| اسلام اور معاشرہ اسلام اور معاشرہ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 4483
|
||||
| 26 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | fazain (12-10-10), Miss Khan (07-10-11), sahj (19-12-09), فیصل ناصر (14-04-09), کنعان (18-12-09), پاکستانی (11-10-10), یاسر عمران مرزا (19-10-10), نبیل خان (04-10-11), میاں شاہد (14-04-09), مباح (27-05-09), محمد عاصم (23-02-11), مزمل فاروق (18-05-09), wajee (04-10-11), ام طلحہ (14-04-09), امتیاز احمد (29-05-09), احمد نذیر (03-11-11), حیدر (13-10-11), راجہ اکرام (14-04-09), رضی (14-04-09), سحر (19-05-09), ضِرار Derar (11-10-10), عارف اقبال (14-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (21-12-09), عدنان دانی (20-12-09), عروج (18-10-10) |
|
|
#46 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ
بدکار عورت اور بدکار مرد (اگر غیر شادی شدہ ہوں) تو ان دونوں میں سے ہر ایک کو (شرائطِ حد کے ساتھ جرمِ زنا کے ثابت ہو جانے پر) سو (سو) کوڑے مارو (جبکہ شادی شدہ مرد و عورت کی بدکاری پر سزا رجم ہے اور یہ سزائے موت ہے) اور تمہیں ان دونوں پر (دین کے حکم کے اجراء) میں ذرا ترس نہیں آنا چاہئے اگر تم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو، اور چاہئے کہ ان دونوں کی سزا (کے موقع) پر مسلمانوں کی (ایک اچھی خاصی) جماعت موجود ہو 24:2 السلام علیکم جناب من اب فاروق بھائی آپ نے کہنا ھے کہ یہ بریکٹ لگی ہوئی ہیں تو عرض ھے کہ آپ نے پہلے اپنی بات ثابت کرنے کے لئے OPEN BURHAN QURAN سے ترجمہ کا ذکر کیا تھا کسی مراسلہ میں تو میں نے بھی یہ ترجمہ OPEN BURHAN QURAN سے ہی لیا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (23-12-09), shafresha (12-10-10), میاں شاہد (25-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عادل سہیل (24-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10) |
|
|
#47 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت شکریہ ۔ کسی بھی آیت کے نمبر پر کلک کیجئے۔ اور صفحہ پر نیچے جائیے۔ سرخ رنگ کی عبارت کو پڑھئیے۔ لکھا ہے۔ These Translations, specially those which are marked here with **, are considered either incorrect, far-fetched, non-conforming or misleading. For all translations, care must be exercised for certain verses or an alternate translation should be considered. عربی کی عبارت میں بریکٹ لگا ہوا حصہ نہیں ہے۔ دیگر تراجم سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے۔ بہت سے اصحاب نے اپنے فقہ کے فروغ کے لئے تراجم میں اپنے معاملات رکھے ہیں۔ تراجم کی اصل جو کہ مترجم نے پیش کی ہے صرف و پیش کی گئی ہے۔ آیت کے ترجمہ کو پڑھنے کے لئے آپ آیت کے الفاظ کے معانی پر کلک کرکے ، ایک جدید گرامر اور کمپوزیشن سائیٹپر بھی جاکر آیات کے الفاظ کی تحلیل دیکھ سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 23-12-09 at 11:39 AM. |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-10-10) |
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() |
عبداللہ، سلام،
اللہ تعالی قادر مطلق ہیں۔ وہ گناہ بخش بھی سکتے ہیں چلئیے آپ کی بات ٹھیک مانتے ہیں۔ اب آپ قران حکیم سے ایسی مثال پیش کیجئے جس میں قبل از قیامت، گناہ معاف کرکے جنت میں داخل کیا گیا ہو۔ ایسا معاملہ میری نظر میںنہیں، ہم سب کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔ والسلام |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-10-10) |
|
|
#49 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#50 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,543
شکریہ: 13,494
4,903 مراسلہ میں 16,685 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جناب من برھان قرآن میں سے پہلے بھی اسی طرح کے حوالے دکھائے گئے ہیں اس وقت آپ نے یہ بات کبھی نہیں لکھی تھی جو اب لکھ رہے ہیں لگتا ھے یہ عبارت انگلش میں جو آپ دکھا رہے ہیں یہ کل شام کو آپ نے برھان میں ایڈٹ کی ھے کیونکہ برھان کا ریموٹ آپ کے ہاتھ میں ہی ھے، پھر بھی بریکٹ میں جو لکھا ہوتا ھے وہ مختصر تشریح ہوتی ھے جو آیت میں ترجمہ کو سمجھانے کے لئے ساتھ لکھی جاتی ھے۔ کچھ قرآن مجید میں یہ مختصر تشریح صفحوں کے بارڈر ایریا میں لکھی ہوتی ھے۔ جناب من آپ لاعلمی کی وجہ سے قرآن کی آر میں صاحب علم حضرات پر اتنے بڑے بڑے الزامات لگا دیتے ہیں کہ وہ قرآن کا لکھا نہیں مانتے حالانکہ آپ اس سے باخبر ہیں۔ اسطرح کے حربے کرنے سے کسی نے آپ کے کہنے پر قرآن پر عمل نہیں کرنا سب تعلیم یافتہ ہیں اگر کسی نے دینی مدرسہ سے تعلیم حاصل نہیں کی تو جو دنیاوی تعلیم حاصل کی ھے اس سے ہی اللہ نے اتنی عقل اور شعور دیا ھے کہ وہ قرآن کو بہتر طریقے سے سمجھ سکے۔ جس کا کوئی استاد نہیں اس کا استاد شیطان ہوتا ھے والسلام |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | asakpke (12-03-11), sahj (23-12-09), shafresha (12-10-10), عادل سہیل (24-12-09), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (23-12-09) |
|
|
#51 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان صاحب کو قران میں سے صرف وہی اور اسی طرح نظر آتا ہے جو کسی طور ان کے """ خلاف قران """ فلسفوں کے لیے مددگار ہو سکنے کی امید دیتا ہو ، جھوٹ اور الزام تراشی دیکھیے ، کون کہتا ہے کہ حدیث بھی قران ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور اس کے بعد جو لکھا جھوٹ ہی جھوٹ ::: اقتباس:
یہ صاحب سنت مبارکہ کی دشمنی میں بالکل ہی حواس باختہ ہو چکے ہیں ، نہ اللہ کی تمیز ، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی ، نہ صحابہ رضی اللہ عنہم کی ، نہ امت کے اماموں اور علما کی ، لے دے کے دنیا میں اگر کوئی درست ہے تو یہ صاحب یا جو ان کے گمراہ فلسفوں کے حامی ہوں ، اللہ تعالیٰ تو فرماتا ہے ((((( فَمَن تَابَ مِن بَعْدِ ظُلْمِهِ وَأَصْلَحَ فَإِنَّ اللَّهَ يَتُوبُ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ::: اور جس نے اپنے ظلم (یعنی گناہ کرنےکے بعد ) توبہ کی اور اصلاح کی تو بے شک اللہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے بے شک اللہ بخشش کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے )))))) یہ صاحب اللہ کی رحمت پر بھی ناراض ہیں کہ اس نے کیوں """ ایک زانی """ کی توبہ قبول کر لی ، لا حول ولا قوۃ الا باللہ ، میں ان صاحب سے کئی دفعہ کیے گئے سوال کو پھر سے دہراتا ہوں ، """""""""""" قران پاک میں سے یہ بتایے کہ """ ایمان """ کی تعریف کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ """""""" جواب نہیں ہے تو پہلے اتنا تو سیکھ لیں کہ جن الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں ان کا معنی کیا ہے اور قران میں سے اس کی کیا موافقت میسر ہے !!!!!!!!!!!!!!!! اللہ تعالیٰ ان صاحب کو ہدیات دے اور اگر اللہ کی مشیئت میں ان کے لیے ہدایت نہیں ہے تو اللہ سب مسلمانوں کو ان کے اور ان جیسوں کے شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), sahj (24-12-09), shafresha (12-10-10), راجہ اکرام (24-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (24-12-09) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() |
معاملہ پر توجہ کم اور توجہ دلانے والے پر توجہ زیادہ۔
وہ کون سا اصول ہے کہ آپ ایک خلاف قرآن روایت --- زانی کو سنگسار کرکے موت دو --- کو قّرآن کے حکم --- زانی کو 100 کوڑے لگاؤ -- سے برتر قرار دیتے ہیں۔ ہم سب کو بتائیے تاکہ ہماری بھی ہدایت کا راستہ بنے۔۔ جواب آپ اپنے ایمان سے دیجئے یا پھر ثبوت و دلائل سے دیجئے۔ اللہ تعالی کو کیا جواب دیجئے گا، لوگوں کو بری راہ پر ڈالنے کا؟ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 24-12-09 at 07:28 AM. |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-10-10) |
|
|
#53 | |
|
Senior Member
![]() |
(ا) امام علی بن محمدالبزدوی الحنفی متوفی٢٨٤ھ
” فاذا روی لکم عنی حدیث فاعرضوہ علی کتاب اللہ تعالٰی، فما وافق کتاب اللہ تعالٰی فاقبلوہ وما خالفوہ فردوہ۔“ اگر تم سے کوئی حدیث روایت کی جائے مجھ سے تو اسے کتاب اللہ تعالٰی پر پیش کروتواگر وہ کتاب اللہ کے موافق ہو تو اسے قبول کرلو اور جو مخالف ہو تو رد کردو۔“( فقہِ حنفی کی مشہور کتاب ’اصولِ بزدوی‘،باب بیان قسم الانقطاع ص٥٧١،میرمحمد کتب خانہ کراچی۔) یقیناً جو لوگ رسول اکرم پر ایمان نہیں رکھتے وہ اس حدیث کو نہیں مانتے ![]() اقتباس:
یہ الزام آپ نے بناء کسی ثبوت کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عائد کیا ہے کہ انہوں نے حکم الہی کے خلاف ایک شخص کو سنگسار کر کے مارا آپ کے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ، صرف آپ کا اپنی کتب پر ایمان ہے۔ میں تو یہ خلاف القرآن روایت نہیں مانتا۔ پھر آپ کا اللہ تعالی پر یہ بھی الزام ہے کہ ایک زانی گنہ گار کو جنت میں بھیج دیا۔ اس کا بھی کوئی ثبوت آپ کے پاس کتاب اللہ سے ہے نہیں۔ یہ آپ کا ایمان ہے ، آپ کے پاس اس کے ثبوت میں کچھ نہیں سوائے باپ دادوں کے روایتوں کے۔ اللہ اور اس کے رسول پر بہتان تراشی جناب کررہے ہیں، لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ تاکہ وہ آپ کے کتب روایات پر ایمان لے آئیں۔ آپ کے اللہ تعالی پر بہتان باندھنے اور رسول اکرم پر بناء کسی ثبوت کے بہتان باندھنے کا معاملہ آپ کے اور اپنے اللہ تعالی کے درمیان چھوڑا۔ آپ کے ایک کفر سے بھرپور سوال کا جواب میں نہیں دینا چاہتا تھا کہ آپ ایک مجہول سوال کرتے ہیں جس میں آپ -- لفظ ایمان -- کی تعریف قرآن حکیم سے مانگتے ہیں۔ آپ کو اس سوال کے جواب میں کہ کن امور پر ایمان رکھنا ہے یہاںبھی دیا جاچکا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ لفظ "ایمان " اپنی اس صورت میں سارے قرآن میں موجود نہیں ہے، جس صورت میں آپ ڈھونڈھ رہے ہیں؟ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اگر کوئی لفظ قرآن میں موجود نہیںہے تو وہ اس لفظ کا اضافہ اس میں انسان نہیں کرسکتے ، صرف اور صرف اللہ تعالی کرسکتے ہیں۔ جب تک آپ کو اس لفظ کے معانی اللہ تعالی کی طرف سے نہیں ملیں گے آپ اللہ ، اس کے رسول اکرم اور اس کے قرآن پر ایمان لا ہی نہیں سکتے۔ آپ کا ایمان صرف اور صرف کتب روایات پر ہی رہے گا۔ ایسے سوالات صرف وہی لوگ کرتے ہیں جو قرآن حکیم کی صاف تکفیر کرتے ہیں ۔ جو کہ آپ اپنی من پسند غیر ثابت شدہ روایات سے کرچکے ہیں۔ اللہ تعالی نے ان لوگوں کے لئے جو کہ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی وہ کچھ نازل فرمائیں جو قرآن میں موجود نہیں۔ بلکہ ان کی مرضی کے الفاظلے کر خود آئیں تو اس قسم کی ضد کرنے والوں کے لئے ایک عظیم آیت اتاری ہے۔ 6:158 هَلْ يَنظُرُونَ إِلاَّ أَن تَأْتِيهُمُ الْمَلَآئِكَةُ أَوْ يَأْتِيَ رَبُّكَ أَوْ يَأْتِيَ بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ لاَ يَنفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِن قَبْلُ أَوْ كَسَبَتْ فِي إِيمَانِهَا خَيْرًا قُلِ انتَظِرُواْ إِنَّا مُنتَظِرُونَ یہ اس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آ جائیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اس وقت اسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گا یا اپنے ایمان (کی حالت) میں نیک عمل نہیں کئے ہوں گے کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں Last edited by فاروق سرورخان; 24-12-09 at 08:29 AM. |
|
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (12-10-10) |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علی من یتنع الھُدیٰ ::: سلامتی اس پر جو ہدایت کی اتباع کرتا ہے ،
اللہ اللہ یہ خوش فہمیاں ، جناب بہت دفعہ کہہ چکا ہوں کہ آپ میں ایسی کوئی خوبی آج تک دکھائی نہیں دی جس کی بنا پر آپ قابل توجہ ہوں ، جی آپ کی غلط بیانیوں کو آشکار کرنے کو اگر آپ ، آپ کی طرف توجہ سمجھتے ہیں تو یہ آپ کی """ سمجھ داری """ کی ایک اعلیٰ مثال ہے ۔ و السلام علی من یتبع الھُدایٰ ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-12-09), shafresha (12-10-10), کنعان (25-12-09), میاں شاہد (25-12-09), راجہ اکرام (25-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (26-12-09) |
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
""""""""" اپنے اس """ خلاف قران """ والے """ خلاف قران """ فلسفے کی کوئی ایسی تعریف بتا دیجیے جس کی آپ نے خود کبھی مخالفت نہ کی اور نہ کبھی کریں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ """"""" فاروق صاحب اپنی بنیاد کے اظہار میں اتنی عاجزی کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جناب کیا آپ کو قران کی آیت میں فرمودہ حکم اور حدیث پاک میں موجود حکم میں کوئی تشریحی فرق نظر نہیں آیا ، انا للہ و انا الیہ راجعون ، بصیرت کے بعد بصر بھی رخصت ہو رہی ہے ، و لا حول ولا قوۃ الا باللہ ، |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), sahj (26-12-09), shafresha (12-10-10), کنعان (25-12-09), میاں شاہد (27-12-09), راجہ اکرام (25-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (26-12-09) |
|
|
#56 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب کو ہی بتایا جا ررہا ہے ، و للہ الحمد ، اللہ جسے چاہتا ہے راہ ہدایت سجھاتا ہے اور ہدایت دیتا ہے اور جسے چاہے راہ ہدایت دکھائی دینے کے بعد بھی سجھاتا نہیں ، بصر اور بصیرت کا فرق ہے ناں ، جناب میرا بار بار کیا ہوا سوال پھر پیش خدمت ہے ::: """""" ایمان کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ قران پاک میں سے اس کی کوئی تعریف بتا دیجیے ؟؟؟؟؟؟؟؟ """""" فاروق صاحب ، جس چیز کی قران میں سے تعریف بتانے سے آپ قاصر ہیں ، دوسروں لفظوں میں یہ کہ جس چیز کے بارے میں آپ کسی ثبوت اور دلیل کے ساتھ کچھ جانتے ہی نہیں اس کے بارے میں دوسروں پر فیصلہ زنی کیوں فرماتے ہیں اور ان سے کیا پوچھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ثبوت و دلائل صحیح ثابت شدہ احادیث میں سے دیے جائے چکے ہیں ، اور آپ کو ایک عرصہ پہلے یہ بھی بتا چکا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے بارے میں ہر ایک صحیح ثابت شدہ قول اور فعل اور تقریر میرا ایمان ہے ، اس جواب کی یاد دہانی چند دن پہلے بھی کروا چکا ہوں ، اسے کہتے ہیں بصر اور بصیرت کا فرق ،،،،،،،، اقتباس:
اور اگر اللہ نے مجھ سے یہ سوال پوچھا تو ان شا اللہ میرا جواب ہو گا """ اے اللہ میرے دل کا حال تو مجھ سے زیادہ جانتا تھا اور جانتا ہے اور میں تیری رحمت کا محتاج ہوں """" آپ یاد رکھیے کہ ان شا اللہ ، اللہ تعالیٰ یہ ضرور پوچھے گا کہ تُم نے میرے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی صحیح ثابت شدہ سنت مبارکہ کا انکار کیوں کیا ؟؟؟؟؟؟؟ تم نے میرے کلام کی باطل تاویلات کیوں کیں ؟؟؟؟؟؟؟ تم نے کافروں کو میرا خلیفہ منوانے کے لیے کوششیں کیوں کیں ؟؟؟؟؟؟؟ تُم نے میرے مومن بندوں کے ایمان پر فیصلے صادر کیوں کیئے ؟؟؟؟؟؟؟ تُم نے میرے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی امت کے علما پر طعن و تشنیع کیوں کی ؟؟؟؟؟؟؟ تُم جن معاملات کا علم نہیں رکھتے تھے ان میں میری کتاب کو آڑ بنا کر اپنی من مانی سوچ کے مطابق فیصلے کیوں کیے ؟؟؟؟؟؟؟ اور،،،،،،، اور ،،،،،،، اور ،،،،،،، ارے ارے گھبرایے نہیں خان صاحب یہ سب """ بیانیہ """ سوالات ہیں ، مجھے ان کے جواب درکار نہیں ، کیونکہ الحمد للہ مجھے اللہ نے ان کے جواب سجھا رکھے ہیں ، آپ اپنی تیاری کجیے ان شا اللہ یہ سوالات آپ سے پوچھے جانے والے ہیں ۔ و السلام علی من یتبع الھُدیٰ ۔ |
||
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-10-11), sahj (26-12-09), shafresha (12-10-10), کنعان (25-12-09), میاں شاہد (27-12-09), راجہ اکرام (25-12-09), ضِرار Derar (11-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (26-12-09) |
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,841
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
محترم بھائی کنعان ، اللہ تعالیٰ آپ پر راضی ہو اور آپ کو اس کی رضا میں راضی رکھے ، پیارے بھائی ، یہ کیا لکھا آپ نے """"""" جواب بہت اچھا دیا مگر کمائی میرے پاس بہت کم تھی اسے ہی زیادہ سمجھیں """"""" کنعان بھائی ، آپ جسیے بھایئوں کے تحفے اکسی طورتولے یا گنے نہیں جاتے ، یوں بھی آپ بھائیوں کا سب سے بڑا تحفہ اللہ کے دین کی خدمت میں میرا ساتھ دینا ہے ، اللہ تعالیٰ ہماری محنت قبول فرمائے ، جزاک اللہ خیرا جزا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (31-12-09), shafresha (12-10-10), کنعان (26-12-09), میاں شاہد (27-12-09), حیدر (14-10-10), ضِرار Derar (11-10-10), عبداللہ آدم (29-08-10), عبداللہ حیدر (27-12-09) |
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ
مرزا عامر کی وجہ سے اس تھریڈ کا پڑھنا ملا یہاں تو بات اور کھلی ہے بابا جی تو صھابہ کے ایمان پر بھی امریکی قران سمجھی لگاتے ہین چلو جی امریکی تو ولی اللہ اور توبہ کرنے والے صحابی زانی کے زانی یار انتظامیہ اس تھریڈ کو لازم طور پر فرنٹ پیج پر پیسٹ ہی کرو دو |
|
|
|
|
|
#59 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
آپ کسی اسکول یا کالج سے اُردو کیوںنہیںپڑھ لیتے؟؟؟ یا پھر اپنی ماردی زبان ہی میں مُراسلے لکھا کریں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-10-10), شمشاد احمد (12-10-10) |
|
|
#60 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شافریشہ صاحب جناب جی میں نے تو وہ ہءی لکھا ہے جو امریکی بابا جی نے لکھا ہے آپ ایسا کرو جناب یہ تھریڈ A to Z پڑھ لو اگر بابا جی نے صھابہ کو زانی نہ کہا ہو تو میرے کو جو چاہو سزا دینا میری اردو بھی ہولے ہولے ٹھیک ہو جاءے گی آپ لوگ مدد کرتے رہو راجہ صاحب نے تو میرے کو شاگرد بنا لیا ہے ایک پیریڈ آپ بھی لگا لیا کرو پر فیس نہیں لینے کا |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پہچان, پھول, پاک, پسندیدہ, واقعات, قدم, لوگ, نماز, معلوم, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حدیث, خوش, دُعا, دیکھو, دریافت, زندگی, عورت, عقل, صاف, صحابہ, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ”یہ سزا ہے یا جزا“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 03-12-10 06:09 PM |
| کیاسزا ہے ۔۔۔۔۔؟ | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 1 | 20-10-10 09:04 AM |
| بدکاری کی سزا | میاں شاہد | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 07-04-09 01:59 AM |
| سزا جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 2 | 22-02-09 03:04 AM |
| لو میرج کی سزا | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 3 | 05-01-09 05:23 PM |