واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


مسلمان ملکوں میں جہاد؟

اس موضوع کے 3 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 338 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 09:00 AM   #1
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 3,177
کمائي: 34,755
شکریہ: 4,184
1,951 مراسلہ میں 5,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مسلمان ملکوں میں جہاد؟

مسلمان ملکوں میں جہاد؟

امت مسلمہ جہاں زخموں سے چور چور ہے وہاں چند لوگ ردعمل کا شکار ہو کر مسلمان ملکوں میں خودکش حملے کر رہے ہیں۔ اس عمل کے ناجائز ہونے کے بارے میں ایک مضمون میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا۔
اسی بارے میں ایک آڈیو تقریر یہاں سے‌ڈاؤن لوڈ کریں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (12-03-08), تفسیر حیدر (13-07-08)
پرانا 14-03-08, 02:27 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 28
مراسلات: 2,095
کمائي: 6,635
ميرا موڈ:
شکریہ: 911
693 مراسلہ میں 1,287 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلمان ملکوں میں جہاد؟

سلام،

جناب موضوع کا لنک دیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-08, 07:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 2,993
کمائي: 43,358
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,272
2,154 مراسلہ میں 5,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان ملکوں میں جہاد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
امت مسلمہ جہاں زخموں سے چور چور ہے وہاں چند لوگ ردعمل کا شکار ہو کر مسلمان ملکوں میں خودکش حملے کر رہے ہیں۔ اس عمل کے ناجائز ہونے کے بارے میں ایک مضمون میں نے پہلے پوسٹ کیا تھا۔
اسی بارے میں ایک آڈیو تقریر یہاں سے‌ڈاؤن لوڈ کریں۔
السلام علیکم ، جزاک اللہ خیر ،
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-08, 07:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 46
مراسلات: 2,993
کمائي: 43,358
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,272
2,154 مراسلہ میں 5,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلمان ملکوں میں جہاد؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

جناب موضوع کا لنک دیں۔

وسلام
السلام علیکم ، بھائی عرفان حیدر ، بھائی عبداللہ حیدر کے مراسلے کا ربط مندرجہ ذیل ہے ،
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3350
بہت سے دیگر معاملات کی طرح جہاد کے بارے میں بھی ہمارے ہاں غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے اور کچھ مزید پیدا کی جا رہی ہیں ، اُن میں ایک کا نتیجہ خود کش حملے ہیں جِن کی اِسلام میں کوئی گنجائش نہیں‌، اور جب یہ ناجائز کاروائی مُسلمانوں یا مُسلمانوں کے ساتھ نہ لڑنے والوں کافروں پر ہوں تو اور زیادہ گمراہی اور گناہ والا کام ہیں‌، میں نے بھائی عبداللہ حیدر کے مراسلے کے بعد جہاد اور شہادت کے موضوع پر کچھ مراسلے بھیجے تھے ، جو مندرجہ ذیل روابط پر میسر ہیں
جہاد تعریف اور اقسام پہلی قسط
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3472
جہاد تعریف اور اقسام دوسری اور آخری قسط
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3663
شہادت تعریف اور اقسام
http://forums.com.pk/showthread.php?t=3665
اللہ تعالیٰ ہم سب کو درست راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور مُسلمانوں اور انسانوں کی جان مال عزت کو نقصان دینے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ،
و السلام علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عادل سہیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, data, php, پوسٹ, لوگ, چور, بھائی, جواب, خودکش, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسان اور مسلمان عمران رشید اپکے کالم 4 12-01-08 05:33 PM
7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 10:32 AM
کیا ھم مسلمان ھیں؟ رحیم اخلاق و آداب 2 24-12-07 05:30 PM
نیو یارک میں مسلمان بنگلہ دیشی کی تعریف عدنان دیس ہوئے پردیس 0 22-12-07 08:44 PM
::: فرانس میں مقیم 600 سے زائد مسلمان حج کی سعادت سے محروم ::: ابو کاشان خبریں 0 19-12-07 12:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger