واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اسلام اور عصر حاضر



اسلام اور عصر حاضر اسلام اور عصر حاضر


یہ سب کیا ھے ؟؟؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-10-08, 05:13 AM   #1
یہ سب کیا ھے ؟؟؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 03-10-08, 05:13 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

ڈاکٹر عامر لیاقت جیسی مایانازشخصیت کی یہ وڈیو کیا جعلی ہے ؟
آپ حضرات کی کیا رائے ہے ؟

Last edited by فیصل ناصر; 04-10-08 at 05:09 AM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 755
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-10-08, 05:14 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

http://video.google.com/videoplay?do...q=amir+liaquat

Last edited by فیصل ناصر; 04-10-08 at 04:07 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-10-08, 05:23 AM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

میرے پاس اس وقت یہ لنک رفتار کم ہونے کی وجہ سے نہیں کھل رہا۔ اگر یہ وہی ویڈیو ہے جس میں عامر لیاقت نے ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں بکواس کی ہے تو یہ نقلی نہیں ہے بلکہ واقعی اس نے ایک خاص فرقے کے اجتماع میں اپنے خبث باطن کا اظہار کیا ہے۔ میاں شاہد بھائی سے گزارش ہے کہ تفصیلات سے آگاہ کر دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (04-10-08), ام طلحہ (02-02-10), ابن جلال (03-10-08), تفسیر حیدر (03-10-08), عادل سہیل (08-10-08)
پرانا 03-10-08, 06:14 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

میں نے یہ سنا ہے کے عامر لیاقت نے دراصل شعیہ فرقہ کے فروغ کے لئے یہ بھیس طاری کیا ھے۔
لیکن میرے خیال میں کوئی بھی مسلمان کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتا ھو صحابہ کرام رضوان اللہ
کے بارے میں ایسی خرافات بیان نہیں کرسکتا ۔
لیکن اس ویڈیو میں بیٹھا مجمع جس طرح واہ واہ کر رہا ھے سمجھ میں نہیں آرہا؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ویڈیو پر آڈیو الگ سے ڈبنگ کی گئی ہو؟
آپ حضرات کیا کہتے ھیں۔؟؟؟؟

Last edited by فیصل ناصر; 04-10-08 at 04:16 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 03-10-08, 07:08 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

اس ویڈیو کے اصل ہونے میں‌تو کوئی شک نہیں ہے اور جس طرح ک زبان اور جس حد تک جا کر اس شخص نے گستاخیاں کی ہیں وہ قابل نفرت ہی کہ سکتے ہیں۔ لیکن حیرت کی بات ہے کہ میڈیا اس کو کیوں سپورٹ کر رہا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-10-08)
پرانا 03-10-08, 08:20 PM   #6
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,428
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میں نے یہ سنا ہے کے عامر لیاقت نے دراصل شعیہ فرقہ کے فروغ کے لئے یہ بھیس طاری کیا ھے۔لیکن میرے خیال میں کوئی بھی مسلمان کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتا ھو صحابہ کرام رضوان اللہکے بارے میں ایسی خرافات بیان نہیں کرسکتا ۔
لیکن اس ویڈیو میں بیٹھا مجمع جس طرح واہ واہ کر رہا ھے سمجھ میں نہیں آرہا؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ویڈیو پر آڈیو الگ سے ڈبنگ کی گئی ہو؟
آپ حضرات کیا کہتے ھیں۔؟؟؟؟
کچھ مزید تحقیق کر لیں تو یقینا آپ اپنی رائے بدل لیں گے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-10-08)
پرانا 03-10-08, 10:30 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

میں اس حوالے سے الحمد اللہ کافی کام کرچکا ہوں‌اور آئی ٹی دنیا پر اس کی مکمل تفصیل پیش کرچکا ہوں فی الوقت اس کا لنک دے رہا ہوں‌اگر منتظمین کو اس پر اعتراض نہ ہو تو مکمل تھریڈ‌یہاں‌بھی لگا سکتا ہوں اس تھریڈ‌میں‌اس شخص کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں‌کی جانے والی گستاخیاں اور اس کی نام نہاد "عالمیت" کو اصل چہرہ، اس کی جعلی ڈاکٹریٹ‌کا پول اور بہت کچھ شامل ہے اور یہ دستخط کے معطل ہونے تک میرے دستخط میں‌شامل تھا اور اسی وجہ سے دستخط ختم ہونے پر مجھے ابتدا میں‌حیرت ہوئی تھی مگر بعد میں‌معاملہ واضح ہوگیا
لنک یہ ہے
__________________

Last edited by میاں شاہد; 04-10-08 at 05:16 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), عبداللہ حیدر (03-10-08)
پرانا 03-10-08, 10:34 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,199
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟


" پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-10-08)
پرانا 03-10-08, 11:18 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

لنک پوسٹ کی بجائے ۔ مکمل تھریڈ لگا دیں تاکہ صورتحال واضع ہو جائے-
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-10-08)
پرانا 03-10-08, 11:42 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

میں تو یہ کہتا ہوں‌کہ میں نہ سنی ہوں نہ شیعہ نہ بریلوی اور نہ دیوبندی
میں مسلماں ہوں اور صرف مسلماں، میرا اللہ ایک ، میرا نبی ایک اور کتاب پاک ایک ہے

مغربی اور اسلام دشمن قوتیں فرقہ واریت کو فروغ دیکر مسلمانوں میں تقسیم ڈالنا چاہتی ہیں۔
ابن جلال آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), سیپ (04-10-08)
پرانا 04-10-08, 04:13 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میں تو یہ کہتا ہوں‌کہ میں نہ سنی ہوں نہ شیعہ نہ بریلوی اور نہ دیوبندی
میں مسلماں ہوں اور صرف مسلماں، میرا اللہ ایک ، میرا نبی ایک اور کتاب پاک ایک ہے

مغربی اور اسلام دشمن قوتیں فرقہ واریت کو فروغ دیکر مسلمانوں میں تقسیم ڈالنا چاہتی ہیں۔
اس کا مطلب تو یہ ہوا عامر لیاقت اسلام دشمن قوّتوں کے نمائندہ ہیں ۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 04-10-08, 04:21 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
کچھ مزید تحقیق کر لیں تو یقینا آپ اپنی رائے بدل لیں گے۔
مزید تحقیق سے کیا مراد ہے آپکی کیا واقعی کوئی ایسا طبقہ بھی ھے؟
برائے مہربانی کچھ وضاحت فرمائیں۔
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 04-10-08, 04:39 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
لنک پوسٹ کی بجائے ۔ مکمل تھریڈ لگا دیں تاکہ صورتحال واضع ہو جائے-
ٹھیک ہے جناب میں اس کے لئے ایک نیا مضمون شروع کرتا ہوں اور اسکا لنک یہاں دے دیتا ہوں، اور اسکے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ مواد بھی یہیں لگادیتا ہوں
میاں شاہد آف لائن ہے  
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
پرانا 04-10-08, 04:43 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,607
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

یہ ٹھیک ہے اور لنک نکال دیں۔

شکریہ
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (04-10-08)
پرانا 04-10-08, 05:14 AM   #15
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,182
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ سب کیا ھے ؟؟؟

یہ لیں جناب حسب وعدہ تمام کا تمام مواد پاک نیٹ پر پیش کردیا ہے لنک یہ ہے


گستاخِ صحابہ ’’عامر لیاقت‘‘
میاں شاہد آف لائن ہے  
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (02-02-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, php, فرقہ واریت, پوسٹ, پاک, نفرت, مکمل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, رفتار, شخص, صورتحال, صحابہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کون ہے؟؟؟ ام طلحہ گپ شپ 80 27-11-10 12:56 PM
کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 13 13-11-10 07:20 PM
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ محمدعدنان گپ شپ 6 25-10-10 11:51 AM
یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ فرحان دانش خبریں 4 01-12-09 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger