| اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 922
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-10), فیصل ناصر (06-09-10), کنعان (07-09-10), نورالدین (06-09-10), مرزا عامر (06-09-10), معظم (07-09-10), ziamurtaza (06-09-10), اویسی (07-09-10), ابو عمار (08-09-10), ابرارحسین (06-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر Rehan (21-03-12), سحر (06-09-10), سحر بٹ (27-05-11), طارق راحیل (07-09-10), عارف اقبال (08-09-10), عبداللہ آدم (27-05-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری اکثر مساجد کا رخ کعبہ کی طرف ہی ہوتا ہے ،لیکن اتنے دور سے اگر مائکرو ملی کا بھی فرق پڑھ جائے تو وہ کعبہ تک پہنچتے پہنچتے بہت زیادہ ہوجاتا ہے ،اسی طرح اگر کعبہ سے ایک لکیر کھینچ کر کسی بھی مسجد کی طرف لائی جائے تو اتنی دوری سے سمت کا فرق شائد محسوس بھی نہ ہو۔(یو ٹیوب کی ویڈیو میںمجھےتو مسجد کے اوپر لائن میںہلکہ سا فرق نظر آرہا ہے)۔اور اللہ تعالیٰ نے ہم پر اس بارے میںسختی بھی نہیںرکھی
![]() ہم شائد اس دور کے لوگوںکو بالکل ہی جاہل سمجھتے ہیں ،جیسے انہیںکسی چیز کا علم ہی نہیںحلانکہ اس وقت بھی ستاروں سے سمت معلوم کی جاتی تھی،راستے یاد رکھے جاتے تھے ۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-09-10), کنعان (07-09-10), نورالدین (06-09-10), مرزا عامر (07-09-10), اویسی (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر Rehan (21-03-12), سحر (06-09-10), سحر بٹ (27-05-11), طارق راحیل (07-09-10), عبداللہ آدم (27-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ابرار، سلام۔ آپ کے بہت ہی اچھے کمنٹس کا بہت شکریہ۔
چونکہ آپ عربی جانتے ہیں۔ لہذا آپ نیچے دیا گیا، ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ یہ معاملہ زاویہ کی درستگی کا نہیںہے۔ جب، رسول اکرم نے یہ حکم -- وبر ابن یحنس رضی اللہ تعالی عنہ ----- کو دیا تو جناب (صلعم) کا قیام مدینے میںتھا۔ رسول اکرم صنعاء میں نہیںتھے ۔ جناب نے ایک جگہ جس کا نام ۔۔۔۔ بستان آذان ۔۔۔۔۔ پر ایک چٹان کی نشاندہی کی، ۔۔۔۔ وہ چٹان وہاں موجود تھی۔۔۔۔۔ فرمایا کہ اس چٹان کے ارد گرد مسجد بنائیے۔۔۔۔۔ اور اس کا رخ تیس کلو میٹر دور، ایک پہاڑی ---- ضین ---- کی چوٹی کی طرف رکھئے۔ یہ تعین کرنا کہ اس چٹان کےنکتے سے چلنے والی لکیر جو کہ --- ضین ---- سے گذرتی ہے، تقریباً 700 کلومیٹر دور سیدھی کعبہ سے گذرے گی۔ ایک مشکل کام ہے۔ جبکہ رسول اللہ صلعم خود وہاں موجود نہیں تھے۔ آج بھی تمام کی تمام مساجد کے رخ عمومی طور پر کعبے کی طرف رکھے جاتے ہیں یا کہہ لیجئے مکہ کی طرف رکھے جاتے ہیں۔ جدید ترین ٹکنالوجی کی مدد سے بنائے ہوئے یہ قبلے کعبے سے کئی کئی میل دور ہو کر گذرتے ہیں۔ جو لکیر لگائی گئی ہے وہ ایک بہت ہی باریک لکیر ہے۔ جس میں صرف ایک انچ زاوایہ کا فرق کعبہ دے کئی میل دور گزرے گا۔۔ اس روایت میں اہمیت اس بات کی نہیں تھی کہ اس کا رخ عین کعبے کی طرف ہوگا۔ یہ تو بس ایک مسجد بنانے کی ہدایت تھی۔ لیکن چونکہ نبی اکرم سے اس کی جگہ اور قبلے کے لئے پوچھا گیا تھا لہذا جناب (صلعم ) نے یہ ہدایات بھیجیں۔ اگر ہم ان پڑھ ہوتے تو شائید یہ سب کچھ ہمارے لئے معانی نہیں رکھتا۔ لیکن ہم یقینی طور پر سجھتے ہیں کہ جو ہدایات درج کی گئی ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق ایک خط عین کعبے سے گذرتا ہے۔ ہم اس پر ایک اعتراض یہ کرسکتے ہیں کہ قبلہ سے --- ضین ---- پہاڑ پر اس لکیر کو چند فٹ کھسکایا جائے تو یہ خط قبلہ سے نہیں گذرے گا۔ لیکن اس کے باوجود یہ خط مسجد الحرام یا مکہ سے گذرے گا۔ یا مکہ کی عمومی سمت میں ہوگا۔۔۔۔ آج سے 1400 سال قبل اتنا معلوم ہونا بھی ایک مشکل کام ہے۔ آپ ایسا کیجئے کہ اپنے اپنے شہر کی مسجد کی خلائی سیارے کی مدد سے بنائی ہوئی تصاویر کی مدد سے سیدھی لکیریں کھینچئے اور دیکھئے کہ ان میں سے کتنی لکیریں عین کعبہ شریف یا مکہ مکرمہ سے گذرتی ہیں۔ اس کام سے اندازہ ہو جائے گا کہ یہ آج بھی ایک آسان کام نہیں ہے۔ اب یہ ویڈیو دیکھئے۔ یہ عربی میں ہے۔ لیکن آپ سب سمجھ لیں گے۔ پہلا حصہ : YouTube - Islamic Miracle using Google Earth 1/2 دوسرا حصہ: YouTube - Islamic Miracle using Google Earth 2/2 والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), کنعان (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر Rehan (21-03-12), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سبحان اللہ تعالی!!!!!!!!!!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ حدیث مبارک، کسی بھی "صحیح احادیث" کی کتب میں ---- نہیں --- ہے، ۔ مزید یہ کہ اس کو ایک ضعیف حدیث مانا جاتا ہے۔ لیکن یہ حدیث جس اصول کا تعین کرتی ہے وہ بہت سادہ ہے کہ ---- کعبہ کی طرف کر کے نماز پرھی جائے۔۔۔۔ یہ اصول کہ کعبہ ، قبلہ ہو، قرآن حکیم سے ثابت اصول ہے۔ اس حدیث مبارک کے جزئیات کہ کس کو کہا گیا ، راوی کون کون تھے۔ ایک ثانوی حیثیت اختیار کر جاتے ہیں۔ اہمیت یہ ہے کہ متعین کردہ اصول موافق القرآن ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ سنت رسول اللہ صلعم کبھی "خلاف قرآن " نہیں ہوسکتی۔ یعنی ان عالمگیر اصولوں اور قوانین کے خلاف نہیں ہوسکتی جو قرآن حکیم میں اللہ تعالی نے متعین کردئے ہیں۔
Last edited by فاروق سرورخان; 07-09-10 at 09:53 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر Rehan (21-03-12), سحر بٹ (27-05-11), طارق راحیل (07-09-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم فاروق بھائی صاحب
جزاک اللہ خیر، یہ ویڈیو کلپ میں نے بھی یو ٹیوب کی کسی آئی ڈی میں سیو کیا ہوا تھا لگانے کے لئے اور کسی بزرگ کی قبلہ پر کرامت بھی، تو سیف کلپ کی آئی ڈی بھول گیا جس وجہ سے دھاگہ مکمل نہیں کر سکا، کبھی وقت ملا تو اس کرامت پر بھی لکھوں گا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), فاروق سرورخان (07-09-10), مرزا عامر (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم فاروق بھائی صاحب
مجھے مزید کچھ معلومات حاصل ہوئی ہیں اگر آپکی اجازت ہو تو شیئر کرتا ہوں۔ وَمَا یَنطِقُ عَنِ الھَوٰی اِن ھُوَ اِلَّا وَحیُ یُّوحٰی ہجرتِ مدینہ کے بعد جب اسلام پھیلنا شروع ہوا تو یمن کے چند قبائل نے بھی اسلام قبول کیا۔ نبی مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم نے انکی اسلامی تربیت کے لیے سیّدُنا علی المرتضٰیؓ کو ہمدان کی طرف بھیجا اور معاذ ابن جبل انصاریؓ کو جَنَد کی طرف بھیجا۔ کچھ حضرات کو صنعاء (یمن) کی طرف بھی بھیجا جن میں ایک وبر ابن یحنس الخزاعیؓ بھی تھے۔ انکو وہاں جا کر ایک مسجد بنانے کا حکم دیا گیا۔ الطبرانی کی روایت کے مطابق وبر ابن یحنس الخزاعیؓ فرماتے ہیں کہ رسولِ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" جب تم مسجد بنانے لگو تو ضِین نامی پہاڑ کی دائیں طرف بنانا"۔ حافظ الرازی اپنی کتاب تاریخ الصنعاء میں لکھتے ہیں۔ " محمد الرّسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جناب وبر ابن یحنس الانصاریؓ کو جب "والیٔ صنعاء" بنا کر بھیجا تو حکم دیا کہ انکو ایمان کی طرف بلانا اگر وہ تمہاری اتباع کریں تو انہیں نماز شروع کرانا اگر مان لیں تو باذان باغ میں ایک مسجد بنانا جس کا قبلہ رخ ضِین پہاڑ کی طرف رکھنا"۔ الرازیؒ فرماتے ہیں کہ: رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وبرؓ کی طرف خط لکھا کہ باذان باغ میں مسجد بناؤ جس کے پتھر (قبلہ سمت کے لیے) کا رخ ضین پہاڑ کی طرف رکھو۔ ان روایات کو مختصراً دیکھا جائے تو نبی مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے دو حصے نظر آتے ہیں۔ ۱) باذان باغ میں مسجد بناتے وقت ضین پہاڑ کو دائیں طرف رکھنا ۲) قبلہ رخ ضین پہاڑ کی چوٹی کی طرف رکھنا۔ اب دیکھیے گوگل اَرتھ کے ذریعے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حکم بھی باقی احکام کی طرح حرف بہ حرف سچا ہے اور بلاشبہ یہ ایک بہت بڑا معجزہ ہے کہ سینکڑوں کلومیٹر دور سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ کی سمت کا درست تعین فرمایا۔ ![]() (نقل) Last edited by کنعان; 07-09-10 at 03:00 PM. وجہ: Edited typing errors |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), فاروق سرورخان (07-09-10), ننھا بچہ (27-05-11), مرزا عامر (07-09-10), اویسی (07-09-10), ابرارحسین (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), حیدر Rehan (21-03-12), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سلام کنعان،
آپ نے درست ترجمہ فراہم کیا ہے۔ بہت ہی شکریہ۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب فاروق اور کنعان صاحب
مزید ایسے تحقیقات جاری رکھئیے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیرت انگیز !!! !!! !!!!
![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), فاروق سرورخان (08-09-10), کنعان (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قبلہ کی صحیح سمت معلوم کرنا سورج کے استعمال سے قبلہ کی صحیح ترین سمت معلوم کی جاسکتی ہے۔ وہ اس طرح کے سال میں دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر آجاتا ہے۔ اور اس طرح آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں ہوں قبلے کی صحیح سمت معلوم کر سکتے۔ یہ دو تاریخیں کچھ اس طرح سے ہیں 28 مئی 12:18 مکہ ٹائم 28 مئی کو جب آپ سورج کو دنیا کے کسی بھی حصے سے مکہ کے وقت 12:18 منٹ پر دیکھتے ہیں تو آپ کا رخ 100 فیصد کعبہ کی طرف ہوگا۔ اگر ہم پاکستان کی مثال لیں تو 28 مئی کو پاکستان میں دوپہر کے 2:18 کا وقت ہو گا۔ اور 16 جولائی کو 2:27 دوپہر ۔ بشرط یہ کہ حکومت اوقات میں تبدیلی نا کرے۔ عام طور پر مکہ اور پاکستان کے وقت میں 2 گھنٹے کا فرق ہوتا ہے ۔16 جولائی 12:27 مکہ ٹائم 28 مئی یا 16 جولائی کو دئیے گئے وقت سے کچھ قبل زمین میں 90 ڈگری اینگل پر ایک سیدھی چھڑی گاڑ دیں ۔ اور مقررہ وقت کا انتظار کریں ۔ مقررہ وقت پر اس چھڑی کے سائے کا جو بھی زاویہ زمین پر بنے گا وہ خانہ کعبہ کی صحیح سمت ہو گی۔ اس طرح آپ کسی بھی ملک سے کعبہ کی سمت معلوم کر سکتے ہیں ۔ مختلف ممالک کے ٹائم اور مزید تفصیل کے لئیے نیچے دیا گیا لنک پڑھیں GET YOUR ACCURATE QIBLA DIRECTION دعاوں میں یاد رکھئیے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), فاروق سرورخان (08-09-10), کنعان (07-09-10), نورالدین (07-09-10), منتظمین (08-09-10), ابرارحسین (07-09-10), احمد بلال (07-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11), عبداللہ حیدر (27-05-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ مرزا صاحب۔
اس طریقہ کا استعمال کیا گیا یا نہیں یا پھر اس مسجد کا قبلہ بعد میں درست کیا گیا۔ اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔ جو نکتہ متاثر کن ہے وہ ہے ۔ بستان آذان میں موجود چٹان کی جڑ سے جبل ضین کی چوٹی تک جو لکیر جاتی ہے وہ قبلہ سے گذرتی ہے۔ ان دو مقامات کی نشاندہی لوگوں نے اپنی عقل سے نہیںکی بلکہ یہ معلومات اس روایت کے مطابق، نبی اکرم نے یہ ہدایت مدینہ منورہ سے جاری کیں ، جو کہ مکہ المکرمہ سے 338 کلومیٹر دور ہے۔ ایک شہر میںبیٹھ کر دوسرے شہر کے مقامات کا تعین کرنا ایسے کہ قبلہ مکہ ہو کچھ مشکل کام لگتا ہے ![]() سورج والا طریقہ تو بہت ہی آسان ہے۔ لیکن اس روایت میں اس طریقہ کا استعمال نہیں ملتا۔ اگر بعد میں بھی اس طریقہ سے قبلہ درست کرلیا گیا تو بھی چٹان اور جبل ضین کی چوٹی کے درمیان کے خط کا کعبہ شریف سے گذرنا، واضحنہیں ہوتا۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 08-09-10 at 09:45 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں میرے مراسلے کا مقصد صرف معلومات کو شئیر کرنا تھا ۔ اس کا تعلق آپ کے مراسلے سے نہیں ہے ۔ چونکہ آپ کے مراسلے کا مقصد کعبہ کی سمت کے بارے میں تھا لہٰذا اس سے ملتی جلتی جدید دور کی معلومات آپ لوگوں کے لئیے شئیر کر دی۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-05-11), فاروق سرورخان (08-09-10), کنعان (08-09-10), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل 28 مئی ہے لہٰذا نئے دوستوں کی معلومات کے لیئے شیئر کیا جا رہا ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-05-11), منتظمین (27-05-11), wajee (27-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), سحر بٹ (27-05-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, earth, holy, ہے۔, گئی, یو ٹیوب, یا, نظر, مکمل, موقع, مسجد, مطابق, اللہ, اردو, بھائی, سال, شہر, طور, عیسائی, علم, عنوان, عبر, غلطی, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| پلیز 25 روپے پلیز! | فیصل ناصر | گپ شپ | 28 | 31-01-11 04:09 PM |
| بھارت کے حیرت انگیز گاؤں کا ہر فرد چور ہے | ALI-OAD | دلچسپ اور عجیب | 8 | 28-01-11 11:23 PM |
| پلیز بتائیے | حسنین ایوب | عمومی بحث | 1 | 30-08-10 11:29 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |