درود پڑھو ۔۔۔ پڑھتا ہوں ۔۔۔ اب کیا ؟ نماز پڑھو ، زکوات دو۔۔۔ حج کرو۔۔۔ نماز پڑھتا ہوں ۔ زکوات دیتا ہوں ۔ حج کرلیتا ہوں ۔۔۔۔ اب کیا ؟ بس کافی ہے۔۔ کافی ؟ اب کیا ؟ ۔۔۔ صاحب خود غرضی کی انتہا ہوگئی ۔۔ اپنا اپنی، اپنا روزہ ، اپنی نماز، اپنا حج، اپنی زکوات، اپنا درود، اپنا ثواب! اب کیا ؟ کچھ دوسروںکے لئے بھی کرنے کا کہئیے۔ کچھ امن و آشتی ، کچھ عدل و انصاف، کچھ مساوات ، کچھ بھائی چارہ، کچھ غریبوں کی فلاح و بہبود۔ ذرا اپنا اپنی کی خود غرضی سے آگے بڑھئیے۔۔۔ اب کیا ؟ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ فاروق صاحب اج اپ نے دل خوش کر دیا ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ فاروق بھائ، میری اپنی زاتی سوچ ہے کہ ہم نماز کی پابندی کرنے لگیں اور اس پر زکر و درود کا وزن ڈالیں گے تو باقی اعمال، حقوق العباد بھی پورے کر سکتے ہیں ،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, data, فورمز, ہے۔, کار, پہلے, پوسٹ, پاگل, ڈومین, قرآن, قرآن حکیم, قران, نفرت, مسلمانوں, آج, ایمان, اللہ, حال, دنیا, عید, عیسائیوں, صفحہ, صفحات, صبح, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عینک والا جن | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 0 | 14-02-11 06:10 PM |
| ترجمہ کرنے والی عینک | عدنان دانی | عمومی سائنس | 3 | 03-01-11 09:58 AM |
| عمرو عیّار اور ملاء عمر | اداس ساحل | عمومی بحث | 12 | 18-09-10 10:23 PM |
| عینک | Ashfaq Ahmed | قہقہے ہی قہقے | 7 | 14-04-08 10:13 AM |
| ’جب عینی نے مجھے ڈانٹ لگائی۔۔۔‘ | چاچا کمال | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 22-08-07 10:21 AM |