| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 452
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-04-11), shafresha (01-04-11), احمد نذیر (01-04-11), احمد بلال (01-04-11), عارف اقبال (31-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,843
شکریہ: 10,596
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ نے تو تحریر شئرکر کے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں کیا کروں۔میں بے حس ہو چکا ہوں۔
میری ان بھائیوں سے التماس ہے پلیز اپنے خیالات کا اظہار کریں کہ ایک عام پاکستانی ،ایک سادہ پاک نیٹکا ممبر کیا کر سکتا ہے؟ جو طریقہ ایفکٹو بھی ہو اور سلجھا ہوا بھی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,996
شکریہ: 1,151
6,262 مراسلہ میں 14,130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الســلامُ علیــکم
سُن کر آنکھیں نم ہو گئی ہیں اوردُکھ اِسی بات کا ہے کہ کوئی کچھ کیوں نہیں کرتا؟ جب ہماری ماں، بیٹی کو کچھ کہا جاتا ہے توخون کھول اُٹھتے ہیں لیکن جب قرآن کو جلایا جاتا ہے، پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خاکے بنا پر پیش کئے جاتے ہیں تو یہ لوگ کیوں غیرت بیچ کر سو جاتے ہیں؟ کیوں سب کچھ دیکھ کر بھی جھٹلادیتے ہیں؟ کیوں ہم خاموش ہو جاتے ہیں؟ کیا ہم ڈرگئے ہیں یا ہم میں لڑنے کا بات کرنے کا حوصلہ نہیں ہے؟ کیا ہماری جان ہمارے قرآن وآقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عزت سے ذیادہ قیمتی ہے؟ کیوں کیوں کیوں؟ ایسے کئی سوال ہیں جنکا جواب ہم سب کو دینا ہے۔ بلاشُبہ بائیبل تورات، زبور اورانجیل یہ بھی اللہ سوہنے کی طرف سے تین دیانتوں کا مظہر ہے۔ اس میں حضرت آدم سے لے کر حضرت عیسیٰ تک انبیا علیہم السلام کا ذکر ہے اوران کی سیرتوں کا ماخذ ہے۔ بائیبل میں نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خبر دی تھی۔ زمانی اعتبار سے یہ قرآن سے پہلے ہے اور قرآن اس کے بعد ہے۔ کسی بھی جگہ بائیبل کی توہین کرنا ایسا ہی جرم ہے جیسے اگر کوئی عیسائی اللہ کو گالی دے تو اس کے جواب میں، ہم عیسائیوں کے خدا کو گالی دینے لگیں اور یہ بھول جائیں کہ دونوں کا رب تو ایک ہے۔ لیکن یہ باتیں ہمارے قرآن پاک کو جلانے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں؟ اسلئے کہ وہ شاید ان میں سے کسی کتاب کے پیروکار نہیں ہیں اوراگرہیں بھی تو انکے دِلوں میں کُفرکی مہرلگ چُکی ہے۔ اب آپکے سوال ہے قرآن کیوں جلا؟ تو اسکا جواب ہے کہ اسکے ماننے والوں کے حوصلے، ہمت و طاقت مر چُکی ہے یااِنہوں نے اپنی طاقت کو کسی اوروقت کیلئے بچا رکھا ہے۔ اسلئے اسکوجلایا گیاکہ اسکوپڑھنے والے زندہ رہ کر مُردہ تھے۔ اگرزندہ ہوتے توایسا جواب دیتے کہ کوئی ایسی نازیب حرکت کرنے کی دُوبارہ سوچتا بھی نہیں پھرجسارت کرنا تو دُور کی بات ہے۔ ابھی دیر نہیں ہوئی اب بھی وقت ہے اور ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم بھائی آپ نے پوچھا کہ آپ کیا کرسکتے ہیں میںکہتا ہوں کہ اس کے ہم مسلمان خود ذمہ دار ہیں ہم نے قرآن کو طاقوں تک محدود رکھا ہوا ہے اس کو قسموں تک محدود کردیا۔ یا پھر اس کو پڑھ کر پانی پہ پھونکیں مار کے یہ سمجھا کہ ہم نے قرآن کا حق ادا کردیا اللہ تعالی نے قرآن کو اس لیئے نازل کیا تھا اس کو پڑھ کہ اس کو سمجھ کہ اس پہ عمل کیا جائے۔ اس کے ذمہ دار ہمارے وہ علماء بھی ہیں جنہوں نے یہ کہہ کر مسلمان کو قرآن سے دور کردیا کہ اس کو عربی میںپڑھیں اگر ترجمہ سیکھیں گے تو گمراہ ہوجائیںگے۔ پاک نیٹ کے ممبران بالخصوص اور تمام مسلمان اگر چاہتے ہیں کہ اسلام غالب ہو دنیا میں کہیںبھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی بے حرمتی نہ ہو اور کہیںقرآن نہ جلاجائے تو ہمیں قرآن کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا اس کو سمجھنا اور اس کو اپنی زندگی پہ لاگوکرنا ہوگا۔ یاد رکھیں ریلیاں اور جلوس نکالنے سے اسلام غالب نہیںہوسکتا بلکہ اس کاصرف اور صرف یہی حل ہے کہ قرآن پہ عمل کیا جائے۔ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو فرقہ واریت گروہ بندی اور انتہا پسندی کے خول سے نکلنے کی اور اپنے نازل کردہ اصل دین پہ چلنے کی اور قرآن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے کی توفیق دے۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,843
شکریہ: 10,596
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں میں پاک نیٹکے بہت معزز اور پیارے ساتھیوںکو دعوت دیتا ہوں جو اکثر ایسے واقعات پہ کہتے ہیں کہ
پروف کیا ہے اس عورت نے گستاخی کی؟ کیا غریب عیسائی ہی بے حرمتی کرتے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ مانا اپنی انا کے لئے لوگ ایسے الزام لگا کے قانون کو ہاتھ میں لے لیتے ہوں گے اور خود سزا دینے لگے۔ لیکن یہ تو سر عام جرم کیا گیا ہے؟ ان مشکوک مظلوموں پہ لکھنے کا دل کرتا ہے تو اس ملعون مجرم پہ بھی لکھیں۔ اور یہ بھی بتائیں اسلام کا یہ کونسا قانون ہے ؟؟؟ " اس ملک کا نظام قرآن کے اصولوں کے عین مطابق ہے ۔" مجھے کسی کی نیت پہ شک نہیں میں چاہتا ہوں کی آپ اپنی لکھنے کی صلاحیت کو اس واقعے کے لئے بھی صرف کریں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میری دانست میں "ٹیڑھی جونز" کا قرآن پاک کی (اپنی دانست میں) بے حرمتی کرنا بلکل چاند پر تھوکنے کی مترادف ہے، جس میںتھوکنے والا سمجھتا ہے کہ میںنے چاند پر تھوک دیا ہے جب کہ وہ اُسی کے منہ پر آگرتا ہے!!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-04-11), فیصل ناصر (02-04-11), کنعان (02-04-11), احمد بلال (02-04-11), عبداللہ آدم (01-04-11) |
![]() |
| Tags |
| فراز, پاکستانی, نفرت, نیند, نظر, موجودہ, ممکن, ماں, مجید, محبت, اللہ, انگلش, انٹرنیٹ, انمول, انسان, امیر, امریکہ, اردو, اسلام, بھائی, جواب, دعا, روزہ, علی, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 08:23 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |